![MAQSOOD KHAKSAR Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1679520865602490369/tyxgqKOH_x96.jpg)
MAQSOOD KHAKSAR
@MA_KHAKSAR
Followers
12K
Following
3K
Statuses
9K
تاج و تخــــــــت ختـــــــــــــــــــــمِ نبـــــــــــــــــــــوت زندہ آباد موت تک جمعیت کا ساتھ دیں گے ان شاءاللہ
Pakistan
Joined April 2014
میں تو جو ڈیوٹی پر تھا ابھی ایا ہوں لیکن تعجب کی بات تو یہ ہے کہ جمیعت والے اس ٹرینڈ میں زیادہ تر اے این پی کے جیتی سیٹ دکھا رہے ہیں عجیب بات ہے #EstabSelection2024Rejected
0
2
0
پشاور میں بنیادی وجائز حقوق کیلئے احتجاج کرنے والے اساتذہ کرام اور سرکاری ملازمین پر شیلنگ وبربریت کی بھر پور مذمت کرتےہیں۔ #SaveKPFromThugs
0
3
4
لگتا ہے کہ پاکستان صرف پنجاب ہے وہاں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح ہو رہے ہیں اور پختونخوا یتموں کی طرح دیکھتا رہتا ہے #SaveKPFromThugs
0
8
2
#تازہ ترین اسلام آباد ❤️ مناظر اسلام مولانا منظور مینگل صاحب مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہائش گاہ آمد اور مولانا صاحب کی صحت وعافیت کیلئے دعا کی اور مدارس بل پر فتح حاصل کرنے مبارکباد پیش کیا ! @MoulanaOfficial @juipakofficial
#TeamJUITwitter
0
0
2
29 دسمبر بروز اتوار سرزمین شبقدر @MoulanaOfficial @juipakofficial
#TeamJUITwitter #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
0
0
0
اسلام آباد:جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم کی جمعیت علماء اسلام کے سربراہ حضرت مولانا فضل الرحمن سے اسلام آباد میں ملاقات ۔ @MoulanaOfficial @juipakofficial
#TeamJUITwitter
0
2
0
او زہ نه وايم تا ووګوره محفل پې منوّر دي په خلقو کښې دَ لري نه خکاريږي لکه شمع ❤️ @MoulanaOfficial @juipakofficial
#TeamJUITwitter
0
0
1
اسلام آباد: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا جامعۃ العلوم الاسلامیہ سوہان میں درس بخاری اور طلباء سے خطاب @MoulanaOfficial @juipakofficial
#TeamJUITwitter #مدارس_دشمنی_نامنظور
0
3
8
@SamiSwati_ ہر گزرتے دن کے ساتھ قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی باتیں سچائی کا ثبوت دیتی ہیں، ان کی بصیرت کو وقت نے حقائق سے ثابت کیا۔ بس سمجھنے کیلئے عقل اور دل بغض سے پاک ہونا چاہیے۔
0
0
0