@fasc1nate
This photo is still one of the coolest iceberg pictures in existence thanks to the perfect composition and symmetry that separates the photo into four different sections of colour and texture.
[📸 David Burdeny]
مجھے ڈرانے کیلئے بشریٰ بی بی کو زہر دیا جا رہا ہے بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو کیا میں خاموش بیٹھوں گا بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو اُسکا زمہ دار ایک شخص ہوگا۔ عمران خان
وہ ایک شخص کون ہے ؟؟؟
اب تو لندن کے ڈاکٹرز پر سے بھی بھروسہ
اٹھ گیا۔۔۔
مریض مرگی کا تھا اور چار سال علاج
پلیٹ لیٹس" کا کرتے رہے۔
آخر میں بوٹ" سونگھ کر ہی ٹھیک ہوا۔۔
#PakistanUnderFascism
سائفر کیس کی سماعت کے دوران ایک بار پھر بدمزگی، شاہ محمود قریشی نے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل سے فائل چھین کر دیوار پر مار دی، جج کی وارننگ.
عمران خان کی بھی جج ابوالحسنات ذوالقرنین سے تلخ کلامی۔
#Ciphercase
#ImranKhanPTI
عمران ریاض خان صاحب کی گرفتاری عین پشپا رانی کے کہنے پر کی گئی ہے۔
اتنا نفری لے کر آئے، منہ پر کپڑا ڈال کر لے گئے۔
ایسی زبانیں بند نہیں کر سکتے آپ۔
ہم بولیں گے ہر فسطائیت کے خلاف
#میں_بھی_عمران_ریاض_خان_ہوں
#ImranRiazKhan
جج صاحب آپ تو رات کو ہسپتال میں تھے تو ہسپتال میں کیسے فیصلہ لکھا جو آتے ہی سنا دیا
بابر اعوان 🔥
#گھٹیا_بدزبان_غلیظہ_فاروقی
#Blast
#Murree
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
کل ووٹ ڈالتے وقت اس ظلم کو ایک بار ضرور یاد کریں اور فیصلہ کر لیں کہ آپ نے یزید وقت کی چاکری کرنی ہے یا حق کا ساتھ دینا ہے۔
#Election2024
#ووٹ_عمران_خان_کا
پی ٹی آئی کا مینڈیٹ کی چوری پر پُرامن احتجاج۔
ایف نائن پارک میں پولیس کی بھاری نفری تعینات۔
لوگوں کو احتجاج کرنے سے روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے خندقیں کھود دی گئیں۔ 😬
راولپنڈی سے تیرہ لوگوں کا جتوایا گیا ستر ستر ہزار لی لیڈ والوں کو ہرواہا گیا
میرے ماتحت یہ کام نہیں کرنا چاہ رہے تھے،مجھے راولپنڈی کے کچہری چوک مین سزائے موت دی جائے،میرے ساتھ الیکشن کمشنر اور دیگر کو بھی سزائیں دی جائیں،کمشنر راولپنڈی
اوور ایکٹنگ کنگ قاضی کو کیا یہ سب نظر نہیں
ملتان
پی ٹی آئی کے امیدوار بیرسٹر تیمور ملک کو دھاندلی کے خلاف بات کرنے پر کمشنر آفس میں یرغمال بنا لیا گیا اور گیلانی کے بیٹوں کی طرف سے دھمکیاں دی گئیں۔
#Elections2024
چوہدری نظام دین کا الجزیرہ ٹی وی کے مالک کو دھمکی آمیز پیغام کہ ہم آپ پر 200 سے زائد جعلی مقدمات درج کرا رہے ہیں۔۔۔۔
یہ لفافی میڈیا نہیں ہے جناب۔
#ElectionResults
ٹیلی کمیونیکیشن کا بیڑا غرق کرنے اور آئے دن انٹرنیٹ کو ڈاؤن کرنے پر جناب نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کو کروڑوں روپے مالیت کے پلاٹ سے نواز دیا گیا۔
واہ رے ریاست۔
Gilgit-Baltistan's Muhammad Sheraz and his sister Muskan, the youngest vloggers, have been invited by
#Google
and
#YouTube
to attend a seminar in America as special guests.
قاضی فائز عیسی نے الیکشن میں دھاندلی کیوجہ سے 8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے اور نئے انتخابات سپریم کورٹ کی زیر نگرانی کرانے کیلئے علی خان نامی شہری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے.
کوئی امید بر نہیں آتی 😬
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے
🌹... 💞
اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا.
Maryam Aurangzeb is not more than a maid.
Deal with your own business.
If you thought so you will be first one.
#ImranKhanPTI
#چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
#ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
میری ماں اکثر کہا کرتی تھی بیٹا دعا کرنا کہ
شوہر آنکھوں والا ہو جو د یکھ سکے تمہارے دکھ تمہاری خوشی تمہارا ہنسنا اور رونا بہت لوگ آنکھوں والے ہوتے ہیں لیکن دیکھ نہیں سکتے ۔
-بانو قدسيہ
اب لوٹے شریف فیملی کے گھر سے ظاہر ہونے لگے۔
اس لوٹے نے ن لیگ جوائن کر کے یہ پیغام دیا کہ عوامی رائے کی کوئی اوقات نہیں ہو گا وہی جو چوہدری نظام دین چاہے گا۔
#عوام_دشمن_انتخابی_نظام
@ImranRiazKhan
یہ رنگ باز سیالکوٹی اپنے حلقے سے ایک خاتون سے ہارا ہوا ہے ریحان ڈار نے ان کو بری شکست دی لیکن یہ بےشرمی اور ڈھٹائی سے دھندلی کر کے جیت گیا
Press Conference to International media is an intensively smart move by PTI...... Continuous struggle will result out.
In shaa Allah
#ElectionResults2024