مـــالا 🖤 Profile Banner
مـــالا 🖤 Profile
مـــالا 🖤

@Maala_13

Followers
4,753
Following
613
Media
394
Statuses
21,328

🖤فاصلہ دیو ہوتا ہے سارے رشتے کھا جاتا ہے , پیار کا, دل کا ,دوستی کا!!💯💔

Pakistan
Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 months
تعلقات ٹھیک کرنے کی بجائے مالی حالات ٹھیک کریں تعلقات خودبخود ٹھیک ہو جائیں گے
Tweet media one
6
60
383
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
جانتے ہو انسان کسے کہتے ہیں؟؟ جس کے دل میں انسانیت، آنکھ میں احترام، الفاظ میں نرمی، اخلاق میں رحمدلی اور مقاصد میں اعلی ظرفی ہو۔
Tweet media one
12
116
527
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
اس دنیا میں علمِ ریاضی کی موجودگی اس بات کی دلیل ہے کہ انسان اپنے لئے مسائل خود ہی پیدا کرتا ہے پھر ان پر روتا ہے
Tweet media one
11
43
319
@Maala_13
مـــالا 🖤
10 months
تیری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دعاؤں میں 🖤 مسئلہ صرف محبت کا ہی نہیں فکر کا بھی ہے 🔥
Tweet media one
8
50
297
@Maala_13
مـــالا 🖤
10 months
حساس لوگوں سے تعلقات بنائیے یہ لوگ دنیا کو باریکی سے دیکھتے ہیں اگرچہ یہ لوگ تمہارے مشکل حالات میں ساتھ نہ دے سکیں لیکن یہ تمہاری زندگی کے کٹھن مرحلوں سے نپٹنے کے لیے صحیح مشورہ ضرور دیں گے۔
Tweet media one
1
53
280
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
مجھے معاف شاف سِکھاؤ مت، میرے پاس ظرفِ خدا نہیں میرے پاس سیدھا جواب ھے، تُو میرا نہیں میں تیرا نہیں
Tweet media one
6
51
252
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
تھک کر گریں گے جس دَم، بانہوں میں تیری آ کر اُس دَم بھی کون جانے، ہم کس سفر میں ہوں گے
Tweet media one
5
39
194
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم کہا ہے🥀 تو پھر میں اور تم کون ہوتے ہیں بدصورت کہنے والے۔"💯
Tweet media one
6
28
164
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
تمھاری بات لمبی ہے بہانے ہیں دلیلیں ہیں ہماری بات اِتنی ہے ہمیں تُم سے محبت ہے
Tweet media one
3
40
163
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
نوجوان نسل کو تباہ کرنے کا ایک یقینی راستہ یہ ہے کہ انہیں یکساں سوچ رکھنے والوں کی عزت و تکریم اور مختلف سوچ رکھنے والوں کی حقارت و تذلیل سکھائی جائے ! 🫡 نطشے
Tweet media one
4
41
116
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 months
اصلی وفا تو انسان کی غیر موجودگی میں ہوتی ہے
Tweet media one
5
12
134
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
اور پھر جب موت الگ کرنے کی ٹھان لے تو سات زبانوں میں کِیا گیا اِظہارِ مُحبت بھی کِسی کام کا نہیں رہتا💯🥀
Tweet media one
1
21
129
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
غلط انسان سے محبت ایک ایسا تلخ تجربہ ہے جو انسان کی زندگی کی ساری مٹھاس ختم کر دیتا ہے
3
27
124
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 months
محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا
Tweet media one
5
11
129
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 months
زندگی کا مزہ اپنے طریقے سے گزارنا ہے نہ کہ دوسروں کے طریقے سے
Tweet media one
0
19
128
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
پکارتی ہیں فرصتیں کہاں گئیں وہ صحبتیں زمیں نگل گئی انہیں کہ آسمان کھا گیا #S_J_B
20
28
109
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد ﷺ نام ایسا ہے
Tweet media one
8
16
107
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
دل دکھتا ہے تو آیتیں مرہم کا کام دیتی ہیں..!! اگر یہ قرآن نہ ہوتا تو میرا کیا بنتا یارا ...♥️
Tweet media one
1
24
109
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
یہ دنیا اچھے لوگوں سے بھری پڑی ہے اگر آپ کو ابھی تک کوئی اچھا نہیں ملا تو آپ خود اچھے بن جاؤ
Tweet media one
8
18
112
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
آنکھیں سیر نہیں ہونگی ، خوب رو لوں گا جھپکنا بھول جاؤں گا ، جب روبرو ہوں گا
Tweet media one
3
7
81
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
نصیحت وہ سچی بات ہے جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے اور غیبت وہ بدترین دھوکہ ہے جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں
Tweet media one
2
21
84
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 month
مانگ کر توجہ لینا عزت نفس کی توہین ہے
Tweet media one
1
11
84
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
یار وه غم جب اُگلا نہ گیا تو نِگل گیا مجھ کو ۔🥀'
Tweet media one
3
34
64
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
شاید میں بہتر جانتا ہوں کہ اکیلے میں انسان کیوں ہنستا ہے؟ وہ اکیلے ہی اتنی گہری تکلیف سہتا ہے کہ اسے ہنسی ایجاد کرنا پڑی۔ فریڈرک نطشے
Tweet media one
1
10
75
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
ہمیں زندگی کے مسائل بڑے لگتے ہیں لیکن یہ اٹل حقیقت ہے بڑی کامیابیاں بڑے مسائل کے ساتھ ہی ملتی ہیں
Tweet media one
2
8
71
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہیں جو انسان کے اختیار میں نہیں وقت انسان کو مجبور اور دولت مغرور بنا دیتی ہے
Tweet media one
4
32
66
@Maala_13
مـــالا 🖤
10 months
حضرت نعمان بن بشير رضي الله عنه فرماتے ہیں سب سے بڑی بربادی یہ ہے کہ انسان آزمائشوں کے زمانے میں بھی گناہ کرتا رہے.
Tweet media one
1
10
75
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 month
اور پھر ہم تمھاری زندگی میں ایسے ہو جائیں گے جیسے کہانی میں ایک دفعہ کا ذکر ہوتا ہے
Tweet media one
1
12
72
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر دیکھوں تو دیکھے میں جاؤں برابر اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر
Tweet media one
3
32
57
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) 🤲
Tweet media one
6
35
54
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 months
ایسے لوگوں پہ وقت، جذبات اور احساسات ضائع نہ کریں جو آپ کے مستقبل کا حصہ نہ ہوں۔🍂
Tweet media one
2
10
68
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
*🍁جب آپ کو اپنی ذات سے بھی کوئی امید نہیں ہوتی🔥*
Tweet media one
5
42
57
@Maala_13
مـــالا 🖤
11 months
کچھ لوگ کہانی ہوتےہیں دنیاکوسنانےکےقابل کچھ لوگ نشانی ہوتےہیں بس دل میں چھپانےکےقابل کچھ لوگ گزرتےلمحےمیں اک بارگےتوآتےنہیں ہم لاکھ بلانابھی چاہیں پرچھائی بھی انکی پاتےنہیں کچھ لوگ خیالوں کےاندر جذبوں کی روانی ہوتےہیں کچھ لوگ کٹھن لمحوں کیطرح پلکوں پہ گرانی ہوتے ہیں
Tweet media one
4
8
63
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
بھائیوں کے حق میں مانگی ہوئی بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی
5
40
56
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
میز پر چائے کے.............. بھاپ اُڑاتے ہوئے کپ اور ساتھ رکھا ہے نہ ہونے والی ملاقات کا دکھ
Tweet media one
4
10
62
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
اِس دُنیا میں سکون سے جینے کا ایک ہی واحد راستہ اور تدبیر ہے قرآنِ کریم سے رہنمائی اور ہر انسان کے پاس وسیع قبرستان جہاں وہ لوگوں کی غلطیوں اور کوتاہیوں کو دفناتا رہے .. شُکر کرنا سیکھو رب اِتنا عطا فرماۓ گا کہ تھک جاؤ گے . حسد کرنے والا اِس دُنیا کا سب سے ناخوش انسان ہوتا ہے ..
Tweet media one
2
39
53
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
Do like share and comment don't forget to #follow @Kyfiat_e_Zindgi for amazing posts 😍😍
@Kyfiat_e_Zindgi
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔
1 year
آپ واپس (ماضی میں) جا کر شروعات کو تبدیل نہیں کر سکتے؛ لیکن جہاں آپ ہیں وہیں سے آغاز کر کے انجام کو ضرور تبدیل کرسکتے ہیں۔“ سی ایس لوئز
Tweet media one
31
457
2K
0
31
43
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
رگوں میں خون کے جمنے سے مر گیا ورنہ تیری جدائی کا صدمہ تو سہہ گیا تھا میں
3
32
47
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
*عبادت اور محبت میں* *سچی خوشی* *تَب ملتی ہے جب دل* *مُنافقت سے پاک ہو ❤️✨*
Tweet media one
1
41
48
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
ہزاروں ڈگریاں لے کر علم پر دسترس پا کر چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاو تو جاہل ہو
0
32
45
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید نہیں رکھو ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
3
42
47
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
*تم ﷲ سے مانگنے کا سلسلہ جاری رکھو...*🤲🏻 *ﷲ تُمہیں نوازنے کا سلسلہ جاری رکھے گا...❤️*
Tweet media one
4
25
49
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
*اللہ تعالیٰ کی رحمت کی پہلی نشانی یہ ہے کہ انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہو جاتے ہیں..!!!* اللّٰہ کی طرف اپنے اٹھتے قدم کبھی اس بات سے مت روکو کہ تم ماضی میں کیا کر چکے ہو، اللہ بہت غفور الرحیم ہے اس کو توبہ کا ایک خالص آنسو پسند ہے⁦🤍
Tweet media one
0
36
46
@Maala_13
مـــالا 🖤
10 months
اے گردشِ ایام مُجھے رنج بُہت ہے کُچھ خواب تھے اِیسے جو بِکھرنے کے نہیں تھے...🖤
Tweet media one
2
6
50
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
بہت بے کیف لمحے ہیں عجب بوجھل طبیعت ہے نہ غم سے دل بہلتا ہے نہ خوشیاں راس آتی ہیں
2
37
44
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
نکل کے آنکھ سے لفظوں میں آنے لگتے ھیں میاں یہ اشک ھیں یوں ھی ٹھکانے لگتے ھیں
Tweet media one
2
30
39
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
خاموشیاں آواز ہیں تم سُننے تو آؤ ذرا ❤️
Tweet media one
3
44
39
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
زندگی رنگین لفافے میں لپٹا ایک اداس خط ہے🙂
Tweet media one
3
8
45
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 months
ہر شخص کی قسمت کا پرندہ اسکی گردن میں بندھا ہوتا ہے" یعنی؟ جو ہونا ہے ' وہ ہو کر رہے گا
Tweet media one
1
8
47
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
وقت کی چند ساعتیں ساغر جو لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو
Tweet media one
3
5
41
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
خیال رکھیۓ ! الجھنوں کی بھیڑ میں زندگی رب کے بغیر بے رنگ نہ رہ جاۓ۔ اس تک آئیۓ - جس کے ساتھ جڑ کر ہر نعمت کی قدر ہونے لگتی ہے۔ آپ ظالم نہیں ۔۔ عابد اور خیر خواہ بننے لگتے ہیں۔ *یا اللہ ! صراط مستقیم دکھا کر اس پر جما دے ۔ آمین*💗
Tweet media one
2
38
38
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
ایک جیسے لباس پہن کر بلا تفریق امیر و غریب، چھوٹا بڑا، کالا گورا ایک الله کے سامنے اس کی عبادت بجا لانا دین اسلام کی خصوصیات میں سے ہے۔ *الحمدلله علی نعمة الاسلام🌹♥️🌹*
Tweet media one
1
31
39
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
نطشے کہتا ہے انسان چیزوں سے محبت نہیں کرتا بلکہ اُس کی حسرت سے محبت کرتا ہے
Tweet media one
2
11
44
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
*آپ کچھ دن غائب ہو کر دیکھ لیں لوگ آپکا نام تک لینا بھول جائیں کوئی نہیں یاد رکھے گا۔۔۔اس لئے لوگوں کے پیچھے ہمیشہ یاد رکھنے والے اللّٰہ کو نا چھوڑا کریں۔۔۔*
Tweet media one
0
35
37
@Maala_13
مـــالا 🖤
10 months
کل ہمارے پاس آزادی کی کمی تھی، آج ہمارے پاس محبت کی کمی ہے، میں کل سے ڈرتا ہوں کیونکہ ہم میں انسانیت کی کمی ہوگی
Tweet media one
3
6
43
@Maala_13
مـــالا 🖤
6 months
اگر ہمیں دلوں کے اندر جھانکنے کا موقع دیا جائے تو ہمیں ایک دوسرے پر ترس آئیگا!
Tweet media one
1
7
44
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
*آپ ذرا اختلاف کر کے دیکھ لیں ... تو جان جائیں گے ... کہ ڈگریوں کے لبادے اوڑھے ... دانشوری جھاڑتے حضرات ... ادب کے ہنر سے بھی عاری ہیــــــــں ........!!!* 💞 💞 #قومی_زبان
Tweet media one
2
37
36
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
پانی کی پیاس اور لوگوں کی بکواس چلتی رہتی ہے دنیا میں آپ بس میری پوسٹ پر دھیان دیا کریں
1
35
34
@Maala_13
مـــالا 🖤
7 months
انسان کو سیاست، مذہب، سائنس اور فن سے پہلے روٹی کی ضرورت ہوتی ہے۔💔
Tweet media one
3
7
43
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
Tweet media one
0
32
33
@Maala_13
مـــالا 🖤
10 months
" ایسا نہیں کہ ؛ رونقِ دُنیا نہیں پسند ۔۔۔ چاہت کی بات ہے مُجھے چاہت نہیں رہی! ۔ " 🙂
Tweet media one
0
3
41
@Maala_13
مـــالا 🖤
30 days
کبھی کبھی انسان کو خود سمجھ نہیں آتا کہ آخر وہ خود سے کیا چاہتا ہے.... کس قدر تکلیف دہ ہوتی ہے یہ الجھن...!!
2
9
42
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﻨـﺎﺅ ﮐـﺮﯾـﮟ ﺟـﻦ ﮐـﻮ ﻋـﺰﺗـــــ ﺩﯾﻨـﮯ ﭘـﺮ ﻭﮦ ﺧـﻮﺩ ﺳـﮯ ﺑـﮍﮪ ﮐـﺮ ﺁﭘـــ ﮐـﻮ ﻋـﺰت ﺩﯾـﮟ ﯾﮩـﯽ ﺑﮩﺘـﺮﯾـﻦ ﻟـﻮﮔـﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺸـﺎﻧـﯽ ﮨـﮯ___ 🌺❤🌺
Tweet media one
1
22
36
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
بچھڑنے والے میرے حال پر نظر رکھنا یہ سانِحہ میری اوقات سے بڑا ہو گا۔
Tweet media one
6
8
38
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 months
جب ہم کسی کو دھو کہ دیتے ہیں تو ہم اسے ڈیمج ( مسخ) کر دیتے ہیں اگلے ملنے والے شخص کے لیے
Tweet media one
0
5
41
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
❤️❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
0
34
33
@Maala_13
مـــالا 🖤
10 months
لوگوں کے گناہوں اور غلطیوں پر انگلی اٹھانا آسان ہے ان کے لیے دعا مانگنا اور انُکی رہنمائی کرنا مشکل دنیا میں پہلا کام کرنے والے بہت ہیں آپ دوسرا کیجیے۔ اپنی زندگی پرسکون اور دوسروں کی آسان بنائیے
Tweet media one
1
5
39
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 month
ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں دھاگے کی طرح ہوتے ہیں جب تک ٹھیک رہیں وہ ساتھ رہتے ہیں. جہاں زرا سا الجھے وہ بجائے سلجھانے کے توڑ دینے کو آسانی سمجھتے ہیں
Tweet media one
2
7
41
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
ایک پل میں ایک صدی کا مزہ ہم سے پوچھیئے دو دن کی زندگی کا مزہ ہم سے پوچھیئے بھولیں ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم قسطوں میں خود کشی کا مزہ ہم سے پوچھیئے #S_J_B
0
36
33
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
سنا ہی____وہ مجھے "نفسیاتی"کہتے ہیں۔۔۔۔ انہیں کہنا___ ان کی ہی"کرم نوازیاں"ہیں۔۔۔۔ 🖤🥀🤐💔 #قومی_زبان
1
33
35
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 months
زندگی کی سختیوں سے پرورش پانے والا کسی کا شاگرد نہیں ہوتا۔
Tweet media one
2
5
40
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 months
جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔" [ ارنسٹو چی گویرا ]
Tweet media one
2
10
40
@Maala_13
مـــالا 🖤
3 months
لوگ بھکاریوں پر رحم کھاتے ہیں مزدوروں پر نہیں، یہی وجہ ہے کہ ایک بھکاری ایک مزدور سے دو تین گنا زیادہ کما لیتا ہے
Tweet media one
1
3
40
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 months
جو بیچ جنگل میں چھوڑ جاۓ انہیں کوئی حق نہیں یہ پوچھنے کا کے بھیڑ یوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا !
1
4
37
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
انسان نہ ٹوٹتا ہے نہ بکھرتا ہے💔 بس! ہار جاتا ہے کبھی قسمت سے کبھی خود سے🖤
Tweet media one
4
3
39
@Maala_13
مـــالا 🖤
10 months
کٹھن راستے ہمیشہ خوبصورت منزل کو جاتے ہیں
Tweet media one
0
2
38
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
خواب کھودے تو تیری یاد کے کھنڈر نکلے خود میں ڈوبے تو تیری ذات کے اندر نکلے ہم نے سوچا تھا ہونگے دو چار آنسو رونے بیٹھے تو سمندر کے سمندر نکلے
Tweet media one
5
4
36
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
ﺍﮮ ﷲ ! *ﺟﺐ ﺗﻮ ﺩ ﻧﯿﺎ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﭨﮭﻨﮉﮎ ﺩﮮ ..* *ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﭨﮭﻨﮉﮎ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﺩﮮ۔ﺁﻣﯿﻦ*💕💕💕
Tweet media one
3
25
29
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
میری خاموشیوں کے راز مجھے خود نہیں معلوم نہ جانے یہ لوگ کیوں مجھے مغرور سمجھتے ہیں
1
30
32
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
میں نے مانا کہ مسلہ ہوں میں!! تم تو ماہر ہو حل کرو مجھ کو!!
Tweet media one
5
6
36
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
Do like share and follow @Kyfiat_e_Zindgi For daily life realities 💞💞💞
0
1
32
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
جب کوئی مجھے کہتاہے کہ"تم بہت اچھی ہوآنکھیں نم سی ہو جاتی ہیں اورسوچتی ہواےاللہ اگر تو نے میرے عیبوں پہ پردہ نہ ڈالاہوتا تومیں کسی کی نظر میں اچھی نہ ہوتی اے عیبوں پہ پردہ ڈالنےوالےرب تیرا شکر❤️ اورآپ بھی پردہ ڈالاکرولوگوں کے عیبوں پر جیسے اللّٰہ پاک نے ڈالاہواہے #قومی_زبان
Tweet media one
1
29
27
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
اِک دوست کو چاہا ہے زِندگی کی طرح ____ #قومی_زبان
Tweet media one
3
2
33
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
کچھ لوگ بھولے نہیں جاتے۔۔۔وہ بس یاد رکھنے کیلئے ہوتے ہیں اور انہیں یاد ہی رکھنا چاہیے
Tweet media one
4
8
32
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
*دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسی دیکھائی دیتی ہیں ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جو آپ کو معلوم نہیں ہوتی۔۔۔*
Tweet media one
3
24
29
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 months
کائنات میں ہر خوبصورت چیز خاموشی سے توجہ لیتی ہے۔ سورج خاموشی سے روشن ہوتا ہے۔ چاند نرمی سے آسمان پہ جلوہ افروز ہوتا ہے۔ پھول آہستہ سے کھل جاتا ہے۔ محبت چپکے سے دل میں جگہ بنا لیتی ہے۔ طاہر راجپوت
Tweet media one
2
3
35
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
جُدائی سے زیادہ تکلیف دہ کوئی احساس نہیں ہے #saynotocigrate
Tweet media one
3
6
33
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
کچھ عادتیں ہیں میری جو چھوٹتی نہیں شمار تیرا بھی متاعِ جاں ۔۔۔ان ہی میں ہے•
Tweet media one
3
6
30
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 months
زندگی سسکی سے شروع ہو کر ہچکی پر ختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے
Tweet media one
0
2
32
@Maala_13
مـــالا 🖤
10 months
زندگی کے عجائبات میں ایک عجوبہ یہ بھی ہے کہ انسان انکے ہاتھوں سے ہی تکلیف اٹھاتا ہے جن کیلئے وہ ہمیشہ دعائیں کرتا رہتا ہے کہ انہیں کوئی تکلیف نہ ہو۔
Tweet media one
1
6
33
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اگر آپ اردو ادب میں دلچسپی رکھتے ہیں @Kyfiat_e_Zindgi
Tweet media one
3
2
31
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 month
نہیں لکھے جا سکتے کچھ دکھ نہ کہے جا سکتے ہیں اور نہ ہی سہے جا سکتے ہیں ، پر سہنے پڑتے ہیں کیونکہ ؛ دوسرا راستہ حرام موت کی طرف جاتا ہے ، یعنی ایک ہی راستہ ہے کہ ؛ یہ زہر کے گھونٹ پیتے رہیں اور مسکراتے رہیں..
2
4
30
@Maala_13
مـــالا 🖤
3 months
اگر آپ کے ایک قدم پیچھے ہٹنے سے آگ بجھ سکتی ہے تو پیچھے ہٹ جانا چاہیے...!! #NewProfilePic @correction74
Tweet media one
2
2
30
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
اردو ادب کے عشاق اس اکاؤنٹ کو ضرور فالو کریں اس میں روز اردو ادب اور کیفیات زندگی کے متعلق حیرت انگیز و دل سوز الفاظ و واقعات سے متعلق ٹویٹس شیئر کی جاتی ہیں @Kyfiat_e_Zindgi
Tweet media one
0
3
29
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے، خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
Tweet media one
3
3
30
@Maala_13
مـــالا 🖤
3 months
زندگی کو جاری رکھنے کے لیے دوسروں کو معاف کر دیں، لیکن بھول نہ جائیں، ورنہ آپ کو دوبارہ تکلیف ہو گی۔ - پاؤلو کوئلہو
Tweet media one
0
6
30
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
معصوم افراد ہمیشہ دھوکہ کھاتے ہیں کیونکہ وہ غلط لوگوں پر بھروسہ کرتے ہیں
Tweet media one
0
4
26
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 years
ہوتے ہونگے اذیت ناک غم محبت کے بھی، کیا تم نے روٹی کیلئے ماں کے شہزادے ناچتے دیکھے ... ؟ ؟ #H_M #قومی_زبان
Tweet media one
3
11
23
@Maala_13
مـــالا 🖤
2 months
انسان تب بھی زیادہ ہنستا ہے جب اسے ڈر ہوتا ہے کہیں وہ رو نہ دے
0
4
28
@Maala_13
مـــالا 🖤
1 year
جانتے ہو وفاداری کیا ہوتی ہے 🙂🙂 جانتے بوجھتے بے وفائی کے سب مواقعے گوا دینا 🙃🙃🙃
Tweet media one
2
5
28