KAIF - ♏ Profile Banner
KAIF - ♏ Profile
KAIF - ♏

@Khurafati_hun

Followers
2,858
Following
3,700
Media
159
Statuses
1,392

MASTER's In Life 📚 Maltilingual Author - Strong Enough 💪 - Bad Habbits For Bad People's 😈 - Believe In Unity 🌼 - MAD ABOUT 👉 JOHN.NUSRAT.IMRAN CRICKET❤

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
8 months
کتنے غمگین ہیں باہر سے یہ ہسنے والے وقت پاؤ تو کبھی جھانک کو اندر دیکھو #جون_ایلیاء
6
1
24
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
3 months
*امام حسن بصری رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں :* بندے کا بے فائدہ کاموں میں مشغول ہونا اس بات کی علامت (یعنی نشانی) ہے کہ اللہ پاک نے اس سے اپنی نظر رحمت پھیر لی ہے 📓(گفتگو کے آداب صفحہ نمبر57)
6
3
20
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
Jummah Mubarak ❤🌼 Aslamu Alikum 🌼❤
Tweet media one
12
0
18
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
سیاست میں حصہ نہ لینےکی ایک سزا یہ ہےکہ آخرِ کار آپ سےکمتر لوگ آپ پر راج کرنے لگتے ہیں۔ افلاطون
Tweet media one
4
1
16
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
Good Mowrning - 🌼 مجھ میں سات سمندر شور مچاتے ہیں ایک خیال نے دہشت پھیلا رکھی ہے #ValentinesDay #HinaKhan
Tweet media one
8
0
16
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر🌄 رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
Tweet media one
21
0
12
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
3 months
پتھر اینٹ یا لکڑی وغیرہ جس سے لوگ الجھیں یا ٹھوکر کھائیں دور کردینا ثواب ہے۔ایسے ہی مخلوق کو فائدہ پہنچانا بڑا ثواب ہے۔حتی کہ پانی پلانا اسی لئے بعض لوگ سبیلیں لگاتے ہیں۔ 📓 *(مرأة المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح،کتاب الایمان جلد اول،صفحہ 38)*
2
3
14
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
3 months
Tweet media one
2
0
17
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
ہر انسان کو بچپن سے ہی~ سیکھنا ~چاہیے °کہ °اپنے ساتھ وقت کیسے گزارنا ھے! 🫀🤝🏻 - Every person should learn from childhood how to spend time with himself! 🤝🏻
7
1
15
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
4 months
میں صرف اس پیر کو مانتی ہوں جو اتوار کے بعد آتا ہے🙂♥️ باقی سب جعلی ہیں!
4
2
16
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
3 months
My Weight Is 47 and yours? 😒
12
1
14
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
4 months
My mood 24/7 hours in summer:
Tweet media one
3
2
12
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
3 months
اسلام علیکم - 🌻جب آپ پر کسی کی *محبت* کا غلبہ ہوتا ہے تو دل میں اس کی *اطاعت کا جزبہ پیدا ہوتا ہے* ✍️
Tweet media one
2
1
16
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
ہے کوئ مجھے میری خواب کی تعبیر بتانے والا مینے خود کو روتے دیکھا خود پر #الہام Good Night - 🌼
9
0
14
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
یہ شکل کی لباس کی بساط کیا کلام کر پتہ چلے تو کون ہے... 🥀
Tweet media one
6
0
13
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
اے میرے لاڈلے، اے ناز کے پالے ہوئے دل تُو نے کس کُوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے فیض احمد فیض
Tweet media one
6
1
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
2 months
بس تم پر ہی آ کر رُک جاتی ہیں آنکھیں میری 🌺 میں نے بس تم کو ہی تسکینِ بصارت سمجھا ہے 👑🦋❤️ 💯❤️🦋
Tweet media one
6
1
11
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
I hope my X account is someone's favorite?
Tweet media one
5
0
15
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
محلے کے دو بچوں کو صرف ایک ماہ ٹیویشن پڑھایا الحمدللہ دونوں فیل ہو گئے 🙂 #موئے_موئے
9
0
12
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
نواحِ چشم کا موسم بدلنا ہے تعاون کر یہی بس ایک دو ہفتہ ہمارے سامنے مت آ🩵
Tweet media one
9
0
14
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
میں تھوکتی ہوں اُن خونی رشتوں پر جنہوں نے میرے ماں باپ کو ستایا.
Tweet media one
6
0
11
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
4 months
Tweet media one
1
0
11
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
قیمت کوئی بھی ہو، آدمی اگر° بِک °جائے تو ~ٹکے~ کا نہیں رہتا۔ 🙂 ~°[سعادت حسن منٹو ]
4
1
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
6 months
ایسی درماندہ ہے، دل کی دھڑکن.. تیرے لہجے کی تھکن ہو جیسے... 🖤✨
Tweet media one
4
1
13
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
تیرے ہوندیاں مینوں اداسی کھا گئی. " پراں جا مینوں جان نہ آکھیں _
2
0
13
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
فرعون جتنا مرضی بڑا شیمپو تھا پر کم سے کم وہ کال کر کے ووٹ نہیں مانگتا تھا 😆 میاں سانپ ڈونٹ کال می 😏 #NawazSharif #PTI_Folllowers
5
0
12
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
4 months
مسکراؤ اللّٰہ تمہاری پریشانیوں سے بڑا ہے☺️💯
3
2
11
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
4 months
😏😏
Tweet media one
3
0
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
”اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں "اعتماد" کے~ ٹھیس~ لگنے سے اور° ظاہری° محبتوں سے ~دھوکا ~کھا جانے سے۔“ صُبح بخیر۔ 🔥🤞 ~°(ابن هبيرة الفزاري || الصداقة والصديق للتوحيدي : ١٢٥)
Tweet media one
5
0
12
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
Sony ka kya logy tum log? 😏 Good Night 😏
4
0
12
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
تمہارے پاس نہیں ہے تو ہم سے لے جاؤ ہمارے پاس محبت ہے اور کچھ بھی نہیں ..
Tweet media one
5
0
9
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
انشا اللہ 8 فروری کو ہم اپنا حق ادا کریں گے۔ #انشاءاللہ_ #قوم_کی_آواز #قومی_زبان
Tweet media one
5
2
11
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
6 months
اے دلوں کے حال جاننے والے رب میرے دل کو تسکین دے دے الہی آمین ❤🌼
Tweet media one
5
0
12
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
حالت پھر سے دوائیوں کے قابل ہوگئی ہے .!! لگتا ہے اب طبیب کہے گا ہم کچھ نہیں کر سکتے.
Tweet media one
6
0
12
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
کل الیکشن ہے آئی ڈی کارڈ کو ڈھونڈ کر ٹاکی شاکی مار لو 😁 #الیکشن #PTI_Folllowers
4
1
12
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
Raat K Waqt Ajeeb Khyalat Aty Hain Or Din Ka Ujala Pasand Nai Hai - Ajeeb Jindgi Hui Pari Hai 😏🌼 Morning - 🌼
7
0
9
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
Alhamdulillah 400+ Followers 🌼 Retweet Kar k Jaldi Sy 1K Karwa do 😏 -
4
1
12
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
6 months
کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے اخترؔ شیرانی
Tweet media one
3
0
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
Good Night Sweet Dreams - 🌼 #Night
3
0
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
Kal Kis Kis Ki Extra Class Hai? 😏
3
0
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
ہم سے~ جتنے ~بھی حسینائوں نے شناسائی کی °محترمہ °نےسب سے حسب توفیق بے وفائی کی 🫀🪽 #IshqMurshid
Tweet media one
4
0
11
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
آگ لگاتی بریکنگ نیوز 🚨🚨 وزیراعظم علی محمد خان وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور عمران خان کا فیصلہ 🔥🔥
3
1
11
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
وہ دےرہا تھا محبت بچی کچی ارے میں تو پیناڈول بھی ایکسٹرا لیتی ہوں۔😏
4
0
11
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
تو خوش نہیں ! کہ تجھ پہ خدا مہربان ہے..!! تو خوش نہیں ! کہ ہم تیرے حصے میں آگئے..!!
Tweet media one
4
0
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
کہتے ہیں عشق نام کے گزرے ہیں اِک بزرگ ہم لوگ بھی مرید اُسی سلسلے کے ہیں
Tweet media one
4
0
11
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
شب بخیر 🌼
Tweet media one
5
1
8
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
وہ اِک شخص صحیفہ دل پر نزولِ عشق کی مانند ہے! ❤ #PTI_Followers #خان_کی_کال_پر_لبیک
Tweet media one
3
0
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
آپکی لسٹ میں بھی ٹھرکی ہوں گے۔؟ لیکن_جو میری_لسٹ کے ہیں. نہ ان کا تو__لیول ہی آپنا ہے.
2
0
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
میں نے سوچا آپ لوگ بھی تھوڑا ہنس لو ۔ 🙂 🌼؛ Good Mowrning
Tweet media one
5
0
9
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
4 months
Chose one 😑 #Followers
Tweet media one
2
1
7
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻗﻮمی جھوٹ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﮨﮯ🔖✨
4
0
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
4 months
عوام اب ہم پر بھروسہ نہیں کر رہی،ہماری کریڈیبیلٹی ختم ہو چکی ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ #دھرنا_دو_خان_لو
0
5
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
5 months
🫀🪽 کسی بھی اجنبی شخص سے نرم باتیں مت کرو ~بلکہ~ دستور کے مطابق بات کیا کرو کہ کوئی شخص (جس کے دل میں کوئی کھوٹ ہو) کوئی امید° نہ° پیدا کرلے! القران
0
3
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
میں ان لوگوں میں سے ہوں جنہیں آپ دوبارہ حاصل نہیں کر سکتے . I'm one of those people you can't get back. 🌼 #Good_Night #BINIxUPFairTuesday #drakesleak
Tweet media one
1
0
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
4 months
بدن پہ، پانی کی صورت، بہا کے دیکھ ذرا شراب ہوش نہ کھو دے تو مجھ پہ جرمانہ۔۔۔۔💙
Tweet media one
4
0
8
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
Kya me wo Akeli Larki hu Jo good Night Ki Post Karne k bawjood bhi nai soti? 😏
7
0
9
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
This paper gives you Respect🌚🥀
Tweet media one
2
0
8
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
Ye Meri Bohat Piyari Sis Hain Inka Account Delete Hogya Hai.. For Some Reasons.. 😏 Sab Inko Follow Kar k Sawab e darain Hasil Karien.. Shukriya 🌼 @bira_48
Tweet media one
3
1
9
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
𝗪𝗵𝗮𝘁 𝘀𝗼𝗻𝗴 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝘆𝗼𝘂 𝗽𝗹𝗮𝘆 𝗵𝗲𝗿𝗲 😁
Tweet media one
3
0
9
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
4 months
Tweet media one
1
1
7
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
جو جیسا ہوتا ہے اسے دوسرے بھی ویسے ہی لگتے ہیں🧐 اس لیے میری تحقیق کے مطابق آپ سب بہت اچھے، شریف اور معصوم ہیں
Tweet media one
2
0
9
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
یا اللّٰہ عمران خان کو کامیابی عطا فرما (آمین) #PTI_Folllowers
3
0
9
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
Ye Post Merri Friendds Tak Puhncha Dy Koii.. - Good Night 🥶🥶 #Night
Tweet media one
4
1
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
اسلام آباد واقع ۔ ایک ماں نے تیز چھری سے اپنے بچے کو سیب کاٹ کر کھلا دیا۔ 🙁 باقی نواز کی کال مجھے بھی آئی یے 😏
4
0
9
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
Ye Twitter X Kab Theek Hoga Koi Waddy Bulb Sy Roshni Daly Ga? 😏
6
0
8
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
4 months
لوٹیں گے واپس اپنے اسی انداز میں کتابوں پر دُول لگ جانے سے کہانیاں ختم نہیں ہوتی
Tweet media one
2
1
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
😏😏
Tweet media one
4
0
10
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
وہ بڑی بڑی باتیں کرنے والے معصوم لوگ اپنے معیار سے گرتے جا رہے ہیں 🙂 کیا آپکی طرف موبائل کے سگنل آ رہے ہیں؟ #کالم
1
0
8
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
سارے دے سارے دوغلے - 😁
3
1
9
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
6 months
آپ دنیا کی تمام~ ع��رتوں ~کو برقہ پہنا دے, پھر بھی حساب آپ کو اپنی° آنکھوں °کا دینا ہوگا! ♠️🪽 ~°{سعادت حسن منٹو}
Tweet media one
2
0
7
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
5 months
Sehri Done Waiting For Qayamat 😑 GOOD NIGHT 🌼
3
0
8
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
6 months
" کتنے غمگین ہیں یہ باہر سے ہنسنے والے..!! 💔🥀
Tweet media one
2
0
7
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
6 months
جن کا ایک بھی روزہ مِس نہیں ہوا ان کو اسلام علیکم👋😊
4
0
8
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
درزی اگر ھے تو ، ذرا ٹُوٹے دِلوں کو جوڑ 😥 دھاگہ لگا خلوص کا ، پکی سلائی ہو 💔🥀🙂. ✍️📖
Tweet media one
4
0
5
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
ایسا ماحول بنائو کہ مجھے ہنسنا پڑے چند لوگوں کو دکھانا ہے میں خوش رہتی ہوں🩵 صبح بخیر ❤🌼 Good | Mowrning ❤🌼 #fame20 #Deadpool3 #OTDirecto11F
Tweet media one
6
2
9
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
جب دشمن راز سے واقف ہوں،تو سمجھ لینا دوست منافق ہے When the enemy is aware of the secret, then a friend is a hypocrite! Che Guevara
Tweet media one
1
1
5
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
Yeh Kitna Owsa Hai Yar 😁😁
Tweet media one
2
0
7
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
3 months
تمام فالو بیک نہ کرنے والوں کے لیئے خوش خبری کل اُن سب کو جیل سے چُن چُن کر رہائی مل جائےگی۔ شکریہ #PakvsUSA
1
2
8
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
جب تک میں پہنچوں گی پھل کو کیڑا بھی لگ جائے گا 🤭
Tweet media one
5
0
9
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
ائیرپورٹ کےسارےراستےبندکرواس دفاع علاج پاکستان ہوگا 😆😆😆
5
0
7
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
8 months
أنت جمیلہ مثل قلبك 🌸 تم اپنے دل کی طرح خوبصورت ہو 💙🫂
Tweet media one
2
0
6
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
Zindgi me agar agy barhna chahty ho to barh jao me kya kar sakti hu.. 🌼❤ #motivationalspeaker 😁
4
0
7
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
اس بستی کے معصوم و مظلوم رہنے والوں کے سینے میں اُمید کے دریا لہراتے ہیں۔ وہ ہر آنے والے کا دامن بہت دردمندی سے، بہت خوش اُمیدی سے تھامتے ہیں اور ہر مرتبہ دُھتکارے جاتے ہیں۔ جون ایلیاء
Tweet media one
1
0
7
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
“Surely with ˹that˺ hardship comes ˹more˺ ease.” -Al Qur’aan [94:6]. #X_promo #IshqMurshid
Tweet media one
1
0
7
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
کوئی دیکھے گا نہیں کتنا خلا ہے دل میں... لوگ ہنستا ہوا دیکھیں گے ، چلے جائیں گے...🩵
Tweet media one
2
0
6
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
KoKo - GOOD NIGHT | 🌼🌼
Tweet media one
3
0
8
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
6 months
Sehr.... Done 😑
Tweet media one
2
0
6
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
Good Night - 😂
1
0
6
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
6 months
when my family removes my charger from the switch board. me:
Tweet media one
4
0
6
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
ALHAMDULILLAH 500 Followers Complete 🌼 Thanku Sab Ka Jinho Ne Follow Kia Or Unka Bhi Jinho Ne Follow Back Nai Kia 😁 - @beera36 apka @bia_heree apka @alishba_000 apka Dil Sy Thanku Support K Liye 🎊🎉 ROAD TO 1K Soon IA 🌼❤ #Followers #قومی_زبان
Tweet media one
5
1
7
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
5 months
شکست کھا کے بھی توہین زندگی نہ ہوئی ہزار کام ہوے , ہم سے خود کشی نہ ہوئی.! 💔
3
0
7
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
اُسکا میرا ہونا نہ ہونا بعد کا قصہ ہے۔ لیکن مُجھے وہ میرا تو لگتا ہے۔ اور عشق سے ابھی میری دوستی کا آغاز ہے ۔ فقط وہ شخص مُجھے اچھا لگتا ہے۔ اور جیسا وہ اچھا لگتا ہے پھر اُس جیسا کوئی اچھا نہیں لگتا ہے۔ 🖤
2
0
8
@Khurafati_hun
KAIF - ♏
7 months
تصویر کو عنون دیں۔
Tweet media one
4
0
8