JIWPunjab Profile Banner
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁) Profile
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)

@JIWPunjab

Followers
11K
Following
720
Statuses
10K

ᴏꜰꜰɪᴄɪᴀʟ ᴛᴡɪᴛᴛᴇʀ ᴀᴄᴄᴏᴜɴᴛ ᴏꜰ ᴊᴀᴍᴀᴀᴛ-ᴇ-ɪꜱʟᴀᴍɪ ᴡᴏᴍᴇɴ ᴡɪɴɢ ᴘᴜɴᴊᴀʙ⚖️

Joined January 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
5 days
RT @Dr_humairatariq: کشمیر کا حوالہ بنیں, جدو جہد آزادی کشمیر کا ساتھ دیں!!! #KashmirDay #KashmirSolidarityDay
0
31
0
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
5 days
Tweet media one
0
42
0
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
5 days
RT @Dr_humairatariq: کشمیری عوام کا سب س�� بڑا جرم حق خودارادیت کا مطالبہ ہے، جو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان کا بنیادی حق یے!!!…
0
40
0
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
5 days
Tweet media one
0
49
0
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
6 days
Tweet media one
Tweet media two
0
2
2
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
6 days
Tweet media one
0
11
9
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
7 days
Tweet media one
0
29
0
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
7 days
لاہور-حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام مرکز خواتین منصورہ میں دو روزہ تربیت گاہ برائے ذمہ داران حلقہ وسطی پنجاب و حلقہ لاہور دوسرے دن بھی جاری ہے۔سی ای او آفاق محترم شاہد وارثی صاحب Strategical Planning Workshop لے رہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
0
5
9
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
7 days
لاہور-حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام مرکز خواتین منصورہ میں دو روزہ تربیت گاہ برائے ذمہ داران برائے حلقہ وسطی پنجاب و حلقہ لاہور جاری ہے۔ #jamaatwomen
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
3
4
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
12 days
ضلع شیخوپورہ میں الخدمت ونٹر پیک ڈسٹریبیوشن کے تحت پروگرام میں جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے 259 ممبر سازی کی۔
Tweet media one
0
2
2
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
13 days
فیصل آباد رفاہ یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں اجتماع ارکان کا انعقاد ہوا۔جس میںمحترمہ ڈاکٹر حمیرا طارق ،محترمہ ثمینہ سعید ،محترمہ بشریٰ صادقہ، محترمہ نازیہ توحید ، شائستہ عمر،محترمہ فوزیہ محبوب او�� ناظمہ ضلع سعدیہ رحمان اور ان کی نائبین نے شرکت کی اور نئے ارکان کا حلف بھی لیا گیا۔
0
2
3
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
16 days
فرسودہ نظام اور اس کے پہرے دار اپنے آپ کو خدا سمجھ بیٹھ�� ہیں،ہمیں مل کر اس استحصالی نظام کے خلاف جدوجہد کوتیز کرنا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
Tweet media one
1
7
12
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
17 days
5فروری یوم یکجہتی کشمیر مال روڈ لاہور #کشمیر
Tweet media one
0
4
8
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
20 days
مزاحمت کی فتح ٹیکنالوجی کو شکست
0
1
1
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
24 days
اہل فلسطین القدس کو آزاد دیکھیں گے۔ نازیہ توحید ناظمہ حلقہ وسطی پنجاب
Tweet media one
0
14
22
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
1 month
نئے سال کا عزم ناظمہ حلقہ وسطی پنجاب نازیہ توحید
1
2
2
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
2 months
تقریب حلف برداری امیر جماعت اسلامی محترم حافظ نعیم الرحمان نے حلقہ خواتین جماعت اسلامی لاہور کی 23 خواتین اراکین کی رکنیت منظور کی۔ڈاکٹر حمیرا طارق سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین نے نئی اراکین کا حلف لیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
6
13
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
2 months
سیالکوٹ ۔مرکزی ٹیم کے تنظیمی دورے کا دوسرا دن��۔۔ اجتماع کارکنان پی پی 46 میں نائب قیمہ پاکستان اور ناظمہ صوبہ نے شرکت کی۔ قیادت نے کارکنان کا تعارف لیا،دلچسپ گفتگو کے ساتھ دین حق کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیا۔
Tweet media one
Tweet media two
0
1
1
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
2 months
تقریب حلف برداری حلقہ خواتین جماعت اسلامی لاہور کے اضلاع غربی،وسطی،جنوبی،شرقی،شمالی کی ناظمات نے سیشن2025-2027 کے لئے حلف اٹھا لیا۔ ڈاکٹر حمیرا طارق قیمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان، ڈپٹی سیکرٹری جنرل زبیدہ جبیں نے شرکت کی۔تقریب کی صدارت عظمیٰ عمران ناظمہ حلقہ لاہور نے کی۔
Tweet media one
0
2
3
@JIWPunjab
𝐉𝐈 𝐖𝐎𝐌𝐄𝐍 (𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁)
2 months
سیالکوٹ۔نائب قیمہ پاکستان عطیہ نثار صاحبہ اور ناظمہ صوبہ نازیہ توحید صاحبہ نے سیالکوٹ کے تنظیمی دورہ کے دوران اجتماع ناظمات پی پیز و شعبہ جات میں شرکت کی۔ناظمہ ضلع طیبہ ارشد اور ان کی ٹیم اجتماع میں موجود ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
8
15