اک دورتھالوگ روٹی پہ تھوڑاسااچاریاچینی ڈال کےاطمینان سےکھالیتےتھےاورلسی پی کر
شکرالحمد اللّه کہتےنہ کوئی گلہ
ہوتانہ کوئی روناپیٹناایک آج کادورہےمہنگائی کولےکرہنگامہ آرائی ہورہی ہےسچ پوچھیں
تویہ مہنگائی خودساختہ ہےورنہ گزاراآج بھی بہت اچھےسےہوسکتاہےبس ہم نےاپنی خواہشات بڑھارکھےہیں