One year ago, Tanveer Nandla faced a terrifying murder attempt. Today, we raise our voices, demanding justice and standing against violence in all its forms.
#JusticeForTanveerNandla
حق اور سچ سامنے آ کر رہتا ہے۔ جھوٹ اور سیاسی انتقام کی بنیاد پر بنائے گئے کیسز کی حقیقت سامنے آ چکی لیکن وہ لوگ جنہوں نے یہ قبیح حرکت کی وہ اپنے رب کو کیا منہ دکھائیں گے؟۔
#AleemKhanVictorious
تحریک انصاف نے کیسے پاکستان کے غریب عوام کے ٹیکس کے پیسے سے 87 کروڑ روپے کی سوشل میڈیا ٹیم کا آغاز کیا۔
سرکار کا پیسہ کھانے والے کی سب فہرستیں آپ کو اس تھریڈ میں مل جائینگی۔
شئیر کرتے جائیں تاکہ عوام کو پتہ چلے کہ انکے ٹیکس سے ہی انکو گالیاں دی جاتی تھیں 1/10
Imran Khan's actions raise serious questions about his intentions and loyalties. The nation deserves answers and justice.
#عمرانی_سائفرسازش_بےنقاب
#CypherConspiracy_AgainstArmy
مکافاتِ عمل کی ایک جھلک!
عمران خان نے اپنی چوری چھپانے اور بچانے کے لیے اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی تک کو تبدیل کر دیا تھا، پر اللہ الحق ہے وہ دنیا میں انسان کو اس کے کیے کی سزا ضرور دیتا ہے۔ جو دوسروں کی عزتوں کو سر بازار اچھالتا تھا، آج خود زلیل و رسوا ہو رہا ہے ۔۔
عارف علوی کی آرمی سیکریٹ بل منظوری کے 27 گھنٹوں تک خاموشی اور پھر اچانک ایک ٹویٹ کر کے ریاست ، آئین اور اپنے منصب کا مذاق بنا کے رکھ دیا۔۔
#فتنہ_علوی_نامنظور