Raja Azher
@MPARajaAzher
Followers
6K
Following
5K
Media
767
Statuses
3K
Member Sindh Assembly Sindh PS-95 Form 45 President Karachi PTI
Karachi, Pakistan
Joined June 2018
Happy Birthday Prime Minister @ImranKhanPTI He is my real leader great PM and true Ambassador of Kashmir, The Man Who Is Committed To Bring Positive Change In Our Beloved Country Salute To You For Your Determination May You Live Long Ameen 💫🇵🇰. #HappyBirthdayPMImranKhan
8
77
491
پرانا پاکستان: ایک زرداری سب پر بھاری. نیا پاکستان: ایک کھلاڑی سب پر بھاری. #ایک_کھلاڑی_سب_پہ_بھاری .#PMImranKhan
6
27
378
I have written a letter to Prime Minister @ImranKhanPTI to replace IG Sindh and Chief Secretary Sindh immediately as PPP is conspiring against opposition parties specaily @PTIofficial, IG Sindh and Chief Secretary are being used as political seals of @MediaCellPPP
20
66
348
كلین اینڈ گرین گرین كراچی صفاٸی مہم كے ڈسٹركٹ كورنگی لانڈھی فیوچر موڑ پرصفاٸی كا كام مشینری اور عملے كے ذریعے شروع كردیا گیا ہے۔ خود اس كام كی نگرانی كرتے ہوٸے۔.#LetsCleanKHI
7
32
282
Congrats @HaleemAdil bhai You've been granted bail, You'll be acquitted soon from Honourable Courts because all the false charges levelled against are due to political victimization and to pressurize From Sindh Gov, Haleem Bhai u are in our heart, u are the symbol of bravery.
1
33
238
25 جولائی دو سال قبل آج کے دن پاکستانی قوم نے وزیراعظم @ImranKhanPTI کی 22 سالہ جدوجہد جس کا مقصد ایک انصاف پسند اور ترقی پسند پاکستان کا قیام تھا کو کامیاب کرواکر ایک عظیم تاریخ رقم کی، انشاءاللّہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان کا سفر جاری رھے گا ✌️
0
27
214
The first lot of 42 #GreenLine buses will dock KPT in a few minutes a project is under SIDCL funded by Fed Goverment, Insha Allah will unveil the state of art buses today at 3:30 Thank u Prime Minister @ImranKhanPTI Karachi will get the benefit of its first BRT in coming weeks,
12
34
177
ہم آئین کے تحفظ اور عمران خان کی رہائی تک کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے .#PTIKarachiGrandRally
4
35
158
PPP has intensified conspiracies to change the opposition leader @HaleemAdil of Sindh Assembly unconstitutionally to keep PTI out of consultation for interim government. MQM has always dealt with people is regularly involved in this illegal practice. We will approach the courts.
0
26
133
پاکستان تحریکِ انصاف کی سندھ میں ممبرشپ مہم تیزی سے جاری،. کراچی کی بہتری کے لئےکراچی کی عوام عمران خان کا ساتھ دینے نکل آئی . لانڈھی ٹاؤن ممبرشپ کیمپ پر عوام کا رات کے اس پہر جمِ غفیر بتا رہا ہے کہ @ImranKhanPTI پاکستانی قوم کی واحد امید ہے . #PTISindhMembershipDrive
2
42
100
اپوزیشن لیڈر سندھ @HaleemAdil کی آج ملیر کورٹ پیشی کے موقع پر ملاقات ہوئی!.علیم عادل شیخ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور عدالتی احکامات کے باوجود ان کو میڈیکل ٹریٹمنٹ نہیں دی گئی.اپوزیشن لیڈر کے ساتھ سندھ حکومت کے انتقامی رویہ کی پرزور مذمت کرتا ہوں
1
22
94
یہ کیسے ممکن ہے ایک پارٹی اخری وقت تک انتخابات ملتوی کرنے کی سرتوڑ کوشش کررہی تھی،اب وہ پارٹی کراچی الیکشن میں لیڈ کررہی ہے. سب سے اگے جارہی ہے. اب یہ قیامت کی نشانی نہیں ہے.#LocalBodiesElection .#dhandli_na_manzoor. #کراچی_میں_بلا_چلے_گا
3
42
89
ہم نا باز آئیں گے محبت سے . تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804 ❤️. @HaleemAdil @PTIKarachi_ @PTIofficial @ptisindhupdates @MNAFaheemPTI @SultanRehmatPTI @fozisidd
1
19
85
اللہ نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوشش دی ہے ہم نے نیت کی اور پھر کوشش کی اور اللہ نے اسے کامیاب کیا ، کراچی آپ کا شکریہ .#PTIKarachiGrandRally
1
28
85
مریم صفدر صاحبہ اب آپ نے اپنے ھی بیانئے کے مطابق گھر میں بیٹھنے کا ارادہ کرلیا یا فلحال ابھی تک زلالت محسوس ہونا شروع نہیں ہوئی؟ آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں کشمیری عوام نے مودی کے رشتہ داروں اور غداروں کو اٹھا کر باہر پھینک دیا ہے،. #KashmirElection2021 #KashmiriRejectNoonPPP
1
19
64
یہ موصوف صوبے کے چیف ایگزیکٹو اور وزیر داخلہ بھی ھیں جو اپنے ھی پولیس ادارے کی جانب سے رشوت خوری کرنے کا برملا اقرار کررھے ھیں، مسلسل 13 سال سندھ پر حکومت کرکے بھی نااہل اعلیٰ کی جماعت اگر سندھ پولیس کی رشوت خوری قابو نھی کرسکی تو انکو حکومت کرنے کا کوئی جواز نھی،. #SindhGovt
5
26
69
انا للہ و انا الیہ راجعون. Very sad news PTI’s founding Member and senior Leader @naeemul_haque has passed away, Lost battle to cancer, He was the most trusted friend of PM Imran Khan, Great loss May his soul rest in peace Ameen !. #naeemulhaque .#naeemulhaq
5
15
71
آج ہم لاہور شفٹ ہورہے ہیں وہاں سے کراچی جائیں گے یہ جذبہ خیر سگالی قائم۔رہے گا اپ سب دعا کریں کہ یہ جذبہ قائم رہے میں اپنی خواتین کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں جو مسلسل کل سے ہماری کراچی کی خواتین کے ہماری رہیں ان کی تیمارداری کی .@HaleemAdil
1
13
69
AoA unfortunately I also got trapped by this dangerous wave of #Covid_19 I got my covid-19 test positive & I have quarantined myself, like most my health is badly ill at times situation is worrisome pls Requested for Prayers Thanks
33
5
55
Happy Birthday to one of the most classy personality of last century and Father of Nation Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah, Without him we would have been slaves ❤️ 🇵🇰. #QuaideAzam.#QuaidDay.#ThankYouJinnah .#PakistanZindabad
1
14
56
فیصل ایدھی بھائی کے ہمراہ لائیو بوٹس میں کورنگی ندی میں ڈوبنے والے باقی چار مزدوروں کو ڈھونڈنے سمندر میں اتر گئے ھیں، انکے گھر والے بہت پریشان ھیں انشاءالله امید ھے انھیں بھی جلد از جلد ریسکیو کرلیا جائیگا. @KhurrumZamanPTI.@MNAFaheemKhan .@HaleemAdil .@InsafPK .@PTI_KHI
6
16
50
ہم اپنے لیڈر عمران خان کے لیئے یہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں اور ہمیں معلوم ہے کہ دشمن گھبرایا ہوا ہے بہتر ہے عمران خان سے معافی مانگ لو قوم نہیں مان رہی .#PTIKarachiGrandRally
0
17
53
وزیراعظم @ImranKhanPTI سے کورنگی کراسنگ پر کراچی پیکیج کے تحت فلائی اوور کی تعمیر کے لیے کیلئے خط لکھا ھے، قیوم آباد سے کورنگی تک پل کی تعمیر بے حد ضروری ہے، حالیہ بارشوں میں کورنگی کے کئی علاقے زیر آب آئے اور اسٹریٹ لائٹس کی عدم موجودگی کے باعث بھی حادثات میں اضافہ ہورہا ہے،
8
7
49
پاکستانی قوم کراچی کی عوام تیار ہے ان شاءاللہ ہم کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے عمران خان کی رہائی تک تیاری رکھیں مزید جلد سرپرائز دینگے۔.#PTIKarachiGrandRally
1
15
48
A pleasure to meet with the President @ArifAlvi, to discuss the performance of the Federal Ombudsman, Kashmir issue and the human rights situation in the IOK. The federal Ombudsman is doing a really great job, It is a sign of public confidence in the Federal Ombudsman's office.
1
5
42
اہلیانِ کراچی سے کیے جانے والے وعدے وفا ہونے کے قریب، وزیراعظم @ImranKhanPTI اگلے ہفتے کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ECNEC نے منصوبے کی منظوری دے دی ھے، اس منصوبے پر 170 ارب روپے کی کثیر رقم خرچ ہوگی جس سے روزانہ چار لاکھ مسافر مستفید ہونگے، شکریہ وزیراعظم عمران خان۔
2
8
43
این اے 245 میں عوام کا ردعمل دیکھ کے سندھ گورنمنٹ بلریاتی الیکشن سے مزید خوفزدہ!!.13 پارٹیاں مل کر بھی @ImranKhanPTI کا مقابلہ کرنے سے خوفزدہ اور ہچکچاہٹ کا شکار ہیں. امریکہ کے ٹکڑوں پر پلنے والوں کو عوام کے ہاتھوں اپنی سیاسی موت نظر آرہی ہے. #لیڈر_صرف_عمران_خان.
1
15
45
کراچی میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات رکارڈ ہونے گزشتہ روز میں نے مختلف متعلقہ اداروں کو خطوط لکھے تھے، کنٹونمنٹ بورڈ کورنگی کریک کے سی ای او نے میری درخواست پر آج کورنگی کنٹونمنٹ کے علاقوں میں کتا مار مہم کا آغاز کیا ھے جس پر میں اپنی عوام کی جانب سے انکا مشکور ہوں، . @PTI_KHI
10
17
45
وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی ہر قدم پر ساتھ چلنے والے ہمسفر جنہوں نے "نیا پاکستان" بنانے کی کاوش میں کپتان کا ساتھ اپنی حیات کے آخری ایام تک دیا، آج مرحوم نعیم الحق بھائی کی پہلی برسی ھے، اللہ تبارک وتعالیٰ مرحوم نعیم الحق کے درجات بلند فرمائے، آمین. #NaeemUlHaque
3
7
43
لاہور ہائی کورٹ پیشی پر آئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر @SHABAZGIL کے ساتھ نون لیگی شرپسندوں کی جانب سے کئے گئے شرمناک رویئے کی شدید مذمت کرتا ہوں، سیاسی اور نظریاتی اختلافات کا مقابلہ سیاسی اکھاڑے میں ھی کرنا چاہئے، نون لیگی قیادت اپنے گلو بٹوں کو لگام ڈالے.
1
10
39
Dear Prime Minister @ImranKhanPTI I know thing's are tough, challenges are big but you are here to succeed, you are bound to succeed, you will succeed, stay strong skipper. #BehindYouSkippersAlways
1
11
36
راجہ اظہر نے قرآن مجید پرحلف اٹھا کر اس بات کا اقرار کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کے عزم اور نظریہ کے ساتھ کھڑا ہوں. جیتنے کے بعد پارٹی اور عمران خان کے حکم کا پابند ہوں گا۔۔. #غلامی_نامنظور .#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو .#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے.#VoteForImranKhan
1
8
32
پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان اور ہمدردوں کو 25 واں یوم تاسیس بہت مبارک ہو، تحریک انصاف ملک میں روایتی سیاست کے جمود کو توڑ کر تبدیلی لانے والی واحد جماعت ہے، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں انشاءاللہ پاکستان عالمی دنیا میں اپنا مقام پیدا کرے گا. #25FabulousYearsofPTI
2
9
34
کراچی ریلی21 اپریل ! . پی ٹی آئی صدر کراچی راجہ اظہر خان . اہالیانِ کراچی اور خصوصی طور پر کراچی کے تمام عُہدیداران اور کارکنان بانی چئیرمین کی رہائی اور چوری شُدہ مینڈیٹ کی واپسی کیلئے “کراچی ریلی” میں بھر پور شرکت کریں اور اسے کامیاب بنائیں ۔۔ .#ReleaseImranKhan
0
16
39
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ.@ImranKhanPTI.308/330 polling station NA 239 .Alhamdulillah .PTI: 47259.Mqm:15618
0
5
33
میرا شہزادہ، میری زندگی، میری جان میرا چھوٹا بیٹا راجہ عمران خان سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، تم جیو ہزاروں سال اللّه پاک تجھے لمبی اور صحت مند زندگی عطا کرے اور ڈھیروں خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے آمین۔. #happybirthdayson 🎂
12
1
37
یہ وہی کورنگی کراسنگ ندی ہے جس کے لیے ایک سال سے میں آواز اٹھا رہا ہوں یہاں پر اگر پل بنایا جاتا تو مسائل نہیں ہوتے، ندی کے پانی کے باعث اس روڈ کو عام ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے، جام صادق علی پل پر پریشر بڑھ چکا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ھے، . #KarachiRainExposePPP
5
14
35
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں کہیں چھپ چھپا کہ کھڑا نہیں!!. جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر!!.@ImranKhanPTI
0
2
30
حکومت امیدوار مرزا آفریدی 54 ووٹ لے کر ڈپٹی چئیرمین سینیٹ منتخب ہوگئے ھیں، اللہ کا شکر ھے حکومتی امیدوار کا کوئی بھی ووٹ مسترد نہیں ہوا، اپوزیشن نے جتنی محنت آج کیمروں کی برآمدگی پر صرف کی اسکی آدھی محنت اپنے سینیٹرز پر کرتے تو آج ان کے ووٹ مسترد نھی ہوتے۔. #DeputyChairmanSenate.
1
3
34
@ArshadSidiqi، پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے لاپتہ ہونے کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا, گرے ہوئے لوگ اتنا بھی گر سکتے ہیں؟ یہ عمل ناقابل قبول ہے اور شہریوں کے آزادی اظہار کی خلاف ورزی کرتا ہے کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کے ظلم سے آپ پاکستانیوں کی آواز دبا سکتے ہیں؟
1
20
28
کراچی والوں!. تیار ہو ؟ کل بہت اہم دن ہے جس کا فیصلہ ہونے جارہا ہے، اور ہم کراچی کو ایک بار پھر عمران خان کا قلعہ بنائیں گے کراچی تیاری کرے کل آپ کو لائحہ دیں گے ان شاءاللہ۔۔۔۔.@PTIofficial @PTIKarachi_.
1
9
36
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن. صدر مملکت ڈاکٹر @ArifAlvi کے بھانجے مطاہر علوی کے کرونا سے انتقال کرجانے پر شدید افسوس ہوا ھے، مرحوم کی مغفرت کیلئے دعاگو ہوں، خود اس موذی مرض میں مبتلا ہوں، اللہ پاک مجھ سمیت اس موذی مرض میں مبتلا ہر مریض کو شفاء کاملہ عطا کرے، آمین.
6
7
30
عدیل احمد ہمارا بھائی اس وقت جیل میں ہے گناہ صرف اتنا کےاپنے ایکسیڈنٹ کے باعث پیشی پر نا اسکا احاطہ عدالت سےگرفتار کرلیا گیا ہم عدیل احمد کی گرفتاری پریہی کہیں گے کہ منصف ہو توانصاف کیوں نہیں کرتےمجرموں کوپروٹوکول اورپی ٹی آئی سےہو تو بےگناہ ہوتے ہوئےمجرم .#ReleaseEngrAdeelAhmed
3
19
36