Bukhari007 Profile Banner
Bukhari007 Profile
Bukhari007

@Khano49

Followers
6,942
Following
7,249
Media
562
Statuses
7,885

Beautiful Quotes❤️| Golden Lines🥰| Poetry Corner✍️| Islamic 🌍| All opinions are My own ✨😊| Bukhari writes🤵

Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Khano49
Bukhari007
6 months
Happy to be a part of blue tick X member soon❤️🥰
Tweet media one
149
2
185
@Khano49
Bukhari007
6 months
عزت کے موتی پر ذرا سا بھی میل آ جائے تو سینکڑوں دریا بھی اسے دھو نہیں سکتے💯 بہت خوبصورت حقیقت 💙🩷 ری پوسٹ بھی کر دیا کریں آپ کی محبت ہو گی بہت 💞
Tweet media one
28
1
43
@Khano49
Bukhari007
6 months
اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر 🩶 دیر کے لیے معزرت 🥰✨
Tweet media one
43
2
35
@Khano49
Bukhari007
6 months
اسلام وعلیکم ❤️ شب بخیر آپ سب کو 💞 بہت خوش رہیں آپ ��ب 🤍✨
Tweet media one
34
0
29
@Khano49
Bukhari007
6 months
اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر آپ سب کو 💞
Tweet media one
27
1
25
@Khano49
Bukhari007
6 months
کتنی پاک اور خوبصورت بات ہے نا ؟ 🤍🤍
Tweet media one
21
1
24
@Khano49
Bukhari007
5 months
اسلام وعلیکم 🩷 کیا آپ بتا سکتے ہیں ؟ اصل جواب
Tweet media one
26
1
29
@Khano49
Bukhari007
6 months
َمَا الْحَيَاةُ الـدُّنْيَآ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ° اور دنیا کی زندگی سوائے دھوکے کے اور کچھ نہیں. #FridayVibes صبح بخیر آپ سب کو 🤍🖤
Tweet media one
34
1
20
@Khano49
Bukhari007
6 months
بعض اوقات سب سے طویل سفر دو لوگوں کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے۔" اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر آپ سب کو 💞 بہت خوش رہیں 🥰🌸
Tweet media one
26
0
19
@Khano49
Bukhari007
5 months
اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر آپ سب کو 🤍✍🏻
Tweet media one
30
0
23
@Khano49
Bukhari007
5 months
*_اگـر آپ کـی آنکھ اچھــی ہــے تو دنیـا آپ کـو خـوب صـورت لگــے گـی۔ لیکن اگـر آپ کــی زبان اچھــی ہــے تـو آپ دنیـا کـو خــوب صــورت لگیـں گــے☘️💜_* اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر آپ سب کو 🤍
Tweet media one
28
0
28
@Khano49
Bukhari007
6 months
نرم دل لوگ بے وقوف نہیں ہوتے، وہ جانتے ہیں، کہ لوگ ان کے ساتھ کیا کھیل، کھیل رہے ہیں، لیکن پھر بھی وہ نظر انداز کرتے ہیں، کیونکہ ان کے پاس ایک خوبصورت دل ہوتا ہے💔😊🥀 صبح بخیر آپ سب کو 🤍✨🌸
Tweet media one
27
0
22
@Khano49
Bukhari007
6 months
میں نے دیکھا ہے جو لوگ کہتے ہیں ہر چیز تقدیر میں لکھی جا چکی ہے وہ سڑک پار کرنے سے پہلے دونوں طرف دیکھتے ہیں. اسٹیفن ہاکنگ گہری بات ✍🏻🙃🩹🌸
Tweet media one
27
0
25
@Khano49
Bukhari007
6 months
اسلام وعلیکم ❤️ شام بخیر پیرے لوگ سب میرے💞 اور کیا ہی رحمان ہے میرا رب 🥰🥰
Tweet media one
23
0
26
@Khano49
Bukhari007
6 months
یہ دنیا سوۓ ہوۓ لوگوں کا ہجوم ہے اور سوۓ ہوۓ لوگ کھبی بیدار لوگوں کو برداشت نہیں کرتے...🖤 شاید ایسا ہی ہے نا ❤️😊
Tweet media one
24
1
26
@Khano49
Bukhari007
6 months
جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیزیں دیکھنے لگیں تو دل انجام سے اندھا ہو جاتا ہے شب بخیر ❤️
Tweet media one
25
1
23
@Khano49
Bukhari007
6 months
آپ کی محبت کا انتظار رہے گا ۔۔۔🍂 اپنے اشعار بھی نظر کیجئے گا 🖤🤍
Tweet media one
20
0
20
@Khano49
Bukhari007
6 months
محبت میں سب طاقتیں ہوتی ہیں صرف بھولنے کی طاقت نہیں ہوتی یہ حقیقت ہے نا ❤️✍🏻 ایسا ہی ہے ۔۔۔۔کبھی نہیں بھولتے ہم🙃
Tweet media one
23
1
23
@Khano49
Bukhari007
6 months
بہت خوبصورت حقیقت 🩶🩶
Tweet media one
18
1
22
@Khano49
Bukhari007
5 months
کسی کے گھر جا کر اپنے بچوں کی کامیابیوں یا اپنی دولت، امارت کا ذکر کرنا زہنی ہراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے آپ اس سے کس قدر متفق ہیں ؟😊✍🏻
Tweet media one
23
0
27
@Khano49
Bukhari007
5 months
دانا کی زندگی کا علم دانائی نہیں، دانا کی زندگی کا عمل دانائی ہے ۔ حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ✍🏻💞🌸
Tweet media one
20
0
19
@Khano49
Bukhari007
6 months
وقت جب فیصلہ کرتا ہے تو گواہوں کی ضرورت نہیں پڑتی وقت کی خوبصورت مگر تلخ حقیقت 🍂✍🏻🤍
Tweet media one
24
2
23
@Khano49
Bukhari007
6 months
حقیقت 💞💞
Tweet media one
16
3
26
@Khano49
Bukhari007
6 months
جب تم انصاف کی کرسی پر بیٹھو تو وہاں یاد رکھو کہ میں بندوں کا خدا نہیں بلکہ "خدا کا بندہ ہوں" سید ابو الاعلی مودودی✍🏻✨
Tweet media one
19
1
22
@Khano49
Bukhari007
6 months
یادیں فقط تکلیف ہی دیتی ہیں چاہے اچھی بھی ہوں !! ایسا ہی ہے ؟ اہل نظر اپنے دل کی بات بتائیں ✍🏻🙃😌💞
Tweet media one
17
1
23
@Khano49
Bukhari007
6 months
اپنی زندگی میں مزید سال شامل کرنے کی کوشش نہ کریں، بہتر ہے کہ اپنے سالوں میں مزید زندگی کا اضافہ کریں- ➖ بلیز پاسکل خوبصورت بات ہے نا 😌✨✍🏻🌸
Tweet media one
26
1
19
@Khano49
Bukhari007
6 months
خسارہ ہے ہر وہ چیز وہ احساس اور ہر وہ شخص جس کی قیمت آپ کا ذہنی سکون ہو 💔 حقیقت ہے نا ؟😌🙃✍🏻🍂 اچھی تحریر کو ایک دوسرے سے بانٹ لیا کریں ۔۔۔۔۔ شاید کوئی کسی ایسی تحریر سے ہمت پانے کا منتظر ہو 🖤
Tweet media one
24
1
21
@Khano49
Bukhari007
6 months
فقیر کی بھوک صِرف اِس کی جان کو کھاتی ہے. جبکہ سٌلطان (حاکمِ وقت) کی بھوک مٌلک و مِلّت کو کھا جاتی. . . علامہ اقبال ✍🏻🍂
Tweet media one
19
1
19
@Khano49
Bukhari007
6 months
اگر دروازہ پتھر کا ہو تو دستک 'ریاضت' ہے. لیکن دروازے کے پیچھے پتھر ہو تو دستک "حماقت" ہے. شب بخیر 💞🥰😌 بہت خوش رہیں آپ سب ✍🏻❤️
Tweet media one
25
1
18
@Khano49
Bukhari007
6 months
ہم گمراہی کے سمندر کی چھوٹی بڑی مچھلیاں ہیں اس سمندر سے صرف علم ہی ہمیں نکال سکتا ہے صبح بخیر آپ سب کو 💞
Tweet media one
16
1
17
@Khano49
Bukhari007
6 months
"- عورت میں ایک خاص صلاحیت ہے کہ وہ حالات کے مطابق اپنے والدین کا بیٹا بھی بن سکتی ہے اور اپنی اولاد کا باپ بھی -" رب کائنات کی سب سے خوبصورت اور حسین تخلیق کا شاہکار ہے عورت💞❤️‍🩹✍🏻
Tweet media one
20
0
22
@Khano49
Bukhari007
6 months
کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب رہے ہوتے ہیں __♥️ دوپہر بخیر 💞
Tweet media one
19
2
19
@Khano49
Bukhari007
6 months
وہ کہہ رہا تھا ماں مجھےخوبصورت اور پڑھی لکھی دلہن چاہیے اور کمرے میں کھڑی ان پڑھ بہن اس کی باتیں سن کے ڈر گئ 💔💔💔 گہری حقیقت ✍🏻🙃 شام بخیر 😌🌸
Tweet media one
20
0
18
@Khano49
Bukhari007
5 months
الفاظ آپ کا تعارف ہوتے ہیں کوشش کریں یہ تعارف انہی سے کریں جن کے اندر آپ کی شخصیت کو جاننے کی چاہ ہو اسلام وعلیکم 🩷 دوپہر بخیر ❤️‍🩹
Tweet media one
20
0
20
@Khano49
Bukhari007
5 months
عبادت ضرور کیجیے،مگر مُعاملات پر خاص توجہ دیجیے،کعبہ کے چکر لگانے سے،لوگوں کو دِیے ہوئے چکر معاف نہیں ہوتے!! اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر آپ سب کو 🤍✍🏻
Tweet media one
21
0
18
@Khano49
Bukhari007
6 months
لوگ نیک انسان کا گناہ اور گنـاہگار کی نیکی دونوں ہی برداشـت نہیں کرتـے سچی تلخ حقیقت 😊✍🏻🍂 اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر آپ سب کو 💞
Tweet media one
21
1
17
@Khano49
Bukhari007
6 months
لوگ برابر پیدا ہوتے ہیں، لیکن ان کی قسمت اور مال میں فرق ہوتا ہے، اور پھر موت انہیں برابری کے مربع میں لوٹا دیتی ہے۔ -سینیکا صبح بخیر آپ سب کو 💞
Tweet media one
19
1
19
@Khano49
Bukhari007
6 months
قدرت نہیں چاہتی کوئی کسی کو بھول جائے اس لئے تو اُس نے چاندنی راتوں کو تخلیق کیا ہے۔ دوپہر بخیر 🩶 # Good afternoon ✨
Tweet media one
18
1
16
@Khano49
Bukhari007
6 months
”اپنی زندگی فتوحات کا جشن مناتے ہوئے نہیں، بلکہ شکستوں پر قابو پانے میں گزاریں۔“- ~چی گویرا شب بخیر ❤️
Tweet media one
20
1
16
@Khano49
Bukhari007
6 months
Best View ❤️
Tweet media one
12
1
21
@Khano49
Bukhari007
6 months
یقیناً انسان کی زندگی کا بدترین لمحہ وہی ہے جس میں وہ اپنی ذات کی صلاحیتوں پر شک کرتا ہے صبح بخیر آپ سب کو 💞💞
Tweet media one
21
0
20
@Khano49
Bukhari007
6 months
کتنی خوبصورت بات ہے نا ❤️ بیشک میرا رب ہمیشہ دیکھتا بھی ہے اور سنتا بھی ہے ہر اس پکار کو بھی جو کبھی خاموشی سے دل کے کسی نرم گوشے سے آنسوؤں کا لباس اوڑھے نکلتی ہے اور عرش بریں تک نور بن کر جاتی ہے ✍🏻🤍
Tweet media one
20
0
17
@Khano49
Bukhari007
6 months
مطلبی لوگ کوئلے کی مانند ہوتے ہیں جب گرم ہوتے ہے تو ہاتھ جلا دیتے ہیں۔اور جب ٹھنڈے ہوتیں ہیں تو ہاتھ کالا کر دیتے ہیں۔ شاید ایسا ہے نا ✍🏻😊
Tweet media one
16
0
18
@Khano49
Bukhari007
6 months
اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر آپ سب کو 💞 بحث آپ کے رشتے میں دی جانے والی وہ صفائی ہے جو آپ کو سامنے والے انسان سے بد زن کر کے اس کی محبت آپ کے دل سے نکال باہر کرتی ہے ۔۔۔۔۔ پھر نا احترام باقی رہتا ہے نا وہ انسان 🥰❤️ بہت خوش رہیں 💞
Tweet media one
25
1
19
@Khano49
Bukhari007
6 months
اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر بہت بہت آپ سب کو 💞 دعاؤں میں یاد رکھیے گا 🖤✨🤲🌸
Tweet media one
19
1
19
@Khano49
Bukhari007
6 months
حقیقت 💞 دوپہر بخیر 💞 بہت خوش رہیں آپ سب✨
Tweet media one
20
0
17
@Khano49
Bukhari007
6 months
اور کیا ہی خوبصورت ہے وہ جنت جہاں ہم رو برو بیٹھ کر رخ انور مصطفیٰ کو دیکھیں گے اور اپنے حسرتیں بجھائیں گے 💞 جنت کی تو اور بھی طلب بڑھ گئی ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سے آپ نے اسے اپنے رہنے کی جگہ بنایا ہے ❤️🤲🏻
Tweet media one
12
1
16
@Khano49
Bukhari007
6 months
حُسن کائنات کی گرامر ہے ، اور اِسے سمجھنے کے لیئے عشق کرنا ضروری ہے. -کرِشن چندر شب بخیر ❤️✍🏻✨
Tweet media one
20
1
18
@Khano49
Bukhari007
6 months
Beshak ❤️
Tweet media one
21
1
16
@Khano49
Bukhari007
6 months
جو آنکھ مائنس دیکھنے کی عادی ہو اسے پلس میں بھی دو مائنس نظر آتے ہیں حقیقت ہے نا ☺️✍🏻🥰
Tweet media one
16
0
18
@Khano49
Bukhari007
6 months
لوگوں کو ہمیشہ میٹھا بولنے کی عادت نہ بنائیں کیونکہ جب آپ کے حالات آپ کو خاموش رہنے پر مجبور کریں گے تو وہ سوچیں گے کہ آپ ان سے محبت نہیں کرتے...! - خلیل جبران۔ ایسا ہوتا ہے اکثر شاید ✍🏻🍂
Tweet media one
19
1
18
@Khano49
Bukhari007
6 months
اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے شاید صرف ماں❤️‍🩹🫂
Tweet media one
17
2
19
@Khano49
Bukhari007
6 months
اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر آپ سب کو 💞🥰 یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی محفل رب کے زکر سے شروع ہو اور وہ اسے اپنے محبوب کے زکر پر ختم نہ کرے۔۔۔۔۔۔ وہ بہت محبت کرتا ہے اپنے محبوب سے سو اپنے ساتھ اس کے زکر کو لازم بنا دیا کے ایمان بھی مکمل اگر چاہیے تو میرے محبوب کو بھی دل سے ماننے سے
Tweet media one
20
1
19
@Khano49
Bukhari007
6 months
بعض دفعہ انسان کا ایک جملہ پورے جسم میں جان ڈال دیتا ہے ... جیسے "چائے " بنی ہے پی کر جائیے گا " ی ہیں نا 🤭😌❤️‍🩹😀🖤🤍🩹
Tweet media one
17
0
19
@Khano49
Bukhari007
6 months
میں صرف اسکا زمہ دار ہوں جو میں نے کہا اسکا نہیں جو آپ نے سمجھا۔۔۔! #منٹو گہری بات ✍🏻🍂🌸 آپ بول تو سکتے ہیں مگر کسی کو اس بات کا مطلب خود سے سمجھنے سے نہیں روک سکتے کبھی بھی 🥰🤍
Tweet media one
16
1
16
@Khano49
Bukhari007
6 months
ضمیر سڑک پر لگے ہوئے اس معلوماتی سائن بورڈ کی طرح ہے جو راستہ اور صحیح سمت تو بتاتا ہے پر اس پر چلنے کیلئے مجبور نہیں کرتا ۔ 🔥 خوبصورت بات ہے نا ❤️😊
Tweet media one
16
1
16
@Khano49
Bukhari007
5 months
جیسے ایک ماں نہیں بتاتی کہ وہ کیوں پریشان ہے ۔ ایسے ہی اک عمر گزر جانے کے بعد بچے بھی نہیں بتاتے کہ وہ کیوں اداس ہیں ۔ #قومی_زُبان شب بخیر 💞 بہت خوش رہیں
Tweet media one
20
9
16
@Khano49
Bukhari007
5 months
اپنے بارے میں بُرا مت سوچئیے! ورنہ! جن لوگوں نے اس کا ٹھیکہ لیا ہوا ھے اُن کا روزگار چھن جائے گا ! مستنصر حسین تارڑ شام بخیر 💞
Tweet media one
11
0
20
@Khano49
Bukhari007
6 months
کیا ہی خوبصورت باتیں تھیں ہمارے بڑوں کی ❤️❤️✨
Tweet media one
16
2
17
@Khano49
Bukhari007
5 months
زیادہ اذانیں دینے سے بھی فرق نہیں پڑھ رہا تو 10 روپے کی چیز 10 روپے میں ہی بیچ کے دیکھو! شاید اللہ کو رحم آ جائے ! انور مقصود✍🏻
Tweet media one
15
0
19
@Khano49
Bukhari007
4 months
بیوقوف سے بیوقوف عورت بھی اگر خوبصورت ہو تو ہزاروں افلاطونوں پر راج کر سکتی ہے!! منٹو بات تو صحیح ہے🌸✍🏻
Tweet media one
14
0
17
@Khano49
Bukhari007
5 months
سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں۔🖤 ہیں نا ؟🍂 دوپہر بخیر
Tweet media one
14
1
18
@Khano49
Bukhari007
6 months
ہائے ےےءءء 🔥 سچی حقیقت زندگی کی💞💞
Tweet media one
15
1
15
@Khano49
Bukhari007
6 months
غریب آدمی سچے عاشقوں میں سے ہے کیونکہ اس کے پاس دل کے سوا کوئی لالچ نہیں ہے!! ➖ جبران خلیل جبران 💞💞 حقیقت ✍🏻؟
Tweet media one
16
1
16
@Khano49
Bukhari007
6 months
بہت بڑی خامی ہمارے ایمان کے کمزور ہونے کی 🍂💔🙂
Tweet media one
17
1
15
@Khano49
Bukhari007
5 months
انسان ایک غافل منصوبہ ساز هے کہ وہ اپنی ساری پلاننگ میں کبهی اپنی موت کو شامل هی نہیں کرتا.“ ہیں نا ؟😌 شب بخیر ✍🏻🤍
Tweet media one
13
1
19