لسٹ بنانے لگا ہوں جو اس وقت آن لائن ہیں کمنٹ کریں
سب سے پہلے مجھے فالو کریں
پوسٹ ریپوسٹ کریں
شکریہ
لسٹ وقت
7 بجے لسٹ لگا دوں گا
کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں
یاد ہے اب تک تجھ سے بچھڑنے کی وہ اندھیری شام مجھے !! 💔
تو خاموش کھڑا تھا لیکن باتیں کرتا تھا کاجل !! 💔
GOOD NIGHT !!!! 😴😴😴
STAY BLESSED !!! 🤗🤗🤗
SEE YOU 💞💞
قرآن پاک دیکھ کر پڑھنا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو شخص قرآن پاک دیکھ کر پڑھنے کا عادی ہوتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کو اس کی آنکھوں سے فائدہ اُٹھانے کا موقع دیتا ہے جب تک وہ دنیا میں رہے۔ (یعنی اس کی آنکھوں کی بینائی موت تک باقی رہتی ہے )
اپنی منزل کا راستہ بھیجو
جان ہم کو وہاں بُلا بھیجو
کیا ہمارا نہیں رہا ساون
زُلف یاں بھی کوئی گھٹا بھیجو
نئی کلیاں جو اَب کھِلی ہیں وہاں
اُن کی خوشبو کو اک ذرا بھیجو
تمہارے نام تمہارے نشاں سے بے سروکار!!🥀
تمہاری یاد کے موسم گزرتے جاتے ہیں!!!
بس ایک منظرِ بے ہجر و وصل ہے!!
جس میں
ہم اپنے آپ ہی کچھ رنگ بھرتے جاتے ہی!!🥀🥀
آج کا دن نہیں شراب کا دن
آج تو مجھ کو زہر پلوا دو
یہ جنازہ جمالِ فن کا ہے
اہلِ فن اِسکو بڑھ کے کاندھا دو
اس کو کرنا ہے اِک غزل تحریر
قبر میں روشنی تو پہنچا دو