![Javed Choudhry Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/485716647651454976/2EXG2KB5_x96.jpeg)
Javed Choudhry
@JavedCh
Followers
8K
Following
0
Statuses
38
Proud of Pakistan! He is Great. | Fan Club.
Islamabad, Pakistan
Joined October 2009
انقلاب کے اس نازک موڑ میں جو شخص عمران خان کے کنسرٹ میں شامل نہیں، وہ غدار بھی ہے اور بکا ہوا بھی۔ http://t.co/SQd6NEWvEi
#Pakistan
82
74
125
آصف علی زرداری لاٹھی بھی بچا لیتے ہیں اور سانپ بھی مار دیتے ہیں. http://t.co/Rx1cD2DR9A
#Zardari #Pakistan #Islamabad
15
14
43
بھرا ہے غالبِ دل خستہ کے کلام ميں درد -غلط نہيں ہے کہ خونيں نوا کہيں اُس کو- http://t.co/KvbIcmmBpU
#MirzaGhalib #Islamabad
3
6
25
جس ملک میں محرم اور ربیع الاول کے مہینے فوج کے بغیر نہ گزارے جا سکیں کیا اس ملک کے ٹوٹنے میں کوئی کسر رہ جاتی ہے؟ http://t.co/f5HYtkOst1
14
12
38
پاکستان ایران پرحملے کےلیےامریکیوںکومدددےگا.شیعہ محفوظ ہیں اورنہ ہی سنی‘مسجدیں امام بارگاہیںقربان گاہیں بنتی جارہی ہی http://t.co/OJLgeyrMj0
1
1
17
Junior anchors should have respect for seniors. "One Journo misbehaved with JavedCh saying Teray BAAP ka office hai?". #Express #Islamabad
21
7
28
غاروں کی طرف دھکیل رہے ہیں‘ہم اسے بنیاد کے پتھروں کی طرف لے جا رہے ہیں جن سے نکلنے کے لیےانسان کو دس ہزار سال لگ گئے http://t.co/e136IjSx82
0
1
12
یہ حقیقت ہے زرداری صاحب نے اس مرتبہ کرپشن نہیں کی ان کے دوستوں پارٹی کے عہدیداروں رشتےداروں نے کوئی کسرنہیں چھوڑی http://t.co/0cgljYRXyK
4
2
9
دنیا ایک وسیع اسٹیج ہے اور ہم سب اس اسٹیج کے چھوٹے چھوٹے کردار ہیں. http://t.co/QH56KyMZHL
#JavedCh #Pakistan
3
1
9
بے رنگ شفق سی ڈھلتی ہے ،بے نور سویرے ہوتے ہیں شاعر کا تصور بھوکا ہے ،سلطان یہاں بھی اندھے ہیں http://t.co/DAP1ruA0
#Pakistan #Lahore #PmlN
7
9
17
وہ کافر ملک ہے‘ ایسے معجزے صرف کافر ملکوں میں ہوتے ہیں‘ اسلامی جمہوریتوں میں نہیں‘‘ اس نے فون بند کر دیا۔ http://t.co/P6njGpm0
#Pakistan #PK
7
1
10
مہنگائی میں حکومت کا ہاتھ تیس فیصد جب کہ عوام کا ستر فیصد ہوتا ہے. http://t.co/cy6XrxQF
#Pakistan #Karachi #Islamabad #Awam
8
6
9
نبی اکرم کی ذات سے محبت ہے‘ یہ محبت عمل انگیز ہے جو عام گنہگار مسلمان کو غازی, شہید کے مرتبے پر فائز کر دیتی ہے http://t.co/yQvsRuLi
#Islam
3
5
15
ریگن ایکٹر تھا صرف ایکٹر کافی نہیں ہوتے رائٹر‘ ڈائریکٹر‘ موسیقار‘ صدا کار‘ سیٹ ڈیزائینر‘کیمرہ مین بھی اہم ہوتے ہیں http://t.co/tYVLRCm9
#PK
2
1
3