![Jahanzaib Naushahi Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1606619486798364677/9bXMN6TU_x96.jpg)
Jahanzaib Naushahi
@JahanzebNoshahi
Followers
20K
Following
43K
Statuses
21K
اپنی فوج کی عزت کرو تاکہ دشمن کی فوج کی زلت نہ سہنی پڑے!! %💯 Follow Back
Pakistan
Joined April 2013
اپنی فوج کی عزت کرو تا کہ دشمن کی فوج کی ذلت نہ سہنی پڑے اپنی فوج سے پیار کرو تا کہ دشمن کی فوج کی نفرت کا سامنا نہ کرنا پڑے اپنی فوج کو سر آنکھوں پر بٹھاؤ تا کہ دشمن کی فوج کے پیروں تلے نہ روندے جاؤ. سوچو، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جاۓ!! @OfficialDGISPR
82
103
432
@insightful_2 مصروفیات اتنی ہیں کہ سمجھ سے باہر ہے، آرام کا بھی ٹائم نہیں ملتا، اور ویسے بھی سیاسی باتیں کرنے کا دل نہیں چاہتا۔ جی انشاللہ نیا ہی کرنے کا سوچا ہے
1
0
1
@SirPhirriiii Busy with something, will try to be regular soon, InshAllah. What's up with you?
1
0
1
@Hanna_dil بس یہی ہوں، کچھ مصروفیات ہیں جن کی وجہ سے آنا نہیں ہو پاتا۔ آپ سنائیں کیا حالات ہیں۔
1
0
1
@Rabianaveed9 شاہزیب صاحب بھی ٹھیک ٹھاک ہیں، بس کچھ مصروفیات ہیں جن کی وجہ سے غیر حاضر ہیں، جلد واپس آئیں گے۔ اور کیا حالات و واقعات ہیں۔
1
0
1
@ShehrRajpoot جی بس مصروفیات ہی ایسی ہیں کہ نیند پوری کرنے کا بھی ووٹ نہیں ملتا، اور آپ سنائیں کیا حالات واقعات ہیں
1
0
1