Maham Sheikh Profile Banner
Maham Sheikh Profile
Maham Sheikh

@Maham_Sheikh5

Followers
4,546
Following
259
Media
1,695
Statuses
53,942

🦋 || Student📚✍ || A proud daughter of Pakistan 🇵🇰 || PM Ꭵᗰᖇᗩᑎ ᛕᕼᗩᑎ❤️‍🔥|| Pakistan Zindabad🇵🇰❣️|| @arsched 💔🕋

Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
کوئ ہار گیا کوئی جیت گیا یہ سال بھی آخر بیت گیا۔۔💔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
104
256
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
9 months
جب مرشد مشرف دور میں جیل سے باہر آۓ تھے۔۔۔🥹♥️ #عمران_خان_تو_آئے_گا
16
776
3K
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
10 months
اوٌل تو زمانے میں نہیں تم سا کوئی اگر ہو بھی تو ہم کونسا تسلیم کریں گے...🫶🏻
Tweet media one
12
92
716
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
11 months
بچپن میں مرشد کے ساتھ لی گئ ہم تینوں کی ایک یادگار تصویر 🥺♥️ Note : beech wali mai hu🙈 #We_SUM
Tweet media one
34
54
599
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
ہمیں فخر ہے اپنے لیڈر پر 😍🔥
7
140
457
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
یہ بم دھماکے نا منظور۔۔۔🔥
1
178
424
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
اخے عمران خان لاڈلا ہے 👊
Tweet media one
7
128
420
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
یا اللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما۔۔🤲🏻🙏🏻 (آمین ثم آمین)
23
97
313
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
اسلام علیکم!!! صبح بخیر 🌄🌈
Tweet media one
46
47
326
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دینگے ۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
7
113
310
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
الیکشن میں اپنی شکست سے بچنے کے لیے اب پاکستانیوں کے خون بہائیں گے ۔۔
Tweet media one
8
129
296
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
فواد چوہدری کی ضمانت منظور 😻
Tweet media one
3
34
280
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
ساری خوبصورتی تو ہمارے کپتان کے پاس ہے 😍
Tweet media one
15
47
267
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
8 months
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے🤍
Tweet media one
4
60
247
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
سبزی منڈی میں خراب پھل اور سبزیاں جیسے ایک طرف کی جاتی ہیں بلکل اسی طرح عدم استحکام پارٹی میں سارے گلے، سڑے، پھل، سبزیاں اور کچرا جمع ہے😌 #Rejected
13
113
235
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
اس ملک میں جو سوال اٹھائیگا، جو بات کریگا، جو ٹوئٹس کریگا اسکو جیل بھیج دیا جائیگا۔۔👏
3
71
219
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
کاش ہمارے محافظ اس ملک کے وفادار ہوتے تو اتنی جانیں قربان نہیں ہوتیں😭💔
Tweet media one
Tweet media two
13
58
207
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
اتنا فرمانبردار تو باجوہ کا اپنا بیٹا بھی نہیں ہوگا جتنا آپ بن گۓ ہیں۔۔🙄 @ChParvezElahi
Tweet media one
13
51
209
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
اسلام علیکم! صبح بخیر 💫
Tweet media one
38
30
205
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
ڈڈو چارجر کہہ رہی ہے صرف دو تین سو لوگ ہیں۔۔🧐😂🖐🏻
9
68
206
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
ایسا تو ہو نہیں سکتا کہ چورنی کہیں جاۓ اور اسکی بیعزتی نہ ہو۔۔۔😆
4
79
198
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
باجوہ ہن آرام اے 🔥🔥
1
78
197
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
بہت جلد ان شاءاللہ ایک بار پھر❤️ #IamWithKhan
7
63
191
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
ان سے کچھ مس ہینڈل ہوگیا ہے جس کا اب انہیں خوف ہے، عمران خان
0
82
190
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا♥️
3
56
192
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
ہم پر واجب ہے انتظار تیرا۔۔۔😔💔
Tweet media one
11
36
195
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
کب تک ایسے لائنوں میں لگے رہوگے اپنے حق کے لیے کب نکلوگے 😡
Tweet media one
10
80
183
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
انکی اپنی نہ کوئی سیاست ہے نہ کوئی بیانیہ۔۔، یہ ہر چیز میں عمران خان کی نقل کر رہے ہیں 33 نہیں تو 3 حلقوں میں مریم نواز مقابلہ کر لیں۔۔۔🔥 @2Kazmi
5
67
175
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
یہ بہت غلط بات ہے ایک کرونا کے مریض کو تھپڑ مارے ظالموں نے۔۔🥺 میں اسکی بالکل بھی مذمت نہیں کرتی کیونکہ تھپڑ کے ساتھ جوتیاں بھی مارنی چاہیے تھیں، ایک تھپڑ سے کیا ہوتا ہے :)
11
54
174
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
ساری خوبصورتی تو ہمارے مرشد کے پاس ہے 😍 ماشاءاللہ ❤️
Tweet media one
4
43
175
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
کتنی تکلیف دہ بات ہے کہ ہماری حکومت مملکت پاکستان اپنے شہریوں کو کس طرح سے ٹریٹ کررہی ہے، فواد چوہدری 🔥
0
76
172
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
Wish me for 1K Followers 😌♥️...
Tweet media one
36
10
170
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
10 months
جو تیرے معیار تک نہ پہنچ سکے وہ تیرے کردار پر بھونکتے ہیں!!!
Tweet media one
8
53
179
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
کیا انٹرویو تھا۔۔۔ 👌🏻♥️
Tweet media one
8
22
163
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
مجھے آپ سے بہت بڑا گلہ ہے۔۔ آپ بہت سست ہو۔۔ آپکو جگانے میں بڑی دیر لگتی ہے۔۔😔💔
5
72
170
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
7 months
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
Tweet media one
5
30
180
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
اسلام علیکم 💞
Tweet media one
18
31
160
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
11 months
ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺳﺎﺭﺍ ﺍُﺱ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻣِﻠﺘﺎ ﮨﮯ...🫰🏻♥️ #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
4
110
167
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
جب مرشد مشرف دور میں جیل سے باہر آۓ تھے۔۔🥹♥️ #ظالمو_نیازی_آرہا_ہے
0
66
162
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
کپتان کا بہادر سپاہی 🥺❤️ #OurHeroShahbazGill
4
63
145
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
عوام ہی عوام🔥
4
50
147
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
اسلام علیکم!!! صبح بخیر 🌄🌈
Tweet media one
31
20
153
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
یا اللّٰہ جو بھی آۓ پاکستان کی بہتری کے لیے کام کرے چوروں کے لیے نہیں ۔۔🙏🏻😔
Tweet media one
6
39
156
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
بچے کی تو عید ہوگئی 🥹❤️😍
6
37
157
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
گدھے پر لکیریں کھینچنے سے کوئی اصلی شیر تھوڑی بن جاتا ہے۔۔۔🔥🔥
4
42
146
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
ہر دفعہ شکلیں بدلتی ہیں کردار وہی رہتے ہیں۔۔
Tweet media one
12
63
140
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے..اور پھر سارا کا سارا کیسے ہوسکتا ہے..😻♥️
Tweet media one
Tweet media two
11
37
148
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
راولپنڈی یو بیوٹی 🤩🔥🔥🔥
2
36
146
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
Deaths since Sharif Mafia came in power: - Gulzar Ahmed - Witness of Ramzan Sugar Case. Slow poisoned till death. - Muzammil Raja - Witness and responsible to draw money from fake accounts of Ramzan Sugar. Sudden heart attack, no history of heart related issue. 👇
3
69
141
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
وہ پوچھنا یہ تھا کہ یہ بھگوڑی ہمیں تارے دکھانے کے لیے پاکستان آئیگی یا لندن سے بیٹھ کر دکھاۓ گی۔۔۔؟🧐 @hinaparvezbutt 🧐
Tweet media one
33
34
132
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
3 months
قید کر سکتے ہو گلدان میں تم پھولوں کو اُن کی خوشبو کو گرفتار نہیں کر سکتے 😌❤️
Tweet media one
10
28
156
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
10 months
اندھیروں میں جلتا واحد چراغ۔۔۔🫶🏻
Tweet media one
4
34
144
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
نعم البدل نہیں جن کا کوئی تیرا ان میں شمار ہوتا ہے 🫶🏻🖤
Tweet media one
5
35
137
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
یہاں ہی پھانسی دے دیں تا کہ میری فیملی کو میری لاش لینے میں آسانی ہو۔۔۔😭 @SHABAZGIL 💔
4
49
128
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
بات تو ٹھیک ہے، لیکن آرٹیکل چھ لگاۓ گا کون؟؟🤯
Tweet media one
3
42
128
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
کہہ دو ن سے مت ٹکراؤ جنون سے۔۔۔🔥
1
40
133
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
پھپھے کٹنی ہن آرام اے 🔥😂😂🤣 @GFarooqi
Tweet media one
6
36
121
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ اے اللّٰہ! ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔۔۔✨ اسلام علیکم!!! صبح بخیر 🌄🌈
Tweet media one
11
27
125
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
میں محبت کے اس مقام پہ ہوں جہاں میری ذات میں رہتی ہے تیری ذات مسلسل..!!😔💔
Tweet media one
4
25
127
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر 🌄
Tweet media one
19
11
113
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
Sab aik jaisy🫰🏻😹
Tweet media one
20
26
120
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
اگر انکے آڈیوز اور ویڈیوز لانے سے عوام کے گیس بجلی کے بل ادا ہو جائیں گے تو سو بسم اللّٰہ اور لے آئیں 🔥🔥 @aliya_hamza
4
57
113
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
Welcome back jameel Bhai 🙋 @FarooquiJameel .. apko watan ki hawain Salam kehti hain 🫡.. Good to see you again.☺️ 💕
0
17
110
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
10 months
بہت دن ہو گئے تم سے بچھڑے تم سے ملنے کو اب جی چاہتا ہے۔۔!!
Tweet media one
12
39
119
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
کچھ اور بڑھ گۓ ہیں اندھیرے تو کیا ہوا مایوس تو نہیں طلوعِ سحر سے ہم۔۔۔!!!😔💔
6
40
114
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
وزیراعظم پاکستان عمران خان ۔۔۔
Tweet media one
7
16
114
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
7 months
عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے زندگی ہماری ہے اور طلب تمہاری ہے🥺❤️
Tweet media one
12
47
124
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
رَّبُّكُمْ أَعْلَمُ بِكُمْ تمہارا رب تمہارے حال سے بہتر واقف ہے
Tweet media one
2
30
119
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
10 months
تاحیات چئیرمن صرف عمران خان۔۔!! #چئیرمین_صرف_عمران_خان
Tweet media one
8
51
111
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
رب ہمیشہ ہنستا ہوا رکھے تم کو 😍 @ImranKhanPTI 🔥
3
30
105
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
بھگوڑے سن لو تم مجھے جیل میں بھی ڈال دو پھر بھی تمہارا ایسا استقبال ہوگا کہ تمہارے ہوش اڑ جائینگے۔۔۔🔥 @NawazSharifMNS
2
47
108
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
یہ جو پی ٹی آئی سے محبت ہے یہ اصل میں پاکستان سے محبت ہے۔۔۔ 😍🇵🇰
Tweet media one
5
22
108
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
بھکاری جوکر کی حرکتیں۔۔🤦🏻‍♀️🖐🏻
4
36
108
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
منحوس انسان تمہاری ہمت کیسے ہوئی پشتونوں کو دہشتگرد کہنے کی۔۔۔😡🖐🏻 ہم سب پاکستانی ہیں یہ ملک ہمارا ہے۔۔۔نفرتیں پھیلانا بند کرو اور معافی مانگو۔۔!!
Tweet media one
6
57
109
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
میرے بابا کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے 😭😭😭💔
58
12
100
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
پہلی مرتبہ کسی اصلی اور ٹکر کے سیاستدان سے پالا پڑا ہے۔۔۔
Tweet media one
2
30
109
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
جب آپکو چیف جسٹس ہی کہہ دیں کہ صبر کرو تو اس عمارت کا فائدہ۔۔؟ باہر ملکوں میں کوئ کچھ کرتا ہے تو اسکو بولتے ہیں سی یو ان کورٹ، اور یہاں پر اسکو بولتے ہیں قیامت کے دن دیکھ لونگا۔۔سائرہ بانو🔥
1
59
100
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
لیڈر 😍😍۔ گیدڑ🤮
Tweet media one
Tweet media two
3
23
101
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
ہمیں مشکلیں آئیں گی سامنے لیکن ہم نے ہار نہیں ماننی، لڑتے رہیں گے مشکلیں آتی رہیں گی، انشاءاللہ خدا جیت دے گا ہمیں۔۔❤️ شب بخیر 💤
4
39
105
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
6 months
تاروں سے بھرے اس جہاں میں اک چہرہ تمہارا مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔!!🥺❤️
Tweet media one
10
38
109
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
وفا کا دوسرا نام خالد خورشید🫶🏻🔥
2
31
103
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
خان آرہا ہے۔۔ 😍🇵🇰
Tweet media one
4
21
100
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
ہمیں الیکشن کی تاریخ مل گئی تھی ہم نے تو اپنی دونوں حکومتیں ختم کردی تھیں، ہمارے ساتھ دھوکہ ہوا یہ لوگ بھاگ گۓ، عمران خان
1
29
93
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
حکومت میں رہ کر الیکشن لڑو یا علیحدہ ہوکر شکست آپ لوگوں کا مقدر ہے۔۔۔
Tweet media one
9
33
98
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 months
کتاب عشق میں تجھ کو ہم دل کا سکون لکھتے ہیں...😌♥️ #ImranKhan
Tweet media one
9
42
115
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
میں سارے پٹواریوں اور لفافوں کو جواب دینے کے بعد 🥱😣
Tweet media one
14
10
102
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
تیری عاجزی، تیری سادگی، تیری ہر ادا کمال ہے مجھے فخر ہے، مجھے ناز ہے، میرا لیڈر بے مثال ہے🙌🏻❤️
Tweet media one
Tweet media two
3
17
98
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
لو جی ادھر سے بھی بھاگ گۓ 🙁
Tweet media one
2
23
92
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
دلیر لیڈر نے بزدل قوم کو بھی دلیر بنا دیا۔۔🔥اور ایک پٹواریوں کا لیڈر ہے جو گرفتاری کے ڈر سے 4 سال سے لندن بھاگا ہوا ہے اور اپنے بھائی کی حکومت میں بھی واپس نہیں آرہا۔۔😩
Tweet media one
1
32
97
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
ایک ٹویٹ پر میرے خلاف پورے ملک میں مقدمات قائم ہوۓ🔥🔥 @AzamKhanSwatiPk
1
48
91
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
تو شام ہے سکون کی😻❤️🫶🏻
4
26
95
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
11 months
ہے تمنا ہمیں، تمہیں PM بنائیں 🥺♥️
Tweet media one
6
28
100
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
3 months
سزا تو ہمیں ہوئی ہے وہ تو عبادت سمجھ کر قید میں بیٹھا ہے۔🥺❤️
Tweet media one
6
22
104
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
خان صاحب جانتے تھے کہ انہوں نے ہر حال میں سزا سنانی ہے کیوں کہ بند کمروں میں اس کا فیصلہ ہو چکا تھا، لیکن پھر بھی بیماری کا بہانہ بنا کر باہر نہیں بھاگے ہر بار ایک بات کہی پاکستان میرا گھر ہے میں اس کو چھوڑ کر کبھی نہیں جاؤں گا۔۔!! یہ ہوتا ہے لیڈر 🙌🏻❤️‍🩹
Tweet media one
10
40
97
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
کوئی بندوق، کوئی تلوار، کوئی زبان سے لڑتا ہے۔۔ کمال کا شخص ہے، خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے۔۔😔❤️‍🩹
2
36
100
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
اگر یہ دنیا ہمارے خان کے خلاف ہے تو میں اس دنیا کے خلاف ہوں۔۔🙌🏻💔
Tweet media one
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
1 year
اگر یہ دنیا عمران خان کے خلاف ہے تو میں اس دنیا کے خلاف ہوں۔۔🙌🏻💔
Tweet media one
1
19
56
1
25
102
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
عمران تیرے جان نثار بے شمار بے شمار #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
2
33
92
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
اسلام علیکم۔۔۔!!! 💫👀
Tweet media one
19
16
93
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
2 years
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ اے اللّٰہ! ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔۔۔✨ صبح بخیر 🌄
Tweet media one
3
21
92
@Maham_Sheikh5
Maham Sheikh
10 months
ایک ہی شخص کی بات ہے مولا سارا جہاں کس نے مانگا ہے....!!
Tweet media one
3
30
98