مشـــوم چــڑیل 𓂀 Profile Banner
مشـــوم چــڑیل 𓂀 Profile
مشـــوم چــڑیل 𓂀

@MASHo__oM

Followers
4,191
Following
3,856
Media
769
Statuses
6,897
Explore trending content on Musk Viewer
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
10 months
——— ˗ˏˋ ♡ ˎˊ˗❤️‍🩹 ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيمًا ˗ˏˋ ♡ ˎˊ˗ 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 ( ‿♥) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
91
109
1K
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
Tweet media one
49
28
181
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
اچھا کھاتے ہو اچھا پیتے ہو اچھا پہنتے ہو بیمار نہیں ہو محتاج نہیں ہو تو پھر کہو نا ... ..... " سبحـان الـلّٰـه الحمدلـلّٰـه لا الـہ الا الـلّٰـه الـلّٰـه اکبـر " 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) ℎ𝑎𝑣𝑒 𝑎 𝑔𝑟𝑒𝑎𝑡 𝑑𝑎𝑦 🍂
Tweet media one
57
36
166
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
8 months
صبر کرنے والے سکون میں رہتے ہیں کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ اللّٰه بہتر کرے گا 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
78
16
167
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
3 months
دل پاک نہ ہو تو " اعضاء کی طہارت " بـے سود ہوتی ہـے 𝑔𝑜𝑜𝑑𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
89
16
164
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
رات کے سناٹے میں اللہ کو پکارو تـو ایسا لگتا ہے کہ اللہ صرف میرا ہے 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
76
18
159
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اس کا دل کتنا میلا ہے اور کتنا پارسا وہ بہتر جانتا ہے **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) ℎ𝑎𝑝𝑝𝑦 𝑠𝑢𝑛𝑑𝑎𝑦 🌷
Tweet media one
74
20
156
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
2 years
الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحـــــمة اللّٰــــه وبرکاتــــه "رب کو جانے والے تمام راستے اُس کی مخلوق کے دِل میں سے گزرتے ہیں اس لئے زندگی میں بس دِلوں کو جیتنے کا مقصد رکھیں ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا تھا" 𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **)
Tweet media one
62
14
145
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
8 months
سجدے میں سر رکھا اللہ کو بتایا اور مسئلہ حل 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
71
14
151
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
8 months
اللہ تھام لیتا ہے گنہگاروں کو بھی وہ زمانے کی طرح رسوا نہیں کرتا 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
79
21
146
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
فجر سے شروع ہو عشاء پہ ہو اختتام یا اللہ ایسا نمازی بنا دے مجھے اور ہم سب دوستوں کو آمین یا رب العالمین 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
86
12
146
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
اے اللہ سوہنــے میرے ان سب کبیرہ و صغیرہ گناہوں کو بخش دے جو میری دعا کو قبولیت کے درجے پر پہنچنے نہیں دیتے (آمین) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
70
16
144
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
اے اللّٰـه ! ہمیـں ان جـیسا بنـا جـو تیـرا شکـر ادا کـرتـے ہیـں اور جـن پـر تـو اپنـا کـرم فـرمـاتـا ہـے 🌷 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
60
15
135
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
اے اللہ میرے اچھے اللہ ہمارے گناہوں کو دیکھ کر ہمیں تنہا نہ چھوڑنا درگزر فرمانا 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
82
20
141
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
3 months
راضی رہا کریں اللہ کی رضا میں آپ سے بھی بہت مجبور انسان ہیں اس جہاں میں 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
92
10
141
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
11 months
اے میـرے اللّٰــه ! میرے دل سـے ہـر اس چیـز کـی محبـت نـکال دے جسـے تـو پسنـد نہیـں فـرمـاتـا 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑,𝑠 🌷
Tweet media one
62
9
132
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
7 months
سردی میں گرم بستر چھوڑ کر رب کے حضور سجدہ ریز ہونا بندگی کا اعلیٰ مقام ہے 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
71
25
136
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
11 months
اللہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز راہِ ہدایت ہے " یـَّا اللّٰــه" ہمیں راہِ ہدایت عطا فرما 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
68
14
125
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
زندگی کی ٹھوکریں بہت نرالی ہیں جب بھی لگتی ہیں کسی کی اصلیت دکھا جاتی ہیں یا پھر کچھ نہ کچھ سکھا جاتی ہیں **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
49
7
128
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
شادی شدہ شوہر نے فیک آئی ڈی بنا کر اپنی بیوی سے بات چیت شروع کی تو بیوی نے بتایا کہ اس کا خاوند تین سال پہلے ” انتقال کر چکا ہے “ (** 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑛𝑜𝑜𝑛 **) 𝑒𝑛𝑗𝑜𝑦 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑑𝑎𝑦 🌷
Tweet media one
50
9
122
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
خدارا اپنے ضمیر کو جگائیں اس سے پہلے کہ ہمارا ایمان گناہوں میں جل جائے اور نفس جہنم کا ایندھن بن جائے 𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑠𝑡𝑎𝑦 𝑠𝑎𝑓𝑒 **)
Tweet media one
35
14
122
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
ہم ہمیشہ جانتے ہیں کہ ..... ہمارے پاس کتنا پیسہ ہے ... لیکن ہم کبھی نہیں جانتے کہ .... ہمارے پاس وقت کتنا ہے **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
49
13
121
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
10 months
کسی کی مدد کر سکتے ہیں تو کر دیں_ اور صلہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیں اس سے ذیادہ نفع بخش ......... کوئی کاروبار نہیں .... 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
53
15
127
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
7 months
". اللہ کا ڈر اور اللہ کا در نصیب ہو جائے تو بندگی کا حق ادا ہوجاتا ہے ." 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
64
19
130
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
محبت کرنی ہو تـو اللہ سے کرو مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفا نہیں ملتی 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) ℎ𝑎𝑣𝑒 𝑎 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑑𝑎𝑦 🌷
Tweet media one
71
16
124
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
شکر ادا کرتے رہا کریں اس اللہ کا جو برداشت سے ذیادہ دکھ نہیں دیتا مگر اوقات سے ذیادہ سُکھ ضرور دیتا ہے 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **)
Tweet media one
57
18
120
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
" اَللّٰٓهُمَّ غَشَّنِ�� بِرَحمَتِكَ " " اے اللّٰه مجهے اپنی رحمت سے ڈھانپ لے " 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
69
15
129
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
الحـمدللہ کہیـں کیـونـکہ ہمـارے پاس ہمیـشہ ہمـاری سوچ سـے ذیـادہ ہـوتا ہـے **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟'𝑠 🍂
Tweet media one
58
17
117
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
آج ........ اپنے والد کے لئے کوئی ایک جملہ ضرور کمنٹ کریں **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑀𝑦 𝑓𝑎𝑡𝒉𝑒𝑟 𝑖𝑠 𝑚𝑦 𝑝𝑟𝑖𝑑𝑒 🌷
Tweet media one
72
13
117
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
لاکھوں درود ان پر جن کی بدولت ! رحمٰن ملا ..... قرآن ملا ..... ایمان ملا 🤲 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ مُحِبِّ الۡفُقَرَآءِ وَالۡغُرَبَآءِ واليتماء وَالۡمَسَاکِيۡنِ وَالاُمَتَ🌷 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **)
Tweet media one
63
20
125
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
دو چہروں اور دہرے معیار کے ساتھ زندگی گذارنے کو منافقت کہتے ہیں خود کو خالص بناٸیں اِس طرح ہم اپنے دماغ جسم اور روح کو گدلہ ہونے سے بچا سکتے ہیں۔۔۔! 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
57
7
125
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
مشکلات جتنی بڑی ہوتی ہیں .... انکا صبر آزما پھل اتنا ہی بڑا ہوتا ہے مشکلات انسان کو بڑا بناتی ہیں **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
48
15
119
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
عزت ایک ایسا انمول موتی ہے جسے آپ جتنا دوسروں میں تقسیم کریں گے –– ! آپ کو اتنا ہی واپس ملے گا 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
55
11
128
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
11 months
قدرت کا یہ بہت انوکھا اصول ہے کہ جب آپ کسی کی جڑیں کاٹتے ہیں تو آپ کے اپنے درخت پہ پھل لگنا بند ہو جاتے ہیں _ ہمیشہ دوسروں کے لئے اچھا سوچیں 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
61
14
118
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
2 years
الســـــــــــلام و علیــــــــــــــکم ☘ صـــــــبح بخـــــــیر ☀ 🌝⏰ آپـــــــــ سبـــــــ کـــــــو 𖣔︎ جمعــــــــة المبـــــــاركـــــــ 𖣔︎ معاف کرنے کی عادت ڈالیں کیونکہ معاف کرنے سے انسان کی اپنی روح پاک ہو جاتی ہے **)
Tweet media one
62
8
117
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
2 months
اللہ تب بھی سنتا ہے جب آپ خود کو بھی نہیں سن پاتے وہ تو تب بھی سمجھتا ہے ۔۔۔ جب آپ خود کو ہی نہیں سمجھ پاتے 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
82
14
129
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
یقیـن مضبـوط ہـو تـو الـلّٰــه کا ہـر فیصلـہ سکـون دیتـا ہـے **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
56
14
118
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
اندھیری رات ہے شَمسُ الضُّحٰی کی بات کرو سِتارو آؤ رُخِ مُصطـفــــٰــی ﷺ کی بات کرو.. اللّٰہ ﷻ سرورِ کائنات آقائے دو جہان مُحـــــمد مُصطـفــــٰـی ﷺ کے صدقے امتِ مسلمہ پر رحم و کرم فرمائے اور فلسطین کی مدد فرمائے 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑚𝑑𝑠🌷
Tweet media one
58
15
123
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
دینے والا ہاتھ لینے والے ہاتھ سے افضل ہے لوگوں کو پیسے نہیں دے سکتے تو توجہ دیں سپورٹ دیں مشن بنا لیں کہ مجھے لوگوں کی مدد کرنی ہے پھر دیکھیں کیسے دنوں میں زندگی بدل جاتی ہے 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **)
Tweet media one
46
13
110
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
8 months
السلام و علیکم _„ جب دوستی اللہ سے ہو جائے „_ اور جب ہر بات کا راز دار اللہ کو بنا لیا جائے پھر مشکلیں اور پریشانیاں باقی نہیں رہتیں .....! 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
82
18
121
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
تسکین کی ایک لہر میری روح کی گہرائیوں میں اتر جاتی ہے جب دل سے کہہ دوں " اللہ مالک ہے " 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝒉𝑎𝑣𝑒 𝑎 𝑏𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑑𝑎𝑦 🍂
Tweet media one
52
14
102
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
جیسے بار��یں فضا سے ” دھول اور مٹی “ صاف کرتی ہیں ایسے ہی ” استغفار “ روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے 𝙶𝚘𝚘𝚍 𝙼𝚘𝚛𝚗𝚒𝚗𝚐 **) 𝚍𝚎𝚊𝚛 𝚏𝚘𝚕𝚕𝚘𝚠𝚎𝚛'𝚜 🌷
Tweet media one
43
14
105
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
3 months
لقمـے کی تلاش میں دوزخ کا لقمـہ نہ بنیں 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
68
9
122
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
*"تنگی کی شدت آسانی کی نوید ہوتی ہے معاملات جب مشکل ترین ہو جائیں تو آسان ہو جاتے ہیں کہ بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔"* 𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 𝐹𝑟𝑖𝑑𝑎𝑦 **) 𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **)
Tweet media one
45
19
109
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
2 months
جو اللہ ... پر یقین رکھتے ہیں اللہ ...ان کے لئے وسیلے بنا ہی دیتا ہے 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌹
Tweet media one
82
10
123
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
اچھــے لفــظ تخـلیــق کرنے کے ساتھ اچھــــے رویے بهى تخلــیق کرنے چاہیئں لفـظ کـتابوں میں زنــدہ رھتے ہیں جبـکہ رویــے **) " دلــــــوں میں زنـــدہ رہتے ہیں " 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌹
Tweet media one
47
20
111
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
دل اس سـے لگاؤ جس نـے دل بنایا ہـے 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **)
Tweet media one
43
18
110
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
مرد کا یہ روپ بھی سوشل میڈیا پہ دکھایا جانا چاہیئے (´△`) 𝑠𝑡𝑎𝑦 𝑠𝑡𝑟𝑜𝑛𝑔 (´△`)
Tweet media one
22
26
110
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
کسی کو برا نہ کہیں کیا پتہ اللہ کو وہ آپ سے ذیادہ عزیز ہو 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝒉𝑎𝑣𝑒 𝑎 𝑛𝑖𝑐𝑒 𝑑𝑎𝑦 🌷
Tweet media one
57
11
101
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
مولانا رومی کہتے ہیں کہ جب آپ زندگی میں تنہا ہو جاؤ تو جان لو آپ کا رب آپ کے ساتھ وقت گزانا چاہتا ہے اور اسی لیے اس نے سب کو تم سے دور کر دیا ہے ۔۔۔ 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
42
11
122
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
انسان کی سب سے بڑی فتح بیشمار نعمتوں کے باوجود عاجزی کو اپنائے رکھنا ہے 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑦 𝑠𝑢𝑛𝑑𝑎𝑦 🌷
Tweet media one
52
11
104
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
ایک دوسرے سے ناراض مت ہوا کریں کیونکہ میں اور آپ محمد ﷺ کے امتی ہیں جو تکلیف پہنچانے والوں سے بھی ناراض نہیں ہوا کرتے تھے **) 𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑀𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **)
Tweet media one
37
10
100
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
8 months
آپ کے پاس کوئی کندھا ہو یا نہ ہو لیکن سجدے میں رونے کیلئے زمین ضرور ہوتی ہے الحــمدللہ اللہ سے جڑے رہیں 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
54
17
115
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
2 months
اپنی امید صرف اللہ سے رکھیں انسان کب بدل جائے کوئی بھروسہ نہیں 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
77
10
119
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
8 months
لوگوں کی باتوں پر دھیان دینا چھوڑ دیں کیونکہ عزت اور رزق اللہ دیتا ہے لوگ نہیں ۔۔۔ 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
56
15
115
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
2 years
لوگ سمجھتے ہیں کہ بادشاہ کامیاب ہو گئے دولت والے کامیاب ہو گئے مگر قرآن کہتا ہے..... قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ کامیاب ہو گئے ایمان والے 𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **)
Tweet media one
33
19
108
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
تمـام اہل پـاکستـان کـو ☆٭ یـوم پـاکستـان ٭☆ مبـارک ہو 🇵🇰 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑦 𝑖𝑛𝑑𝑒𝑝𝑒𝑛𝑑𝑒𝑛𝑐𝑒 𝑑𝑎𝑦 🌷🇵 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **)
Tweet media one
50
14
106
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
اپنے سب راز اللہ کو بتایا کریں یقین مانیں اس سے بڑھ کر پردہ رکھنے والا کوئی نہیں 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
62
7
112
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
بڑے سے بڑے متکبروں اور سر کشوں کا بھی اللہ کے آگے جھکے بغیر چارہ نہیں **) 𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) ℎ𝑎𝑣𝑒 𝑎 𝑛𝑖𝑐𝑒 𝑑𝑎𝑦 **)
Tweet media one
53
15
109
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
آلََلََـــــــــهّّمًًَّ_صَّّلََِّ_وٌٌسَِِـــلََِّمًًْ_وٌٌَبًًَآرِکْ عٌٌلََﮯ نَِِبًًِيََِّنَِِـــآ ﷺمًًُحًًمًًَّــــــــــــدٍٍﷺ وٌٌعٌٌلََﮯ آلََهّّ وٌٌصّّحًًبًًهّّ أجّّمًًعٌٌيََنِِ 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
61
18
113
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
انسان کی زندگی ختم ہو جاتی ہے لیکن اس کا کردار زندہ رہتا ہے اچھا بیجیں تا کہ اچھا کاٹیں 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
52
12
114
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
جو اپنا معاملہ اپنے اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں اللہ انکو کبھی بے سہارا نہیں چھوڑتا وَكَفى بِاللَّهِ وَكيلًا 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
66
12
111
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
آپ سب کو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ھو آپ سب کی محبتوں اور شفقتوں کے لئے تہہ دل سے مشکور ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو ایسی ہزاروں عیدیں دیکھنا نصیب فرمائے اور آپ کے گھر کو خوشیوں سے بھر دے آمــین ثم آمــین 𝐸𝑖𝑑 𝑀𝑢𝑏𝑎𝑟𝑎𝑘 **) 🎊🎉💞🥮
47
8
100
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
3 months
اے مـالكـــؔـ کُـن فَیَکُـون سب کی مُشکلیں آسان فرما…. آمـین یا رب العالمین 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
73
12
116
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
8 months
حلال اور حرام پر کوئی لیبل نہیں لگا ہوتا ان میں جو چیز فرق کرواتی ہے وہ ہے " اللہ کا خوف " 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
57
21
106
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
9 months
مت سوچیں کہ ہم نیک ہیں ہم بس الـلّـه رب العـزت _ 🌱 کے پردے میں ہیں 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) ℎ𝑎𝑝𝑦 𝑓𝑟𝑖𝑑𝑎𝑦 🌷
Tweet media one
47
13
111
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
3 months
سب راستے بند ہو سکتے ہیں مگر میرے اللہ کی رحمت کا راستہ کبھی بند ..... نہیں ہو گا ...... 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
69
9
112
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
جو ٹوٹے ہوئے کو سمیٹ لے جو جان کر بھی بیزار نہ ہو میرا اللہ ایسا ہے 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **)
Tweet media one
45
13
101
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
11 months
اپنے رب سے رابطے میـں رہنـا جب الفـاظ سـاتھ نـا دیں تـو اُس کـی طـرف آنســو بھيجنـا ۔۔۔ 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
44
15
101
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
2 months
کسی نے کہا ! اللہ مجھ سے ناراض ہے جواب آیا ۔۔۔۔۔ اللہ جن سے ناراض ہوتا ہے وہ یہ فکر ہی کہاں کرتے ہیں 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌹
Tweet media one
74
10
112
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
3 months
اَے می٘رے پیٓآرے اللّٰــــه تیرے کُن کی امید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تھکنے نہیں دیتی 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) ___---___---- 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠🌷
Tweet media one
56
8
111
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
ان لوگوں کے سامنے ضرور مسکرائیں جو آپ کو مسکراتا ہوا نہیں دیکھ سکتے (** 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
44
13
97
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
ہر ساتھ مستقل نہیں رہتا سوائے اللّٰــــه رب العالمین کے 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 🌬 **) 𝑒𝑛𝑗𝑜𝑦 𝑟𝑎𝑖𝑛𝑦 𝑑𝑎𝑦 🌷
Tweet media one
53
12
103
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
جب آپ کو گناہ کے بعد ندامت ہو تو سمجھ لو کہ اللہ نہیں چاہتا کہ آپ اس راہ پہ جاؤ **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
40
12
99
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
غلطی ہو تو مان لیں_ غلط فہمی ہو تو دور کر لیں یہی اچھی اور پرسکون زندگی گزارنے کا طریقہ ہے.... **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) ℎ𝑎𝑣𝑒 𝑎 𝑔𝑟𝑒𝑎𝑡 𝑑𝑎𝑦 **)
Tweet media one
44
16
97
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
لوگوں کے سامنے مسکراتے رہا کریں اور_ الــلّٰــه کے سامنے رویا کریں کیونکہ ! دنیا مسکرانے والوں کو پسند کرتی ہے اور میرا الــلّٰــه سجدوں میں رونے والوں کو۔۔۔۔ 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝒉𝑎𝑣𝑒 𝑎 𝑠𝑝𝑙𝑒𝑛𝑑𝑖𝑑 𝑑𝑎𝑦 🍂
Tweet media one
43
15
95
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
بات نیت کی ہوتی ہے صاحب!! کوئی کعبــہ سے بھی خالی ہاتھ لوٹتا ہے اور کوئی گھر بیٹھے رب کو پا لیتا ہے **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
42
14
103
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
11 months
" اے اللّٰــه " مجھے زندگی کے ہر قدم پر تیری " رضـا " کی تلاش ہے _ 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
47
12
100
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
2 years
الســـلام وعلـــیکم و رحـــــمة اللّٰــــه و برکاتــــه ☽︎صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✫اآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير☾︎ ✩صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم✩ اپنی دعاؤں پر یقین رکھیں وہ ᪥ رحــــــمٰن ᪥ ہے دعائیں رد نہیں کرتا 𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **)
Tweet media one
48
10
98
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
11 months
بہترین ہـے وہ راستہ جس کی منزل اللّٰــه کی طرف لے جائـے ... . 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
44
14
94
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
8 months
جن کا بھروسہ اور یقین کامل اپنے اللہ پر ہوتا ہے اللہ انہیں کبھی مایوس نہیں ہونے دیتا 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
46
10
102
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
نـا امیـد کبھـی نـہ ہوں اللّٰــه تعالـیٰ کے پـاس کـچھ بھـی نـاممکـن نہـیں **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
55
13
99
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
بولنے میں جلد بازی مت کریں بولنے سے پہلے اچھی طرح سوچیں اور پھر اس پر قائم رہیں باکمال شخصیت بن جائیں گے 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝒉𝑎𝑣𝑒 𝑎 𝑛𝑖𝑐𝑒 𝑑𝑎𝑦 🍂
Tweet media one
46
7
94
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
10 months
اللہ پر یقین رکھیں اور ایسا یقین جو ہر یقین سے بڑھ کر ہو 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
47
10
106
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
10 months
دعائیں رد نہیں ہوتیں بس بہترین وقت پر قبول ہوتی ہیں آپ بس اللہ پر ی��ین رکھیں 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
42
9
101
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
8 months
خوبصورت لوگ ہمیشہ اعلیٰ اخلاق کے حامل نہیں ہوتے مگر اعلیٰ اخلاق کے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
50
14
103
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
اے عزت دینے والے رب ہمیں ان لوگوں کے شر سے محفوظ فرما... جو ہماری اچھائیاں تو چھپا لیتے ہیں لیکن ہماری برائیاں پھیلا دیتے ہیں **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑓𝑟𝑖𝑑𝑎𝑦 🍂
Tweet media one
41
14
98
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
خوش اخلاقی ایک ایسا عطر ہے جسے جتنا ذیادہ آپ دوسروں پر چھڑکیں گے اتنی ہی ذیادہ مہک آپ کے اپنے وجود سے آئے گی **) 𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝒉𝑎𝑣𝑒 𝑎 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑑𝑎𝑦 **)
Tweet media one
31
13
94
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
2 years
" اللہ پر یقین کا سفر " بہت ہی خوبصورت اور حسین ہے **) 𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝒉𝑎𝑣𝑒 𝑎 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 & 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒𝑓𝑢𝑙 𝑑𝑎𝑦 **)
Tweet media one
39
10
94
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
10 months
بـاپ جـیسا کـوئـی مـرد نـہیں نـہ مـحبت مـیں اور نـہ ظـرف مـیں 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
39
12
99
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
جب لوگ مُجھے کہتے ہیں کہ ’’ تُمہیں کل صُبح اپنی اِس بات پر پچھتاوا ہوگا‘‘ تو میں اُس دِن دُوپہر تک سوئی رہتی ہُوں۔۔۔ **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
46
7
98
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
8 months
مرد اکیلے ہوتے ہیں تو عورتوں کو گھورتے ہیں لیکن جب ۔۔۔۔۔ اپنی عورتیں ساتھ ہوں تو مردوں کو گھورتے ہیں 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑒𝑣𝑒𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
42
11
98
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
نصیحتوں کو پڑھ کر تبدیلی نہیں آتی بلکہ نصیحتوں پر عمل کر کے تبدیلی آتی ہے **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🍩
Tweet media one
38
12
94
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
جـمعہ کـا دن ہـے یـا اللّٰــه سب کـے دل کـی جـائـز مـرادیں پـوری کـر دے یـَّارب العـالمـین قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسـلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 𒊹︎︎︎ 9𝑡𝒉 𝑜𝑓 𝑚𝑢𝒉𝑎𝑟𝑎𝑚 ᴥ︎︎︎
Tweet media one
41
8
93
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
11 months
کوئی کرے یـا نہ کرے لیکن اللّٰــه تعـالـیٰ 🌷 ہمیشہ اپنے بندوں سے بے پناہ محبت کرتا ہے **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
51
10
93
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
3 months
سکونِ قلب کی تلاش کا ۔۔۔۔۔ آخری مقام ذکرِ الٰہی ہـے 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
74
12
105
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
11 months
یا اللہ تو مجھے اتنا بدل دے کہ میں تجھے پسند آ جاؤں _ 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
46
9
98
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
10 months
اللہ پر پختہ ایمان رکھیں اور اعتبار کریں یقین کریں اللہ اپنے وعدوں کا بہت سچا ہے 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑚𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑟𝑖𝑒𝑛𝑑𝑠 🌷
Tweet media one
49
8
95
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
" میں اور میرا موبائل " ہم دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں مگر امی اس رشتے کے خلاف ہیں 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑛𝑜𝑜𝑛 **) 𝑑𝑒𝑎𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤𝑒𝑟𝑠 🌷
Tweet media one
39
10
90
@MASHo__oM
مشـــوم چــڑیل 𓂀
1 year
مرد آنکھیں نیچے نہیں کرنا چاہتا عورت پردے کو جہالت سمجھتی ہے مگر دونوں کو احترام اور عزت کی تلاش ہے **) 𝑔𝑜𝑜𝑑 𝑒𝑣𝑒𝑛𝑖𝑛𝑔 **)
Tweet media one
26
15
93