سرائیکی لڑکا
@L47084Srayyky
Followers
941
Following
5K
Statuses
2K
#راولپنڈی/بریکنگ نیوز ڈاکٹر کے مطابق جوڑے کے تشدد کے باعث سرکی نازک ہڈیاں اور دماغ بری طرح متاثر ہوا۔ راؤ خلیل چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم اور ڈاکٹر مسلسل ہولی فیملی میں موجود۔ کمسن گھریلو ملازمہ اقراء کی موت انتہائی افسوسناک ہے #اردو_زبان #zelena
0
1
2
کیسا المیہ ہے کہ ایک شخص کو آپ اپنا سب کُچھ مان لیں اپنی سانسیں اور اپنا ایمان تک اُسکے حوالے کردیں اور بدلے میں آپ کو دھوکے اور اذیت کے علاوہ کچھ نہ ملے #LaCasaDeLosFamososCol
#zelena #اردو_زبان
0
2
2
میں جانتا ہوں آج ہے اور کل نہیں ہے🌍 سو یہ محبت میری اداسی کا حل نہیں ہے🖤 #LaCasaDeLosFamososCol
#zelena #اردو_زبان
0
2
2