Khurrami_007 Profile Banner
Mr.Khoji🕵️ Profile
Mr.Khoji🕵️

@Khurrami_007

Followers
170
Following
597
Statuses
442

hmmmm bio? bruah😏

Rawalpindi, Pakistan
Joined September 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Khurrami_007
Mr.Khoji🕵️
5 years
آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اُس شخص کے لیے (جنت کی) خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں استغفار کثرت سے پایا جائے گا ابن ماجہ شریف
0
0
1
@Khurrami_007
Mr.Khoji🕵️
5 years
Tweet media one
0
0
0
@Khurrami_007
Mr.Khoji🕵️
5 years
@thePSLt20 maza mera lawda bc
Tweet media one
0
0
0
@Khurrami_007
Mr.Khoji🕵️
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےارشاد فرمایا ”جس کسی نےبھی میرے ساتھ احسان کیا میں نےہر ایک کا احسان اُتار دیا علاو ابوبکرؓ کے احسان کے، اُنہوں نے میرے ساتھ ایسا احسان کیا ہے کہ جس کا بدلہ قیامت کے دن اُن کو خدا تعالیٰ ہی عطا فرمائے گا” (ترمذی و مشکوٰة شریف)
0
0
0
@Khurrami_007
Mr.Khoji🕵️
5 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹)
0
0
0
@Khurrami_007
Mr.Khoji🕵️
5 years
ارتغرل دیکھنے کے بعد تھوڑا نیک ہوگیا ہوں._____ لیکن یہاں میں پگھل گیا… 🙈😁💘
Tweet media one
0
0
0
@Khurrami_007
Mr.Khoji🕵️
5 years
حضرت عباسؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی : مجھے کوئی ایسی چیز بتائیے جسے میں اللہ سے مانگتا رہوں، آپ ﷺنے فرمایا: “اے عباس! اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا! دنیا و آخرت میں عافیت طلب کرو“۔ (ترمذی،۳۵۱۴)
0
1
2
@Khurrami_007
Mr.Khoji🕵️
5 years
0
0
0