نارووال شکر گڑھ کا گلوکار ہے طیب امین تیجا اس نے گانا (BaN) ریلیز کیا ہے ۔ اس گانے کے بعد آپ اسے پاکستان کا سدھو موسے والا کہہ سکتے ہیں
یہ گانا ایکس( ٹوئیٹر)پر مکمل فٹ آتا ہے
#WhatsApp
کون کون ہم ٹی وی پے اردو زبان میں فاتح یروشلم القدس سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز دیکھ رہا ہے
خاص کے یہ سیریز اُس موقع پر اُردو زبان میں نشر کی جا رہی ہے
جب القدس ظالم صیہحونیوں اور یہودیوں کے قبضے میں ہے۔۔
#sultansallahudinayyubi
#hmtv
میری دلی خواہش تھی کہ ساؤتھ افریقہ فائنل میچ جیت کر ٹرافی اٹھائے
کیونکہ ساؤتھ افریقہ وہ پہلا ملک تھا جس نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں قرارداد پیش کی۔
#CricketTwitter
لہو ہے نا کہ پانی ہے یہی میری کہانی ہے
یہ دنیا دار اے فانی ہے یہی میری کہانی ہے
میری آنکھوں میں پانی ہے یہی میری کہانی ہے
وہ کہتے ہیں محمد عمیر ہے انساں ہم فرشتے ہیں
ہمیں انسان ہی مانا یہ اُنکی مہربانی ہے،،