Shahid Khaqan Abbasi
1 year
مجھے فخر ہے کہ میری آواز ہمیشہ منطق پر مبنی ہوتی پے ۔ معاشرے میں ایسی آوازوں کی ضرُورت ہے تاکہ شدت پسندانہ رحجانات کا تدارک کیا جا سکے- ایسی آوازوں کی حوصلہ افزائ کی جانی چاہیۓ نہ کہ اُنہیں دبانے کی کوشش- سوچا آپ سے بات کروں کہ شاہد معاشرے میں ابھی بھی ایسی آوازوں کی کوئ جگہ ہو -