Zubair Rana Profile Banner
Zubair Rana Profile
Zubair Rana

@M_ZubairRana

Followers
2,367
Following
1,892
Media
1,076
Statuses
22,420

سب اللّٰہ سے ہوتا ہے ، اللّٰہ کے غیر سے کچھ نہیں! 🥀 Insta ID: zubi_rana11 ♂️🦁♌ LEO

United Arab Emirates
Joined July 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
جب کوئی پسند آجاے تو کسی سے یہ نہیں پوچھتے کہ وہ کیسا ہے 🥀 🥀تسلیم کے بعد تحقیق گمراہ کر دیتی ہے 🥀
60
3
146
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
اسلام وعلیکم♥️🕋 صبح بخیر🌸🕋
34
2
70
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Worst Part is Losing Yourself Again. ✨
27
0
58
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
ایک دوسرے کے لیے status لگائے جاتے ہیں مگر ایک دوسرے کو send نہی کئے جاتے ایک دوسرے کو بات کرنے کو ترستے ہیں مگر ایکدوسرے کو میسج نہی کرتے بعض اوقات انا کھا جاتی ہے محبت کو دوستی کو رشتے کو ✨🥀
18
0
51
@M_ZubairRana
Zubair Rana
5 years
انسان جیسا جیسا سوچتا ہے پھر ویسا ویسا ہونے لگتا ہے۔۔۔۔ 🔜 چاہے سوچ مثبت ہو یا منفی 💯🚻
8
9
44
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
نَاول پڑھنے والی لڑکیاں محبت میں جلد باز ہوتی ہیں ✨🔥
18
0
42
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
وہ کہے آنکھ کھول بات کر ہاۓ میرے پاس اختیار نہ ہو 🥀
Tweet media one
13
0
37
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
I Miss you Everyday Butt Today 😒 It feels like everything I do ✨ Is just here to remind me I am living without you 🥀💔
11
0
34
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
اگر کسی کو خوش دیکھ کر آپ کے چہرے پر مسکراہٹ آ جائے تو آپ ربّ کا شٌکر ادا کریں کہ آپکا دل سیاہ نہیں ہوا 💕🥀
10
0
33
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
You Are A Part Of A Puzzle Of Someone's Life... You May Never Know Where You Fill But Always Remember That Someone's Life May Not Be Completed Without YOU ... ♥
8
0
35
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Smile: because you're beautiful. Laugh: because your living life to the fullest. Stand strong: because haters can't bring you down.✨🥀
12
0
32
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
عورت سے اُس کی عمر مت پوچھو، وہ اپنے پسندیدہ مرد کے ہر بوسے کے ساتھ دوبارہ پیدا ہوتی ہے ✨🥀
18
1
33
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Jo qismat main nhi hai usse gallery main sambhal k rakhne ka kia faida 🙄
12
0
35
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
آشوب نظر سے بھی پھڑکتی ہے کبھی آنکھ تم یہ نہ سمجھنا اسے یاد آنے لگے ہو .....✨🥀
7
0
32
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
ہم عمر, کم عمر اور بڑی عمر کی خواتین سے کبھی بحث نا کریں 🤠😁😀🤩
19
0
29
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
زندگی کے اٹھائیس انتیس سالوں میں ستر اسی سالہ دُ کھ سمیٹ لینے والوں کو "صبر کی تلقین" مت کیجیے... پہاڑوں سے بلند حوصلوں کے مالک ہوتے ہیں یہ لوگ... 🔥🥀✨
19
0
31
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
مجھے وہ زخم مت دینا دوا جس کی محبت ہو🥀
20
0
32
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
جو شے آنسوؤں میں بہا دی جائے وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی۔۔ خواہ وہ محبت ہو عداوت ہو توجہ ، لمحہ یا پھر کوئی انسان✨🥀
11
0
30
@M_ZubairRana
Zubair Rana
2 years
رات کے پہر مسلسل آپکے ذہن پر حاوی رہنے والا شخص آپکو آباد اور برباد رکھنے کی طاقت رکھتا ہے۔ #اردو_زبان
0
18
31
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
تم نے کبھی کسی کے سینے سے لگ کر کسی سہانے خواب کو محسوس ہی نہیں کیا تو پھر تمہیں کیسے معلوم ہو گا کہ بانہوں کے لمس کی خوشبو کیا ہوتی ہے ✨🥀
3
1
28
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
ساری زندگی ہم تو کشمیر اور فلسطین کی آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے ہمیں تو اب پتہ چلا ہے کہ ہمیں تو خود آزاد ہونا ہے ✨✨
1
2
29
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
ہر کسی میں خود کُشی کا الگ انداز ہے۔ ایک اچھے کپڑے پہننا چُھوڑ چکا ہے، ایک اب آرزوئیں نہیں کرتا، ایک پڑھائی چھوڑ چکا ہے، ایک محبت نہیں کر رہا، ایک محبت قبول نہیں کر رہا، ایک نے اپنی فوٹو لینا چھوڑ دیا اس طرح لوگ 24 سال کی عمر میں مر جاتے ہیں اور 80ویں سال جا کر دفن ہوتے ہیں ✨🥀
11
0
28
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
"It's enough for me to be sure that you and I exist at this moment." 🖤🖤 --Gabriel García Márquez
19
0
25
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
محبت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی،یہ عطا ہے نصیب ہے بلکہ بڑے ہی نصیب کی بات ہے زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ محبت ہی ہے✨🥀
18
0
28
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Murree Right Now ✨🥰❣️
9
3
25
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
سعادت حسن منٹو اگر ٹک ٹاک دیکھ لیتا۔ تو کبھی یہ نہ لکھتا کہ عورت مجبوری میں طوائف بنتی ہے۔ 😂🙊
15
0
24
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
میں ایسی آیت ڈھونڈ رہا ہوں جسے پڑھ کر میرے دل سے تمہاری محبت کا کفر ٹوٹے...🥀 میں "ہم " کی نفی کروں۔۔🥀 اور اپنے تنہا ہونے پہ ایمان لے آؤں ✨
11
0
25
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
اچھا سنو! ✨ تمہاری کلائی کیوں خالی ہے؟ تم چوڑیاں کیوں نہیں پہنتی؟❤🙂
6
0
23
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
جن کی مرادیں ادھوری رہ جائیں اُن کی نیند پوری نہیں ہوتی ۔۔۔✨🥀
4
0
23
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
جس بات پر رونا آ رہا ہے اسے کاغذ پر لکھیں، دل ہلکا ہو گا پھر عافیت کی دعا پڑھیں، اپنے لیے سکون مانگیں، کوشش کریں تہجد پڑھیں چاہے کبھی کبھی چند دن بعد وہ کاغذ دیکھیں، ان شاءاللہ تب آپ کو وہ بات اس قابل نہیں لگے گی کہ اس پر رویا جائے۔🥀
5
0
22
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Sometimes when i say " i am okay" I want someone Too look me in the eyes Hug me tight and say " I know you're not" ! 💔
1
0
21
@M_ZubairRana
Zubair Rana
2 years
محبت کہیں نا کہیں اپنی ہم خیال ، پسندیدہ روح کے ساتھ ساری عمر بنا اکتائے ہم کلام ہوتے رہنے کا نام ہے۔۔۔ ✨🥀 #اردو_زبان
2
8
20
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
یہ راتیں یہ موسم ندی کا کنارا ✨ یہ چنچل ہوا ✨
7
0
24
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
اسلام علیکم❤ صبح بخیر ✨
8
0
21
@M_ZubairRana
Zubair Rana
2 years
ملنے آئے ہیں کئی زخم پرانے ہم کو آج مصروف رہوں گا انہی مہمانوں میں منیر نیازی⁦ #اردو_زبان
2
17
23
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
بینک ٹائمنگ نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #بینک_ٹائمنگ_نامنظور
Tweet media one
2
8
19
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
کچھ محبتیں تقدیر میں نہیں ہوتی 🥀
6
0
22
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
⭐____کتنی پیاری گواہی ہے! اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدَالرَّسُوْلُ اللّٰهْ.❤️🥀
6
1
21
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
دعا کا زبان سے کیا تعلق، یہ تو دل کی فریاد ہوتی ہے! ✨
3
0
18
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Sab kuch HasiL hai Ajj Magar Mit'ti hi NaHi terI kami, wo CeHra tera,AnDaz tera,Batein teri ,AehSaaS tera, Jo terY sAtH me beEty thY, Kuch LaMhy Hasee'n ,KuCh shaM-O-SuBha, Oun ko tu BHi Ay JaAn meRi Kuch daiR tO meRa Rehny dy Kuch Drd MuJhy tu sehny Dy Andar SY ZinDah RehNy Dy✨
14
0
21
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
اے دو جہاں کے خالق سب کے دل کو ہر طرح کی تکلیف سے راحت عطا فرما♥️ Ameem 💞
8
0
20
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
کوشش کریں جس چیز کے لیے آپ خود ترسے ہیں کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے، پھر چاہے وہ رشتے ہوں، خوشیاں ہوں، محبت ہو یا سکون ہو ✨🥀
3
0
17
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Getting married to the Love of my life next week,Can't explain how much I'm lying right now. 💕✨🤓😅
15
0
19
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
خوبصورت انسان وہی ہے، جســــں سے بات کرنا آسان ہو ، جســــں سے مُشکل میــــں مدد مانگنا آسان ہو،اور جو دوسروں کے دُکھ درد میــــں شامل رہے، جو آنسؤ پونچنا جانتا ہو ،جو مرہم بننا، اور مرہم لگانا جانتا ہو، اگر آپ ایسے انسان ہیں تو یقیناً ﷲ تعالیٰ نے آپ کو بہت خاص بنایا ہے🥀✨
1
0
18
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
روحِ من 🖤 خدا تعالی کبھی تمہارے آنکھوں کو بصورت غم نہ رُلائے، ہمیشہ تمہیں خوشی کے آنسو نصیب ہوں لیکن گر کبھی ایسا ہو کہ تمہاری آنکھ سے آنسو نکلنے کی جسارت کریں تو رب کریم سے دعا ہے کہ وہ صرف میرے دامن کو ہی نصیب ہوں✨🥀
9
0
19
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
دنیا کی ساری کامیابیاں سمیٹنے کے بعد بھی مرد اپنی من پسند عورت کے قدموں میں شکست تسلیم کر لیتا ھے..✨✨
3
0
17
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
ٹوٹے زمانے تیرے ہاتھ نگوڑے جن سے دلوں کے تو نے شیشے توڑے ہجر کی اونچی دیوار بنائی ہائے! لمبی جدائی✨🥀
3
0
17
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
پوچھتے ہیں کہ زندگی کیا ہے میں جواباً اُنہی کو دیکھتا ہوں🥀✨
Tweet media one
2
0
18
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
اے مالکِ کُن فَیکون سب کی مُشکلیں آسان فرما 🤲🥀
6
0
13
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم ❤️
6
1
18
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
😅😂
Tweet media one
3
0
16
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
اسلام وعلیکم ✨ 🥀 صبح بخیر 🍂
9
0
18
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
اسلام وعلیکم♥️ صبح بخیر✨
7
0
18
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
According to your birth month, what are we ? Jan : Lovers Feb : Dating March : Ex April : Siblings May : Besties June : Married July : Enemies Aug : Friends Sept : Cousins Oct : Future partner Nov : Crush Dec : soulmates
18
0
16
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
ہماری زمینیں الگ الگ ہیں مگر میں مطمن ہوں۔ ہمارا آسمان ایک ہے ہمارا جہاں ایک ہے ✨🥀
4
0
16
@M_ZubairRana
Zubair Rana
2 years
وہ تری آنکھ ہو یا سنگِ ملامت کی چبھن کون پہنچا ہے مرے زخم کی گہرائی تک۔ #اردو_زبان
1
17
16
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
✨ آزان سے نماز تک کا سفر ✨ بس زندگی یہی ہے 🥀❤️
5
0
18
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
ﭼﺸﻢ ﻧﻢ , ﺩﻝ ﻣﻀﻄﺮﺏ , ﻏﻢ ﺁﺭﺯﻭ , ﻏﻢ ﺟُﺴﺘﺠﻮ ﻟﯿﮯ ﭘﮭﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮕﺮ ﻧﮕﺮ ﮐﺴﯽ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﮐﯽ ﺍﻣﺎﻧﺘﯿﮟ..🥀
Tweet media one
1
0
14
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
کتنے مغرور ہو گئے مرہم زخم خود دار ہوگیا تو پھر؟ 🥀🥀🥀
4
0
18
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
السلام علیکم 🕊 صبح بخیر ♥️
12
0
12
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
عورت نہ حُسن ہے ، نہ جنس ہے ، نہ جسم ہے کئی عورتیں آپ کے پاس سے گزر جائیں گی لیکن آپ کو خبر بھی نہ ہوگی کوئی عورت آپ سے بہت دور کھڑی ہوگی اور آپ محسوس کریں گے کہ وہ عورت کھڑی ہے 🥀✨
2
0
14
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
جو میری منزلوں کو جاتی ہے 🥀 تیرے نام کی کوئی سڑک ہے نا ❤️🥀
4
0
14
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
تجھ کو کھو کر ہی تو یہ عہد کیا ہے خود سے اب کسی شخص کی عادت نہیں ہونے دینی. ✨🥀
2
1
15
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں کے بغیر اچھی نہیں گزروں گی 🥀 زندگی گزر ہی جاتی ہے 🥀❤️
3
0
16
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
اگر تم ہم سے ملنے اسلام آباد آتے ہم تمہیں دامنِ کوہ سے فیصل مسجد دکھاتے!😂
Tweet media one
4
0
15
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
میں چاہتا ہوں وہ عرق گلاب سے غسل کر کے کالے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہو زلفوں کو عطر عنود سے معطر کر کے دروازے پر کھڑی میرا انتظار کرے اور، میں نہ جاؤں !!✨🥀
2
0
15
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
عجیب بات ہے ناں گزری ہوئی خوشی کو یاد کرنے پہ بھی غم ملتا ہے__✨🥀
1
0
15
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
یا اللّٰہ پیدا ہوتے ہی کلمہ سنا تھا مرتے وقت بھی کلمہ نصیب فرمانا ❤️🥀✨
4
0
16
@M_ZubairRana
Zubair Rana
2 years
- کچھ لوگ شروع میں اتنی توجہ دیتے ہیں ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے ہماری بے رخی پر ہزار بار پوچھتے ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہماری طویل خاموشی بھی اثر نہیں کرتی ہماری بے رخی ہماری ناراضگی سب بے معنی ہوجاتی ہے.!! ✨🥀
3
2
14
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
بینک ٹائمنگ نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #بینک_ٹائمنگ_نامنظور
Tweet media one
3
9
16
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
#NewAviUpdated Bhool na jana
Tweet media one
Tweet media two
5
0
12
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Tweet media one
4
1
15
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Visit to lake view park 🏞️ today 😌
Tweet media one
3
0
14
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Hmary Bantu 🤠 ki birthday 🎂🎉🥳🎉 Muhammad Shawaiz Masood Rana ❣️
9
0
15
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
ابھی ہماری محبت نہیں کھلی تم پر ابھی تمہارے مرض کی دوا نہیں ہوئے ہم ✨🥀
3
0
15
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
ہر ایک لڑکی کی خواہش ہے کہ ایک 22 سے 24 کا لڑکا اس کو وہ ساری سہولیات دے ، جو اس کے باپ کو دیتے دیتے 50 سال لگ گئے ✨🥀
2
0
15
@M_ZubairRana
Zubair Rana
2 years
ہم مڈل کلاس لوگ اُسی دن Adult ہو جاتے ہیں جب ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہمارے باپ کی انکم گھر کے خرچوں سے کم ہے ✨🥀 #اردو_زبان
0
5
13
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
السلام علیکم صبح بخیر 💕🥀
7
0
14
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Tell me your favorite Song.... 🎶🎵
11
0
15
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
We Are 90'S child 🚸 Bachpan me ghar k kprooon k opar uniform 🥋 pehn k school jaty thy 😆😆😆🤣😆🤣🤣
2
0
14
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
محبت کی عالمگیریت ایسی ہی ہوتی ہے یا تو ساری دنیا میں تم ہو یا پھر ساری دنیا تم ہو ✨🥀
4
0
13
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
اللّٰہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں 🍂🥀
3
1
11
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Tweet media one
3
0
12
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
ایسی کتابیں پڑھیں جن پر پابندی ہے، ایسی جگہوں پر جائیں جہاں جانا منع ہےان لوگوں سے ملیں جنہیں معاشرہ غلط کہتا ہےبہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ✨🥀
1
1
12
@M_ZubairRana
Zubair Rana
2 years
🤲
Tweet media one
2
2
14
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Tweet media one
6
0
13
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Har Limit ki aik Limit hoti hai 🥀✨🐤
1
1
14
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
شکوہ بھی کیا کرتے ہم کہاں کے سچے تھے ✨🥀
Tweet media one
1
0
14
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
اپنی محبت کو کسی اور کے نکاح میں دیکھنا بہت تکلیف دہ ہوتا. 😢💔💔
3
0
14
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
اسلام وعلیکم ♥️ صبح بخیر زندگی 🥀🌺🤍
9
0
15
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
اسلام وعلیکم❤️ صبح بخیر🌸🕋
8
0
13
@M_ZubairRana
Zubair Rana
2 years
عشق ہوتے ہی وہ لڑکا بھی غزل کہنے لگا عمر بھر جس کے مضامین میں اردو نہیں تھی ✨🥀
3
0
12
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Hai koi esa Gem jis ki post pr mera reaction ya comment ni ataa 🐣 🐤🐥🐥🐦🐦🙈🐣🐤🐤🐥🐥🐦🐦
5
0
14
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Kisi k pass hai ye ???
Tweet media one
2
0
12
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
رونے والوں اُن کا بھی رونا رو لو 🥀 جِن کو مجبوریِ حالات نے رونے نا دیا ✨
3
0
12
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Ji me hi hu ✨🤍 Avi Updated ✨
Tweet media one
Tweet media two
5
0
11
@M_ZubairRana
Zubair Rana
9 months
2
14
13
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
جب سڪون ڪسی ایڪ فرد سے جُڑ جائے تو بندہ اڪثر بےسڪوں ہی رہتا ہے۔ 🥀
1
0
12
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
اسلام علیکم صبح بخیر 💕
9
0
12
@M_ZubairRana
Zubair Rana
3 years
Good Night sweat Dreams ☺️🙂
4
0
13