Khan Badshah_PTI Profile Banner
Khan Badshah_PTI Profile
Khan Badshah_PTI

@Khanbadshah22

Followers
93,133
Following
47,976
Media
3,007
Statuses
13,165

Imran Khan Lovers ❤️

in your ❤️
Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
💙 پاکستان کی تاریخ کے دو عظیم لیڈر 💙
Tweet media one
205
393
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
9 months
میں اوورسیز پاکستانی ہوں، یہاں میری رہائش مغل پورہ میں ہے، انہوں نے میرا ووٹ اٹھا کر مانسہرہ پھینک دیا ہے، لیکن میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں مانسہرہ ووٹ ڈالنے جاؤں گا، ہم دنیا میں جہاں بھی ٹریول کرتے ہیں، لوگ ہمیں عمران خان کی وجہ سے پہچانتے ہیں #الیکشن_نہیں_نسلوں_کا_فیصلہ_ہے
45
5K
9K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
صحافیوں کے منہ پر زور کا تھپڑ ، ویلڈن ماریہ 👏
Tweet media one
116
4K
9K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
1 year
شہباز شریف نے وزیراعظم ھاؤس سے جاتے ہوئے پوچھا کہ " کوئی رہ تو نہیں گیا" پاس کھڑے بندے نے کہا کہ ۔۔ نہیں سر کوئی نہیں رہ گیا۔۔ " سب کا بیڑہ غرق ہو گیا " 😂😂
90
3K
8K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
1 year
میں نے سوچا کہ ن لیگ والے میرے قریب کیوں آ رہے ہیں پھر میں نے دیکھا کہ نواز شریف پیچھے سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گیا 😂 پہلے پاکستان سے بھاگا تھا، اب مجھے دیکھ کر بھاگ جاتا ہے 😂
87
3K
7K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
9 months
یہ آدمی بول نہیں سکتا لیکن جب رپورٹر نے پوچھا کہ ووٹ کس کو دیں گے تو اشاروں سے سمجھا دیا کہ عمران خان کو ووٹ دوں گا
17
3K
7K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
ڈی آئی جی صاحب خود ہی گیس کا شیل چلا کر ۔۔ خود ہی اس میں گر کر بیہوش ہو گئے 😂😂 ، فواد چوہدری
149
3K
5K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
خان صاحب کے ہاتھ کا بوسہ 💕 " جعلی کاپی " بہت جلد مارکیٹ میں آنے والی ہے
59
2K
5K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
3 تھیلے آٹا بھی لے لیا لیکن " ووٹ پھر بھی عمران خان کو " دینا ہے 😂 سٹائل ذرا چیک کرو پنڈی والے بھائی کا 😆
95
2K
4K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
1 year
ڈاکٹروں نے کہا سگار چھوڑ دو ورنہ مر جاؤ گے ۔۔ "جتنے ڈاکٹروں نے کہا وہ سارے مر گئے" میں ابھی تک زندہ ہوں، 😂😂 لیجنڈ شیخو
45
1K
4K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
ہمیں پولیس نے ریلی کی اجازت دی اور روٹ دیا گیا، لیکن آج اچانک ہماری پرامن ریلی پر آنسو گیس اور ڈنڈے برسائے گئے اور ہمارے ایک کارکن علی بلال کی پولیس حراست میں جان گئی، "عمران خان کا الجزیرہ کو انٹرویو "
22
3K
4K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
ہم اپنے زخم بھلانے کو تیار ہیں ، مثبت قدم اٹھائیں ، الیکشن کروائیں ، عوام کو موقع دیں ، شہباز گل #پاکستان_میں_جنگل_کا_قانون
36
1K
4K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
1 year
عمران خان نے مشکل وقت میں پاکستان میں رہ کر نواز شریف، بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کی ملک سے بھاگنے والی روایت کو ہمیشہ کیلئے توڑ دیا ہے، تجزیہ نگار حبیب اکرم
24
1K
4K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
میں عمران خان کا نظریاتی ورکر ہوں ، میں وڈیروں کی گاڑیوں کے دروازے کھولنے والا ورکر نہیں ۔۔ 👍🏻
22
1K
3K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
یہ عمران خان کا عشق تھا ، میں کوئی فیم لینے نہیں آیا تھا ، میرے ہاتھ میں پانی کی بوتل تھی، شراب نہیں تھی۔۔۔۔زمان پارک کی سڑکوں پر وائرل ہونے والا سید فیضان شاہ
155
1K
3K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
سب کہو ۔۔ انشاء اللّٰہ ✌️
Tweet media one
364
1K
3K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
ابرار الحق کا نیا سونگ " آزادی " ✌️
43
1K
3K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
میں لاہور کے سب سے " بڑے لوٹے عون چوہدری " کے حلقے سے ہوں ۔۔ خان صاحب بھی ہنسی نہیں روک پائے 😂
23
889
3K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
عمران خان کی اسلام آباد عدالت پیشی کے منظر تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے
24
932
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
عمران خان کے قافلے میں ارتغل غازی کا جھنڈا 💕
31
1K
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
عمران خان سے جیو نیوز نے معافی مانگی ھے ، کیا معاف کر دینا چاہیئے یا نہیں ؟؟
Tweet media one
659
753
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
عمران خان کی بخشش کیلئے شوکت خانم کینسر ہسپتال ہی کافی ھے #شوکت_خانم_کو_عطیہ_کریں
44
980
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
9 months
عمران خان سے محبت کا والہانہ انداز، مرشد عمران خان کا ایک چاہنے والا اپنے سر کی ٹوپی سے شوکت خانم کی قبر مبارک کو صاف کر رہا ہے ، دل جیت لیا اس بھائی نے
17
952
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
شہباز شریف 10 کلو آٹے کا تھیلا دے کر اخبار والوں کو کہتا ہے، "میری تصویر فرنٹ پیج پر لگانا" 😂 شیخ رشید
28
958
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
جب سے ھم اسمبلیوں سے نکلے ہیں ھم نے کوئی تنخواہ نہیں لی ، مجھے شک ھے کہ امپورٹڈ حکومت ھماری تنخواہیں وصول کر کے کھا گئی ھے
14
856
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
ابا لندن ، بچے لندن ، کاروبار لندن ، جائیداد لندن ، بچوں کی شادی لندن ۔۔ " میں دختر پاکستان مریم نواز " 😂
41
984
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
چوروں کی حرکتیں بھی چوروں والی ۔۔ 2 بیڈ شیٹوں کے اندر شو پیس چھپا کر لے اڑے 😂
14
1K
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
کیا مصطفیٰ نواز کھوکھر کو تحریک انصاف میں شامل کرنا چاھیئے ؟؟ انصافینز بتاؤ ذرا ؟
Tweet media one
792
308
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
وزیراعظم عمران خان کے بغیر آج پریڈ گراؤنڈ کی یہ جگہ سنسان پڑی ہے
12
645
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
مریم اورنگزیب نے کبھی زندگی میں کونسلر کا الیکشن بھی نہیں لڑا، 😂 اس نے زیادہ سے زیادہ پانچ سات عورتیں دیکھی ہیں جو صرف دوسروں کے میک اپ ڈسکس کرتی ہیں 😂، فواد چوہدری
23
801
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
کیا قوم لسی پی کر سوئی پڑی ہے ؟ کیا ہزار سال تک غلامی کرنی ہے ؟ پولیس والا قوم کو غیرت کا سبق پڑھاتے ہوئے
7
933
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
عمران خان کی غیر دانستہ کہی گئی بات پر ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوئی جبکہ مریم صفدر سٹنگ ججز کی تصاویر دکھا کر ان کے فیصلوں کو غلط کہہ رہی ہیں لیکن کوئی توہین عدالت جنبش میں نہیں آئی ، شہباز گل
11
753
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
عمران ریاض پر قذافی اسٹیڈیم کے باہر پولیس والوں کا تشدد
19
854
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
عمران خان کو گرفتاری سے کوئی مسئلہ نہیں ہے اصل مسئلہ عمران خان کی جان کی حفاظت کرنا ہے ، ہم اپنی قانونی جنگ لڑیں گے ، شہباز گل
7
690
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
#منشی_الیکشن_کمیشن
Tweet media one
16
960
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
گڈ نیوز وزیر خارجہ نشے کی حالت میں توڑ پھوڑ کرنے کی وجہ سے 2 دن سے نیویارک جیل میں ھے
57
479
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
عمران خان کی خاطر شوہروں نے بھی "غلامی کی زنجیریں" توڑ دیں 😂 بیوی کی غلامی بھی نامنظور 😂
24
582
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
@ImranRiazKhan عمران خان کے بھانجے نے صحیح کہا ہے کہ ہم نے آزادی حاصل کرنے کے لیے یہ ملک حاصل کیا تھا روزی روٹی کیلئے نہیں۔۔ رزق کا وعدہ اللّٰہ نے کیا ہے۔۔ کوئی کسی کو رزق نہیں دے سکتا۔۔♥️🇵🇰 #MarchAgainstlmportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
75
452
2K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
یہ ارتغل غازی کے ڈرامے کا سین نہیں بلکہ عمران خان کی انٹری ہے
11
610
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نے ہنستے ہنستے پوری کی پوری اسمبلی اڑا دی 😁
22
484
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
خان صاحب کی گاڑی کی ایک جھلک ۔۔ اللّٰہ ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین
46
509
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
تمام انصافینز اس ٹرینڈ #شہزاد_گل_رہا_کرو میں شامل ھوں اور شہزاد گل بھائی کیلئے بھر پور آواز اٹھائیں
Tweet media one
36
772
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
9 months
تمام انصافین اس ٹرینڈ کو فالو کریں #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
Tweet media one
9
705
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
مریم نواز اس عورت کی " جوتی کے برابر " بھی نہیں #تو_آ_تے_سہی
Tweet media one
15
469
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
صدیق جان عدالت میں پیش ۔۔ ماشاءاللہ چہرے پر کوئی خوف نہیں ✌️
10
400
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
سپریم کورٹ نے حکومتی وکیلوں سے پوچھا کہ آخر الیکشن کروانے میں کس چیز کی کمی ہے؟ تو انہوں نے کہا کہ کمی صرف ووٹوں کی ہے، ہمارے پاس ووٹ ہی نہیں 😂، فواد چوہدری
25
737
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
منشی ای اوئے 📢 #منشی_الیکشن_کمیشن
Tweet media one
33
681
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
عمران خان کے ٹائیگر شایان علی کیلئے ایک جملہ
Tweet media one
43
194
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
ملک کے حالات بلکل ٹھیک ہیں ۔۔ صرف پی ڈی ایم کے حالات ٹھیک نہیں ہیں کہ وہ الیکشن میں جائیں ، عمران ریاض
2
594
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
1 year
میرے ذرائع کے مطابق میاں اسلم اقبال اگلے وزیر اعلیٰ پنجاب ہو سکتے ہیں، اینکر اطہر کاظمی 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻 👍🏻
50
248
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
شایان علی پھر سے اپنے مشن پر ، مریم نواز اور نواز شریف کو دفتر سے نکلتے ہوئے سرپرائز دے ڈالا
39
467
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
اگر میری 1000 جانیں ھوتی تو ساری اپنے ملک پر قربان کر دیتا ، شایان علی
32
324
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
فضل الرحمن کی کوئی حیثیت نہیں ہے کہ وہ عمران خان پر بات کرے، نہ ہی وہ کوئی قومی لیڈر ہے، پختونخواہ کے کچھ لوگ ان کی باتوں سے بیوقوف بنتے ہوں گے، فواد چوہدری
19
559
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
آصف زرداری عمران خان کو قتل کروانا چاہتا ہے ، شیخ رشید #تو_آ_تے_سہی #ڈار_کو_پھانسی_دو
31
599
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
پہلے گرفتاری ہوتی ہے بعد میں حکومت سوچتی ہے کہ مقدمہ کونسا کرنا ہے ، شفا یوسفزئی #پاکستان_میں_جنگل_کا_قانون
Tweet media one
13
621
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
عمران خان پھر سے بغیر سہارے کے چلنے پھرنے لگ گئے ہیں اور اب جلوسوں میں پی ڈی ایم کی منجی ٹھوکنے کیلئے مکمل طور پر فٹ ہیں
7
342
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
اسحاق ڈار سے بہتر تھا کہ " لاھور دا پاوا اختر لاوا " کو وزیر خزانہ بنا دیا جاتا ، 🤣🤣🤣🤣 اینکر عمران ریاض
25
414
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
۔۔ 😁 ۔۔ سمیع ابرہیم ۔۔ ہائے اللّٰہ ۔۔ 😁
59
494
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
1 year
لفافہ شاکڈ 🥴 اینکر روکڈ 😎
35
524
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
میں اپنی ساری قوم کو آج کہتا ھوں کہ اگر آج آپ میرے ساتھ کھڑے نہ ھوئے ، تو آپ سب کے ساتھ بھیڑ بکریوں جیسا سلوک ھونے والا ھے عمران خان ،
14
622
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
رانا ثناء اللہ کی فورس کے آگے سرنڈر کرنے کا مطلب عمران خان کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے برابر ہے، فواد چوہدری
7
653
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
مریم بی بی کہتی ہیں کہ پی ٹی آئی کے بہت سارے لوگ ن لیگ میں آنے کیلئے منت سماجت کر رہے ہیں ، دعویٰ نہ کریں ، الیکشن کا اعلان کریں ، دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا ، شہباز گل
12
480
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
کل کا سب سے خوبصورت سین
10
338
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
لوگ گھروں سے نکل پڑے ✌️
22
477
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
🥰 لانگ مارچ کے نظاروں میں ، ایک خوبصورت نظارہ 🥰 #ہم_چھین_کر_لیں_گے_آزادی
19
380
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
9 months
وائرل کر دیں گے ہم 😎
Tweet media one
10
638
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
عمران خان سے محبت اور عقیدت ۔۔ ریلی پر لوگوں نے گھروں کی کھڑکیوں سے پھول نچھاور کیئے 💕
9
475
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
31 سال پہلے آج ہی کے دن عمران خان نے ورلڈ کپ جیتا تھا ، فیصل جاوید
1
439
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
عمران خان سے اپیل کرتا ہوں کہ آئی ایم ایف کے معاہدے پر دستخط نہ کرے ، جنرل (ر )امجد شعیب #گھٹیا_بدزبان_مریم_نواز
22
550
1K
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
میں پہلے کٹر " ن لیگی " تھا ، انہوں نے بغض عمران میں میرا بھی بیڑا غرق کر دیا ،
7
473
978
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
عمران خان کی پیشی کا تاریخی منظر 💕 چس آ گئی 🙌🏻
3
391
988
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
امپورٹڈ حکومت جہاں جاتی ھے وھاں سے بے عزتی کروا کر واپس آ جاتی ھے 🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
16
424
970
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
" اصلی اور نسلی شیخ رشید" کا رہائی کے بعد دھواں دار خطاب میں 15 دن سسرال میں رہ کر آیا ہوں ، میں گھبرانے والا نہیں
7
355
950
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
آخری رات جب میں نے کہا کہ " کوئی رہ تو نہیں گیا " تو اس رات سب کو پتہ لگ گیا کہ اس سارے کھیل کے پیچھے کون تھا
4
427
938
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
میں جیو اور دنیا نیوز کے خلاف اپنا کیس جیت گیا، سچ کی فتح ، شایان علی #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
Tweet media one
13
355
962
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
میرا لیڈر لندن بھاگنے والا نہیں ، میرا لیڈر میرا اثاثہ ہے ، خون کے آخری قطرے تک اپنے لیڈر کا دفاع کروں گا ، " پی ٹی آئی کا زخمی کارکن رات زمان پارک دوبارہ آ گیا " #منشی_محسن_نقوی_شرم_کرو
21
549
967
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
تمہی امید اول ھو ، تمہی سے رنگ آئے گا نہ جانے کونسے لمحے ھم سب مٹی میں مل جائیں سبق آموز ھو جائیں چلو کچھ کام کر جائیں
29
387
940
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
ایسی محبت اور عقیدت صرف عمران خان کو نصیب ہوئی ہے 💕
14
301
957
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
ایسا لگتا ہے جیسے قائد اعظم دوبارہ روپ بدل کر آگئے ہیں
26
354
932
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
جس نے مجھے گولیاں ماری تھیں اسے عدالت جانا نہیں پڑا اس کی ٹرائل وڈیو کانفرنس پر ہو رہی ہے تو میری کیوں نہیں ہو سکتی ، عمران خان
5
395
874
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
الیکشن ان کی چِڑ بن چکی ھے
Tweet media one
11
236
897
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
مان جاؤ کہ سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے
Tweet media one
14
315
886
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
مریم نواز نے جو میرے خلاف جعلی ٹویٹس کئے ہیں ان کیخلاف میں کیس کر رہا ہوں، فواد چوہدری
3
345
895
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
کیا آڈیو لیک ، ویڈیو لیک ، سے عمران خان کی مقبولیت میں کمی ھو جائے گی ؟؟
Tweet media one
268
80
911
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
این آر او 2 پاکستان کی تاریخ کا آخری این آر او ثابت ھو گا ۔۔ انشاء اللہ
Tweet media one
5
459
901
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
اس لفافہ صحافی کو آپ جانتے ہیں بھلا ؟؟
Tweet media one
361
155
850
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
میری پریس کانفرنس نہیں دکھائی جاتی ، میری آواز بند ہے ، شہباز گل #OurHeroShabazGill
Tweet media one
18
445
875
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
مریم نواز نے توشہ خانہ سے کچھ چیزیں اپنی نوکرانی کے نام پر لی تھیں ۔۔ وہ سکینڈل کچھ دنوں میں آنے والا ہے ، صدیق جان
4
482
838
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
یہ عمران خان کی بہت بڑی فتح ہے ، پنجاب اور پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت بننے جا رہی ہے ، شیخ رشید
5
288
841
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
لاہور نکل آیا
14
434
860
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
عثمان ڈار جھوٹے چینل پر اپنی جھوٹی خبر دیکھنے پر ہنسں رہے ہیں سٹائل چیک کرو ذرا
8
356
826
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
معیشت مفتاح اور اسحاق ڈار نے تباہ کی اور جھوٹے کیس شوکت ترین پر بنائے جا رہے ہیں ، وہ اس لیئے کیونکہ شوکت ترین ان کا پردہ چاک کر رہا تھا ، حماد اظہر
1
371
808
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
سندھ کلچر ڈے اس مرتبہ سندھ بھی ھمارا ھے ✌️
Tweet media one
35
195
842
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
پرویز الٰہی کے ہاتھوں ۔۔ رانا ثناء کی چھترول 🤣🤣 ٹرولنگ لیول چیک کریں ذرا 🤣🤣 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
21
370
834
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
ویری گڈ 👏👏
Tweet media one
7
157
825
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
عمران خان اپنے گھر زمان پارک پہنچ گئے
15
238
792
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
ایک چوکیدار کو اٹھا کر زدوکوب کیا تاکہ عثمان ڈار کیخلاف بیان دے ، کونسے معاشرے میں ایسا ہوتا ہے ، چیف جسٹس صاحب اس کا ایکشن لیں تاکہ عوام کو حوصلہ ہو ، عمران خان
7
382
774
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
پاکستانی قوم نے آج تک کسی لیڈر کو اتنی محبت نہیں دی ، جتنی محبت عمران خان کو دی ھے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
18
326
803
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
جلسہ گاہ بھر گیا ۔۔ لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ۔۔ عمران خان متوقع طور پر 11 بجے جلسہ گاہ پہنچ جائیں گے
3
358
776
@Khanbadshah22
Khan Badshah_PTI
2 years
الیکشن 2023 سیالکوٹ کس کا ھو گا ؟ عثمان ڈار یا خواجہ آصف ؟
Tweet media one
395
462
784