Kh_ImranNazir Profile Banner
Khawaja Imran Nazeer Profile
Khawaja Imran Nazeer

@Kh_ImranNazir

Followers
42K
Following
7K
Statuses
3K

Minister Primary & Secondary Healthcare Punjab | Secretary General #PMLN Lahore | Member Provincial Assembly of Punjab PP-150

Joined September 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
11 months
Alhamdulillah 🤲🏻
Tweet media one
132
102
1K
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
4 days
RT @drAlviWrites: عمرہ پر جانے کے لیے گردن توڑ بخار کی ویکسین کی قلت کا معاملہ سیکٹری صحت پنجاب نادیہ ثاقب اور صوبائی وزیر صحت خواجہ عمرا…
0
3
0
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
5 days
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کشمیری عوام دہائیوں سے بھارتی ظلم و جبر اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ قتل و غارت، جبری گمشدگیاں اور بنیادی حقوق کی پامالی عالمی ضمیر کے لیے سوالیہ نشان ہیں۔ ہم کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور عالمی برادری سے انصاف کے لیے عملی اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ آزادی کی صبح جلد طلوع ہوگی!
Tweet media one
2
15
34
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
6 days
بروقت تشخیص اور بہترین علاج سے کینسر کو شکست دی جا سکتی ہے!
Tweet media one
6
17
65
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
8 days
RT @drAlviWrites: ضلع قصور کی تحصیل کوٹ رادھاکشن کے نواحی علاقے تھہ سہارن میں قائم مریم نواز ہیلتھ کلینک میں پہلی نارمل ڈیلیوری— والدین نے…
0
176
0
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
10 days
RT @MPASaadiaTemur: On the instructions of CM Punjab @MaryamNSharif visited the Garment City Project, Sheikhupura, with Secretary Industry…
0
15
0
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
12 days
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر فیصل آباد ڈویژن کے اراکین اسمبلی سے ملاقات کی، جہاں گورننس، عوامی فلاح، اور حکومتی اقدامات پر مشاورت ہوئی۔ ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور عوامی مسائل کے فوری حل پر اتفاق کیا۔ شفافیت اور بہتر سروس ڈیلیوری ہمارا عزم ہے!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
16
48
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
12 days
100% شکایات کے حل پر سی ای او ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر آصف ارباب خان نیازی کو خراجِ تحسین! وزیر صحت کے شکایات سیل میں درج تمام شکایات کے بروقت حل پر ڈاکٹر آصف ارباب خان نیازی اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عوامی مسائل کا فوری ازالہ ہماری اولین ترجیح ہے، اور اسی جذبے سے کام جاری رکھیں گے۔
@DistrictHealth1
District Health Authority Rawalpindi
12 days
LETTER OF APPRECIATION FOR RESOLVING 100% COMPLAINTS REGISTERED ON THE MINISTER’S COMPLAINT CELL BY MINISTER HEALTH TO CEO HEALTH DR ASIF ARBAB KHAN NIAZI DHA RWP @Kh_ImranNazir @CommissionerRwp @PSHDept @DCRawalpindi
Tweet media one
3
14
37
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
13 days
پاکستان انٹرنیشنل کلینری چیمپئن شپ 2025 کا افتتاح کرتے ہوئے خوشی ہوئی۔ یہ ایونٹ نہ صرف ہمارے شیفس کے ٹیلنٹ کو اجاگر کرتا ہے بلکہ پاکستان کے مثبت امیج کو دنیا بھر میں پیش کرنے کا بھی بہترین موقع ہے۔ امید ہے کہ یہ پلیٹ فارم نوجوانوں کے لیے مزید مواقع پیدا کرے گا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
13
41
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
13 days
سول سروسز اکیڈمی لاہور میں H1N1 ویکسینیشن کیمپ کا باقاعدہ افتتاح
Tweet media one
4
9
44
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
14 days
صحت مند اور توانا بچے ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہیں! وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کے وژن کے تحت پنجاب اسکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کر دیا گیا۔ اس انقلابی پروگرام کا مقصد غذائیت سے بھرپور خوراک اور سکریننگ کے ذریعے بچوں کی نشوونما میں بہتری لانا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
9
28
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
14 days
RT @MPASaadiaTemur: وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کے ویژن کے مطابق صوبہ بھر کی خواتین معاشی طور پر مستحکم ہوں گی۔ اسی سلسلے میں سر…
0
3
0
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
16 days
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کے ویژن کے تحت آج فیصل آباد میں "دھی رانی پروگرام" کے تحت 36 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب میں شرکت کرنا اعزاز کی بات ہے۔ 1 لاکھ روپے سلامی ہر جوڑے کو دی گئی، جن میں 3 مسیحی جوڑے بھی شامل ہیں۔ یہ تقریب بین المذاہب ہم آہنگی اور خوشحالی کے عزم کی علامت ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
1
29
79
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
16 days
RT @MPASaadiaTemur: وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے فیوچر فیسٹ کا آغاز۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے مطابق پنجاب میں پہ…
0
18
0
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
16 days
آج نصرت فتح علی خان ہسپتال فیصل آباد کا دورہ کیا۔ ڈایلیسیز یونٹ میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس مریضوں کے لیے علیحدہ مشینوں پر انتظامیہ کو شاباش دی۔ نشتر ہسپتال میں ایڈز پھیلنے کے واقعے پر افسوس ہے، غفلت برداشت نہیں ہوگی۔ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کے وژن کے مطابق مریضوں کو علاج و ادویات کی بروقت فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔
3
16
46
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
17 days
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی ہدایت پر خصوصی بچوں کے لیے "ہیلتھ اسکریننگ پروگرام" کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت اور سپیشل ایجوکیشن کے اشتراک سے یہ پروگرام پنجاب بھر میں جاری رہے گا۔ اسکریننگ میں ماہرین صحت بچوں کے ممکنہ مسائل کی نشاندہی کریں گے، جبکہ الیکٹرانک ویل چیئرز، گلاسز اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ یہ اقدام خصوصی بچوں کو صحت مند زندگی اور ان کے حقوق کی فراہمی کے عزم کا مظہر ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
24
93
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
17 days
صحت عامہ کی بہتری کے لئے پنجاب ہیلتھ روڈ میپ پروگرام کے تحت اہم پیش رفت جاری ہے۔ بنیادی مراکز صحت کی ریویمپنگ، مستقل ڈاکٹروں کی تعیناتی، اور ڈرگ ریزسٹنٹ ٹی بی کلینکس کے قیام جیسے منصوبے صحت کے نظام میں واضح بہتری لائیں گے۔
Tweet media one
4
13
64
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
19 days
آئی پی ایچ میں ڈینگی ماسٹر ٹرینرز کی تربیتی ورکشاپ میں شرکت کر کے انسداد ڈینگی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ ہدایات جاری کی ہیں کہ پچھلے سال کے درجہ حرارت اور موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس او پیز تیار کی جائیں۔ ہر ضلع میں ڈینگی لاروا سیمپلز کی تشخیص کے لئے لیبارٹریز فوری بنائی جائیں۔ ڈینگی ورکرز ہماری اصل طاقت ہیں، ان کے حقوق کا تحفظ کریں گے اور انہیں مکمل عزت دیں گے۔ ڈینگی کے خاتمے کے ساتھ ساتھ قدرتی ماحول کی حفاظت بھی ہماری ترجیح ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
3
4
23
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
20 days
دلوں کی دھڑکن، قوم کا فخر، اور ترقی کی علامت، میاں محمد نواز شریف 💓
10
49
185
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
21 days
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر پاک فارما اینڈ ہیلتھ کیئر نمائش کا افتتاح کیا۔ ملکی فارما انڈسٹری کے فروغ سے معیشت میں استحکام ممکن ہے۔ غیر ملکی مصنوعات کے بجائے ملکی پراڈکٹس کو فروغ دینا ہوگا۔ پنجاب حکومت فارما انڈسٹری کے استحکام، جعلی ادویات کی روک تھام، اور معیاری ادویات کی فراہمی کے لیے دن رات کام کر رہی ہے۔ Be Pakistani, Buy Pakistani کی سوچ اپنائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
1
1
5
@Kh_ImranNazir
Khawaja Imran Nazeer
22 days
ڈرگ کنٹرول رجیم سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کی، ڈرگ رولز میں ترامیم، جعلی ادویات کی روک تھام اور ڈرگ ٹاسک فورس کے قیام پر تفصیلی گفتگو کی۔ پنجاب میں جعلی ادویات کے خاتمے اور معیاری ادویات کی فراہمی وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif کا ویژن ہے، جسے ڈرگ کنٹرول ونگ کے ذریعے یقینی بنایا جا رہا ہے۔
5
10
52