MNB News اردو Profile Banner
MNB News اردو Profile
MNB News اردو

@MNBUrdu

Followers
12,386
Following
0
Media
2,169
Statuses
2,652

Pakistan's 1st & Only Youth Oriented Digital NewsPaper focused on education, reforms, opportunities, achievements, youth affairs، health, sports & IR

Islamabad, Pakistan
Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MNBUrdu
MNB News اردو
3 years
What Suggestions do you have for Educational institutions in your mind? 1: Vacations? 2: Online Exams? 3: Smart syllabus? #NCOC #ShafqatMahmood
Tweet media one
181
32
366
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
ملک میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ امتحان ملتوی ہونے کے کتنے امکانات ہیں؟ پی ایم ڈی سی بل کب پاس ہوگا؟ این ایل ای نتائج پر پرسینٹیج میں کمی کا اطلاق کب ہوگا؟ تمام سوالات کے جواب ترجمان پی ایم سی کے ساتھ گفتگو میں @pmc_org #mdcat2022 ویڈیو:
75
31
335
@MNBUrdu
MNB News اردو
3 years
تعلیمی اداروں کے حوالے سے جلد ہی فیصلہ متوقع #Shafqatmehmood #NCOC #schools
Tweet media one
15
15
278
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
نئے بننے والے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی این ایل ای اور ایم ڈی کیٹ ہے معاملے پر ماضی میں پی ایم سی کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو سامنے آنے سے میڈیکل کمیونیٹی میں امید کی نئی کرن پیدا ہوگئی #delaymdcat2023
72
105
274
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں شکایات کے لیے جانے والے ایم ڈی کیٹ خوار ہوگئے #MDCAToutofTopicMcqs
49
94
276
@MNBUrdu
MNB News اردو
3 years
#NCOC to impose new restrictions from 20-32 January 2022
Tweet media one
48
35
271
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
سابق رکن قومی اسمبلی زہرہ ودود فاطمی ایم ڈی کیٹ امتحانات تاخیر نہ ہونے کا معاملہ پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے علم میں لے آئیں، مریم نواز کی جانب سے معاملے پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے متعلقہ حکام کے سامنے معاملہ اٹھانے کا کہہ دیا گیا #DelayMDCAT2023
Tweet media one
36
90
274
@MNBUrdu
MNB News اردو
3 years
مختصر اور آسان الفاظ میں معاملہ یہ ہے کہ "تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ کی جائے گی، اگر ایسا لگا کہ بہت زیادہ سٹوڈنٹس کورونا سے متاثر ہو رہے ہیں تب ہی چھٹیوں/سمارٹ سلیبس/آن لائن امتحانات کے حوالے سے کوئی فیصلہ کیا جاسکے گا" #NCOC #ShafqatMahmood
Tweet media one
13
20
263
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
ایم ڈی کیٹ 4 ہفتوں کے لیے آگے لیکر جائیں گے، وزیر صحت کی سٹوڈنٹس کو یقین دہانی۔۔۔ مبینہ ریکارڈنگ سامنے آگئی #PMDC_DELAY_MDCAT
44
63
265
@MNBUrdu
MNB News اردو
3 years
این سی او سی اجلاس میں تعلیمی اداروں و دیگر سیکٹرز پر پابندیوں کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر غور! #NCOC #Shafqatmehmood #schools
24
14
262
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
پی ایم ڈی سی بل پارلیمنٹ کے فلور پر نہ لانا حکومت کی نا اہلی ہے میں اس کی مذمت کرتا ہوں، میں ان پریشان حال بچوں کے ساتھ ہوں جن کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق کی گفتگو @SenatorMushtaq #RestorePMDCbeforeMDCAT
5
100
248
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
این ایل ای ایک غیر ضروری ٹیسٹ تھا جس کی وجہ سے بچوں پر فنانشل اور سائیکالوجیکل وزن پڑتا تھا آج ہیلتھ کمیٹی میں این ایل ای کو ختم کرنے کے حوالے سے اپنی ترامیم جمع کروا دی گئی ہیں، سینیٹر مشتاق احمد کی سینیٹ میں گفتگو @SenatorMushtaq
9
58
244
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
کچھ ہی دیر میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز حکام کے ساتھ ایم ڈی کیٹ میں سٹوڈنٹس کو درپیش مسائل کے حوالے سے ملاقات ہوگی، سٹوڈنٹس اپنے سوالات بھیج سکتے ہیں
73
20
244
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
ایم ڈی کیٹ میں آؤٹ آف سلیبس سوالات، Answer Key میں غلطیوں اور شکایات کا ازالہ نہ کرنے پر آخرکار سٹوڈنٹس کی ہمت جواب دے گئی، کل یونیورسٹی کے باہر بڑے مظاہرے کا اعلان کر دیا #mdcat2022
Tweet media one
16
60
240
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
اریبہ خاور نامی سٹوڈنٹ نے بیرسٹر احمد پنسوتا کے توسط سے صدر پی ایم ڈی سی کو جاری نوٹس میں سٹوڈنٹس کے تمام مسائل کو واضع بیان کرتے ہوئے پیپر لیک کرنے والے پی ایم ڈی سی سٹاف کی برطرفی اور دوبارہ پیپر کے انعقاد کا دو ٹوک مطالبہ کر دیا تفصیلات:
Tweet media one
35
77
232
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں ایم ڈی کیٹ امتحان میں آؤٹ آف سلیبس سوالات اور دیگر غلطیوں کے خلاف احتجاج آج بھی جاری رہے گا، احتجاج میں سٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ والدین اور ٹیچرز بھی شرکت متوقع #MDCAToutofTopicMcqs
Tweet media one
19
45
225
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
ایف ایس سی میں 1087 نمبرز لینے والی سٹوڈنٹ آؤٹ آف سلیبس Mdcat کی وجہ سے بستر سے لگ گئی، ڈاکٹر والد کی جذباتی گفتگو مکمل ویڈیو: #mdcat2022
30
75
224
@MNBUrdu
MNB News اردو
3 years
The Academic session for the year 2021-22 is hereby extended from 31st March 2022 to May 2022 in Punjab #NCOC
Tweet media one
18
24
214
@MNBUrdu
MNB News اردو
10 months
پنجاب یونیورسٹی میں ڈی فارمیسی کے چوتھے سال میں سی ایس ایس کرنے والی قرۃالعین ملک چکوال کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر کیسے بنیں۔۔۔ #css2024 #csspreparation #DeputyCommissioner
32
39
220
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
یونیورسٹیز میں دی گئی درخواستوں پر شنوائی نہ ہونے کے بعد ایم ڈی کیٹ کے معاملے پر سٹوڈنٹس کا تمام صوبائی عدالتوں کا متعلقہ یونیورسٹیز کے خلاف دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ، بروز سوموار سٹوڈنٹس پٹیشن فائل کریں گے #MDCAToutofTopicMcqs
Tweet media one
17
62
215
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
پی ایم ڈی سی کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کی غیر منصفانہ ڈیٹ شیٹ کے خلاف سٹوڈنٹس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری احتجاج کی وجہ سے ایڈوکیٹ آمنہ شیخ نے تاخیر کا معاملہ عدالت کے سامنے رکھنے کا اعلان کر دیا #DelayMDCAT2023
Tweet media one
35
87
212
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
وفاقی وزیر صحت پی ایم ڈی سی بل پاس ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر سٹوڈنٹس کے تاثرات دیکھتے ہوئے
Tweet media one
13
17
206
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
قومی اسمبلی میں صحت اور تعلیم کی قائمہ کمیٹیز کی فعال رکن ایم این اے زہرہ ودود فاطمی ایک بار میڈیکل سٹوڈنٹس کے حق میں بول اٹھیں، سٹوڈنٹس کی جانب سے ایم ڈی کیٹ میں مزید تاخیر کے مطالبے میں ٹویٹ کر ڈالا
Tweet media one
38
42
207
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی زہرہ فاطمی اور ایڈوکیٹ آمنہ شیخ پی ایم ڈی سی کے باہر ڈاکٹرز کے دھرنا میں پہنچ گئیں، ڈاکٹرز کی جانب سے این آر ای اور ایم ڈی کیٹ پر پی ایم ڈی سی کی غیر منصفانہ پالیسز کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے #DelayMDCAT2023
Tweet media one
30
63
208
@MNBUrdu
MNB News اردو
3 years
Sources say: In NCOC review meeting regarding Educational institutions, all the decisions taken in last session were sustained, Final decision is yet to be announced shortly #NCOC
Tweet media one
14
20
204
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
کیا ایم ڈی کیٹ میں مزید تاخیر ہوگی؟ سوالنامہ بینک کس کا استعمال ہوگا؟ پی ایم ڈی سی بل کب سائن ہوگا؟ پی ایم سی سکالرشپس کا مستقبل؟ الیکٹو سبجیکٹس، گزشتہ سال والے سٹوڈنٹس اور رولنمبر سلیپس کے بارے میں فیصلہ؟ صدر پی ایم سی کا اہم انٹرویو مکمل انٹرویو:
26
22
205
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خط کے بعد ایم ڈی کیٹ 25 ستمبر تک ملتوی ہونے کے امکانات روشن ہوگئے #DelayMDCAT2023
Tweet media one
32
69
200
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
ایم ڈی کیٹ میں تاخیر کے معاملے پر ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی پی ایم ڈی سی حکام سے ملاقات، حکام کی جانب سے معاملے پر نظرثانی کی یقین دہانی #DelayMDCAT2023
Tweet media one
28
60
201
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
ایم ڈی کیٹ منعقد ہونے میں دو روز باقی، پاکستان بھر سے ہزاروں سٹوڈنٹس کا ڈیجیٹل احتجاج جاری، ہزاروں سٹوڈنٹس نے مل کر ٹویٹر ٹرینڈ کو نمبر ون بنا ڈالا، پی ایم سی و وفاقی حکومت مسلسل خاموش #DelayMDCAT #DelayNMDCAT2022
Tweet media one
22
82
196
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
پی ایم ڈی سی ترمیمی بل اور پمز بل 2022 پاس ہونے کے بعد وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی اہم گفتگو @A_Qadir_Patel #RestorePMDCbeforeMDCAT
48
34
192
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن پنجاب اسمبلی سید یاور بخاری کی جانب سے وزیر تعلیم پنجاب سے سردی کی شدت میں اضافے کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 15 جنوری تک توسیع کا مطالبہ کر دیا #wintervacations
Tweet media one
6
29
190
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کی ہدایات پر پی ایم ڈی سی کی جانب سے کونسل اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا مزید:
Tweet media one
63
26
195
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
ملک بھر سے تعلق رکھنے والے فارن میڈیکل گریجویٹس پی ایم ڈی سی کی این آر ای اور ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے غیر منصفانہ پالیسز کے خلاف پہنچ گئے، ڈاکٹر کی جانب سے پی ایم ڈی سی کے خلاف شدید نعرے بازی #DelayMDCAT2023
Tweet media one
21
94
194
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
سٹوڈنٹس اپنی رائے کا اظہار کریں اور رائے کی وجہ بھی بیان کریں
Tweet media one
271
35
190
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس اپنے حق کے لیے باہر نکل آئیں تو مسئلہ فوری حل ہوجائے گا، احتجاج میں آئے ٹیچر کی سٹوڈنٹس سے اپیل #MDCATTest2022
10
51
190
@MNBUrdu
MNB News اردو
4 months
سینیٹر مشتاق نے فلسطین یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو نے رفع حملے کا اعلان کیا ہے، اگر ایسا ہوا اور خدانخواستہ سقوط غزہ ہوا تو ہم بیت المقدس کو نہیں بچا پائیں گے، انہوں نے کہا کہ اگر رفع پر حملے کا آغاز ہوا میں اپنی بیوی بچوں کو لیکر پارلیمنٹ کے سامنے بیٹھ جاؤں
Tweet media one
10
48
191
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس اور والدین یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے گیٹ پر، یونیورسٹی انتظامیہ خاموش تماشائی، چیف جسٹس معاملے کا نوٹس لیں #mdcat2022
6
59
187
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
میڈیکل سٹوڈنٹس کا ایم ڈی کیٹ میں تاخیر کا مطالبہ ملکی سطح پر قومی بحث بن گیا، ٹرینڈ پورے پاکستان میں تیسرے نمبر پر آگیا #DelayMDCAT2023
Tweet media one
31
99
191
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
ماہر قانون احمد پنسوتا اور ایڈوکیٹ آمنہ حسن کی جانب سے کل پی ایم ڈی سی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایم ڈی کیٹ شیڈول کے حوالے سے پٹیشن دائر کرنے کا اعلان #DelayMDCAT2023
Tweet media one
22
69
188
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
معروف قانون دان احمد پنسوتا نے ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹ کو پی ایم ڈی سی کے خلاف کیس کے سلسلے میں اپنے آفس آنے کی بھی دعوت دے دی #DelayMDCAT2023
Tweet media one
16
94
184
@MNBUrdu
MNB News اردو
11 months
کراچی پریس کلب کے سامنے ایم ڈی کیٹ ری کنڈکٹ کے خلاف سٹوڈنٹس و والدین کا احتجاج۔۔۔ @SindhGovt1 @pmc_org
116
129
186
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
پی ایم ڈی سی کی جانب سے ایم ڈی کیٹ شیڈول میں تبدیلی نہ کرنے کے فیصلے کے بعد ٹیسٹ کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار دو سٹوڈنٹس کی جانب سے خودکشی کی اطلاعات۔۔۔ #DelayMDCAT2023
Tweet media one
47
94
183
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
پوسٹ ہاک انالیسز میں سٹوڈنٹس کی جانب سے بھیجی گئی شکایات کا جائزہ لینے کے بعد ہی ایم ڈی کیٹ دوبارہ کروانے یا گریس مارکس دینے کے حوالے سے فیصلہ کیا جاسکے گا #MDCAT2023
Tweet media one
35
49
177
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
ایم ڈی کیٹ ملک بھر میں ایک ہی دن ہوگا اور تمام صوبوں میں ایک پبلک سیکٹر میڈیکل یونیورسٹی ٹیسٹ کا انعقاد کرے گی، عبد القادر پٹیل
14
13
174
@MNBUrdu
MNB News اردو
11 months
ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس کی جانب سے والدین کے ساتھ احتجاج میں نگران وزیراعلی سندھ سے ری کنڈکٹ کے حوالے سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا #NORECONDUCTMDCAT
Tweet media one
79
139
174
@MNBUrdu
MNB News اردو
3 years
Following Educational institutions to be sealed due to Covid Cases 😶 #NCOC
Tweet media one
12
9
166
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
میڈم جیسے آپ نے کہا، انشاءاللہ ایم ڈی کیٹ میں کم از کم 15 روز کی توسیع تو کر ہی دیں گے، وزارت صحت کے سینئر افسر کی زہرہ ودود فاطمی کو یقین دہانی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی #DelayMDCAT2023
14
43
171
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
پاکستان میڈیکل کمیشن ذرائع کے مطابق ایم ڈی کیٹ نتائج کا اعلان 21 یا 22 نومبر کو ہونے کا امکان ہے #mdcat2022
Tweet media one
12
13
168
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
ایم این بی اردو بنا میڈیکل سٹوڈنٹس کی آواز، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے باہر احتجاج کا آغاز، سٹوڈنٹس، والدین اور میڈیا نمائندوں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع۔۔۔
Tweet media one
7
26
170
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
ملک بھر میں میڈیکل سٹوڈنٹس کی جانب سے ایم ڈی کیٹ میں مزید تاخیر کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟؟؟ سٹوڈنٹس کی جانب سے واضع وجوہات بیان کر دی گئیں Full Video: YT: FB: #MDCATdelay
31
82
167
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
بیرون ملک سے ایم بی بی ایس کرنے والے پاکستانی ڈاکٹرز کی عالمی تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر زیشان نور ملک نے پی ایم ڈی سی سے لیک ہونے والے ایم ڈی کیٹ پیپرز کی فی الفور شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی کر دیا #MDCAT2023
Tweet media one
21
47
164
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
موجودہ صورتحال کے تحت ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے سٹوڈنٹس کے بھیجے گئے تمام سوالات کے جواب، آج شام 6 بجے صدر پی ایم سی ڈاکٹر نوشاد شیخ کے ساتھ خصوصی انٹرویو نشر ہوگا #MDCATdelay
Tweet media one
33
26
167
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
پاکستان میڈیکل کمیشن ذرائع کے مطابق ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے موصول شکایات کے پیش نظر منعقد ہونے والے Post Hoc Analysis کو مکمل کرتے ہوئے حتمی رزلٹ تیار کر لیا گیا ہے آج رات یا کل نتائج کا اعلان ہونے کے امکانات ہیں #mdcat2022
Tweet media one
15
19
166
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
صدر پی ایم سی پروفیسر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ کا کل @MNBUrdu پر خصوصی انٹرویو نشر کیا جائے گا، سٹوڈنٹس اپنے سوالات و گزارشات کمنٹس میں بھیج سکتے ہیں
Tweet media one
169
23
163
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
اسلام آباد سمیت دیگر صوبائی یونیورسٹیز کے تحت امتحانات دینے والے سٹوڈنٹس کی جانب سے بھی غلط "Key Book" کے شکوے شکایات سامنے آگئے #MDCAT2023
Tweet media one
47
60
167
@MNBUrdu
MNB News اردو
3 years
1st one month of Covid this year in Islamabad for Educational institutions & around 560+ Cases 😪
Tweet media one
6
11
161
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کا فارن میڈیکل گریجویٹس کے لائسنسنگ امتحان اور ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے سٹوڈنٹس کو درپیش مسائل پر اہم بیان @SenatorMushtaq
5
26
157
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یا نہیں، وزیر تعلیم کی زیر صدارت اہم اجلاس میں مختلف تجاویز زیر غور مزید:
Tweet media one
8
12
156
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
ایم این بی اردو پر کل شام ایم ڈی کیٹ کے سٹوڈنٹس کے انٹرویوز کیے جائیں گے تاکہ ان کو درپیش تمام مسائل کو پی ایم سی حکام تک ویڈیو کی صورت میں پہنچایا جاسکے، دلچسپی رکھنے والے سٹوڈنٹس اپنا رابطہ نمبر کمنٹ سیکشن میں بھیج دیں 5 سلیکٹڈ سٹوڈنٹس سے کل رابطہ کر لیا جائے گا #DelayMDCAT
43
59
159
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے خصوصی پروگرام میں پی ایم ڈی سی حکام سے سٹوڈنٹس کے بھیجے گئے تمام سوالات پوچھے جائیں گے، سال 2023 میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند سٹوڈنٹس اپنے سوالات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں #Mdcat
Tweet media one
38
12
67
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
موجودہ سیاسی صورتحال اور ناکافی تیاری کے پیش نظر سٹوڈنٹس کی جانب سے #DelayMDCAT کا مطالبہ ایک بار پھر ٹویٹر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
Tweet media one
21
54
160
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
پی ایم سی حکام کے مطابق صوبائی یونیورسٹیز میں جاری Post Hoc Analysis کی وجہ سے نتائج میں تاخیر ممکن ہے، تاہم 23 نومبر کو نتائج کا اعلان ہونے کے واضع امکانات ہیں #MDCATTest2022
Tweet media one
14
17
160
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے سٹوڈنٹس کو مختلف شکایات پر صدر پی ایم سی ڈاکٹر نوشاد شیخ کا ایکشن، منگل کے روز "Post Examination Analysis" میٹنگ طلب کر لی گئی #mdcat2022
Tweet media one
32
21
155
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
سوشل میڈیا پر وائرل یہ تصویر خیبرپختونخواہ کی بتائی گئی ہے جہاں یہ تینوں خواتین (مائیں) دوران ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، سینٹر کے باہر اپنے بچوں کا انتظار اور تلاوت کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں
Tweet media one
5
11
151
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
صدر پی ایم سی کی جانب سے ایم ڈی کیٹ میں غیر نصابی سوالات آنے کا نوٹس، متعلقہ وائس چانسلرز کو سٹوڈنٹس کو گریس نمبرز دینے کی ہدایات کر دی
28
22
156
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس اور والدین کی جانب سے کل ایک بار پھر صبح دس بجے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے سامنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے کا اعلان
Tweet media one
11
25
151
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس کی جانب سے ٹیسٹ میں مہلت دلوانے والے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی سے ٹیسٹ میں سامنے آنی والی خامیوں کو دور کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ #MDCAT2023
Tweet media one
35
57
155
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
صدر پی ایم سی کی جانب سے کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے سٹوڈنٹس کے لیے ریلیف کا اعلان، تمام یونیورسٹیز کو گریس مارکس دینے کی فی الفور ہدایات جاری #mdcat2022
Tweet media one
31
22
153
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی فیصلے پر وزیر موصوف کو سینیٹ کمیٹی برائے صحت میں بھی طلب کریں گے, یہ کھلم کھلا discrimination ہے! #PMDC_DELAY_MDCAT @KirmaniAsif
Tweet media one
16
63
154
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس کی جانب سے سیلاب متاثرہ سٹوڈنٹس کے الگ ایم ڈی کیٹ کا فیصلہ لالی پاپ قرار دے دیا گیا، سٹوڈنٹس کا ملک بھر میں یکساں پالیسی کے نفاذ کا فیصلہ #PMDC_DELAY_MDCAT
Tweet media one
43
67
151
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس کی جانب سے ٹیسٹ میں مزید مہلت کے لیے 30 ہزار سے زائد ٹویٹس کر دی گئیں، سوشل میڈیا ایپ ایکس پر مطالبہ پہلے نمبر پر ٹرینڈ کرنے لگا #PMDC_Delay_MDCAT
Tweet media one
27
83
151
@MNBUrdu
MNB News اردو
6 months
"حکومت غزہ کے زخمیوں اور بغیر ماں باپ کے بچوں کو نکالنے میں ہماری مدد کرے ہم اپنے خرچے پر ان کا علاج کروائیں گے" سینیٹر مشتاق کی سیو غزہ مہم کی لیڈرشپ کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس #غزة_الآن #GhazaUnderAttack
2
87
154
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے چئیرمین ایم این اے افضل خان ڈھانڈلہ کی جانب سے پی ایم سی کو ایم ڈی کیٹ ملتوی کرنے کی ہدایات دے دی گئیں
5
20
148
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
وزیر داخلہ سے سوال: 13 نومبر کو ملک بھر میں مستقبل کے ڈاکٹر و وکلاء کا انٹری ٹیسٹ ہوگا، احتجاج کی وجہ سے سٹوڈنٹس اپنے امتحانی مراکز میں کیسے پہنچیں گے؟ #DelayMDCAT
25
28
150
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
پنجاب کے اضلاع لاہور اور چکوال میں نئی تعینات ہونے والی خواتین ڈپٹی کمشنرز قراۃالعین ملک اور رافعہ حیدر نے پہلے ہی مہینے میں سب اضلاع کو پیچھے چھوڑ دیا، کارکردگی اور سروس ڈلیوری میں لاہور اور چکوال سب سے آگے، شہریوں کی جانب سے خواتین افسران کو خواب سراہا جا رہا ہے
Tweet media one
9
14
148
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
پی ایم ڈی سی کی جانب سے ایم ڈی کیٹ 10 ستمبر تک ملتوی کرنے کی تاریخ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا #DelayMDCAT2023
Tweet media one
12
21
147
@MNBUrdu
MNB News اردو
11 months
سٹوڈنٹس کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ پی ایم اینڈ ڈی سی ایم ڈی کیٹ ری کنڈکٹ ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے صورتحال واضع کرے تاکہ سٹوڈنٹس کی ذہنی پریشانی میں کمی ہوسکے
Tweet media one
228
54
148
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے ایم ڈی کیٹ میں کم از کم دو ہفتوں کی تاخیر کیوں کی جائے؟ ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹ منصوراللہ کی جانب سے 12 وجوہات پر مبنی تحریر
25
65
145
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
"ایم ڈی کیٹ میں مزید تاخیر کیوں ہونی چاہیے" تمام سٹوڈنٹس اس موضوع پر اپنا 2 منٹ کا ویڈیو پیغام info @mnburdu .com پر بذریعہ ای میل بھیج سکتے ہیں جسے کل نشر کیا جائے گا اور پی ایم سی حکام کے سامنے پیش کیا جائے گا
42
40
146
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
ایم ڈی کیٹ میں مزید مہلت نہ دینے کے حوالے سے پی ایم ڈی سی فیصلے کے خلاف سٹوڈنٹس کی جانب سے ٹویٹر پر ڈیجیٹل احتجاج، ایک ہی روز میں 20 ہزار ٹویٹس کر ڈالیں۔۔۔ #DelayMDCAT2023
Tweet media one
25
59
143
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
سابق وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ امیر حیدر خان ہوتی نے ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس کے لیے نگران وزیراعظم سے ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا تفصیلات: #PMDC_DELAY_MDCAT
Tweet media one
20
66
140
@MNBUrdu
MNB News اردو
3 years
5 More Schools in Rawalpindi are sealed for 10 days due to Covid Cases Plz Follow Sop's
Tweet media one
10
8
137
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
ایم این بی اردو کے رابطہ کرنے پر بین الاقوامی ایجوکیشن سمٹ کے لیے امریکہ میں موجود وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ وہ کل پاکستان واپس آتے ہی چین جانے کے لیے سٹوڈنٹس کو درپیش مشکلات کا تدارک کریں گے #PIALootingPakStudents
Tweet media one
10
105
146
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
صدر پی ایم سی ڈاکٹر نوشاد شیخ کے مطابق آج رات نو بجے ایم ڈی کیٹ کا رزلٹ پاکستان میڈیکل کمیشن کی ویب سائٹ پر دیکھا جاسکے گا
Tweet media one
19
7
138
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
صوبہ پنجاب میں سردی کی شدت برقرار، موسم سرما کی تعطیلات میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کا امکان #vacations #wintervacations
Tweet media one
6
12
139
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس ایک بار پھر والدین کے ہمراہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے باہر جمع ہونا شروع، ٹیسٹ میں ہونے والی غلطیوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا
Tweet media one
5
14
143
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
آؤٹ آف سلیبس ایم ڈی کیٹ امتحان اور سٹوڈنٹس کی بڑھتی مشکلات، یونیورسٹیز کی جانب سے مسائل پیدا ہونے پر پاکستان میڈیکل کمیشن اب کیا سوچ رہا ہے؟؟؟
20
22
139
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے سٹوڈنٹس کے اعتراضات کا نوٹس لے لیا ہے اور متعلقہ حکام (پی ایم ڈی سی) کو سٹوڈنٹس سے ہمدردی کے طور پر معاملہ حل کرنے کی ہدایات کی ہیں #PMDC_DELAY_MDCAT
Tweet media one
27
62
139
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
لاہور، کراچی، پشاور یا کسی بھی شہر میں احتجاج کرنے والے تمام سٹوڈنٹس ایم این بی اردو کے آفیشل واٹس نمبر پر احتجاج کی ویڈیوز اور ویڈیو پیغامات بھیج سکتے ہیں اس کے علاوہ احتجاج کو لیڈ کرنے والے سٹوڈنٹ رابطہ کریں تاکہ لوکل میڈیا کو ان سے ملوایا جاسکے اور کوریج زیادہ سے زیادہ ہو
7
18
143
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
ڈاکٹر رفاقت گجر کا این آر ای پرسینٹیج معاملے پر سینکڑوں ڈاکٹرز کے ہمراہ پی ایم ڈی سی کے باہر 15 اگست کو احتجاج کا اعلان، کہا پی ایم ڈی سی حکام سے این آر ای اور ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے غیر منصفانہ پالیسیز پر جواب لیں گے، مطالبات نہ مانے تو دھرنا دیا جائے گا #DelayMDCAT2023
Tweet media one
20
68
143
@MNBUrdu
MNB News اردو
3 years
Islamabad Campus of Riphah International University Sealed after 20 Students were reported Covid +
Tweet media one
12
15
135
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے منعقد ہونے والے ایم ڈی کیٹ کا دورانیہ ساڑھے تین گھنٹے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے #mdcat
Tweet media one
9
12
135
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
کچھ ہی دیر میں پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے اہم اعلانات متوقع
Tweet media one
10
6
137
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
سٹوڈنٹس کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کی تاریخ میں توسیع کے مطالبے پر پیپلزپارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد کی جانب سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہیلتھ میں ٹیسٹ تاریخ کو 15 روز یا ستمبر تک بڑھانے کی درخواست جمع کروا دی گئی جس پر پی ایم ڈی سی حکام سے جواب طلب کر لیا گیا #delaymdcat
Tweet media one
28
32
134
@MNBUrdu
MNB News اردو
3 years
In the name of Allah most beneficent & merciful
1
4
135
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
ملک بھر سے آئے سینکڑوں ڈاکٹرز کا پی ایم ڈی سی کی میڈیکل کمیونیٹی کے لیے غیر منصفانہ پالیسز کے خلاف دھرنا جاری #DelayMDCAT2023
Tweet media one
5
69
137
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
مستقبل کے ڈاکٹرز اور وکلاء کے لیے نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں!
5
6
131
@MNBUrdu
MNB News اردو
2 years
الیکٹو سبجیکٹس کی بنیاد پر میڈیکل کالجز میں داخلے کے معاملے پر رپیٹرز اور فریشرز آمنے سامنے، پاکستان میڈیکل کمیشن حکام نے سر پکڑے لیے
55
21
138
@MNBUrdu
MNB News اردو
1 year
اسلام آباد پولیس میں 40 سال تک خدمات سرانجام دینے والے ایس ایس پی فرحت عباس کاظمی ریٹائرڈ ہوگئے،،،ASI سےSSP کے عہدے تک پہنچنے والے پہلے آفیسر کا طویل سفر کیسا رہا؟ مکمل ویڈیو: @farhatkazmii @ICT_Police #Islamabad
5
17
132