![Rizwan Jarral Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1535522053532549121/H_5L43vw_x96.jpg)
Rizwan Jarral
@JarralRiz
Followers
5K
Following
7K
Statuses
14K
Broadcast Journalist,Head of Current Affairs & Programming, Incharge Digital Media @NeoNewsUR ,Rationalist, an activist, Pakistan & humanity are my religion
Pakistan
Joined April 2012
لاہور میں ایک رکشہ یونین کا کرتا دھرتا رکشہ ڈرائیوروں سے رکشوں کو آگ لگوا رہا ہے تاکہ حکومت پر پریشر پڑے اور رکشہ ڈرائیور اگر قانون کی خلاف ورزی بھی کرے تو انکا کوئی چالان نہ کرے۔ رکشہ یونین کا یہ کرتا دھرتا رکشہ جلوانے سے پہلے میڈیا کے رپورٹرز اور اینکرز کو فون کرتا ہے کہ یہاں پہنچ جائیں ایک ڈرائیور پولیس کی بدمعاشی سے تنگ آ کر رکشے کو آگ لگانے لگا ہے ۔
0
0
1
I’ve applied to be considered for the Future Diplomats Forum 2025, happening in Washington DC, USA from April 3-6th! I would greatly appreciate your support by leaving a brief feedback or endorsement about my work – it would mean a lot in helping me be selected as a successful candidate. Applications are still open, so if you’re interested, you can also register and apply! Let’s make an impact together! #FutureDiplomatsForum2025 #Leadership #GlobalImpact #YouthLeadership #Diplomacy #CareerOpportunities
1
0
3
@ShafiqAhmadAdv3 شفیق بھائی یوٹیوب ، ٹک ٹاک فیس بُک ہر کوئی کسی نہ کسی کا کانٹینٹ اُٹھا کر اپنی مرضی کے تھمب نیل لگا کر چلائی جا رہے ہیں لوگ اب کس کس کے خلاف کاروائیاں کروایں ۔
1
0
2
@husainhaqqani حقانی صاحب یہ نیو نیوز کا یو ٹیوب چینل نہیں۔ یہ کسی اور نے ہمارا کانٹینٹ اُٹھا کے لگایا ہے اور اپنی خواہش کے مطابق تھمب نیل لگایا ہے۔ حالانکہ پروگرام میں ایسی کوئی بات نہیں تھی
0
1
4
اسد طور صاحب کا APS پشاور کے بچوں کے حوالے سے جھوٹ ثبوتوں سمیت بے نقاب ۔ ایک سال بعد سانحہ اے پی ایس کی برسی ��ر ہم نے کیا دیکھا تھا ویڈیو ثبوتوں سمیت دیکھیں @Fereeha
1
8
9
نیو نیوز کے رپورٹر وقاص غوری کی خبر پنجاب حکومت کا سکول نیوٹریشن پروگرام،نیو نیوز اہم تفصیلات سامنے لے آیا سکول نیوٹریشن کے ساڑھے تین ماہ میں بچے ایک ارب انتالیس کروڑ سے زائد کا دودھ پی گئے،زرائع اب تک تین اضلاع کے3527سے زائدسکولوں میں دو کروڑ اکیس لالھ ڈبے تقسیم کیے گئے دو کروڑ اکیس لاکھ دودھ کے ڈبوں کی پنجاب حکومت کو ایک ارب انتالیس کروڑ تئیس لاکھ کا بل پڑا،زرائع پنجاب حکومت کے معاہدے کے مطابق ایک دودھ کا ڈبہ 63روپے میں پڑ رہا ہے،زرائع پہلے مرحلے میں سکول نیوٹریشن پروگرام جنوبی پنجاب کے تین اضلاع ڈی جی خان، راجن پور اور مظفرگڑھ میں جاری ہے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پانچ ستمبر کو سکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کیا تھا منصوبے میں شفافیت برقرار رکھنے کے لیے مریم نواز خود پروگرام کی نگرانی کر رہی ہیں،زرائع
0
0
1