![PTI Lodhran Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1842619984796667904/z6RbxQ4-_x96.jpg)
PTI Lodhran
@LodhranPTI
Followers
241
Following
2K
Statuses
2K
Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Lodhran. #PTI
Lodhran,Punjab
Joined February 2024
لودھراں این اے 154 سے ��انا فراز نون کو عوام نے مینڈیٹ دیا لیکن وہ مینڈیٹ چوری کرلیا گیا۔ اور مافیا کو اسمبلی پہنچا دیا. #8FebBlackDay
0
1
1
عبداللہ نواز مرالی ٹکٹ ہولڈر پی پی 205 کبیروالا کا پاکستانی عوام کے نام پیغام آٹھ فروری کو قوم نے خوف کے بتوں کو توڑ کر اپنے محبوب قائد عمران خان کو کامیاب کروایا لیکن عوام کے حق خود ارادیت پر ڈاکہ ڈالا گیا اور سازش کے تحت کٹھ پتلی حکومت بنادی گئی #8FebBlackDay #آٹھ_فروری_یوم_وفا
0
0
0
8 فروری کی ڈکیتی کی وجہ سے آج اس ملک میں نا تو عدلیہ بچی ہے اور نا ہی انسانی حقوق ، اس سب کے باوجود ہم عوام کی جنگ لڑتے رہیں گے 9 اپریل اور 8 فروری کو عوام وزیر اعظم عمران خان کے لیے نکلی یہ دونوں دن تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے ۔ عالیہ حمزہ @aliya_hamza #اردلی_حکومت_نامنظور
0
0
0
جب مشکل حالات کا سامنا ہو تو حلف پڑھ لیا کریں، ہمارا پروفیشن بہادری کا تقاضا کرتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ #FreeImranKhan
0
0
0