To elaborate the struggle of Haji Mirza Ali Khan Wazir Faqir Ipi in a true sense is very mandatory.
His struggle just because of a Hindu girl is merely based on wrong premises.
However, Faqir Ipi was battling & struggling 4 the liberation of his nation.
#FreedomFighterFaqirIpi
یہ کسی گاؤں یا کسی شہر کا قبرستان نہیں ہے بلکہ یہ ایک گھر کا قبرستان ہے۔ یہ علی وزیر اور عارف وزیر کے گھر کا قبرستان ہے۔ اس کے باوجود بھی ہمارے سیکیورٹی ادارے اتنے نرم مزاج ہیں کہ انکو آج بھی عارف وزیر اور علی وزیر کے گھر والوں کا لہجہ سخت لگتا ہے۔
@Aliwazirna50
منظور پشتین کے خلاف ایف آئی آر درج کرنا اس ملک میں آزادی رائے کی واضح مثال ہے،ایسی کانفرنسوں میں بولنے پر FIR درج کرنا انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے، اس ریاست کے اندر سچ بولنا سنگین جرم ہے، ہمارے ساتھی علی وزیر،حنیف پشتین اور فہیم وزیر بھی سچ بولنے کے جرم میں پابند سلاسل ہیں۔
صوبائی اسمبلی میں بہت منت کے بعد مجھے اج خدا خدا کرکے بولنے کا موقع ملا ۔میری تقریر جس میں میں نے قبائلی علاقوں میں آپریشن کے نتائج ۔ٹارگٹ کلنگ کا لامتناہی سلسہ۔دوران حراست قتل وغارت اور ترقیاتی منصوبوں پر فوج کے تسلط پر بات کی تاہم حسب معمول سپینے سپینے کو ہضم نہ کرسکے۔
وزیرستان میں ہر ایک کلومیٹر پرعوام کو تلاشی دینی پڑتی ہے۔ مجھے خود عوام کا منتحب نمائندہ ہرکلومیٹر پر تلاشی دینی پڑتی ہے،تعجب کی بات نہں جب کرنل جرنل کی بیویاں بھی قانون،ائین کی دھجیاں اوڑاتی نظر آتی ہیں،توان کے خاوند نجانےاس ملک میں کیاکیا کرتے پھرتےہونگے؟
#کرنل_کی_بیوی
آج اسلام آباد پارلیمنٹ لاجز میں زخمی وزیر علی وزیر سے ملاقات ہوئی، ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی اور اُن کے کیس کے حوالے سے کافی گفتگو ہوئی، انشاءاللہ علی وزیر بہت جلد ہمارے درمیان ہوگا.
@Aliwazirna50
long live ✌️
Hundreds of
#Afghans
in Karachi have been jailed simply because they do not have legal documents, many of whom r sick & needing treatment, including women, the elderly & infants. We request
@BBhuttoZardari
&
@CMShehbaz
govt to release these innocent Afghans as soon as possible.
ھم وہی ھے جو ظالم حکمرانوں کے سامنے کلمئہ حق کہنے کا روادارہے ۔ ھم وہی ھے جس کو اپ توڑ تو سکتے ہیں لیکن جھکایا نہیں جا سکتا۔ اپ کو یقین دلاتا ھوں کہ ھم سب پُر امن اور زندگی سے بھرپور پشتون وطن کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔
ایک پر امن تحریک کو اپنے مفادات کی خاطر دہشتگرد اور انتہا پسند کہنا اور اپنے ہی قوم کے لئے انتہاء درجے کی نفرت ظاہر کرنا انتہائی شرمناک عمل ہے. ملک میں انتہا پسندی کو فروغ دینے کا وقت گزر چکا ہے. اب ہر شخص آپ کی مکاری اور آپ کے مفادات سے واقف ہے.
#PTMSymbolOfPeace
سننے میں آرہاہے کہ علی وزیر کوشدید تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے،ان لوگوں نے بھٹو، عبدالصمد اچکزئی، بینظیر بھٹو اور ہر ایسی آواز کو دبانے کی کوشش کی جن سے ان کے کاروبار کو نقصان پہنچتا ہو۔ لیکن ریاست سن لے کہ ان کو جیل میں نقصان پہنچانے کا ازالہ ملک کو چکانا پڑے گا۔
#SaveAliWazir
Manzoor Pashtun's car was fired upon from F,C check post near Zhob, as a result of which PTM provincial president Noor Bacha was injured. Bilal Pashtun and Idris Pashtun have been arrested. Manzoor Pashtun, Gilaman Pashtun & the rest of his comrades are still being held hostage.
پوری قوم کو مبارک ہو علی وزیر اور محسن داوڑ کی ضمانت منظور ہوگئی. تمام سیاسی قیدیو کی رہای تک اور پشتونخوا وطن میں امن لانے تک اپنے جایز حقوق حاصل کرنے تک جدوجہد جاری رہے گی ✌️
This woman was a teacher in a private school. She was martyred today by unknown persons in Peshawar.
Every day many people are dying at the hands of unknown people in Pakhtunkhwa
The provincial & central govt is completely silent on these situations till date.
دو دن گزرنے کے باوجود
@ManzoorPashteen
کو اب تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ انہیں راولپنڈی جیل سے رہائی کے فوراً بعدپھر گرفتار کر لیا تھا۔ان کی ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا۔لوگوں کی جبری گمشدگی سے مسائل حل نہیں ہوتے، ان کے سوالات کے جوابات ملنے چاہئیں۔
#WhereIsManzoorPashteen
اج پشتون تحفظ مومینٹ کے سربرہ منظور پشتین اور ان کے ساتھیوں پر قاتلانہ حملے کے خلاف ابھی ۷ بجے کو پشاور سپین جومات کیساتھ اختجاج ہو گا۔تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل
آرمی چیف کے ساتھ قبائلی جرگے میں شریک وزیرستان کے ملکان پر اتمانزائی قبیلے نے جرمانہ عائد کیا ہے۔اتمانزائی نے فوج اور حکومت کیساتھ کسی بھی قسم کے پروگرام میں شرکت پر پابندی عائدکی ہے۔ جب تک امن کیلے سنجیدہ اقدامات نہیں کیے جائیں گے۔ تب تک ان کے تمام پروگراموں کا بائیکاٹ ہو گا۔
جیل میں قید پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنما علی وزیر اسپتال میں زیر علاج ہیں۔اگر علی وزیر کو کھچھ بھی ہوا، تو ذمہ دار سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی ہو گی۔انہیں جیلوں میں رکھنے کے پیچھے مقتدر قوتیں ہیں،لیکن پی پی پی نے ان قوتوں کے دیوتا بن کرانہیں جیلوں میں ڈال رکھا ہے۔
#ReleaseAliWazir
I condemn the recent bill of KP assembly that granted the ownership of resources in Tribal areas. This type of legislation is unacceptable at all. It was the worst kind of legislation and we will devise a special way to block this obnoxious tradition.
#StopLootingExFATA
Everything that is painful for the Pashtuns in Pakistan, the state does this work through the Pashtuns, now what did
@SaleemKhanSafi
need to forget the killer of 444 innocent people on Geo TV, If you have the courage, invite
@ManzoorPashteen
to Geo TV.
پشتون تحفظ مومنٹ کے سربراہ منظور احمد پشتین کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر افسوس ہوا. حادثے میں ان کی جان محفوظ ہونا اللہ کا خاص کرم ہے. انکی لمبی زندگی کے لئے دعا گو ہیں.
Today I've been unsuccessfully targeted by unknown people in Mir Ali NWTD just in between security forces. Just in between Army's fort and police station attackers were waiting for us loaded with ammunition.Only by the will of God, we could escold the attack. 1/2
آج اسلامیہ کالج پشاور میں پولیس نے طلباء کو یونیفارم نہ پہننے کی الزام میں گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، طلباء کیلئے غیر مہذب الفاظ استعمال کرکے گالیاں دی گئی، یونیفارم نہ پہننے کیلئے جرمانے کا قانون موجود ہے۔
@KP_Police1
واقع کی نوٹس لیں۔
لیکن اگر آپ اس تانبے کے پراجیکٹ کی دیوار سے نکل کر لوگوں سے پوچھیں کہ اس علاقے سے کتنے لوگ غائب ہو چکے ہیں۔ آج تک مقامی آبادی کو کتنی رائلٹی دی گئی؟ آج بھی ان کی زندگی کا یہ حال ہے کہ وہ بنوں کی شدید گرمی میں کیمپوں میں رہتے ہیں۔
ہمارے قدرتی وسائل ہمارے مرنے کا سبب بن گئی ہیں۔
اپوزیشن جماعتوں نے میرے ساتھ احتجاج میں بھرپور شرکت کی میں ان سب کا بہت زیادہ ممنون ہوں کہ ہمارے لئے اواز اٹھائی ہے لیکن صد افسوس کہ ہمارے قبائلی نمائندے اس موقع پر اپنے قومی وسائل کے بارے میں مکمل طور پر لا تعلق رہے اور نہ میرے ساتھ احتجاج میں شریک ہوئے
#StopLootingExFATA
رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔علی وزیر کو 26 ماہ جیل میں گزارنے کے بعد کئی ماہ قبل رہا کیا گیا تھا۔گزشتہ سال اسی دن شمالی وزیرستان میں چار جوان وقار، اسد ، سنید اور حماد شہید کئیں گئے تھے۔
#ReleasePTMActivists
اسلام آباد جلسے کیلئے جانے والے پشتون تحفظ مومینٹ کے سینکڑوں کارکنوں کو گرفتار کرنا اور اسلام آباد جانے والی تمام سڑکوں پر روکاوٹیں بنانا انتہائی غیر قانونی اور ظالمانہ فعل ہے۔ گزشتہ رات سے پختونخوا کے مختلف اضلاع میں پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔
#PashtunJalsaIslamabad
There have been several operations before, what was the success in them? Why the operation needed now? Which terrorists were killed in all operations ? Nothing was done in the operation except destroying people's houses & markets.
@CMShehbaz
@VOAPashto
#NoMoreOperationsAccepted
I strongly condemn the detention of
@mjdawar
,
@Aliwazirna50
,Esmat Sha Jahan & others by Islamabad Police without any known reason. The govt has gone made by violating its own laws.What do you think you can stop us from our demands of Life & Peace? Never.
#PTMWorldWideProtests
وزیرستان میں ایک منتخب ایم این اے کو سڑک پر چلنے کی بھی اجازت نہیں ہے تو آپ آسانی سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہاں عام لوگوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا جائے گا۔
@OfficialDGISPR
یہ آپ کی فوج کی وزیرستان کی مختصر کہانی ہے۔
اج ایم این اےمحسن داوڑ سے تفصیلی ملاقا ت ۔ ملکی سیا ست اور علاقای مسایل پر بات چیت۔ متاثرین کی واپسی، تاجر برادری کے مغاوضے ۔میرانشاہ ہسپتال میں انٹرویو ۔وزیرستان میں بجلی کے مسایل ، تعلیم اور صحت کے ساتھ ساتھ امن وامان و دیگر امور پر تفصیلی گفتگو
کوئٹہ ائرپورٹ پرایم این اے
@mjdawar
کو روک کر گرفتار کرنا انتہائی غیر قانونی اور بدمعاشانہ عمل ہے۔ کس قانون کے تحت ایک پارلیمینٹرین کو اپنے ہی ملک کے دوسرے صوبے میں جانے کی اجازت نہیں ہے؟ اس غیر آئینی عمل کی شدید مزمت کرتے ہیں اور رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#ReleaseMohsinDawar
The welcome of
@mjdawar
by pashtuns the ppl of Waziristan in specific proved that prisons & false charges cannot undermine the popularity of our leaders.Ten's of thousands ppl were on the roads to welcome their leader.Perhaps it will be enough to open eyes of the state machinery.
د علي وزير ضمانت منظور شو، د خوشي کېدو حکم يې جاري شو خو بيا هم خوشي نه شو ، د ډي آئي خان نه پېښور ته د خوشي کېدو امر لېږل شوی، له پېښور نه به د سندهـ حکومت ته لېږل کېږي، له هغه وروسته به د کراچې جيل ته لېږل کېږي، دا درې ورځنۍ پروسه ده، خو دويم�� اوونۍ پيل شوه. یا نه دی بشپړ شوی.
#ArifWazir
was one of the PTM leader who remained in Jail 4 a long time since its start. His family offer dozen sacrifices for this soil. Whenever in Pashtoonkhwa soil, any brave ever raised his head 4 the sake of truth ,the state has cut his head.
#StateKilledArifWazir
اگر عمران خان کی گرفتاری عمل میں آتی ہے تو تحریک انصاف کے تمام پشتون کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہیں، کیونکہ یہ سیاست ہے، سیاست میں ایسی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔ وہ اپنے علاقے اور اپنے غریب عوام کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔
باجوڑ میں حلف برداری کے دوران ایم این اے محسن داوڑ کو تقریر سے روک کر ہاتھا پائی کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جومعاشرے میں تشدد پسندانہ سوچ کو پروان چڑھانے کا مرکز رہے ہیں۔ اس طرح کے بزدلانہ حرکات ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔
شمالی وزیرستان حیسور میں ایک عام شہری کی شہادت کے حلاف وزیرستان کے لوگوں نے میرعلی چوک میں لاش کو رکھ کر احتجاجی دھرنا شروع کردیا ہے ساتھی جلد از جلد میرعلی چوک پہنچ جائے انشااللہ میں جلد پہنچنے والا ھوں
وزیر ستان میں ٹارگٹ کلنگ میں سب سے پہلے شہید ہونے والا فاروق وزیر کا بیٹا اور علی وزیر کا بتیجھا عالمگیر وزیر کو مشہور نامعلوم افراد نے پنجاب یونیورسٹی سے اغوا کرلیا ہے جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے اور جلد از جلد رہائی کا مطالبہ کرتے ہے
#ReleaseAlamgirWazir
پشتون قوم کی حالت بدلنے کیلئے کوئی پیغمبر نہیں آئیگا ھمیں ملکر جدوجہد کرنا ھوگی.دوسری قوموں کے بچے صبح حصول تعلیم کیلئے اور ھمارے بچے بوری اٹھا کر کاغذ چننے گھروں سے نکلتے ہیں پشتون قوم کی بدحالی اور پسماندگی اس سے زیادہ اور کیا ھوگی.
#InternationalDayoftheDisappeared
میں چاہتا ہوں کے تمام پشتون خواہ وہ ملک کےاندر ہوں یا بیرونے ملک میں ہوں تمام پشتونوں سے اپیل کرتے ہیں کہ 2 فروری کو آپ اپنے گھر وں سے نکلے اور ارمان لونی شہید کی یاد میں ہر شہر میں تعزیتی پروگرام ضرور بنائے ارمان پورے پشتون افغان کی شہید ہیں۔
میں چاہتا ہوں کہ تمام پاکستانی خواہ وہ ملک میں رہتے ہوں یا بیرون ملک، 80 لاکھ کشمیریوں، جنہیں سفاک نسل پرست مودی سرکار کے 9 لاکھ فوجیوں نے تقریباً 6 ماہ سے سخت محاصرے میں جکڑ رکھا ہے، کی حمایت میں 5 فروری کو گھروں سے نکلیں۔
ہمارے دوست احمد عباس اورکزئی نے اج علی وزیر کا کوہاٹ میں استقبال کیا، اس کے بعد پولیس نے اس بنیاد پر گرفتار کیا کہ وہ اپنے گاؤں سے کوہاٹ گئے تھے۔
ان کا گناہ یہ ہے کہ ہمیشہ امن کی بات کی ہے۔
اس ملک میں دہشت گرد آزاد اور پرامن لوگوں کو ہراساں کرتے ہیں۔
#ReleaseAhmadAbbasOrakzai
آج کویٹہ میں پشتون تحفظ مومنٹ کے کامیاب جلسے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد کہتے ہیں۔ ریاست کو سمجھ جانا چاہئے کہ ہم مزید ظلم برداشت نہیں کریں گے۔
#PashtunLongMarch2Quetta
عارف وزیر کئی مہینوں سے ڈیرہ اسمعیٰل خان جیل میں گزارنے کے بعد کل جیل سے رہا ہونے کے بعد گھر جانے کی بجائے سیدھا پی ٹی ایم جلسے کیلے لورلائ روانہ ہو گئیے آج لورلائ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جیلوں سے ڈرنے والے نہیں ۔ روک سکتے ہوں تو روک لوں
#PashtunLongMarch2Loralai
الله الله کر کے علی وزیر کے پراڈکشن آرڈر جاری ہوئے اور پھر انہیں اسمبلی کے بجائے ہسپتال منتقل کر دیا. سمجھ نہیں آرہی کہ یہ کیسا ملک ہے،کیسا قانون ہے اور کیسا آئین ہےجس کے ہوتے ہوئے سب کچھ ہورہا مگر قانون اور آئین پر عمل نہیں ہورہا.مذاق بنا کہ رکھ دیا ہے یہاں پر آئین اور قانون کا.
بعض کرائے کے صحافی علی وزیر صاحب کے بیان کو علط طریقے سے بیان کررہے ہے علی وزیر کے بیان کا علط ترجمہ کرکے عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے۔
اگر ان لوگوں میں اتنی ہمت ہے تو علی وزیر کو میڈیا پر اجازت دے تاکہ وہ اپ کے سوالوں کا جواب دے سکے۔
#WeStandWithAliWazir
It is up to you whether you prefer to stand in line to collect five kilos of expired flour from a charity, you choose to live in tents, or you prefer to live with dignity in your home. It depends on you. Pashtun nation make a decision.🙏
#NoMoreOperationsAccepted
شاہد خاقان عباسی، آصف علی زرداری اور رانا ثنااللہ کی تصاویر میں نیشنل اسمبلی کے دو ممبران علی وزیر اور محسن داوڑ کی تصویر کہیں نظر نہیں آئی اور نہ ہی تین ماہ سے ان کی خالی نشستوں پر نظر دوڑانے پر ان کی تصویر یا ان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے کوئی بینر رکھا ہوا نظر آیا۔
This boy isn't a Terrorist but
2nd year MBBS student Saqib Wazir of Ayub Medical College which has arrested by ICPI. strongly condemn the arrest of PTM activist. Arresting innocent non violent PTM activists will further increase our grieviences
#PashtunsStandWithManzoor
ہم افغانستان میں موجود اپنی زمینوں کے پاس پاسپورٹ کے زرئعے قطعاً نہیں جائیں گے اگر ہم مجبور ہوئے تو ہم دونوں طرف کے پختون مل کر اس تار کو اکھاڑ پھینکے گے
مشرمحمود خان اچکزائی
#AchakzaiSymbolOfDemocracy
علی وزیر کی والدہ سے ملاقات میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ علی وزیر کی والدہ کا کہنا تھا کہ میں نے ویڈیو کے ذرائع پوری قوم سے متحد ہونے اور ہمارے ساتھ ظلم کا پیغام دیا۔ سوائے محمود خان اچکزئی کے اور کسی نے میری بات پر کان نہیں دھرے۔
#ReleaseAliWazir
I m highly obliged to
@sardarhbabak
for his encouragement and appreciation after my first ever speech in KPK assembly and raising the issue of unlawful detention of our MNAs
@mjdawar
&
@Aliwazirna50
.I declare to always stand by him for the welfare and uplift of Pashtuns.
پختونخوا میپ کے جمال مالیار اور پی ٹی ایم کے دوست لدھا سے منتخب میئر شاہ فیصل غازی اور فدا محسود کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اسلام آباد جلسے کے بعد علی وزیر، ایمن مزاری سمیت کئی دوستوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ طاقت کے بجائے مل بیٹھ کر مسائل کو پرامن طریقے سے حل کیا جائے۔
Today is the 250th anniversary of
#AhmadShahAbdali
, the founder of modern Afghanistan. As a progressive Afghan emperor and a military genius in our region, we salute him with devotion and respect. It is our duty to pass on their achievements to future generations.
ریاست مدینہ اس حد تک گر چکی ہے کہ سیاسی لیڈرز، سیاسی ورکرز، سوشل ایکٹیویسٹس پر سول کپڑوں میں ملبوس لوگوں سے حملے کرواتی ہے. انسانوں کے حقوق کی بات کرنے والوں کا جینا دشوار کر رکھا ہے. پشتون تحفظ مومنٹ کے سربراہ منظور پشتین پر مانسہرہ انٹرچینج پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں
سندھ حکومت کے سرپرستی میں راؤ انوار کو عدالت نے اج باعزت بری کر دیا ۔ راؤ انوار کے مظالم کے خلاف پرامن احتجاج پر نکلنے والوں کا مطالبہ تھا کہ اس شخص نے 444 افراد کو قتل کیا ہیں، لیکن اس کے برعکس علی وزیر، حنیف پشتین اور فہیم وزیر اج بھی جیل میں ہے۔
#JusticeForNaqeebMehsud
د #علي_وزير سره چې د محکمې له خوا څنګه غير انساني چلند کيږي کومه عادي خبره نه ده، خو بيا هم که د هغه زړورتيا او له خپل ملت او وطن سره مينه وګورو. نو تاریخ به خامخا په دوی ویاړ کوي. تاریخ یې بې پرې شاهد دی.
#ReleaseAliWazir