Daily Jang Profile Banner
Daily Jang Profile
Daily Jang

@jang_akhbar

Followers
1,074,580
Following
52
Media
114,158
Statuses
233,914

Live from our newsroom. A part of your life since 15th October 1947, more at | Instagram: jangdotcom

Pakistan
Joined July 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ آپ کی حمایت دراصل بیت المقدس کی حمایت ہے۔ تفصیلات: #DailyJang #Israel #Gaza
Tweet media one
372
1K
4K
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے پاکستانی قوم سےخصوصی ویڈیو خطاب میں اردو میں پاکستان روس دوستی زندہ بادکا نعرہ لگایا۔ #DailyJang
Tweet media one
14
361
3K
@jang_akhbar
Daily Jang
4 years
کون سی ریاست بیٹیوں سے یہ سلوک کرتی ہے؟ مریم نواز تفصیلات جانئے : #DailyJang
Tweet media one
324
626
2K
@jang_akhbar
Daily Jang
23 days
فلسطین کے سرکاری اکاؤنٹ ایکس پر وزیراعظم کی فلسطین سے متعلق تقریر کی ویڈیو شیئر کر دی گئی #DailyJang
Tweet media one
32
586
2K
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ پاکستانیوں کا فلسطینیوں اور قبلہ اول سے نظریاتی تعلق ہے۔ تفصیلات: #DailyJang #Gaza #Israel
Tweet media one
14
335
2K
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
غزہ میں پوتے پوتی کی تدفین پر بوڑھے دادا کی دہائی دینے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات: #DailyJang #Gaza #Israel
Tweet media one
33
611
2K
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
ترجمان حماس ابو عبیدہ نے کہا کہ ہمارے لوگوں کو یقین رکھنا چاہیے کہ ہماری فتح آنے والی ہے۔ تفصیلات: #DailyJang #Israel #Gaza
Tweet media one
20
282
2K
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
ایل پی جی کی قیمت ساڑے 350 سو روپے سے کم ہو کر 210روپے فی کلو گرام ہوگئی #DailyJang
Tweet media one
32
324
2K
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
اسرائیل کے ساتھ دوستی کی کھلم کھلا کوششوں کا آغاز جنرل پرویز مشرف کے دور میں ہوا۔ اگر ایسی کوشش نواز شریف یا محترمہ بے نظیر بھٹو کرتے تو واجب القتل قرار پاتے۔ کالم پڑھیے: @HamidMirPAK #DailyJang
234
447
2K
@jang_akhbar
Daily Jang
4 years
بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی، صارفین پر 12 ارب کا بوجھ تفصیلات جانئے : #DailyJang
Tweet media one
89
678
1K
@jang_akhbar
Daily Jang
10 months
بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار پربھاس نے’سالار‘ کے دوسرے حصے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ تفصیلات جانیے: #Prabhas 𓃵 #Salaar #Salaar2 #DailyJang #Bollywood #PrashanthNeel
Tweet media one
36
807
2K
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
رہائی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے آئے 27 کارکنوں کو لاہور پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ #DailyJang
Tweet media one
78
226
1K
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
فلسطینی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ہم مار کربھاگیں گے نہیں، مکمل جنگ شروع کی ہے، توقع ہے کہ محاذ پھیلے گا، ہماری جہدو جہد کا مقصد زمین اور مقدس مقامات کی آزادی ہے۔ تفصیلات جانیے: #DailyJang
14
176
1K
@jang_akhbar
Daily Jang
11 months
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نیتن یاہو اور انکے وزرا کے وارنٹ جاری کرے، جنوبی افریقی وزیر خارجہ تفصیلات جانیے: #DailyJang #Gaza a
Tweet media one
3
303
1K
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
معروف امریکی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کر لیا۔ #DailyJang
Tweet media one
11
86
1K
@jang_akhbar
Daily Jang
10 months
دولہا اور دلہن دونوں حلف ختمِ نبوت کے پابند ہوں گے۔ تفصیلات: #DailyJang #marriagelife
Tweet media one
7
151
1K
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
اسحاق ڈار پاکستان کے پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے چھ بجٹ بنائے۔ #DailyJang
Tweet media one
134
101
1K
@jang_akhbar
Daily Jang
11 months
ناروے نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔ #DailyJang
Tweet media one
2
169
1K
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
چین کی کمپنیوں بیدو اور علی بابا نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹادیا۔ تفصیلات جانیے: #DailyJang #GazaWar
Tweet media one
3
256
1K
@jang_akhbar
Daily Jang
5 years
نواز شریف 3بار وزیراعظم، 2مرتبہ وزیراعلیٰ رہے، بھائی شہباز شریف 3دفعہ وزیراعلیٰ، پنجاب میں رنجیت سنگھ کے بعد سب سے زیادہ حکمرانی ہاؤس آف شریفس کی، لیکن ایک ایسا اسپتال نہ بن سکا جہاں نواز کالم پڑھئے: @IrshadBhatti336 #DailyJang
64
256
1K
@jang_akhbar
Daily Jang
9 months
سعد رضوی نے کہا کہ ووٹ صرف ایک پرچی نہیں ایک امانت ہے، مخالفین کو نہیں معلوم ٹی ایل پی کیا کرنے جا رہی ہے۔ تفصیلات: #DailyJang #Tlp #Elections2024
Tweet media one
40
312
1K
@jang_akhbar
Daily Jang
2 years
کے جی ایف 2 نے اپنی ریلیز سے اب تک جو ریکارڈ توڑے ہیں، اُن پر اس اسٹوری میں ایک نظر ڈالتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: #KGFChapter2 #KGF2 #DailyJang
8
209
1K
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
دس سال ہو چکے بلاول بھٹو کو سیاست میں آئے، 10سالوں میں کیا کِیا، صرف خوبصورت تقریریں، سندھ قبرستان بن گیا، بلاول تقریریں کر رہا، لوگ زندہ درگور ہو گئے، بلاول تقریریں کر رہا، سرے محلوں مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @IrshadBhatti336
66
250
1K
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنے والے فلسطینیوں کی مدد کے لیے تیزی سے غزہ روانہ ہوگئے۔ #DailyJang
182
133
1K
@jang_akhbar
Daily Jang
5 years
وطنِ عزیز میں سیاستدانوں اور اہل ادب و صحافت کو وطن فروش قرار دینے کا سلسلہ بہت پرانا ہے۔ اقتدار کے نشے میں بے ہوش ایک ڈکٹیٹر ایوب خان نے تو بڑے پُرجوش انداز میں... کالم پڑھئے: ( @HamidMirPAK ) تحریر: حامد میر #DailyJang
333
185
997
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
پیوٹن کا کہنا ہے کہ جو بھی قرآن پاک کو جلانے کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنا پڑے گی #DailyJang
7
112
999
@jang_akhbar
Daily Jang
5 years
سوئی کو گیس نہ ملی تو استعفیٰ دیکر بندوق اٹھالوں گا، سرفراز بگٹی #DailyJang
101
145
1K
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
فلسطینیوں نے گھٹنوں کے بل ذلت کی موت پر کھڑے ہوکر عزت کی موت کو ترجیح دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات جانیے: #DailyJang
2
120
980
@jang_akhbar
Daily Jang
4 years
ایک طاقتور حکمران اپنے زمانے کے ایک نامور عالمِ دین کو اپنی حکومت کا چیف جسٹس بنانا چاہتا تھا لیکن اُس عالمِ دین نے انکار کر دیا جس پر اُنہیں جیل... کالم پڑھئے: ( @HamidMirPAK ) تحریر: حامد میر #DailyJang
Tweet media one
499
241
976
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
محمد عامر نے فلسطین کی معصوم بچی کی بلک بلک کر رونے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردی۔ تفصیلات: #DailyJang #Israel #Gaza
Tweet media one
13
161
936
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل کے مختلف مقامات کو نشانہ بنایا گیا، ترجمان حوثی فورسز تفصیلات جانیے: #DailyJang #Gaza #Yemen
Tweet media one
9
151
951
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
پی ٹی آئی چیئرمین کو پاکستان مخالف ایجنڈے کے تحت لایا گیا، سابقہ وزیرعظم نے سی پیک کے کاغذات امریکا کو دیے۔ تفصیلات جانیے: #RanaTanveer #PMLN #DailyJang
Tweet media one
100
220
913
@jang_akhbar
Daily Jang
9 months
سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کراچی سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات: #DailyJang #TLP #generalelections2024
Tweet media one
18
160
841
@jang_akhbar
Daily Jang
5 years
واہ رے میرے ملک! 99قید خانے، 80ہزار سے زائد قیدی، پچھلے سال 740بیمار قیدی سسک سسک کر مر گئے، کسی کی اتنی اوقات نہ تھی کہ ... کالم پڑھئے: ( @IrshadBhatti336 ) تحرير: ارشاد بھٹی #DailyJang
37
216
914
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
’’منافق اور بزدل نہیں، پاکستان کی تبدیلی میں حصہ ڈالوں گی‘‘ جانئے: #DailyJang @zartajgulwazir
Tweet media one
22
55
881
@jang_akhbar
Daily Jang
5 years
صبح صبح میرے فون پر ایک نامعلوم نمبر سے کال آ رہی تھی۔ میں اس کال کو نظر انداز کرکے اخبار پڑھنے میں مگن رہا، پھر اچانک فون کی اسکرین پر ایک ... ( @HamidMirPAK ) تحریر: حامد میر #DailyJang
69
201
904
@jang_akhbar
Daily Jang
5 years
کورونا سے لڑنے کیلئے شہباز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ #DailyJang
272
81
899
@jang_akhbar
Daily Jang
5 years
پاکستان کی قوم پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور موجودہ تحریک انصاف کی حکومت کا جو مشترکہ ظلم ہے وہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (PKLI) کو تباہ... کالم پڑھئے: ( @AnsarAAbbasi ) تحریر: انصار عباسی #DailyJang
33
387
861
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
چینی سفیر نے احسن اقبال کو ’مسٹر سی پیک‘ کا خطاب دیا۔ تفصیلات جانیے: #DailyJang #CPEC #Pakistan #China
Tweet media one
18
125
873
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
اس اقدام سے اسرائیل کی قومی ایئرلائن کی ایشیائی ممالک کیلئے پروازوں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات جانیے: #DailyJang #gazawar2023
Tweet media one
2
158
864
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
بھارتی ونگ کمانڈر جب تک یہاں رہا، تب تک بہانے بہانے سے یہی پوچھتا رہا ’’کیا واقعی بھٹو زندہ ہے‘‘۔ لیگی ذرائع کنفرم کر چکے کہ انڈین پائلٹ کو پکڑنے کا فیصلہ نواز شریف دور میں ہو گیا تھا مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @IrshadBhatti336
28
158
840
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حماس آپریشن میں سرپرائز اور دیگر مشترکہ طریقے استعمال کیے گئے۔ تفصیلات جانیے: #DailyJang #Palestine
Tweet media one
1
69
842
@jang_akhbar
Daily Jang
5 years
یہ ایک ایسے صحافی کی کہانی ہے جسے گولی مار کر ختم کر دیا گیا لیکن اُس کی کہانی آج تک تمام نہیں ہو سکی۔ اس صحافی کو ماڈرن میڈیا اور ماس کمیونی کیشن کے کئی... کالم پڑھئے: ( @HamidMirPAK ) تحریر: حامد میر #DailyJang
141
122
846
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
برطانیہ میں لڑکوں کا دوسرا سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام نوح ہے۔ تفصیلات جانیے: #DailyJang #Muhammad
Tweet media one
5
54
813
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
لاہور میں قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ #DailyJang
Tweet media one
31
123
761
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ #DailyJang
Tweet media one
7
130
765
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
پھر میری گاڑی کے نیچے بم نصب کیا گیا اور احسان اللہ احسان نے اس کی ذمہ داری قبول کی۔ یہ وہ موقع تھا جب مولانا سمیع الحق خود چل کر اسلام آباد آئے اور مجھے کہا بتائو کس کے خلاف کیا کہنا ہے، میں تمہارے ساتھ کھڑا... مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @HamidMirPAK
Tweet media one
45
125
774
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان جنگ کیلئے شیعہ اور سنی دونوں تیار ہوگئے ہیں. #DailyJang
Tweet media one
11
92
733
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
حماس کے مزاحمت کاروں نے فوجی اڈے میں موجود بکتر بند اور بھاری ہتھیار پر قبضہ کیا۔ تفصیلات: #DailyJang #Israel #Hamas
Tweet media one
5
82
740
@jang_akhbar
Daily Jang
3 months
اسماعیل ہنیہ کی بہو نے اسماعیل ہنیہ کی طیارے میں سفر کے دوران قرآن پاک پڑھتے ہوئے تصویر شیئر کردی۔ تفصیلات: #DailyJang #ismailhaniya
Tweet media one
1
75
781
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
ایلون مسک نے بھی غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت کردی۔ #DailyJang
Tweet media one
2
122
764
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
تفصیلات جانئے: #DailyJang
Tweet media one
96
128
728
@jang_akhbar
Daily Jang
5 years
کشمیر کو ’’جنت الاولیاء ‘‘کہا جاتا ہے۔ سرینگر سے لے کر مظفر آباد تک جموں و کشمیر کے شہر شہر اور گائوں گائوں میں اولیاء و مشائخ کے مزارات نظر آتے ہیں۔ اس خطے میں... کالم پڑھئے: ( @HamidMirPAK ) تحریر: حامد میر #DailyJang
24
102
744
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے انہوں نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے بجائے محاذ آرائی کا راستہ اختیار کرلیا ہے اوراگر مودی کے لئے مسائل مزید شدید ہوگئے تو بڑے عہدے پر بیٹھا ہوا چھوٹا شخص کچھ بھی کرسکتا ہے... مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @HamidMirPAK
Tweet media one
45
67
727
@jang_akhbar
Daily Jang
5 years
احمد علی بٹ نےعورت مارچ کو مغربی مہم قرار دے دیا #DailyJang
45
76
740
@jang_akhbar
Daily Jang
8 months
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ جو اپنی نگرانی میں انتخابی دھاندلی کرانے کے الزام کے بعد بین الاقوامی شہرت حاصل کرچکے ہیں ان کے پی ٹی آئی کے رہنمائوں اور لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے ساتھ بہترین تعلقات رہے ہیں جبکہ ان کے خلاف بدعنوانی کی 11 انکوائریز بھی زیرالتوا ہیں۔ تفصیلات
Tweet media one
36
324
735
@jang_akhbar
Daily Jang
13 days
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 مہینوں میں آئی ایم ایف کے 3 سالہ پروگرام سے زائد ڈالرز پاکستان بھیج دیے۔ #DailyJang
Tweet media one
8
121
761
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے فخر زمان اور بابر اعظم کی تعریف کی۔ تفصیلات جانیے: #DailyJang #CWC23
Tweet media one
3
65
713
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
پی ٹی آئی حکومت کے 100 دن، آپ کی رائے؟ 1- مطمئن 2- بہتر 3- ناکام کمینٹ کریں اور اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں!!! #PTI100Days #100DaysOfKhan #100DaysofPTI
Tweet media one
1K
66
689
@jang_akhbar
Daily Jang
11 months
ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت سے جیت کے بعد آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ہم نے بہترین کرکٹ کھیلی۔ #DailyJang
Tweet media one
1
37
708
@jang_akhbar
Daily Jang
6 months
سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلیمان نے اسلام آباد کے بعد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ فوری طور پر شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ #DailyJang
Tweet media one
2
58
719
@jang_akhbar
Daily Jang
5 years
اپنے کسی ایک اسد عمر کو بھی خراب پرفارمنس پر گھر بھیجا، آپ نے تو مرتضیٰ جتوئی کو اس اعتراف کے باوجود کہ ’’اب کرپشن کی ہماری باری ہے‘‘ چند دن وزارت لیکر پھر کام پر لگا دیا، ڈاکٹر عاصم پر... کالم پرھئے: @IrshadBhatti336 #DailyJang
23
146
681
@jang_akhbar
Daily Jang
4 years
شاہ فیصل کالونی میں فائرنگ، معروف عالم دین مولانا عادل خان اور ساتھی شہید تفصیلات جانئے : #DailyJang
Tweet media one
38
134
645
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
مسجد سے دیے گئے پیغام میں کہا گیا کہ ہم اللّٰہ کی قدرت کو ان پر غالب سمجھتے ہیں۔ تفصیلات: #DailyJang #Israel #Gaza
Tweet media one
1
137
682
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
کیا بلاول نے زرداری صاحب کو پارٹی کے عہدےسے ہٹایا، یہ کہا، بابا جانی چونکہ آپ مولانا فضل الرحمٰن خلیل، امیر حمزہ کے ساتھ بیٹھ چکے لہٰذا اب آپ کو اس عہدے پررہنے کا کوئی حق نہیں؟ مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @IrshadBhatti336
22
139
664
@jang_akhbar
Daily Jang
11 months
آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البنیز نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر مدعو کر لیا۔ #DailyJang
Tweet media one
2
38
679
@jang_akhbar
Daily Jang
5 years
ناکامی یا غلطی کو تسلیم کرنے والے لوگ بہادر کہلاتے ہیں۔ ناکامی پر بہانے تراشنے اور ناکامی کو چھپانے کیلئے جھوٹ بولنے والے لوگ صرف بزدل نہیں بلکہ ناقابل... کالم پڑھئے: ( @HamidMirPAK ) تحریر: حامد میر #DailyJang
57
120
631
@jang_akhbar
Daily Jang
5 years
پی ایس ایل: جنگ گروپ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میڈیا پارٹنر ہوگا #DailyJang #PSL5 @TeamQuetta
62
31
637
@jang_akhbar
Daily Jang
5 years
صدر آصف زرداری نے 5سالوں میں 134غیر ملکی دورے کئے، دوروں کاخرچہ 1ارب 42کروڑ، 3227لوگوں کو سرکاری خرچ پر سیریں کرائیں، زرداری صاحب 51مرتبہ دبئی... کالم پڑھئے: ( @IrshadBhatti336 ) تحریر: ارشاد بھٹی #DailyJang
16
136
614
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
جسٹس امیر ہانی مسلم کی واٹر کمیشن رپورٹ پڑھ لیں، رونا آ جائے، لگے کراچی یتیم کا مال، اس سے پہلے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کہہ چکے ’’لاڑکانہ کے فنڈز بھی کھا گئے مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang ( @IrshadBhatti336 )
29
132
605
@jang_akhbar
Daily Jang
5 years
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پچھلے چھ ماہ کے دوران غلط انٹیلی جنس رپورٹوں کے باعث دوسری مرتبہ ایک بڑی ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا ہے۔ پہلی مرتبہ... کالم پڑھئے: ( @HamidMirPAK ) تحریر: حامد میر #DailyJang
87
69
603
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
ہالینڈ کی بڑی مسلمان مخالف جماعت کےسابق رکن کا قبولِ اسلام تفصيلات جانئے: #DailyJang
12
90
610
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
دنیا اب ہوش میں آئی ہے جب اسرائیل کا نقصان ہوگیا، ہم اپنی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ #DailyJang
Tweet media one
0
91
594
@jang_akhbar
Daily Jang
4 years
لاہوریے جاہل ہیں؟ تحریر: حامد میر ( @HamidMirPAK ) لنک: #DailyJang
Tweet media one
112
99
610
@jang_akhbar
Daily Jang
2 years
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ امریکا پاک روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔ #DailyJang
Tweet media one
7
101
602
@jang_akhbar
Daily Jang
11 months
ترجمان القسام بریگیڈ نے کہا کہ پچھلے 72 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی مزید 33 گاڑیاں تباہ کیں ہیں۔ تفصیلات: #DailyJang #Gaza #Israel
Tweet media one
7
91
604
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے استدعا ہے پروڈکشن آرڈر جاری کر کے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کیا جائے۔ #DailyJang
Tweet media one
10
102
575
@jang_akhbar
Daily Jang
11 months
پوری بھارتی ٹیم نے فائنل میں اتنے چوکے چھکے نہیں لگائے جتنے اکیلے ٹریوس ہیڈ نے لگائے۔ تفصیلات: #DailyJang #INDvsAUSfinal #WorldCup23
Tweet media one
3
59
601
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
قاضی فائز عیسیٰ نے لکھا کہ اگر 12مئی 2007کو کراچی میں قتل عام کرنے والوں کو سزا ملتی تو فیض آباد دھرنا کیس میں تشدد نہ ہوتا۔ اُنہوں نے 2014میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنے کا بھی مکمل کالم پڑھئے: @HamidMirPAK #DailyJang
64
93
583
@jang_akhbar
Daily Jang
2 years
رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ نے مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے واقعے پر سابق وزیرِ اعظم کو مخاطب ہو کر کہا ہے کہ عمران خان صاحب! یہ واقعہ آپ کے بدترین اختتام کا آغاز ثابت ہو گا۔ یہ بھی پڑھیئے: #DailyJang
43
146
586
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
18 اگست کو پاکستان آرہا ہوں، نوجوت سنگھ سدھو تفصيلات جانئے: #DailyJang
Tweet media one
24
40
557
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
اب وزیراعظم عمران خان کا خطاب شروع ہو چکا تھا۔ جب اُنہوں نے مشرقی پاکستان کیساتھ ہونیوالی ناانصافی کا ذکر کیا تو میرے دل کو کچھ اطمینان ہوا۔ عمران خان وہی کہہ رہے تھے جو میں بھی مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @HamidMirPAK
51
70
575
@jang_akhbar
Daily Jang
3 years
تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی نکاح کیلئے قریبی ساتھیوں اور اہل خانہ کے ہمراہ نکہ کلاں اٹک روانہ ہوگئے۔ #DailyJang
Tweet media one
5
25
190
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
اسرائیلی ماہرین کے مطابق صرف 17 روز میں اسرائیل کا جنگی نقصان 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات: #DailyJang #Israel #Gaza
Tweet media one
3
108
574
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
زرداری دور میں راولپنڈی جنرل اسپتال کا نام بے نظیر بھٹو اسپتال رکھ دیا، مگر اسپتال کی بہتری کیلئے دھیلے کا کام نہ کروایا، اسلام آباد ائیر پورٹ بے نظیر بھٹو ائیر پورٹ ہوا مگر پی پی مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @IrshadBhatti336
20
101
552
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
کوئی پنگا لیا تو حکومت کو پتا ہے کہ اس کا کیا حال ہو گا۔ ریٹائرڈ جنرلز چاہے وہ جنرل پرویز مشرف ہوں، جنرل اسلم بیگ، جنرل درانی ہوں یا کوئی دوسرا سابق جنرل، جس کو نیب کی کسی انکوائری کا سامنا مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @AnsarAAbbasi
14
215
550
@jang_akhbar
Daily Jang
2 years
اگر کوئی غیر ملکی قوت کی ایما پر پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گا تو ہم بھی میدان میں آئيں گے تفصیلات جانیے: #DailyJang
Tweet media one
75
43
355
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
حماس کا ایک راکٹ روکنے کیلئے اسرائیل کو 50 ہزار ڈالر تک خرچ کرنا پڑتے ہیں۔ #DailyJang
Tweet media one
1
88
544
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
پاکستان نے 192 اسکالرشپس کے ساتھ بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ تفصیلات جانیے: #DailyJang #EU
Tweet media one
4
48
555
@jang_akhbar
Daily Jang
1 year
برازیل کے ساحل پر کفن میں لپٹی علامتی میتیں رکھ کر غزہ کے شہید بچوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ تفصیلات: #DailyJang #Gaza #Israel
Tweet media one
3
117
566
@jang_akhbar
Daily Jang
6 years
پی پی، لیگی مطلب بھٹو، ضیاء کا پھر سے اتحاد ہو چکا، قاتل اعلیٰ، علی بابا جپھی مار چکے، شہباز شریف، بلاول ساتھ ساتھ بیٹھ چکے، زرداری صاحب کا وہ کہنا ’’نواز شریف درندہ، دھرتی کا ناسور مکمل کالم پڑھئے: #DailyJang @IrshadBhatti336
38
108
535