MChuadry44557 Profile Banner
munazza chuadry Profile
munazza chuadry

@MChuadry44557

Followers
810
Following
1K
Statuses
2K

Find the beauty in everything ❤️ 🥀

Bwp
Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MChuadry44557
munazza chuadry
8 months
میری پوسٹ پہ آنے والے❗ خدا تمہاری ہر جائز خواہشات پوری کرے خدا تمہیں تمہاری مُحبت سے ملا دے تمہاری کوئی بھی خواہش ادھوری نا رہے تمہاری زندگی میں بس خوشیاں ہی خوشیاں ہوں غم کا سایہ ہمیشہ کے لیے ٹل جائے تمہاری زندگی سے آمین🤲🙂❤️
5
1
9
@MChuadry44557
munazza chuadry
2 months
RT @glmsjd: #TPG جن کے فالورز نہیں بڑھتے وہ ریٹویٹ🔁 کریں @__Libra1 @Rnapti @9s786 @glmsjd @F_ali40 @wrh6h @Fk0_1 @SJ_L10 @asas118 @Athar
0
41
0
@MChuadry44557
munazza chuadry
2 months
🤗
Tweet media one
0
0
0
@MChuadry44557
munazza chuadry
2 months
0
0
1
@MChuadry44557
munazza chuadry
2 months
1
0
1
@MChuadry44557
munazza chuadry
2 months
خلیل جبران لکھتے ھیں محبت بھیک میں نہیں مانگی جاتی بھیک میں ملی ھوئی محبت بھیک میں ملی ھوئی روٹی سے ذیادہ بری ھوتی ھے لیکن بانو قدسیہ لکھتی ھیں محبت کی بھیک مانگ لینی چاہیے کیونکہ جس کو محبت مل جاۓ اسے سب کچھ مل جاتا ھے . . آپ کیا کہتے ہیں ؟؟؟؟
0
0
0
@MChuadry44557
munazza chuadry
2 months
اگر کسی ٹوٹی ہوئی عورت نے آکر تمھارے کندھے پر سر رکھ دیا ہو کبھی چپ چاپ تو بے جھجک بتانا سب کو کہ دنیا کے سب سے قابل اعتبار مرد ہو تم |سدرشن شرما|
1
0
1
@MChuadry44557
munazza chuadry
6 months
گرمی کی ایک ایک فضیلت بیان کریں 🙂
1
0
2
@MChuadry44557
munazza chuadry
7 months
ہماری زندگیوں میں بےچینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" ہی میں نہیں ہوتے...
0
0
1
@MChuadry44557
munazza chuadry
7 months
نفسیات کے مطابق اگر تمہارا ذہنی سکون کوئی شخص ہے تو تمہیں لِتروں کی کمی ہے 🙂..
0
0
2
@MChuadry44557
munazza chuadry
7 months
مجھے ناولز پڑھنا پسند ہیں اس لیے کیوں کہ وہاں اکثر لوگ مل جاتے ہیں❤ کوئی کسی سے بچھڑتا نہیں ہے میرے لیے وہ ونڈر لینڈ ہے💙 جب اپنی زندگی میں کچھ اچھا نہ ہو رہا ہو🥀 تو کسی ایسی دنیا میں جانا اچھا لگتا ہے😍 جہاں سب کچھ ویسا ہو جیسا آپ چاہتے ہیں وہ سب مل رہا ہو جو آپ سوچتے ہیں
1
0
4
@MChuadry44557
munazza chuadry
7 months
اسکے پاس نقوش و نگار جیسی عارضی چیزوں کی خوبصورتی نہ تھی، بلکہ اس کا قلب خوبصورت تھا، اس کی روح خوبصورت تھی۔ اور جب کوئی اس کو دیکهتا یا جانچتا، تو بےاختیار کہہ اٹھتا: "من در عشق باشما ہستم "مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے"♥
Tweet media one
0
0
0
@MChuadry44557
munazza chuadry
7 months
@b_muqadas Same 😂
0
0
0
@MChuadry44557
munazza chuadry
7 months
ہم خواتین جو ڈرامہ سیریل دیکھتی ہیں پھر اس میں سے جو سب سے مظلوم عورت ہوتی ہے وہ خود کو تصور کر کہ سارا دن پریشان رہتی ہیں 🔥😅
1
0
1
@MChuadry44557
munazza chuadry
7 months
@khalaa_ki_beti 😍😂
0
0
0
@MChuadry44557
munazza chuadry
7 months
@b_muqadas 🥰😂
0
0
0
@MChuadry44557
munazza chuadry
7 months
اچھے ہیں وہ لوگ جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ہوتے۔۔۔۔۔ جو ہر وقت مسکراتے اور ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے اور سنتے ہیں۔ یقین جانیے زندگی اِنہی لوگوں کی وجہ سے خوبصورت ہے۔قدر کے لائق لوگ ہیں ۔۔۔۔۔
1
0
1
@MChuadry44557
munazza chuadry
7 months
"مجھے تنہائی پسند هے خاص کر کے تب جب میرے پاس کچھ کھانے کے لئے ہو.."😼💔😂 Gareebo 😎
Tweet media one
1
0
1