Kiran Arif Profile Banner
Kiran Arif Profile
Kiran Arif

@KiranArif20

Followers
19,118
Following
5,543
Media
1,472
Statuses
14,267

The best time to start over is today. Keep your dreams and wishes alive by working a bit toward them each and every day.

Lahore
Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@KiranArif20
Kiran Arif
2 months
اب اگلی بری ثاقب ناسور کی اور باجوہ کی انشاءلله ایک مرد مجاہد نے کہا تھا میں اپنا فیصلہ اللّه پر چھوڑتا ہوں
11
19
89
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
#ہیلمٹ_توڑیں_اور_جان_بچائیں ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﻗﺘﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺌﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺳﻄﺎً ﺩﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﭘﺮ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﭨﺮ
Tweet media one
209
944
4K
@KiranArif20
Kiran Arif
3 years
دوستو یہ ھے وہ جنرل جس کی بیرون ملک نہ جائیداد نکلی نہ پلازے اور نہ بینک بیلنس حالانکہ یہ 11 سال بلا شرکت غیرے پاکستان کا حکمران تھا اس کے بیٹے آ ج بھی امیروں میں شمار نیں ھوتے ایسے جنرل کو ھم سلیوٹ کرتے ھیں
Tweet media one
365
331
4K
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
موٹر سائیکل چلانے والی بیٹیوں کا احترم کیا کریں ۔ وه اپنے والد کی زمدرایاں کم کر رہی ہیں 👍🏼
95
465
4K
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
لانگ مارچ کا اعلان ہوتے ہی میڈیکل سٹورز پر رش لگ گیا ہے سبھی ایک ہی چیز مانگ رہے ہیں 😂🙆🙈
1K
315
3K
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
مسجد امام نے تین مہینے سے باندھا ہوا تھا ایک معصوم بچے کو مسجد میں جب پولیس گئی تو بچے نے بولا مجھے نہ کھولو مجھے مار دے گا ۔۔۔میرے تو آنسوں نکل آئے جب میں یہ ویڈیو دیکھی تو قسم خدا کی😪😥😥
498
2K
3K
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
تعلیم حاصل کرلیں ڈاکٹر بھی بن گئے لیکن انسانیت بھول گئی کیا آپ کو یہ کہیں سے ڈاکٹر لگتی ہے؟؟
497
2K
3K
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
بچوں کی پیدائش میں کمی کا خدشہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پرانے بچے سو نہیں رہے اور نئے ہو نہیں رہے۔ 😀😀
317
277
3K
@KiranArif20
Kiran Arif
9 months
تیری باجی کا رشتہ
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
9 months
جہانگیر ترین صاحب کو کیا ملا؟؟
3K
1K
11K
1K
360
3K
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
تم نواز شریف کو چھوڑو تم پہلے میرے خلاف کسی بھی حلقے میں الیکشن لڑو میرا چیلنج ہے تم جیت کر دکھاؤ نیازی صاحب نواز شریف تو دور کی بات ہے تم مجھ سے بھی نہیں جیت سکتے
@PTIofficial
PTI
1 year
میں نواز شریف کو چیلنج کرتا ہوں کے وہ پاکستان آئے اور اپنی مرضی کے حلقے سے میرے خلاف الیکشن لڑے، میں اس الیکشن کی کیمپین بھی نہیں کروں گا۔ عمران خان #عمران_ہی_ہوگا_وزيراعظم
1K
14K
36K
3K
381
2K
@KiranArif20
Kiran Arif
1 month
ایک نظر ادھر بھی
91
623
2K
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
جب عوام پی ٹی آئی سے اُن کی چار سالہ کارکردگی کے بارے میں پوچھتے ہیں 😆
93
696
2K
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
میانوالی والوں سن لو جب ہماری حکومت گرائی گئی تو اس وقت دیوالیہ نکلا ہوا تھا پاکستان کا🤔🤔
99
896
2K
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
بڑی آنت میں سوزش کی وجہ سے کچھ عرصہ سیاست سے دور رہنا چاہتا ہوں، شہبازگل یہ بڑی آنت کی سوزش کس وجہ سے ہوتی ہے؟؟؟؟؟
501
229
2K
@KiranArif20
Kiran Arif
9 months
ن لیگ سے کوئی لالچ نہیں، بس نوازشريف سچا لگتا ھے، اچھا لگتا ھے، ایماندار لگتا ھے، اسی لئے سوشل میڈیا پر اسکا دفاع کرتی ھوں❤
105
268
2K
@KiranArif20
Kiran Arif
8 months
ایمپائرز یہ اشارہ نہ کریں اس سے مخصوص طبقے کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔
Tweet media one
58
497
2K
@KiranArif20
Kiran Arif
4 years
وہ لیجنڈ حاضر ہوں جنکو 14فروری کے آنے اور گزرنے سے کوئی فرق نہی پڑنا 😅 Me ✋😁
355
67
2K
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
2050 تک وزیر اعظم رہنے والا 2023 میں ٹک ٹاکر بن گیا 🤣🤣😂 شکریہ حافظ صاحب😁
71
270
2K
@KiranArif20
Kiran Arif
4 years
گر لڑکی سٹیج پر ناچے تو ہم اسے کنجری یا فاحشہ کہتے ہیں اور گھر پر ناچے تو اسے عزت مآب ٹک ٹاکر
89
118
1K
@KiranArif20
Kiran Arif
4 months
حیرت انگیز ایک اونٹنی نے فصل اجاڑی تو اس کی ٹانگ کاٹ دی گئی ایک بغیرت نے ملک اجاڑ دیا اس کو دیسی ککڑ کھلائے جا رہے ہیں 🖐
221
385
1K
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
دادو۔ ظالم شوہر اپنی بیوی کو گھر میں ہاتھ پیر اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر باندی بنائے بیٹھا رہا ۔۔ اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی بچی کا باپ اپنی بیٹی کی دگر گوں حالت دیکھ کر زار و قطار روتا رہا ۔ باپ کی حالت دیکھ کر ہر درد دل رکھنے والا انسان اپنی ہچکیاں نہ روک پایا
193
753
1K
@KiranArif20
Kiran Arif
4 years
یہ لڑکے جو لڑکیوں کے نام کی آ ی ڈی بنا کر اور لڑکیوں کی ڈی پی لگا کر کیا کوشش کرتے ہیں اصل میں یہ کھسرے ہیں سب
235
66
1K
@KiranArif20
Kiran Arif
19 days
جیت ہوگی یا ہار ہوگی وہ بات بعد میں ہوگی فلحال پاکستان سے وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرعام ہوگی پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 فتنہ پارٹی مردہ باد
52
309
1K
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
نیازی کے خلاف لکھنا بولنا میرے ضمیر کی آواز ہے اگر میرے کسی دوست یا رشتے دار کو اس سے تکلیف ہے تو اسکے پاس مجھے انفالو کرنے کا آپشن موجود ہے۔ کیونکہ میں نیازی کو پاکستان کا اتنا ہی دشمن سمجھتی ہوں جتنا انڈیا پاکستان کا دشمن ہے!!۔
230
212
1K
@KiranArif20
Kiran Arif
11 months
میرے پاس عزت اور غیرت ہے اور میرے ماں باپ بھائیوں کا سر فخر سے بلند ہے
172
73
1K
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
اگر آپ لوگوں کا ایشیا کپ کا بخار اتر گیا ہو تو واپس آجاؤ ٹویٹر پر فالو کرو اور فالو بیک گارنٹی کے ساتھ لو #ويكنداینڈمناؤکرن_کےساتھ
Tweet media one
209
39
1K
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
کراچی کا پانی نکالنے کے لیے اگر زرتاج گل کی خدمات حاصل کر لی جاتی تو پانی آسانی سے نکل سکتا تھا😎😇
270
116
1K
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
احسن بھائی یقین کریں میں صبح 5 بجے اٹھتی ہوں اس وقت بھی میں سکول میں ٹیچر ہوں اور اب بھی ایک ٹیچر ہی ہوں سوشل میڈیا پر بھی ابھی تک فین فالونگ نہیں بڑھی تو میں نے ابھی تک ترقی کیوں نہیں کی @betterpakistan
Tweet media one
282
121
1K
@KiranArif20
Kiran Arif
4 years
لڑکی کی آئی ڈی دیکھ کر کوئی بات شروع کرتی ہوں تو تھوڑی دیر بعد لڑکا نکل آتا ہے۔ لعنت ہو تم پر۔!
159
44
1K
@KiranArif20
Kiran Arif
18 days
اعلان گمشدگی کل پشاور سے پی ٹی ائی کے قافلے سے ایک بچہ گم ہوا ہے جس کی شناخت یہ ہے کالے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں بڑی بڑی مونچھیں ہیں زبان پر کتا باندھا ہوا ہے جس کو ملے فورا اطلاع کریں
259
253
1K
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
عمران خان کا زوال اسی دن شروع ہو گیا تھا جس دن مسجد نبوی کی توھین کی گئی تھی اللہ سب کچھ معاف کرسکتا ہے اپنے محبوبؐ کی گستاخی نہیں
99
177
1K
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
حمید لطیف ہسپتال لاہور.🙏😱😥😥
119
727
1K
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
*قربانی کا جانور لیٹانے کا طریقہ ان سے سیکھو* 😂😂😂
41
361
1K
@KiranArif20
Kiran Arif
10 months
ہم دلکش نہیں مگر دلچسپ ضرور ہیں❤❤
Tweet media one
269
30
995
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
اعلان سماعت فرماۓ 14 اگست نا منانے والے یوتھیے واہگہ بارڈر کراس کر کے 15 اگست منائیں اور گاۓ کا متر پی کر اظہار یکجہتی کریں گے.😜
89
188
925
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
انج تے فیر انج ہی سہی @pmln_org @Atifrauf79 @ZeshanMalick اپ سب کا شکریہ
Tweet media one
199
82
943
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
جن کے2 ہزار سے فالوورز کم ہیں وہ مجھے اپنا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں تاکہ ان کو فالو کیا جا سکے اور اپنی ٹیم کا حصہ بنایا جا سکے پاکستان مسلم لیگ نواز زندہ باد
489
107
890
@KiranArif20
Kiran Arif
8 months
میں دن رات PML N کیلئے کام کرتی ہوں ✌️🥰 میرے لیے کوئی ایک پیارا سا جملہ ✌🐅❤ کیونکہ مجھے اور تو بڑے لیڈروں @MaryamNSharif سمیت کسی سے کوئی امید نہیں اور نہ کبھی رکھی ہے شکریہ ❤🌹🌹
296
90
914
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
بِکے ہوئے لوگ, ہمیں خریدنے کی باتیں کرتے ہیں!!!
Tweet media one
122
40
810
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
اگرنکاح کے بغیر ماموں بننے جیسی خوشی چاہتے ہیں تو پھر نکلو آج کپتان کے ساتھ 😛
122
119
786
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
مجھے بہت خوشی ہوئی آج مریم نواز شریف کا پرسنل میسج آیا کہ کل آپ نے اسلام آباد لازمی آنا ہے میں آج شام کو ہی اسلام آباد پہنچ جاؤں گی @MaryamNSharif
60
62
743
@KiranArif20
Kiran Arif
4 years
جب کرونا ختم ھوگا تو سڑکوں پر ماسک ایسے پڑے ہونگے جیسے پی ٹی آئی دھرنا ختم ہونے پر ڈی چوک میں شلواریں پڑی ہوئیں تھیں 😁
64
78
757
@KiranArif20
Kiran Arif
19 days
رانا ثنا اللہ کو وزیر داخلہ بنایا جائے محسن نقوی نامنظور نامنظور
31
211
807
@KiranArif20
Kiran Arif
4 years
عورت بدکردار ہو تو مرد طلاق دے دیتا ہیں ۔ اور مرد بدکار ہو تو عورت کیا کرے ؟
362
48
710
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
دنیا کی عظیم عورتوں میں ایک عظیم ترین عورت امی جان عائشہ صدیقہؓ ہیں😘 السلام علیکم صبح بخیر 🌹🏵💐🌷🌺❤
62
63
707
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
شیخ صاحب بل پاس ہوگیا اب اگلی خاتون اول یہ ہوگی🤪😆
Tweet media one
47
159
725
@KiranArif20
Kiran Arif
13 days
گنڈاپور پشاور، چارسدہ اور مردان سے بندے بھر بھر کر اسلام آباد لاتا ہے اور پولیس سے کہتا ہے آپ فی الحال ان کو پھینٹا لگائیں۔ میں اور لے کے آتا ہوں 😄😄😄😄
41
151
773
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
نہ باپ رویا، نہ بیٹی روئی رمضان کا مہینہ تھا، مفتی کفایت اللہ قید تھے، ان کی ننھی پری بابا کو افطاری دینے جاتی تھی، افطاری دینے کی اجازت نہ ملنے پر افطاری سمیت جیل سے واپس چلی جاتی تھی۔ یہ دلخراش منظر اُس وقت کا ہے جب نئی ریاست مدینہ کو وفاق میں 1 اور صوبہ میں چھ سال ہو چکے تھے
Tweet media one
13
428
675
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
پوسٹیں تو بہت ہوگئیں اج تھوڑا تعارف کروا دیں کہ اپ میرے ساتھ کہاں کہاں سے ہیں 😎 بندہ آتے جا تے چاۓ بوتل پی لے😇 میں لاہور سے
471
23
670
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
بہن بنا کر ایک دو ہفتہ بعد پروپوز کرنے والوں کا بھی جہنم میں الگ بحریہ ٹاون ہوگا😕
112
48
661
@KiranArif20
Kiran Arif
11 months
ورلڈ کپ فائنل میں انڈیا کے ساتھ کچھ یوں ہوا تھا 😅😅😇
14
182
690
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
I'm Kiran Arif & I Stand With Palestine .
Tweet media one
98
25
646
@KiranArif20
Kiran Arif
11 months
یہ جو دو چار لوگ میری پوسٹس پر آتے ہیں دل کرتا ہے انہیں سردیوں کے سوٹ لے دوں 😊😐🙊
216
24
648
@KiranArif20
Kiran Arif
11 months
السلام علیکم آؤ آج ایک دوسرے کو فالو بیک کے لیے اپنے اپنے اکاونٹ کمنٹ میں منشن کریں فالو کرنے والے کو فورا فالو کیا جائے گا ❤
Tweet media one
137
27
635
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
جتنی خوشی مجھے آج ہوئی ہے شاید کھبی نہیں ہوئی میری آئیڈیل شیر باپ کی شیر نی بیٹی نے آج مجھ پر اعتماد کیا مجھے فالو بیک دیا ہماری ہمیشہ سے یہ دعا رہی ہے کہ اللہ پاک آپ کو بری نظر سے بچائے آمین @MaryamNSharif
Tweet media one
161
80
625
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ مری جانے سے کیا جنت کا ٹکٹ ملتا ہے؟ مری میں ایک ہوٹل کے مالک اور اس کے عملے نے فیملی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا کیوں اپنی فیملی کو ذلیل کروانے کے جاتے ہو اتنے پیسے بھی بھرتے اور عزت بھی گنواتے ہو مکمل بائیکاٹ کرو
89
417
595
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
کپتان اگر جیل میں تہجد ، قرآن ، اور نماز پابندی سے پڑھ رہا ھے تو میری دعاء ھے اللّٰہ تعالیٰ کپتان کو ساری زندگی وہیں رکھے 🙏🏻 باہر آکے فیر پُڑیاں لبھدا پھرے گا ۔۔۔😜😏🤣
58
108
605
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
یہ رونگ نمبر ہے 😡😡😡😡
457
184
581
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
نام @KiranArif20 کام پی ٹی ائی کی ٹھکائی اعلان ختم ہوا
78
36
552
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
استحکام پاکستان پارٹی میں جانے سے پہلے پی ٹی آئی لیڈران کی ایسے صفائی ستھرائی کی جاتی ہے 😍🤣
37
173
579
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
جب پیٹرول 65روپے کا اور روٹی 5روپے کی مل رہی تھی تب شلواریں ڈی چوک پر 126دن لٹکانے کی کیا ضرورت تھی ناشکری کی یہی سزا ہوتی ہے
41
123
536
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
یوم ازادی کی خوشی میں اج جس نے فالو کیا اس کو فورا فالو بیک ملے گا
101
24
511
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
میں نے اج تک اپنی تصویر کی تشہیر نہیں کی اس لیے کہ میں ایک بیٹی بھی ہوں بہن بھی ہوں یہ میری مثال دوسرے مرد حضرات کے لیے ہے جو فیک اکاؤنٹ بنا کر تشہیر کرتے ہیں اللہ پاک سب کو ہدایت دے
61
26
510
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
سر معذرت کے ساتھ یہ ٹک ٹاک بنانا کنجروں میراثیوں کا کام ہے
@SdqJaan
Siddique Jan
1 year
شہباز شریف کا ٹک ٹاک اکاونٹ نہ بنانے کا فیصلہ 😂
572
2K
14K
79
53
505
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
عورت کے جسم سے نکل کر عورت کے پیٹ میں پل کر عورت کی جوانی کھا کر مرد کہتا ہے یہ عورت خراب ہے 😡😡
90
34
494
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
1960 میں پہلی مرسڈیز لاہور میں رجسٹرڈ ہوئی جس کا مالک نواز شریف تھا یوتھیے اس وقت اپنے والدین کی منصوبہ بندی میں بھی نہیں تھے
81
86
474
@KiranArif20
Kiran Arif
4 months
عورت اگر پوری طرح پردہ کر بھی لے پھر بھی کچھ بغیرت اسے پھنسا ہی لیتے ہیں خاور مانیکا کی کتاب " میرے پیر خانے کی بغیرتیاں سے اقتباس"😂😂
66
93
506
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
مرد کبھی نہیں بدلتے۔وہ شادی سے پہلے بھی شادی کرنا چاہتے ہیں اور شادی کے بعد بھی شادی کرنا چاہتے ہیں
99
19
440
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمھارے ہیں حضرت عمر بھی ہمارے ہے اور امام حُسین بھی ہمارے ہیں
29
46
437
@KiranArif20
Kiran Arif
11 months
گھوڑوں کی لڑائی میں دولہا تو وڑ گیا اس سے کہتے ہیں پروگرام وڑنا😱😂🙏
33
158
441
@KiranArif20
Kiran Arif
3 months
پی ٹی آئی کا ارشد ندیم کا گولڈ میڈل سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ 92 میٹر پھینک کر 92 کے ورلڈ کپ کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی گئی ہے🤣😂
28
98
481
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
جو لوگ میری ٹویٹ پر نہیں آرہے انکے نام ڈاٸری میں لکھ رہی ہوں جب بھی حکومت ملی ان کو نہیں چھوڑوں گی 😛👊👊👊👊🙈
114
21
421
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
یہ کراچی ہے ایک کتے کا بچہ اپنا پاجامہ اتار کر لڑکی کے ساتھ دن کی روشنی میں غلط حرکات کرتا ہے @AseefaBZ @AseefaBZ @BBhuttoZardari یہ اپکا کراچی ہے ہمیں امید ہے کہ اس کو جلد پکڑ کر سزا کے طور پر چوک پر لٹکایا جائے
143
343
421
@KiranArif20
Kiran Arif
4 years
سوال۔ بدتمیزی اور غیر اخلاقی گفتگو کا تعلق تعلیم سے ہے یا تربیت سے ہے ؟
242
29
408
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل 😂
21
144
431
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
سیاسی مخالفت اپنی جگہ لیکن PTI رہنما ڈاکٹر شہباز گل کی گرفتاری کی جتنی بھی مزمت کی جائے فضول ہے !! 😂 @PTIofficial
26
64
420
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
Tweet media one
58
9
401
@KiranArif20
Kiran Arif
8 months
سارا پنجاب پہاڑوں پر نہیں رہتا جس کیلئے ایئرایمبولینس چاہئے یا لیپ ٹاپ وائی فائی موٹروے اورنج ٹرین نہیں چاہئے اصل مسئلہ پٹرول ، ڈیزل ، بجلی ، گیس ، گندم آٹا ، دالیں ، چینی ، گھی کریانہ کی چیزیں سستی کریں یہی عوام کی بنیادی ضرورتیں ہیں
52
98
415
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
بھینسوں نے دودھ دینے سے انکار کردیا 😂😂😂 رات 12 وجے والا ہی پیو سارے 🤧🤧
49
33
391
@KiranArif20
Kiran Arif
5 months
1بندہ 8 مہینے ھو گئے جیل وچ پیا ھویا ہے 8 مہینے وچ اولاد نہیں ملن آئی ھن توسی دسو اولاد بغیرت ہے کہ پیو بغیرت ہے
169
71
399
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
قانون جن کے گھر کی لونڈی ہے۔ جن پر کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا @OfficialDPRPP پنجاب پولیس گاؤں میں شادی پہ دولہے کے دوست ہوائی فائرنگ کریں تو پولیس دولھے کو اٹھا کر لے جاتی ہے لیکن یہاں کسی پولیس آفیسر میں جرات نہیں کہ ان کو روک سکے ایف آئی آر درج کرنا تو بہت دور کی بات ہے-
58
182
369
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
کسی نے پوچھا پاکستان میں زندگی کیسے گزر رہی ہے تو میں نے یہ ویڈیو بھیجی 😃😃😃
41
137
387
@KiranArif20
Kiran Arif
4 years
کیاکبھی آپ نے جانور نما انسان دیکھا ہے؟اگرنہیں دیکھا تو شہزاد اکبرکو دیکھ لیں اور ہاں یہ بتائیے اسکی شکل کس جانور سے ملتی ہے🤔
94
43
372
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
شادی سے پہلے والی زندگی اچھی گزرتی ہے یا شادی کے بعد نیک مشورہ دینا
233
8
348
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
کس کس کو نواز شریف کے یہ سنہری الفاظ یاد ہیں ہم سڑکیں بناتے رہیں گے تم سڑکوں پر ناچتے رہو گے
20
75
364
@KiranArif20
Kiran Arif
8 months
کسی خاتون کے سر پر دوپٹہ رکھنا زیادتی اور کسی خاتون پر جوتی پھینکنا انقلاب ہے اس بدبودار سوچ کو شعور سمجھنے والا یوتھیا کہلاتا ہے
15
128
378
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
PTI کا ان ممالک میں دھرنا دینے کا اعلان جنہوں نے شہباز شریف سے ملاقات کی۔۔۔ 😂😂😂😂
26
33
345
@KiranArif20
Kiran Arif
9 months
سپریم کورٹ بلا نہیں دے رہی پی ٹی آئی نظریاتی والا بلے باز نہیں دے رہا اڈیالہ جیل والے دلا نہیں دے رہے ہم پھر ڈی چوک چلے جاتے ہیں 😂😂😂
24
53
355
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
پی ٹی آٸی والے اب اندر اندر سے عمران نیازی کو جھوٹا اور چور بھی کہہ رہے ہیں اور ڈر بھی رہے ہیں کہیں شرک نہ ہو جاٸے 😂😂😂
34
106
335
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
پی ٹی آی کا جو بھی بندہ گرفتار ھوتا وہ کپڑے اتارنے کا شور کیوں مچاتا ھے
56
21
335
@KiranArif20
Kiran Arif
10 months
پہلی بال پر وکٹ ✌ مسلم لیگ نون کے محسن شاہ نواز رانجھا بلا مقابلہ منتخب ✌✌✌
27
41
341
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
*پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں جاتے ہوئے😂
25
110
345
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
(ذرا سوچیں) جیل میں پہلی رات ناچرس کوکین شراب نا عالیہ حمزہ نا آئیلہ ملک نا مراد سعید نہ رمل کھسرا ناپنج بچیاں دی نسی امی کلم کلا
30
38
321
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جاۓ ائیرپورٹ پہ نظر رکھو یہودی ایجنٹ کہی بھاگ نہ جاۓ دوبارہ سناو؟📷
42
55
308
@KiranArif20
Kiran Arif
1 year
آج سنڈے ہے فری ہوں سب کو فالو بیک ملے گا جلدی جلدی فالو کریں اور جن کو فالو بیک نہیں ملا وہ اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں تاکہ ان کو فالو کیا جا سکے شکریہ
101
16
305
@KiranArif20
Kiran Arif
4 years
میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ ٹویٹر پر جس کی آئی ڈی سب سے زیادہ گندی فحش بہودہ پوسٹ ہوں گے، اس کے سب سے زیادہ فالوورز ہوں گے یہ ہے ہمارا معاشرہ اور اس میں رہنے والے لوگ 😪😪😥
37
20
298
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
5کلومیٹر پر آپکو7 عبادت گاہیں ملیں گی۔مگر 50 کلومیٹر تک آپکو خالص دودھ کسی دکان سے نہیں ملے گا
31
54
298
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
مفتاح اسماعیل اگر تیری تنخواہ بیس ہزار ہو اور تجھے 40ہزار کا بل آئے تو پھر پتا چلے مشکل فیصلہ کسے کہتے ہیں
24
42
282
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی والے اپنے انتخابی نشان پر بیٹھ کر دکھائیں 😛😎🙏
Tweet media one
30
54
278
@KiranArif20
Kiran Arif
2 years
جب آپ کو 100 کلو میٹر دور اپنے لیڈر کے جلسے میں جانے میں مزہ آئے اور دو قدم دور مسجد جانے میں موت آتی ہو تو پھر سیاست نہیں اپنے ایمان کی فکر کریں🥀💫 حق بات سب کے ساتھ تلخ حقیقت
26
67
287