🤎 الســلام علیــکم 🤎
🤎 صبح بخیر🤎
یَّخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص فرما لیتا ہے، اور اللہ بڑے فضل والا ہے
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
اے اللہ پاک آج کے اس مبارک جمعہ کے دن ہم سب کو کامیاب اور پر سکون زندگی عطا فرمائیں
جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطاء فرما جو بے اولاد ہیں ان کو اولاد نورینہ عطاء فرما اور جو رزق کی وجہ سے پریشان ہیں انہیں رزق حلال عطاء فرما
آمین ثم آمین
🤎 الســلام علیــکم 🤎
🤎 صبح بخیر🤎
یَّخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص فرما لیتا ہے، اور اللہ بڑے فضل والا ہے
💕السلام علیکم!!
💕 صبح بخیر !!
💖یااللہ, ہمارے پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ فرما, ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہر بری نظر سے بچا,
💖💖آمین یا رب العالمین
💖💖پاکستان زندہ باد💖💖
🤎 الســلام علیــکم 🤎
🤎 صبح بخیر🤎
یَّخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص فرما لیتا ہے، اور اللہ بڑے فضل والا ہے
🤎 الســلام علیــکم 🤎
🤎 صبح بخیر🤎
یَّخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص فرما لیتا ہے، اور اللہ بڑے فضل والا ہے
✨الســــــلام علیــــــــــــــکم✨
✨اے مالک کائنات!! سب کی مشکلات، بیماریاں، آزمائشیں، بلائیں اور آفتیں دور فرما۔۔✨
✨آمیـــــن ثم آمیــــن يا رب العالمـــــــین ✨
🤲🤲
🌿🌷السلام علیکم!
🌿🌷صبح بخیر!
🌿🌷ہمارے دنیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنز،سوال اور دل دکھانے
والے تبصرے ہیں ،
🌿🌷اگر صرف زبان روک لی جائے تو
لوگوں کے دلوں کی تکالیف کم ہو جائیں گی
🌿🌷اور بہت سے دلوں کو سکون ملے گا __!
🤎 الســلام علیــکم 🤎
🤎 صبح بخیر🤎
یَّخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص فرما لیتا ہے، اور اللہ بڑے فضل والا ہے
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُﺍﻟﻠﻪِﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❤️
صبح بخیر💥
یاربّ آج جتنے بھی ہاتھ اُٹھے تیری بارگاہ میں ان سب کی جاٸز حاجات کو دل میں چُھپی دُعاٶں کو قبولیت کا شرف بخش دے۔ ❤️
آمیـــن یا رب العالمیـــــن 🤲❤️
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ اب کوخوش، صحت مند، اور ہر قسم کے آفات و امراض سے محفوظ رکھے
آمین یا رب العالمین
💓💓تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ💓💓
💞کہہ دو میرے ان بندوں سے۔💞
💗جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں,, میں ہر شے 💗
❤️پہ قدرت رکھنے والا ہوں❤✨
#القرآن❣️🌹❣️
السلام علیکم
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ اب کوخوش، صحت مند، اور ہر قسم کے آفات و امراض سے محفوظ رکھے
آمین یا رب العالمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹
صباح الخیر۔
وَاتَّقُوا اللَّه إنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ۔
[الحشر: 118]
اور اللّٰہ سے ڈرو یقین رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو اللّٰہ اس سے پوری طرح باخبر ہے۔
🌺🌺🌺 اسلام علیکم 🌺🌺🌺
🌺 صبح النور 🌺
وہ تمہارے اعمال درست کردے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔اور جوشخص خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گا بیشک بڑی مراد پائے گا
(سورہ الاحزاب۔71)
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَلِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَا لْاَ رْضِ ۗ يَغْفِرُ لِمَنْ يَّشَآءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَّشَآءُ ۗ وَكَا نَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِيْمًا
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی کا مالک اللہ ہی ہے جسے چاہے معاف کرے اور جسے چاہے سزا دے، اور وہ غفور و رحیم ہے
🤎 الســلام علیــکم 🤎
🤎 صبح بخیر🤎
یَّخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص فرما لیتا ہے، اور اللہ بڑے فضل والا ہے
الســـــلام عـــــلیکم ورحــــــمتہ اللّٰه
🌴🌄🌴
نبی کریم ﷺّ نے فرمایا:
جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو
فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں،
اب بندہ چاہے تو
مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔
(سنن ابن ماجہ، ۹۰۷)
السلام علیکم
صبح بخیر
دعا ہے مالک کائنات آپ کے سب ہی رشتے قائم رکھے، خوبصورت زندگی کے ساتھ پیار کرنے والے پرخلوص رشتوں سے نوازے، بےشمار بابرکت رزق کے ساتھ وسیع،کشادہ دل عطا فرمائے،امین
کوشش کریں جہاں سے گزریں ایک اچھی یاد اچھے الفاظ اور کچھ میٹھی یادیں چھوڑ کر جائیں
*بِســمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
🌾 *صَبَّاحُ الْخَیْر زندگی*🌾
💐✨
*زمین پر لوگوں کے درمیان بکھری اچھی باتوں اورعادتوں کو یوں چنو جیسے پرندے زندگی کے لیے رزق چُنتے ھیں*
الســــــــلام علیــــــــکم و رحمـــتہ اللہ و بـــــرکاتہ🌼🌿
رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے ہمارے رب! ہم ایمان لے آئے، سو تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو سب رحم کرنے والوں سے بہتر ہے
(المؤمنون:109)
💫اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحْمَــةُ اللّٰہِ 🌞صُبَحْ بَخَیْر💫
🌹بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌹
🌹اے ہمارے رب(ﷻ) بیشک تو سب لوگوں کو جمع کرنے والا ہے اس دن (روز محشر) کے لئے ، جس میں کوئی شبہہ نہیں ، بیشک اللّٰہ(ﷻ) کا وعدہ نہیں بدلتا۔🍁
سورة آل عمران آیت ٩
🍂🍃🍂السلام علیکم🌱🍀🌱
صبح بخیر!🍂🍁🍂
☘️🍃☘️جمعہ مبارک
⭕♥️ذندگی❤️⭕
اے الله! ہم دنیا کی رسوائی اور آخرت کے
عذاب سے تیری پناہ چاہتے ہیں ۔۔۔۔
آمین یا رب العالمین
💚💚💚
#قومى_زبان
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم
اپنے گھر میں ایک کونہ ایسا ضرور مختص کریں جہاں ہر وقت جائے نماز بچھا رہے
جہاں پاؤں رکھیں تو
اللّٰھُم اف٘تَح لِی اَب٘وابَ رَحمَتِک" پڑھ سکیں
جہاں سے آپ اٹھیں تو
اللّٰھُم اِنِّی اس٘ئلُک مِن فَضلِک و رَحمَتِک" پڑھ کر نکلیں
ایسا کونہ جہاں سکون،اللّٰہ کی رحمت
پیارے دوستوں 💞
السلام و علیکم و رحمت الللہ وبرکاتہ ♥️
صبح نو مبارک ہو۔الللہ آج کا دن بھی خوشگوار گزارے تمام مشکلات و حوادث سے محفوظ فرماۓ
آمین یا رب العالمین 🙏
💖💓_____"🕊️🎊💖
💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖*_🌸صباح_الخیر🦋_*
💖
✨💖زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک 💖زندگی بہت مختصر ہے💖
💝 ہر رات کا سویرا ضرور ہوتا ہے
مگر ہر سونے والے کی صبح نہیں ہوتی💖
💖 اپنی مختصر زندگی کو لوگوں میں خوشیاں 💖بانٹتے گزاریں 💫💖
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💞صبح بخیر
💞اپنی صبح کا بہترین آغاز 🌅
💞خاندان زہرہ س پر بلند تر صلوات
💞اللھم صلی علی محمد وآل محمد
💞خداوند قدوس چہاردہ معصومین علیہم السلام کے صدقے آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے 🙏
💞آمین یارب العالمین بحق شہید کربلا علیہ السلام 🤲
❣ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ❣
🌲صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ احساس فکر بھی ہے تاکہ رشتے سلامت رہیں اور یادیں باقی رہیں🌲
💓کروڑوں دعاؤں کے ساتھ آپکا آج اور ہر آنے والا دن رحمتوں و برکتوں والا ہو💓
💚اللہ رب العزت ہم سب کی حفاظت فرمائے💚
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ
زندگی کے اُتار چڑھاؤ میں ثابت قدم رہنے کی کوشش کرتے رہیں۔
تھوڑی کڑواہٹ برداشت کریں گے تو ہی میٹھا کھانے کو ملے گا۔
صبح بخیر!!!🌻🌻
﷽
✿ سرورِكائناتﷺ نےارشاد فرمایا:
"میں وہ رحمت ہوں جو اللہ تعالٰی نے اپنی مخلوق کو بطورِ تحفہ دی ہے"
[مشکواة شریف:٦٤/٨]
سبحان الله......💟
🌹السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
جمعةالمباركة......🍃🍂
☆اللَّهُمَصَلَّىٰ؏َـلَےنَبِيِّنَامحمـــــــــﷺـــــــــــد☆
⭐️⭐️⭐️
السلام علیکم
صباح الخیر
ایک گزارش ہے،جب بھی اذان ہو انہیں ذہن میں لے آیا کریں ان شاء اللہ نماز کے عادی ہو جائیں گے۔
مَا سَلَکَکُمۡ فِیۡ سَقَرَ ﴿۴۲﴾
تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟
قَالُوۡا لَمۡ نَکُ مِنَ الۡمُصَلِّیۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾
وہ کہیں گے ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے
اسلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے اللہ ، مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما، اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے میرا دل خوش ہو ، مجھے ذہنی سکون عطا کر اور میرے معاملات کو آسان کر دے آمین ثم آمین
ذہنی سکون!!🙌
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💞صبح بخیر
💞اپنی صبح کا بہترین آغاز 🌅
💞خاندان زہرہ س پر بلند تر صلوات
💞اللھم صلی علی محمد وآل محمد
💞خداوند قدوس چہاردہ معصومین علیہم السلام کے صدقے آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے 🙏
💞آمین یارب العالمین بحق شہید کربلا علیہ السلام 🤲
السلام علیکم💕💕
صبح بخیر 💕💕
🍁زندگی کی جنگ لڑتے ہوۓ آپ کے اندر اتنی جرات ضرور ہونی چاہئے
🍁 کہ آپ کسی بھی لمحے انسانیت کے معیار سے نیچے نہ گریں.
🍁خوش رہیں ہمیشہ آمین
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
بارگاہ الہی میں دعا ھے کہ الله رب العزت
بم سب کی ھر نیک تمنا پوری کرے، صحت عطا فرماۓ،
خوشیاں نصیب کرے، کسی کا محتاج نہ کرے
اور ھمیشہ اپنی پناہ میں رکھے.
آمین
آمین یارب العالمین
ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُۃ
صبح بخیر
اللہ کریم آپ اور آپ کے گھر والوں خاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں
خوش و آباد رہیں شاد رہیں
آمین ثم آمین🌿🪻
💥 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💥
💥 صـبـــــح بــخیــر🌅
💥 اللہ تعالیٰ کی مدد چاہتے ہو تو اللّٰہ تعالیٰ کے بندوں کی مدد کرو اللّٰہ تعالی سے آسانیاں چاہتے ہو تو اللّٰہ تعالیٰ کے بندوں کے لیے آسانیاں پیدا کرو۔ 💥
السلام علیکم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ
صبح بخیر
خوبصورت صبح کا سلام
اس دعا کے ساتھ
کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ہم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ
زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت خوشیاں اور کامیابی عطا کریں اور ہر
پریشانیوں سے محفوظ فرماے
آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جمعہ مبارک💞
صبح بخیر☀
بےشک ﷲ اور اسکے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپﷺ پر درود و سلام بھیجو♥️
السلام وعلیکم
صبح بخیر
اخلاق کی قیمتـــــــ کچھ نہیں دینی پڑتی
مگر اس سے ہر انسان خریدا جاسکتا ہے..
سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی کر دیتی ہیں, بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور، دعا سے بڑی دولت کوئی نہیں ہوتی اور دعا کرنا عبادت ھے.
الســلام علیــکم
صبح بخیر
یَّخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص فرما لیتا ہے، اور اللہ بڑے فضل والا ہے
الســــــــلام علیــــــــکم و رحمـــتہ اللہ و بـــــرکاتہ🌼🌿
رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ
اے ہمارےرب! مجھےاورمیرےوالدین کو اور سب ایمان والوں کو اُس دن بخش دینا جب حساب قائم ہو گا
آمیــن یارب العالمین🤲
ابراہیم: 41
🌱🪷🌸💫السلام علیکم💫🌸🪷 🌱
بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ھیں جس کی وجہ سے رب ان کے تمام کاموں کوسنوار دیتا ھے،اور جس کام کو رب سنوار دے اسے کوئی بندہ کیسے بگاڑ سکتا ھے.الله پاک آپ کو ھمیشه بے انتہا خوشیاں عطا فرمائے *
*صبح بخیر*