Kashfzahra786 Profile Banner
کشف زہرہ Profile
کشف زہرہ

@Kashfzahra786

Followers
2K
Following
4K
Statuses
14K

باخبر رہیں۔۔۔!

Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ زندگی کی رحمت والی صبح مبارک.....!!!! حسین لوگو۔۔۔۔!!!! دعا کی درخواست۔۔۔!!!!
Tweet media one
9
2
30
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
2 months
جس حکومت پر الزام ہے کہ 8 فروری کے الیکشن میں ان کو فارم47 سے جتوا گیا اسی نے پی ٹی آئی سے مذاکراتی ٹیم بنا دی وقت گذارنے کے علاوہ اسکا نتیجہ کیا ہو گا؟ اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں
0
1
1
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
2 months
گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے رہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے
Tweet media one
0
0
0
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
2 months
عمران خان کی علی امین گنڈاپور سے ڈیڑھ گھنٹہ تک ملاقات ہوئی جس کے بعد علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے
0
0
0
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
2 months
اخبار میں خبروں سےایسا تاثر مل رہا ہےجیسے باہردوستانہ ماحول چل رہا ہے،خبروں سےپتا لگ رہا ہےجیسےکچھ ہوا ہی نہیں،میں تو اپنی پارٹی لیڈرشپ کےروئیے پر حیران ہوں،حیرانی ہےکہ باہر سب خوشی خوشی رہ رہےہیں اور سب گڈی گڈی ہے،سانحہDچوک اتنا بڑا سانحہ لوگ صدیوں نہیں بھولیں گے۔۔عمران خان
0
0
1
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
2 months
ملکو گانا نہیں گاۓ گا،افکار علوی شعر نہیں کہے گا۔ انور مقصود مزاح نہیں لکھے گا۔کرسٹیز ڈونٹ نہیں بناۓ گا۔تو کیا قومُ کی راۓ بدل جاۓ گی؟
0
0
1
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
2 months
مریم نواز کی اب تک کی چین میں ملاقاتوں میں ایک بھی اعلیٰ سطح کی ملاقات نہیں ہے، بیجنگ، شنگھائی کے میرٔ ، پارٹی کے سیکرٹری لیول، کونسلر ہی مل رہیں ہیں
1
3
8
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
4 months
اور پھر ڈیل مکمل---جب تک آئینی ترمیم نہی ہوئی ملک سے نکلُ نہ سکے؟ نواز شریف دبئی میں ایک روز قیام کے بعد لندن روانگی، 29 اکتوبر کو وہاں سے امریکہ روانہ ہوں گے!!
Tweet media one
1
2
6
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
4 months
بھٹو کا کوئی وارث نہیں تھا عمران خان کے 22 کروڑ وارث ہیں یاد رکھنا!!
Tweet media one
0
0
4
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
5 months
RT @RealWaqarMaliks: قاضی صاحب کی تاریخی عزت افزائی
0
8K
0
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
5 months
لعنت ہو آپ پہ۔۔۔!
0
0
4
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
5 months
Tweet media one
0
0
1
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
5 months
بریکنگ نیوز۔۔۔ آپ 2025 والی ایکسٹینشن کی حامی بھر لیں ہم 2024 والی ایکسٹینشن نہیں ہونے دینگے عمران خان کو " سیانوں" کا پیغام
2
1
19
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
5 months
@atifthepoet ہیلو قلم فروش۔۔۔جلسہ کیسا تھا؟؟؟؟
0
0
0
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
5 months
ہمیں اجازت ملے یا نہ ملے، 22 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے ، عمران خان #لیڈرشپ_ڈٹ_جاو @TeamiPians
Tweet media one
0
0
2
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
5 months
خالد خورشید صاحب کا محسن نقوی کی پیدائش والا بیان کچھ ادھورا تھا ۔۔ “محسن نقوی اگر چھوٹے پ سے وجود میں آتا ہے تو واؤڈا بھی بڑے پ کا کمال ہے” پوٹی الٹرا پرو میکس
Tweet media one
0
0
3
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
5 months
@AbidSherAli خلائی کھوتا
0
0
0
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
5 months
بریکنگ نیوز 🚨 علی امین گنڈا پور حسن ایوب کے گھر سے نکلتے ہوئے دکھائی دیے گئے @HassanAyub82
0
0
5
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
5 months
@atifthepoet کل کےجلسے کے بعد اپ کو کچھ زیادہ اگ نہیں لگی ہوئی ؟؟؟؟
0
0
0
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
5 months
لگتا ہے کہیں سے یقین دہانی کرا دی گئی ہے کہ اپ اگلے سال بھی چیف جسٹس ہی ہوں گے ۔۔۔!!
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
5 months
بریکنگ نیوز ؟؟ "انشا اللہ آئیندہ سال آپ سب کے تعاون سے اور بالخصوص جو منتخب نمائندے ہیں ۰۰۰۰" چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
0
0
3
@Kashfzahra786
کشف زہرہ
5 months
@GFarooqi پرچی آ گئی؟؟؟؟؟
0
0
0