Khera_Naseem Profile Banner
Naseem Khera Profile
Naseem Khera

@Khera_Naseem

Followers
3K
Following
2K
Media
1K
Statuses
4K

عمران خان قوم کی آخری اُمید ہے عمران خان قوم کے دل کی دھڑکن ہے ❤️ Cyber Warriors

United Kingdom
Joined September 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Khera_Naseem
Naseem Khera
1 year
میرا قصور اپنی افواج سے اپنے ملک پر قربان ہونے والے شہیدوں سے محبت تھا میں یہ قصور ہمیشہ کرتا رہوں گا کیونکہ یہ ملک بھی میرا یہ فوج بھی میری یہ سبق میرے کپتان عمران احمد خان نیازی نے پڑھایا ہے اور یہ سبق میں ہمیشہ یاد رکھوں گا پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
6
15
71
@Khera_Naseem
Naseem Khera
14 hours
اسرائیل سعودی شہر تبوک سے صرف 481 کلومیٹر دوری پر ۔۔ مطلب اسرائیل پاکستان سے اب صرف 481 کلومیٹر دور ہے۔۔۔۔ 👊💪👊💪
1
0
6
@Khera_Naseem
Naseem Khera
17 hours
ارشد ندیم جاپان ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ سے باہر ہوگئے۔ دنیا یہ سن لے کہ یہ ہار بھی سعودی عرب کی ہار تصور کی جائے گی 😂😂😂😂
0
0
1
@Khera_Naseem
Naseem Khera
23 hours
تم نے ترانے چھوڑ کر صرف ایک بار بندوق اٹھائی اللہ نے تمہیں دنیا میں عزت والے مقام پر لا کھڑا کیا دفاعی معاہدہ
1
0
3
@Khera_Naseem
Naseem Khera
23 hours
پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے اس بات کا ثبوت کل سعودی عرب سے سے معائدہ طے پانے کے بعد یقین آگیا ہوگا الحمداللہ ہمیں فخر ہے کہ اللہ نے اس قوم کو چُنا ہے بیت اللہ اور مدینہ منورہ کی حفاظت کے لئیے جو اپنی جان سے زیادہ اس پاک سر زمین کی حفاظت کو یقینی بنائے گی
1
1
4
@Khera_Naseem
Naseem Khera
2 days
پاکستان کے تین مرتبہ کےسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی پنجاب کے سیلاب زدگان کی دل جوئی کے لیے لندن آمد،موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میاں صاحب نے لندن کے معمولی ہسپتال سے اپنا چیک اپ بھی کروایا 😂😂😂😂
0
0
3
@Khera_Naseem
Naseem Khera
3 days
اس میسج کو جتنا ہوسکے صدقہ جاریہ سمجھ کر پھیلائیں
0
4
7
@Lalika79
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
4 days
پشاور جلسہ
2
71
279
@Khera_Naseem
Naseem Khera
4 days
انڈیا کے مہنگے جہاز ہماری فورسز نے جنگ میں گرائے اور انڈین کرکٹ ٹیم نے ہمارے سفارشی جہاز کل ایشیا کپ میں ہرائے
0
0
2
@Khera_Naseem
Naseem Khera
4 days
فیصلہ یہ کیا ہے کہ میچ تم جیت لیا کرو اور جنگ میں کڑاکے ہم کاڈتے رہیں گے تھارے وڈیاں کے
0
0
5
@Khera_Naseem
Naseem Khera
4 days
9 سے 14 سال کی بچیوں کی ویکسینیشن آج سے شروع تھی سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر اس کے خلاف ہر شخص نے کمپئین کی ہے ویڈیوز موجود ہیں حکومت نے ان کے خلاف کچھ اقدام نہ کیا رزلٹ یہ نکلا ہے کہ آج کوئی ویکسین لگوانے کو تیار نہیں یہ صرف تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ورکرز کو پکڑتے بس
2
1
13
@Khera_Naseem
Naseem Khera
4 days
مجھے ہے حُکم اذان
0
0
5
@Khera_Naseem
Naseem Khera
4 days
پاکستانی قوم کی کرکٹ ٹیم کو انڈیا سے ہارنے کے بعد
1
6
21
@Khera_Naseem
Naseem Khera
4 days
شاہین وکٹ لینے کی بجائے رنز بنا رہا ہے۔ صائم ایوب رنز بنانے کی بجائے وکٹیں لے رہا ہے۔ میاں صاحب اے کہڑا ڈیزائن بنایا جے 🤔
0
0
10
@Khera_Naseem
Naseem Khera
4 days
جیت ہماری پکی تھی مگر بدقسمتی سے ہمسائے ملک والے"وڈے مُنڈے" لے آئے
2
0
6
@Khera_Naseem
Naseem Khera
4 days
پاکستان کی گھٹیا پرفارمینس اپنی جگہ پر مگر ویسے ایک بات ہے یہ امپائر انڈیا کو پوری سپورٹ کررہا ہے تین مرتبہ اس نے آؤٹ دیا اور اس کے فیصلے تبدیل ہو گئے۔۔ بڑی جلدی انگلی اٹھاتا ہے
0
0
9
@Khera_Naseem
Naseem Khera
4 days
بھاڑ میں گئی کرکٹ 🏏 انڈیا والو تم اپنے رافیل بھیجو ہم جنگ ہی لڑیں گے۔ 😂🤣
2
0
10
@Khera_Naseem
Naseem Khera
4 days
بچیوں کی ویکسینیشن سے پہلے تحریری اجازت نامہ لیا جائے اگر والدین کی رضامندی نہ ہو تو ویکسینیشن نہ کی جائے,ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
0
3
10
@Khera_Naseem
Naseem Khera
5 days
پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کشتیاں دے کر سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے پر لگایا جائے۔ پاکستانی عوام کا میاں صاحب سے مطالبہ
0
2
9
@Khera_Naseem
Naseem Khera
5 days
بھائی لوگو یار کوئی لنک ہے شہیر کردو جہاں پہ میچ دیکھ سکوں ؟؟؟؟؟
2
0
2
@Khera_Naseem
Naseem Khera
5 days
آج کا میچ فیصلہ کرے گا کہ سوشل میڈیا پر اگلے دو دن تک ہم انڈیا کی کتوں والی کرینگے یا وہ ہماری۔۔۔ 😬
3
0
13