میں نے اسے بتایا کہ میرا دل مٹی کا ہے، تو وہ میرا مذاق اڑاتے ہوئے ہنس پڑا، کیونکہ بقول اس کے اس کا دل لوہے کا تھا__!!
پھر بارش ہوئی، میرے مٹی کے دل میں پھول نکل آئے اوراس کے حدیدی دل کو زنگ لگ گیا___"
Good Eve
#DARS
#TRIGGER
#カービィ #モバイルオーダー
میں اس کی مجبوریاں سمجھ کے چپ کر گئی تھی __!!
پھر پتہ چلا دلہن جناب کی پسند کی تھی __!!
Good Afternoon...
#TENasYSLAmbassador
#รอรล่ม
#สุขุมวิท11 #แพทริค
تُو مرا وقت کھا گیا سارا
میرا تجھ سے حساب بنتا ہے
سچ بتا اِس مقام پر مجھ سے
کیا ترا اجتناب بنتا ہے ؟
Good Evening
#viralvideo
#Liverpool
#훨훨날아가자_승관이의_민들레
#NewProfilePic
پہلے ہم خود کے لئیے جیتے ہیں مگر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ ہمیں کسی اور کے لئیے جینا پڑتا ہے۔
اور یہ جینا اپنے لئیے جینے سے زیادہ ضروری ہوتا ہے
Good Morning
#TheLastLeg
#JENOatMFW24
روز محشر پہ محبت کا نتیجہ رکھوں؟
وعدہ کرتا ہے! ازالے میں ملے گا، نئیں نا،
میں شریعت سے اگر ہٹ کے تجھے اپنا لوں،
تو جہنم میں مرے ساتھ جلے گا، نئیں نا،
Goodnight
#EdSheeranMNL
#perletti
#เวสป้าจงเจริญ
تمہارے سرد رویئے سے صاف لگتا ہے
ہمارا ساتھ ضروری نہیں سفر کے لیے
کہیں پے بیٹھ کر پیتے ہیں چاے کا ایک کپ
پھر اس کے بعد بچھڑتے ہیں عمر بھر کے لیے
Good Morning
#SaintLaurentxTEN
#เฟสล่ม
#ไอจีล่ม
مانا کہ ہم ادب سےبات نہیں کرتے
پریہ مانومطلب سےبات نہیں کرتے
یہ نرم لہجہ،پیاری باتیں تیرےلۓہیں
ہم اس لہجےمیں سب سے بات نہیں کرتے
Good Eve..
#rain
#DARS
#カービィ
#モバイルオーダー
اگر کوئی عورت خود کو تمہارے پاس آزاد محسوس کرتی ہے خود کو محفوظ جانتی ہے اور تمہاری بانہوں میں جھوم رہی ہے تو آپ ایک بہترین مرد ہیں
🖤🌹
#viralvideo
#RohitSharma
#DunePartTwo
تم کیوں نہیں پڑھتے میری تحریریں
کیا تمہیں محبت ہونے کا خطرہ ہے؟🔥
Why don't you read my writings?
Are you in fear of falling in love?
#StayTuned4MINUTES
#チェルシー
#AEWRevolution
#อุงเอิง
کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے
دل بِھیک میں کُچھ لینے کو تیار نہیں ہے
کُچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیے پر
کُچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں ہے__
#เฟสล่ม
#mafsaunz
#会食恐怖症 #สุขุมวิท11
اگر کوئی دوسری عورت آپ کا مرد چرا لے تو اُسے اُس کے پاس ہی رہنے دیں کیوں کہ اصّل مرد چوری نہیں ہوتے ۔۔ "
بانو قدسیہ آپا
#adultingshowmax
#PrimeMinisterlmranKhan
#CMPunjab
#رفح_تحت_القصف
Kindly like comment and Retweet