![MOHAMMAD LUQMAN PANEZAI Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1593111508736770050/u3T2kdM8_x96.jpg)
MOHAMMAD LUQMAN PANEZAI
@M_Luqman_786
Followers
5K
Following
590
Statuses
529
سندھ کے نوجوان میں آج بھی سومرو شھید رح کا راج ہے۔۔!! شھید ڈاکٹر خالد محمود سومرو آپ کا نام رہے گا ۔۔!! #JusticeForDrSoomro
0
0
0
اس ہیش ٹیگ میں دوست احباب زیادہ تر سندھ سے تعلق رکھنے والے ابابیلوں کے پوسٹ ریٹیوٹ کیا. کریں.. شکریہ #JusticeForDrSoomro
0
0
0
ہم نے ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید کا راستہ چھوڑا نہیں ہے اسے آباد کیا ۔ قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا اعلان @MoulanaOfficial
@SoomroOfficial
#JusticeForDrSoomro
0
1
1
علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید کیس میں ٹرائل کے دوران 500 کے قریب پیشیاں ہوئیں ،ٹرائل سکھر جیل میں قائم انسداد دہشتگری عدالت میں جاری رہا ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل مقدمے کی آخری سماعتیں سینئر جج عبد الرحمٰن قاضی نے کی ، #JusticeForDrSoomro
0
1
0
پاکستانی نظام عدل پر عوام کا اعتماد بحال کیسے ہوگا کہ گیارہ سال سے ایک کیس کا فیصلہ نہیں سنایا جا رہا ہے.. #JusticeForDrSoomro
0
0
0
جمعیت علماء اسلام والے اپنے اپ کو مینشن کریں آج ایمرجنسی پروموشن ھوگا ان شاءاللہ فالور کی بات نہیں بس دل بڑا ھونا چاہئے 😍😘❤️ #رفقاءجمعیت_پروموٹ #JuiUpdates
#TodayNews
0
0
0
RT @juipakofficial: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان حلقہ این اے 265 پشین سے قومی اسمبلی کے امیدوار ہونگے ۔مولانا عبد الغفور حیدری بل…
0
359
0