John Bonson Profile Banner
John Bonson Profile
John Bonson

@JohnBonson6

Followers
1,471
Following
1,612
Media
154
Statuses
6,925

Exploring the world || Curious mind || Entertainment || Brand embassador || Advertising || AI || Tech tools || Editing expert

Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
تم وہی رہو جو تم ہو ، پھر جو ٹھہر گئے وہ تمہارے ہیں شب بخیر سب دوستوں کو
Tweet media one
45
0
43
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
گاؤں قدرت کا حسین ترین تحفہ ہے. جہاں پر سکون ذندگی کو قریب سے محسوس کیا جا سکتا ہے ❤️ Good Morning...
Tweet media one
38
1
36
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
وہ جانتی ہے کہ سائیکل کو زمین پر کھینچبا اسان ہے اور کندھوں پر اٹھانا مشکل ہے، لیکن اس نے پھر بھی کندھوں پر اٹھایا ہے کیونکہ وہ چاہتی ہے کہ اس کا بیٹا بلکل نیا سائیکل استعمال کرے "باز قرض چکاے نہیں جا سکتے" I love you Mom #GoodEvening
Tweet media one
30
0
35
@JohnBonson6
John Bonson
28 days
بھائی ہمیں بھی اٹھا کے کہیں یورپ کی طرف پھینک دو 😂 #Arshad_Nadeem #Olympics2024Paris #GOLD
Tweet media one
36
1
37
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
ہاتھ سے بنے ہووئے ہتھیار سے ناشتے کا سامان کرنے نکل گئے ہیں دعا کریں کچھ مل جائے #ExploreMore
Tweet media one
31
0
33
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
جاگتی آنکھوں کو سلامِ صبح
Tweet media one
38
2
31
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
روح کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ خود مسکراتے ہیں اور اخلاق کی خوبصورتی یہ ہے کہ دوسرے آپ کی وجہ سے مسکراتے ہیں Have a blessed night ahead
Tweet media one
30
0
32
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
ہر چیز یہاں قیمتی ہے ملنے سے پہلے اور کھونے کے بعد ۔۔۔۔۔ صبح کا سلام #松本若菜 #松村北斗 #tbs #火ドラ
Tweet media one
29
0
31
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
عِشق گھڑے دا مِٹھا پانی، پِی نہ بیٹھیں۔۔۔۔زہر اے اڑیا.
Tweet media one
27
0
29
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
اگر کوئی بلاوجہ آپ کا دشمن بن جائے آپ کو نیچا دکھانے کے لئے اپنی سی کوشش کرے تو مان لیجیے آپ میں کچھ خاص ہے تبھی وہ حسد کا شکار ہے۔ اور حاسد اپنی تکلیف سے زیادہ دوسروں کی خوشیوں پہ دکھی ہوتا ہے تو اس کے لئے یہی سزا کافی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں تو وہ اداس ہو جاتا ہے۔
Tweet media one
35
0
29
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
میں 100 لوگوں کی پوسٹ پہ کمنٹ کرتا ہوں اور میری پوسٹ پہ کمنٹ آتے ہیں پانچ سات آخر کیوں ؟؟ کہاں ہیں جی باقی لوگ 🤔
26
0
24
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
Good morning my X family a beautiful seen of a village ❤️
Tweet media one
28
0
27
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
تمام دوستو کو شب بخیر ہمیشہ خوش رہیں
Tweet media one
27
0
27
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
پاکستان میں سوشل میڈیا سے بھری ہوئی بس حکومت سے ٹکرا گئی۔ ٹوئٹر موقع پر جانبحق واٹس ایپ کی حالت تشویشناک وی پی این کی امدادی ٹیمیں پہنچنا شروع جبکہ فیس بک کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی
Tweet media one
21
1
25
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
سائیں"میرے پاس فقط حسرت ہے تمھاری خوش نصیب تو وہ ہے جس کے پاس تم ہو!! Good night ♥️
21
1
25
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
صل علی محمد و آل محمد درود بر حسین و اولاد حسین و اصحاب حسین ص
Tweet media one
21
3
20
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
اللہ پاک سب کا ہامی و ناصر ہو اور سب کا دن اچھا رہے آمین
Tweet media one
26
0
25
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
اور سب سے مضبوط اللہ کا ساتھ ہی ہے
Tweet media one
19
1
21
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
کردار کی خوبصورتی کو کبھی گرنے نہیں دیا.. دھوکے بہت کھاے مگر کبھی دھوکا نہیں دیا♥️ Good morning
23
0
22
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
Are you agree or not???
Tweet media one
18
0
21
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
واصف علی واصف سے کسی نے پوچھا کہ ماں کتنی نمازوں کے برابر ہوتی ہے انھوں نے جواب دیا نمازوں کی بات نہیں ماں پورا دین ہوتی ہے
17
1
23
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
مثبت سرگرمیاں اور پُر لطف مصروفیات بھی نعمتیں ہوتی ہیں، آپ بہت سی منفی سوچوں اور بے فائدہ باتوں سے محفوظ رہتے ہیں
20
0
22
@JohnBonson6
John Bonson
3 months
میرا یقین ہے دنیا کی ساری زبانیں " تم" سے اظہار محبت کے لئے وجود میں آئ ہیں۔ صبح کا سلام سبھی دوستوں کے نام -_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-
14
0
17
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
اگر سامنے والا کباڑیہ ہو تو آپ کے بڑے سے بڑے الفاظ بھی ردی ہیں 😭 #Goodmorning
18
1
17
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
بے شک❤️
Tweet media one
21
1
19
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
اگر آپ کا دوسرا نصف غائب ہے، تو اپنے خلا کو عارضی لوگوں سے نہ بھرنا شب کا سلام دوستو
Tweet media one
16
1
19
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
روشنی کی امید رکھو مگر امیدوں پر زندگی مت گزارو🙏
16
0
21
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
انسان کی تمام پریشانیوں کی وجہ مقدر سے زیادہ چاہنا، وقت سے پہلے چاہنااور قناعت پسندی کی کمی🙏 Good Evening
21
1
16
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
حیثیت آسمان جیسی رکھو ! زمینیں جتنی بھی مہنگی ہوں خرید لی جاتی ہیں
Tweet media one
21
0
19
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
بیوی نے شوہر سے کہا کہ مجھے ڈر لگا رہتا ہےکہ اپ دوسری شادی نہ کر لیں شوہر نے ایک دن دوسری شادی کر لی اور کہا کہ مجھے یہ بلکل پسند نہیں آپ ہر وقت خوف میں رہیں..... محبت ہو تو ایسی😂😂😂😂
17
0
18
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز ہوتا ہے Good morning my X family ♥️
Tweet media one
16
0
20
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
ہم نے جی جان سے اس بار ادھیڑے ہیں رفو تھوڈی وحشت میں _گزارہ ہی کہاں ہوتا ہے😭 #Goodmorning
Tweet media one
16
1
17
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
رنج و الم کے ڈھول بجا کر چاہت کے کشکول اُٹھا کر در در پِھرنا ٹھیک نہیں ہے سُنو..!! مُحبت بھیک نہیں ہے
Tweet media one
18
0
18
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
طاقت کی ضرورت تب پڑتی ہے جب نقصان پہچانا ہو ورنہ دنیا کے ہر کام کے لیے محبت ہی کافی ہے♥️ Happy Friday ♥️
13
0
17
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
کیا کیجیے عشق تھا اس شخص سے ہمیں الفاظ جس کے جھوٹ تھے، لہجہ فریب تھا. #GoodEvening
Tweet media one
15
0
17
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
『#映画はたらく細胞』   ⚪特報解禁🔴 日胡(#芦田愛菜 さん)の体内では、健康を守るため #永野芽郁 さん(赤血球)&#佐藤健 さん(白血球・好中球)W主演コンビをはじめ 様々な細胞たちがはたらいています✨ 一方、茂(#阿部サダヲ さん)の体内では 《未曾有の危機0まゆはたふふさ はたらきます
Tweet media one
11
2
20
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
اس دنیا کا سب سے بڑا خسارہ نماز اور قرآن کو کھو دینا ہے.. یعنی آگر ہماری زندگی میں نمازاور قرآن نہیں ہے تو اس سے بڑا خسارہ اور کوئی نہیں ہے... Good morning 😍
17
0
17
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
جس نے گلے ملنا ایجاد کیا وہ ضرورقوت گوئی سے محروم ہوگا اوربنا بولے ہی ایک ہی بار میں سب کچھ کہہ دینا چاہتا ہوگا😍
Tweet media one
15
0
15
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
شاہ است حسین، بادشاہ است حسین دین است حسین، دین پناہ است حسین سر داد، نداد دست درِ دست یزید حقا کہ بنائے لا الہ است حسین
Tweet media one
10
3
16
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
قوس قزح کے رنگ تھے میرے جلوص میں احباب سارے رنگوں کے اندھے ملے مجھ کو😭 Good morning ♥️
Tweet media one
21
0
17
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
مشکل وقت میں غیر حاضر رہنے والوں کو ہمیشہ کے لیے غائب رہنا چاہیے Good night 🌉💤
19
0
16
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
دعا کرو نہ ہوں وہ نیند سے کبھی محروم جو جی رہے ہیں فقط خواب دیکھنے کے لیے😍 Good Night my X family ♥️
15
0
18
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
گُلشن بِکا تُو صِرف گُل ہی گِنے گئے خُود کو یونہی نوَاب سمجھتی تھی تتلیاں Greetings of the Morning 🌅 #tdr_now #paobc
Tweet media one
19
0
18
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
زندگی بہت عجیب ہے ہم کسی بھی چیز کے بغیر اتے ہیں پھر ہم ہر چیز کے لیے لڑتے ہیں پھر ہم ہر چھوڑ کر بغیر کسی چیز کےچلے جاتے ہیں 😭 #Goodmorning
16
0
19
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
قافلہ رہ گیا اک دشت بلا میں پیاسا!!! جن کی میراث تھی کوثر انہیں پانی نہ ملا جون ایلیاء Good night
16
0
15
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
ہم ہو چُکے ہیں ہجر کی لذّت سے آشنا اب آپ ہم سے وصل کی باتیں نہ کیجِیے عاشق مزاج لوگ ہیں سو دل کے ہیں غُلام ہم سَر پِھروں سے عقل کی باتیں نہ کیجِیے
Tweet media one
14
0
15
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
صبح کا سلام خاص طور پہ ان کے نام جو کمنٹ نہیں کرتے
Tweet media one
17
0
13
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
ایلون مسک کو بھی عربی اگئی بس نہیں آیا تو آپ لوگوں کو کمنٹ اور ری پوسٹ کرنا نہیں آیا 😂
Tweet media one
11
0
13
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
ابھی تک دِل ہمارے خَندۂ طِفلاں کی مانند بے کَدورت ہیں ابھی ہم خُوب صُورت ہیں۔ جمعہ المبارک
Tweet media one
16
0
15
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
میں مطمئین ہوں تیری تصویر سے مگر آرزو ہے تجھے سینے سے لگایا جاے #Goodmorning
12
1
12
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
صبط کر اے دل مجروح کہ اس دنیا میں کون سا دل ہدف گردش ایام نہیں غم محبوب و غم دہر و غم جان کی قسم ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں 😭 صبح بخیر
Tweet media one
12
0
12
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
Lunch time ❤️
Tweet media one
11
0
12
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
ہمارے بعد افسانے بیان ہو ں گے بہاریں ہمیں ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم کہاں ہوں گے🤭
11
2
13
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
روگِ اُلفت تو کوئی جُرم نہیں ہے لیکن سوچتا ہوں کہ میرا تُو ہی مسیحا کیوں تھا افسانوی صبح
Tweet media one
16
0
13
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
جو شخص انتقام کے طریقوں پر غور کرتا رہتا ہے اس کے زخم ہمیشہ تازہ رہتے ہیں معاف کرنا سیکھیں... زندگی بہت خوبصورت ہو جائے گی ❤️ Good Evening
10
2
15
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
یہ دکھ کـــــــــــاہـــــــــــے ختم نہیں ہوتا بــــــــــــــــــــــے
Tweet media one
12
0
14
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؛ حسن اور حسین اہل جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں (ترمذی حدیث 3768)
8
3
14
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
ہمارے ہاں انگلش انے کا مطلب دانائی عربی آنے کا مطلب پارسائی اور مادری زبان میں بات کرنا رسوائی مانی جاتی ہے Good morning have a nice day ❤️
13
0
13
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
اے حسین ابن علی! تیرا زمانہ یاد ہے چھوڑ کے طیبہ تیرا، کربل میں جانا یاد ہے حضرت اصغر کا وہ، تیر کھانا گود میں اور نہر پر عباس کا بازو کٹانا یاد ہے😭
12
0
13
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
انسان کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں دو گز زمین بھی چاہیے دو گز کفن کے بعد 😭
11
2
15
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
@SheeChumba Count me in
2
0
15
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
محبت کرنے والوں کی کوئی عزتِ نفس نہیں ہوتی، انہیں جُھکنا بھی پڑتا ہے، گِرنا بھی پڑتا ہے اور ترسنا بھی پڑتا ہے
15
0
14
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
جب آپ مر گئے ہوں اور اچانک آپ کی بیوی بولے میں نے ان کے ساتھ کبھی لڑائی نہیں کی😂😂 #PerfectMatchXtra #นายใบเฟิร์น #VirtuouS_Dreamcatcher
Tweet media one
11
0
10
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
چھوڑ دلیلیں، تیرا میرا کوئی جھگڑا نہیں ہمت کر کے بول کہ حیدر ع میرا مولا نہیں 😭
7
0
12
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
روٹھے ہوے لوگوں کو منایا جا سکتا ہے لیکن، بدلے ہوے لوگوں کو نہیں 😭
13
1
12
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
پریشانی کبھی اتنی بڑی نہیں ہوتی جتنا ہم اسے بنا دیتے ہیں، کیا کبھی سنا ہے اندھیرے نےسویرا نہیں ہونےدیا.. Good morning
15
1
11
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
اگر یہ ادمی چاہتا تو پوری پٹری پے قبضہ کرسکتا تھا لیکن انسا نیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے 😂
Tweet media one
11
0
9
@JohnBonson6
John Bonson
3 months
ظل الہی.... چھوڑیے آپ ابھی نان فائلر ہیں..... 😜
Tweet media one
4
1
11
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
صاحب اقتدار.. نوچیں مت آرام سے کھائیں... ہم مردہ لوگ ہیں کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے...
Tweet media one
12
0
7
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
سانپ سے نہ ڈرو کیونکہ سانپ سر عام ڈستا ہے ان کم ظرفوں اور منافقوں سے ڈرو جو اپنا بن کر ڈستے ہیں 😭😭 Good Evening
12
1
10
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
جب سے رکھا ہے تم کو آنکھوں میں.... میری آنکھوں سے لوگ جلتے ہیں.... Good night 😍😍
Tweet media one
13
0
9
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
دنیا میرے مزاج سے تھی مختلف بہت اپنا الگ جہان بسانا پڑا مجھے
Tweet media one
9
0
8
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
تمام تعریفیں اُس رب کے واسطے جس نہیں انسان کو سب سے اعلی مخلوق بنایا ایکس فیملی۔کو صبح کا۔سلام
14
0
10
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
وہ تو جان لے کے بھی ویسا ہی سبک نام رہا عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے❤️ پروین شاکر
10
0
11
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
Have you ever missed someone who left you
9
0
11
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
I don't need a friend who changes when i change and who nodes when i nod' my shadow does that Much better #plutarch good morning my X family
13
0
10
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
ضروری نہیں زندگی میں سبق سیکھانے والے ہی ملیں کچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں جو آپ کو پھر سے لوگوں پر اعتماد کرنا سیکھاتے ہیں ❤️
8
0
10
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
رات پھیلی ہے تیرے سرمئی آنچل کی طرح چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے پاگل کی طرح شب بخیر #HalaMadrid #international #sad
Tweet media one
7
0
10
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
شاید اسے پسند تھی، جھوٹی نمائشیں لیکن میں دل کی بات سے اگے نہیں گیا تحفہ بھی دیا اس کے وسطے کنگن لیا ضریم وللہ میں اس کے ہاتھ سے اگے نہیں گیا.. #Goodmorning
10
0
11
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
وہ لوگ جو اپنی خوشی کے لیے دوسروں پر منحصر تھے، تنہائی میں مر گئے 😭😭
12
0
11
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
مرد اگر مالدار ہو تو عورت کو مردکی ٹنڈ بھی قصر سلطانی کا گنبد لگتا ہے😂
Tweet media one
5
0
8
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
جی تو کون کون واقف ہے اس سے 😋🔩
Tweet media one
6
0
12
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
امام حسین فرماتے ہیں؛ اگر حق کو نہیں پہچان سکتے تو با طل کے تیروں پر نظر رکھو ان کا رخ جس طرف ہو وہی حق ہے❤️
9
0
10
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
پریشان نہ ہوا کریں اُس اللہ پہ چھوڑ دیا کریں وہ اللہ وہاں سے دروازے کھولتا ہے جہاں سے کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا صباح الثمود
8
0
10
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
جب بھی کوئی نیکی کا کام کرو، اس دعا کا ضرور اہتمام کرو حضرت موسی علیہ السلام مدین پہنچے تو نہ گھر تھا، نہ کوئی ذریعہ معاش نہ کوئی بیوی، انھوں نے نیکی کا کام کیا اور دعا فرمائی۔ سورج غروب ہونے سے پہلے پہلے ان کے پاس گھر بھی تھا، ذریعہ معاش بھی تھا اور بیوی بھی تھی۔ Sabuh alkhair
Tweet media one
10
0
10
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
کمنٹ نا کرنے والے دوستوں کو آج رات کی فلائٹ سے نا معلوم جگہ پھینک دیا جائے گا اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں پھر نہ کہنا مجھے کیوں نکالا
Tweet media one
12
0
10
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
ہائے وہ شخص کہ جس کی خوبیِ گُفتار سے عِشق اُردو سے ہُوا اور شاعری اچھی لگی ! #urdu #PoemSociety
9
0
10
@JohnBonson6
John Bonson
3 months
تیری دھڑکنوں میں، مَیں گر نہیں تو یہ یاد رکھ مَیں کہیں نہیں #اداسی
Tweet media one
6
0
9
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
گھر کے سامنے پل مکمل ہونے کے بعد افتتاحی تقریب 😜
Tweet media one
10
1
8
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
کچھ ایسا کریں کہ وقت کے یزید کو منہ کی کھانی پڑے یہی دراصل حسینیت ہے اشکبار ہونے کیساتھ اسلامی تعلیمات اور درس کربلا پہ عمل پیرا ہونا ہی محور ہونا چاہیے لعنت بر یزید بیشمار
10
0
9
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
آج کی بات شب بخیر
Tweet media one
7
0
11
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
Shaam ka piyaaam
Tweet media one
12
0
8
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
تباہ تھیووے جیندامحمد دی آل (ع) دے نال ویرہووے اساڈے پیو ماں دا دین بچ گئے علی دے پترا‍ں دی خیر ہووے❤️
Tweet media one
7
0
8
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
من کنت مولا فہذا علی مولا
Tweet media one
6
0
8
@JohnBonson6
John Bonson
1 month
میرے چہرے سے نہ اندازہ لگانا کہ یہ عمر مجھ پے بیتی ہےبہت، میں نے گزاری کم ہے!! Good Evening ♥️
10
0
10
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
خود سے ملنے کی بھی فرست نہیں مجھے.... اور وہ اوروں سے ملنےکا الزام لگا رہا ہے 😭
8
0
9
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
کمال ضبط تھا کربلاکے شہیدوں کا؛ وہاں شکر ادا کیا جہاں صبر بھی مشکل تھا😭 #GoodEvening
10
0
8
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا❤️
8
0
9
@JohnBonson6
John Bonson
2 months
اچھا کرتے ہیں وہ لوگ جو اظہار نہیں کرتے مر تو جاتے ہیں پر کسی کو بد نام نہیں کرتے🥺🥺
7
0
7