Sajid Mahmood 2.0 Profile Banner
Sajid Mahmood 2.0 Profile
Sajid Mahmood 2.0

@LoverQualityNew

Followers
2,480
Following
2,105
Media
151
Statuses
16,831

بُرائی کو سمجھے بغیر اچھائی کو سمجھنا مُشکل ہے۔ Visionary | Social Media Activist | Tweets are Personal Opinions | Supporter of Rule of Law

Pakistan
Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 hours
بابا جی کہتے ہیں اگر بریک اپ کے بعد دِماغ میں شاعری نہیں آ رہی تو سمجھو پیار نقلی تھا۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 ساری ایکس فیملی کو بابا جی بخیر۔۔۔
Tweet media one
12
0
13
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
🌹 السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه 🌹 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير 🌹 جمعہ مبارک دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں، روح کی طلب اور کیفیت کا
Tweet media one
103
9
123
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
13 days
@prUmuwLYZi77692 女友達との恋は君の言う通りになってしまう
1
0
121
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
خیالِ یار کو مَن میں بٹھا کے چائے پی ذرا سا روئے، ذرا مسکرا کے چائے پی یہ دونوں ذائقے چکّھے تھے ایک ٹیبل پر رلایا پہلے اُسے پھر ہنسا کے چائے پی تمام ایکس فیملی کو شام الخیر، چائے الخیر
Tweet media one
110
2
95
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح اااااالخیر زندگی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بلا شبہ تم میں سے مجھے زیادہ محبوب وہ ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔" (بخاری شریف)
Tweet media one
77
8
90
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
❤️ السَـــــلاَمُ عَلَيــْــكُم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح الخیر اے رب العالمین، جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں انہیں بندوں کے آگے پھیلنےسے ہمیشہ بچا اور عزت والا کشادہ حلال رزق عطافرما۔ اے همارے مہربان رب،
Tweet media one
75
5
88
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
ویک اینڈ بخیر سنڈے بخیر۔۔۔ چھٹی والے دن لیٹ ناشتہ حلوہ پوری۔۔۔ جس جس نے کھانی ہے فورا لینے جائیں۔۔۔ کہیں ختم نہ ہو جائیں۔۔۔
Tweet media one
92
1
85
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
السلام علیکم، شام بخیر دوستو یہ جو چائے کے ساتھ چیز رکھی ہوئی ہے، اس کو کیا کہتے ہیں؟ 🤔
Tweet media one
74
5
80
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
شام بخیر، بارش بخیر چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے بارش انجوائے کیجئے اور بارش کو اپنے اپنے الفاظ میں بیان کیجئے۔
Tweet media one
68
0
66
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
ایک ہزار محبتیں مِلا کر۔۔۔ ایک باپ کے قدموں کی دُھول پہ قُربان کردی جائیں۔۔۔ تو بھی اِس دُھول کی قیمت ادا نہیں کی جاسکتی۔۔۔ تمام دوستوں کو دوپہر الخیر، منگل بخیر
69
0
65
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
ایک ہاتھ میں مکھن رکھیں۔۔۔ دُوسرے ہاتھ میں چُونا۔۔۔ اور جہاں جہاں موقع ملے، لگاتے جائیں۔۔۔ کامیابی آپ کے قدم چُومے گی۔۔۔ دورِ حاضِر کی حقیقت۔۔۔
77
0
66
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
26 days
❤️ السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه ❤️ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير ❤️ ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ "اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت
Tweet media one
80
12
64
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
❤️ السَّـــلَامُ عَلَیْـــکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🧡 صبح بخیر زندگی 🌹 جمعہ مبارک حدیثِ نَبوی ﷺ‛ "تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا کرو"۔
Tweet media one
63
6
57
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
اتوار بخیر ویک اینڈ بخیر۔ آج بڑی دیر سے دوپہر کا کھانا کھانا ہوا۔ دال چاول کس کس کو پسند ہے؟
Tweet media one
68
2
55
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
🌷 السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه 🌷 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير قْرآن مجید میں اِرشاد فرمایا گیا ہے: "بے شک اللہ پسند رکھتا ہے بہت توبہ کرنے والوں کو"۔ (سورۃ البقرہ: 222)
Tweet media one
60
6
59
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
❤️ السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه ❤️ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: لوگوں کے لئے آسانیاں فراہم کرو، دُشواریاں نہ پیدا کرو"۔ (صحیح بُخاری: حدیث نمبر 69)
Tweet media one
45
6
55
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
مُجھے نہیں پتہ، مُجھے شام چائے سے پہلے یہ والی کچوری کھانی ہے۔ کوئی بتا سکتا ہے یہ کہاں مِلتی ہے؟ جو بتادے، اُس کو ڈھیر ساری دُعائیں فری۔۔
Tweet media one
62
2
57
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
لوگوں سے لڑائی یا بحث کرنے کے بجائے ان کو ان کے حال پر چھوڑیں۔۔۔ اور ان کی سوچ پر مسکرا کر آگے نکل جائیں۔۔۔ ویک اینڈ بخیر۔۔۔
55
1
56
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
پُر تکلف سی ، مہکتی ، وہ سُہانی چائے اب کہاں ہم کو میّسر ہے تمہاری چائے میں تری یاد میں کھو جاتا ہوں بیٹھے بیٹھے منہ مرا تکتی ہی رہ جائے بیچاری چائے
Tweet media one
58
2
59
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ بن جائے۔۔۔ تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا۔۔۔
59
3
58
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
کسی کے لئے ہر وقت حاضر ہوکے تو دیکھو۔۔۔ قیمتی سے فالتو بننے میں وقت نہیں لگتا۔۔۔ ایکس کے سب دوستوں کو ایوئیں بخیر۔۔۔
52
3
52
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
26 days
جہاں آپ کی جگہ نہ ہو۔۔۔ وہاں زبردستی فٹ ہونے کی کوشش نہ کریں۔۔۔ ناکام رہیں گے۔۔۔ #عمران_خان_کا_خوف_ہے (4)
Tweet media one
61
23
51
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
جان لیوا تھا اس کا سانولا رنگ اور ہم کڑک چاۓ کے شوقین بھی تھے شام بخیر دوستو۔۔۔
Tweet media one
40
3
49
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
نہایت افسوس: آج کے بچّے اپنی شاندار تہذیب سے دُور ہوتے جارہے ہیں۔۔۔ کل میں نے دیکھا کہ ایک بچّے نے آئسکریم کا ڈبّہ کھولا۔۔۔ اور ڈھکن چاٹے بغیر ہی پھینک دِیا۔۔۔ والدین بچّوں کو تہذیب سکھائیں۔۔۔ ساری ایکس فیملی کو تہذیب بخیر۔۔۔
56
1
51
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
@ImranARaja1 جب ہر چیز جرم لگنے لگے تو سمجھ جائیے کہ فسطائیت کرنے والا اپنے اخری اوور کھیل رہا ہے یعنی اس کے بعد ایک محدود ٹائم ہے جس میں وہ جو کچھ کر سکتا ہے برپا کر سکتا ہے لیکن اس کا کھیل ختم ہو جائے گا یہ وہ بھی جانتا ہے
1
11
53
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
🌹 السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه 🌹 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير 🌹 جُمعہ مُبارک فرمانِ نبوی ﷺ ہے: "کوئی بندہ اس وقت تک (کامل) مومن نہیں ہوسکتا جب تک میں اس کو اس کی جان سے زیادہ پیارا نہ ہوجاوں اور میری
Tweet media one
45
7
46
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
جب Payout کا دِن ہو۔۔۔ اور اکاونٹ Pause ہُوا پڑا ہو۔۔۔
Tweet media one
48
1
47
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
(بمپر آفر) دوستو ہمارے گھر آج چِکن کڑاہی بنی ہے، جو بہت ہی مزیدار ہے۔ جس جس دوست نے کھانی ہے۔۔۔ فوراً اپنے گھر والوں سے فرمائش کرکے پکوائیں اور مزے لے لے کے کھائیں۔ تمام دوستوں کو بمپر آفر بخیر۔۔۔
Tweet media one
48
0
49
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
11 days
الحمدللہ۔۔۔ اس اکاؤنٹ پر پہلا پے اؤٹ آگیا۔ ابھی میں نے پرسوں ہی مونیٹائز کرایا تھا۔
Tweet media one
49
1
49
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
غُصّہ اور قانون دونوں بڑے سمجھدار ہیں۔۔۔ کمزور کو دبا دیتے ہیں اور طاقتور سے دب جاتے ہیں۔۔۔ تمام دوستوں کو جُمعہ مُبارک۔۔۔
46
1
45
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
❤️ السَّــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه 🧡 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير ❤️ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کیا میں تمہیں جہنمی لوگوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر سخت مزاج، بداخلاق اور تکبر کرنے والا (جہنمی)
Tweet media one
35
3
41
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
@ARYSabirShakir ان سب کی قربانیوں کو یاد رکھا جائے گا
4
5
46
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
@ARYSabirShakir بھائی صابر صاحب فسطائیت کا کھیل تو ایک دن ختم ہونا ہی ہے جلد یا بدیر
1
2
45
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
❤️ اسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه ❤️ صبح الخیر زندگی وَلَـهٝ مَا سَكَنَ فِى اللَّيْلِ وَالنَّـهَارِ ۚ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْـمُ "اور اللّٰــــہ ربّـــــﷻ ہی کا ہے جو کچھ رات اور دن میں پایا جاتا ہے، اور وہی سننے والا جاننے والا ہے". سورۃ الانعام
Tweet media one
42
3
42
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
26 days
#عمران_خان_کا_خوف_ہے ۔...2... جو اس درود پاک کو ھر شب جمعہ پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا، ان شاءالله موت کے وقت آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب ھوگا. *اللّٰھُمَّ صَلِّ وسَلِّم وَ بَارِک عَلَی سَیِّدِنا وَ مَولَاَنا مُحَمّدِِ النَّبِیِّ اَلاُمِیِّ اَلحَبِیبِ العَالی
Tweet media one
51
24
42
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
بار بار آنسو صاف کرنے کے بجائے۔۔۔ اپنی زندگی سے اس کو ہی صاف کر دیں۔۔۔ جو آپ کے آنسوؤں کی وجہ بنتا ہے۔۔۔ دوپہراااااالخیر۔۔۔
34
5
43
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
11 days
🧡 السَّــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه 🧡 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "تم اللہ کی طرف رجوع کرنے کے لیے قران سے بڑھ کر کوئی اور ذریعہ نہیں پا سکتے۔" (ترمذی شریف 2912)
Tweet media one
41
5
43
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
27 days
❤️ السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه ❤️ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير ❤️ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "تم میں سے کوئی کامل مومن اس وقت تک نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لئے وہی چیز نہ پسند کرے جو اپنے لئے
Tweet media one
56
15
39
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
حضرت علیؓ نے فرمایا: "دُنیا میں بہترین اِنسان وہ ہے جس کے لئے کوئی روئے، اور بدترین اِنسان وہ ہے جس کی وجہ سے کوئی روئے"۔
39
0
41
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
10 days
🌻 السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه 🌻 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير 🌻 نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "دو آنکھیں ہیں جن کو جہنم کی اگ نہ جلائے گی، وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے اشکبار ہو, اور وہ آنکھ جو
Tweet media one
38
5
43
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
❤️🌿 السَّـــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه ❤️🌿 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير یا اللہ! ہمیں سخاوت والا رزق، عاجزی والی عبادت، بندگی والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب
Tweet media one
37
5
35
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
❤️ السَّـــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه ❤️ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّهُ ۚ  "اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے"۔ (سورة الانسان 30)
Tweet media one
36
6
34
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
25 days
❤️ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح الخیر جِس کی یہ چاہت ہو کہ وہ شَب و روز خُوشبوؤں سا مَہکتا رہے، اُس کی سانسیں مُعتبر ہو جائیں، بارانِ رَحمت اُس پر برستی رہے، تو وہ پیارے آقا ﷺ پر بَکَثرت محبت سے دُرودِپاکــــ پڑھا کرے۔ ⁧#پی_ٹی_آئی_موجودہ_قیادت_بزدل_ہے ۔2۔
Tweet media one
31
3
38
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
27 days
ہمسایوں کی لڑکی بڑے فخر سے بولی، ہمارے پاس پچاس سے زیادہ کبوتر🕊️ ہیں۔۔۔ میں نے کہا میرے پاس دو بلیاں 😽 ۔۔۔ بس پھر چپ کر کے کھسک گئی 😜 #اللہ_الحق_ہے_ (1)
Tweet media one
51
17
37
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
27 days
میں نے اس سال 14 اگست پر پاں پاں والا باجا نہیں لیا۔ 😳 کیا یہ وطن مجھے قبول کر لے گا؟ 😒 تمام اہلیان وطن کو پاں پاں بخیر۔۔۔ ۔۔۔4۔۔۔ #عمران_خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
Tweet media one
48
23
35
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
13 days
اگر بارش کا موسم ہو اور شام کا ٹائم ہو تو چائے کے ساتھ جلیبی کون کون کھاتا ہے؟
Tweet media one
33
2
37
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
شادی کی تقریب میں جن آگیا۔ جن کو دیکھتے ہی لڑکیوں کی چیخیں نکل گئیں۔ ایک بابا جی نے لڑکیوں کو وضو کرنے کو کہا۔ لڑکیاں وضو کر کے آئیں تو جن کی چیخیں نکل گئیں۔ سب دوستوں کو جن بخیر۔۔۔
21
2
33
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
اچھی بھلی ڈپریشن میں زندگی چل رہی ہوتی ہے کہ بیچ میں ایک چھوٹی سی خوشی آجاتی ہے۔ سارے ڈپریشن کی فلو خراب ہو جاتی ہے۔ سب دوستوں کو ڈپریشن بخیر۔۔۔
Tweet media one
21
4
32
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
❤️ السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه 🌻 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير 🌹 نبی پاک ﷺ نے فرمایا: "جِس نے مُسلمان کو دھوکہ دِیا یا نقصان پہنچایا اس کو فریب کیا وہ ہم میں سے نہیں"۔ (الجامع: 116/2)
Tweet media one
30
5
32
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
@ImranARaja1 اب یہ ٹک ٹاک گروپ کہاں چھپا پڑا ہے یہی تو موقع ہے ان کو اپنی ٹک ٹاک بنا کر اپلوڈ کر کے خوب ویوز حاصل کرنے کا۔ کمال کرتے ہیں یہ لوگ
0
7
33
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
@ImranARaja1 عمران بھائی آپ کن کن چھوٹے چھوٹے پٹواریوں کو نکال کے ان کی بجا ڈالیں گے 😂 ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیں اور بس زیادہ نہیں تھوڑا سا انتظار کر لیں ہواؤں کا رخ انشاءاللہ پلٹنے والا ہے۔
1
6
33
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
16 days
شام کے دھندلکے۔۔۔ جیسے جیسے گہرے ہوتے جاتے ہیں۔۔۔ میرے اندر کی اداسی۔۔۔ میرے چہرے پر عود آتی ہے۔۔۔ تمام دوستوں کو شام بخیر۔۔۔
Tweet media one
29
1
30
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
26 days
وہاں جو پیتے تو یادیں عذاب بن جاتیں سو اُس کے شہر سے کچھ دور جا کے چائے پی یہ دو ہی کام کیے! ایک "مجھ سے پیار کیا" اور ایک اُس نے "بہت دل لگا کے چائے پی"
30
3
30
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
27 days
خاموشی سے بڑی کوئی چیخ نہیں۔۔۔ ہر گالی، ہر تہمت، ہر الزام اور ہر بدخوئی کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا۔۔۔ #اللہ_الحق_ہے_ (3)
45
16
29
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
18 days
🌻 السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه 🌻 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير یا اللہ! جو بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ عطا فرما اور جو پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور فرما۔ آمین ثم آمین
Tweet media one
39
0
30
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
16 days
جلدی سے بتائیے کیا پسند ہے؟ چکن بریانی چکن پلاؤ مٹن بریانی مٹن پلاؤ
Tweet media one
29
1
28
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
تعلق ہمیشہ وہی کامیاب ہوتا ہے۔۔۔ جو دل سے جوڑا جائے۔۔۔ ضرورت سے نہیں۔ کیا آپ اتفاق کرتے ہیں؟
23
6
29
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر نیا دن بخیر اللہ پاک ہم سب کو اپنی نیک نیتوں کے مطابق نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین
Tweet media one
21
1
26
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
12 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: "جو مجھ پر شبِ جمعہ اور روزِ جمعہ سو بار دُرُود شریف پڑھے اللہ عَزَّ وَجَلَّ اُس کی سو حاجتیں پوری فرمائے گا ،70 آخرت کی اور تیس دُنیا کی۔ (شُعَبُ الْاِیمان ج۳ ص۱۱۱ حدیث ۳۰۳۵ )
Tweet media one
31
4
31
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
28 days
یہ ایک انتہائی دل سوز حقیقت ہے۔ ہر سال جشن آزادی پر ہر گھر میں جھنڈا ضرور لگتا تھا مگر اس دفعہ حیران کن طور پر بہت ہی کم دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ یہ دیکھ دیکھ کر دل اندر ہی اندر کانپ رہا ہے کہ یہ ہمارا ملک کس طرف نکل چکا ہے۔ 😳 #عمران_خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی ۔..3....
Tweet media one
39
15
27
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
26 days
چلو یہ تو سمجھ آگئی کہ بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے۔ لیکن جب ٹماٹر 'ہوتا' ہے تو بھنڈی 'ہوتی' کیوں ہے؟ 🤔 حالانکہ دونوں سبزیاں ہیں۔ اسی طرح کیلا ہوتا ہے تو اسٹرابری ہوتی کیوں ہے؟ 🤔 حالانکہ دونوں پھل ہیں۔ کوئی بتائے، ان کے He اور She کا کیسے پتہ چلتا ہے؟ 😂 #اللہ_الحق_ہے_ .. (4)
Tweet media one
43
17
26
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
10 days
اگر آپ بیگم کو انگریزی میں "Murderer" یا ہندی میں"ہتھیارن" بولیں گے تو چائے بھی نہیں ملے گی۔ لیکن اگر آپ اردو میں اسے بولیں "جان آج تو بڑی قاتل لگ رہی ہو" تو شام کی چائے کے ساتھ پکوڑے اور سموسے بھی ملیں گے۔ اردو میٹھی زبان ہے، اسے فروغ دیں۔ 😂😂 تمام دوستوں کو ہتھیارن بخیر۔۔۔
Tweet media one
25
1
29
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
17 days
لسٹ بنا لی ہے۔۔۔ کون کون پوسٹوں پر نہیں آتا۔۔۔ وکیل بھی اپنا ہی ہے۔۔۔
Tweet media one
29
2
29
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
🌹 السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه 🌹 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير عطا کرنے کے طریقے مختلف ہوسکتے ہیں، لیکن میرا رب دُعائیں رد نہیں کرتا۔ "اِنَّ رَبِّیۡ قَرِیۡبٌ مُّجِیۡبٌ" "بے شک میرا پروردگار قریب ہے،
Tweet media one
30
3
28
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
کیا آپ کے پاس ہلکی پھلکی بُھوک کا کوئی علاج ہے؟ میرے پاس تو ہے۔۔۔ چائے کے ساتھ فرنچ فرائز۔۔۔ تمام دوستوں کو فرنچ فرائز بخیر۔۔۔
Tweet media one
27
0
25
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
12 days
❤️ السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه ❤️ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير جمعہ مبارک! فرمانِ آخری نبی ﷺ: "میری امت کی افضل عبادت، دیکھ کر قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا ہے۔" (نوادر الاصول،2/ 1041،حدیث: 1343)
Tweet media one
27
2
29
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
کوئی کچن سے آن لائن ہے تو ایک کپ چائے ☕ پلا دے۔ 😋 ساڈی پتی مک گئی اے۔ نال تھوڑے نمک پارے بھی بھیج دے، بہت بھوک لگی ہے۔ 😳
Tweet media one
20
2
27
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
پاکستان میں زیادہ خوشی۔۔۔ "آئی لو یو" سے زیادہ۔۔۔ "گیس آگئی بجلی آگئی" سننے سے ہوتی ہے۔
Tweet media one
30
0
24
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
21 days
@BantouZao17956 使用済みの工具には確かにいくつかの傷が付いています。お客様は気づいているはずです
1
0
28
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
9 days
اتوار بخیر چنا چاٹ بخیر۔۔۔ کالے چنے کی مصالحے دار چاٹ کس کس کو پسند ہے؟
Tweet media one
27
3
34
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير ﺟـسے اللّٰــه ربـّــِـــ ﷻٰ ﻧﮯ ﺩﻋــــﺎ، ﺗـﻮﺑـﮧ ﺍﻭﺭ ﺷﮑـــﺮ ﮐﯽ ﺗـﻮﻓﯿـــﻖ ﺩﯼ ﮨﻮ، ﻭﮦ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﻬﯽ ﻗﺒـــﻮﻟﯿﺖ،
27
3
28
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
15 days
کیا آپ نے کبھی میٹھے کریلے دیکھے ہیں؟ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے دِل میں بغض اور زہر بھرا ہوتا ہے۔ مگر بول ہمیشہ میٹھا بولتے ہیں۔ اللہ پاک ایسے میٹھے کریلوں کے شر سے محفوظ رکھے، آمین
Tweet media one
24
3
28
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
19 days
❤️ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح بخیر زندگی، جمعہ مبارک روز قیامت آپ سب کو رب کائنات کے عرش کا سایہ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہو۔ آمین ثم آمین
Tweet media one
30
1
28
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
28 days
میں نے قائد اعظم کے 14 نکات پورے 14 دفعہ پڑھے ہیں... یہ باجا بجانا تو کہیں بھی نہیں لکھا یار۔۔۔ تمام ایکس فیملی کو باجا بخیر۔۔۔ #عمران_خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی . (1)
Tweet media one
39
11
25
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
12 days
ہم سے نفرت کچھ یوں بھی نبھائی گئی ہمارے سامنے چائے بناکے اوروں کو پلائی گئی Good-Evening شام الخیر، جمعرات بخیر۔۔۔
Tweet media one
27
6
27
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
السَّـــــلاَمُ عَلَيــْـكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير پیارے نبی ﷺ کا فرمان ہے: "اللہ کی بارگاہ میں سب سے محبوب ترین عمل اپنے وقت پر نماز کا ادا کرنا ہے۔" (صحیح بُخاری: 527)
Tweet media one
19
8
26
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
28 days
پڑوسی: یار روز تیرے گھر سے ہنسی کی آواز اتی ہے۔ اس خوشحال زندگی کا راز کیا ہے؟ آدمی: میری بیوی روز مجھے جوتیوں سے مارتی ہے۔ لگ جائے تو وہ ہنستی ہے، نہ لگے تو میں ہنستا ہوں۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 #ہمارا_مسقبل_غیر_محفوظ_ہے ۔..4...
34
12
25
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
👩‍🏫 ٹیچر: بتاو اسکول کیا ہے؟ 👦🏻 شرارتی کاکا: اسکول وہ جگہ ہے جہاں ہمارے پاپا کو لُوٹا، اور ہمیں کُوٹا جاتا ہے۔ شب بخیر، لوٹ مار بخیر۔۔۔
16
6
23
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
10 days
وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں "میں تمہیں کبھی نہ بھول پاؤں گا" جو دکان پر جا کر یہ بھول جاتے ہیں امی نے صابن کون سا منگوایا تھا۔ تمام دوستوں کو صابن بخیر۔۔۔
24
2
26
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه صبح بخیر، جمعہ مُبارک جمعے کے اعمال: غسل کرنا - مسواک کرنا - صاف کپڑے پہننا - ناخن کاٹنا تیل لگانا - سورہ کہف, سورہ الدخان, سورہ یٰس پڑھنا زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنا - ہو سکے تو صلاتہ التسبیح پڑھنا.
Tweet media one
20
5
25
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
آج کل 12 سال کے بچوں نے بھی وٹس ایپ اسٹیٹس لگایا ہوتا ہے کہ میں اپنے ماضی کو بھول چکا ہوں۔ بندہ پوچھے کیوں تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی کیا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
17
4
25
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
10 days
حوصلہ سیکھنا ہے تو۔۔۔ پریشر ککر سے سیکھو۔۔۔ نیچے آگ لگی ہوتی ہے پھر بھی۔۔۔ آرام سے بیٹھ کے سیٹیاں بجا رہا ہوتا ہے۔۔۔
23
2
25
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
شام بخیر سنڈے بخیر چائے بخیر تناول فرمائیں گے؟ یا آگے بڑھ جائیں گے؟
Tweet media one
20
3
24
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
@ImranRiazKhan چوہان اور واوڈا جیسے غلیظ ترین سانپ میں نے زندگی میں نہیں دیکھے
0
0
23
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
11 days
دوپہر الخیر، جمعہ مبارک۔۔۔ بہت ہی پیارے دوستو۔۔۔ محبت بانٹیے اور محبت پائیے۔۔۔ یہی اصل زندگی ہے۔۔۔
25
1
24
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
آج دیر سے کھانا کھانے کا اتفاق ہُوا۔ مُونگ کی مصالحہ والی دال کِس کِس کو پسند ہے؟ مُجھے تو گھر کی بنی ہُوئی بہت پسند ہے۔ تمام دوستوں کو دال بخیر، ڈنر بخیر
Tweet media one
12
2
23
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
14 days
یہ جو چائے کے ساتھ مزیدار چیز رکھی ہوئی ہے اس کو کیا کہتے ہیں؟ تمام دوستوں کو شام بخیر
Tweet media one
20
1
24
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
شام کی چائے سے پہلے پکوڑے کون کون کھاتا ہے؟ خاص طور پہ بارش کے موسم میں۔۔۔ تمام دوستوں کو بارش بخیر پکوڑے بخیر۔ ۔۔
Tweet media one
20
2
23
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
برسات کے موسم میں، تنہائی کے عالم میں: آپ کو چائے کے ساتھ سب سے زیادہ کیا پسند ہے؟ سموسے - پکوڑے - چنا چاٹ - کچوری میں تو ابھی ابھی سموسے کھاکے فارغ ہوا ہوں۔ تمام دوستوں کو سموسے پکوڑے بخیر۔۔۔
Tweet media one
23
0
24
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
0
0
0
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
28 days
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے تمام اہالیان وطن کو جشن آزادی مبارک. دلوں میں حب وطن ہے اگر تو ایک رہو نکھارنا  یہ  چمن  ہے  اگر  تو  ایک رہو #عمران_خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی ۔ 2.. #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
Tweet media one
36
14
22
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
@tariqmateen @ImranRiazKhan اس قسم کے کردار معاشرے پر بدقسمتی کا دھبہ ہوتے ہیں جنہیں صرف اگنور ہی کر دینا بہتر ہوتا ہے کیونکہ ان پر اپنا وقت صرف کرنا اور ان کے بارے میں سوچنا بیکار ہے
3
1
23
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
🧡 السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه 🧡 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞ "اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا
Tweet media one
29
0
24
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه شب آٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب یہ درُود کم از کم ایک بار ضرور پڑھیں: اللہ پاک ہم سب کو سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
Tweet media one
18
5
21
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
26 days
ایک لڑکی اسکن اسپیشلسٹ کے پاس گئی۔ لڑکی: ڈاکٹر صاحب میرا رنگ گورا ہے، میری اسکن بھی فیئر ہے۔ میں رات کیا لگا کے سویا کروں؟ ڈاکٹر: پتر توں کنڈی لگا کے سویا کر۔۔۔ ساری ایکس فیملی کو کنڈی بخیر۔۔۔ #عمران_خان_کا_خوف_ہے ۔۔۔۔1۔۔۔۔
Tweet media one
41
17
21
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
30 days
🌷 السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه 🌷 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير 🌷 آپ ﷺ نے فرمایا: "آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوش کرو اور نفرت نہ دلاؤ"۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر: 69) #ArshadNadeem #Arshad_Nadeem
Tweet media one
30
4
22
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
15 days
جس جس نے دال چاول کھانے ہیں، فورا پہنچیں۔ پھر نہ کہنا ہمیں نہیں کھلایا۔
Tweet media one
19
3
22
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
2 months
زندگی چھوٹی نہیں ہوتی۔۔۔ ہم دیر سے جینا شروع کرتے ہیں۔۔۔ جب تک راستے سمجھ میں آتے ہیں۔۔۔ تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے۔۔۔ دوپہرالخیر پیارے دوستو۔۔۔
16
3
23
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood 2.0
1 month
آپ شام کی چائے کے ساتھ کون سے بسکٹ کھانا پسند کرتے ہیں؟ گالا ۔ سوپر ۔ پینٹ بسکٹ ۔ ریو ۔ اوریو یا کوئی اور؟ تمام دوستوں کو بسکٹ بخیر۔ ۔۔
Tweet media one
24
1
22