![Zubia Mughal 🇵🇸🇵🇸 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1871080622804156416/IMw82vuS_x96.jpg)
Zubia Mughal 🇵🇸🇵🇸
@Kashmiri78644
Followers
45
Following
4K
Statuses
1K
Interior Minister SYA & G. secretary YPTA.AJK. Human rights defender,social media and political activist, strongly believe on complete independence of J&K
Islamabad, Pakistan
Joined February 2023
مٹّی میں تیرے سچ کو اُتارا نہیں گیا تو مر کے بھی دُشمنوں سے مارا نہیں گیا ❤️ یہ چار سُو جو مقبول بٹ کے نام کی دھوم ہے ،یہی بتلانے کیلئے کافی کے کہ وقتی مفادات کو قربان کرکے اپنی عوام کے ساتھ ٹھہرنے والے ہمیشہ عوام کے دلوں میں رہیں گے۔ #MaqboolButtShaheed #11Feb #Kashmiris
0
1
2
پودے لگا کر ہم اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل کو محفوظ بنا سکتے ہیں درخت ہمارے ماحول کو سرسبز و شاداب، خوبصورت اور کثافتوں سے پاک بناتے ہیں اہل وطن کو فروری 2025 میں شروع ہونے والی شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چائیے ۔ #plantation #PlantationDrive #Plantationactivity
0
0
2
*ہمارے معاشرے میں 99% لوگ ایک پنجرے میں قید ہیں اوراس پنجرے پر لکھا ہوا ہے* *لوگ کیاکہیں گے* #كتائب_القسام #fypシ
0
0
5
میں اللہ تعالیٰ کی بے حد شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے انسانیت کی خدمت کا ایک بہترین موقع عطا کیا۔ نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس کی قیادت کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں، جنہوں نے مجھے یہ باوقار پلیٹ فارم فراہم کیا شکریہ #nhrj_ajk #NHRJ #AJK
محترمہ زوبیہ مغل کو نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس آزاد جموں وکشمیر کی مرکزی سیکرٹری کمیونیکشن و انفارمیشن تعینات کردیا گیا ہے۔ صدر و ریجنل ہیڈ نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس آزاد جموں وکشمیر زوہیب خان کی طرف سے تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ @Kashmiri78644
0
0
4
معاہدہ کراچی سے لے کر شملہ معاہدہ تک بدنام زمانہ ایگریمنٹ کرنے والے آج کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا ڈرامہ کر رہے ہیں ہمیں تمہاری جھوٹی یکجہتی نہیں چاہئیے یہاں سے اپنی فوجیں نکالو ہمیں آزاد خودمختار رہنا ہے #5february2025
#kashmirvalley
#MansoorAhmed
0
0
1
اداس شہر میں ایک خوبصورت شام راولاکوٹ کی آب و ہوا میں اداسی ہے یا مجھے محسوس ہوا ۔ #rawalakot
#panjosajheel
#udassher
0
0
3