Rabia 🦋 Profile Banner
Rabia 🦋 Profile
Rabia 🦋

@Its_RabiaSays

Followers
72,802
Following
180
Media
956
Statuses
26,002

You only live once but if you do it right, once is enough 😍 #BehindYouSkipper Retweet is not endorsement ✌

اپنی دنیا میں
Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
2 years
علیم خان کو تھپڑ پڑنے والی ویڈیو کون کون دیکھانا چاہتے ہیں ریٹویٹ کر کے بتائیں :p #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
10K
13K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
جب مولانا طارق جمیل نےکہا تھاکہ میڈیا پر جھوٹ پھیلایاجاتاہےتب میڈیا کو آگ لگی تھی لیکن عمران ریاض نےطارق جمیل کی حمایت کی تھی اور اپریل 2020میں اپنا یوٹیوب چینل بنایاطارق جمیل کی حمایت میں پہلی ویڈیو بنائی لوگوں نےبہت سراہا آج بہت کم عرصےمیں یوٹیوب چینل پر 2M سبسکرائبر مکمل ہوگئے
275
1K
9K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
اس جعلی جمہوری نظام نے ہمیں برباد کیا ہے ہماری نجات صدارتی نظام میں ہی ہیں جو صدارتی نظام کے حق میں ہے اسکو ریٹویٹ کریں
418
5K
8K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
بھارت کی ڈیڑھ ارب کی آبادی میں ای میل کس نے کس وقت کس تاریخ کو کی یہ ہماری ایجنسی نے پکڑ لیا سب پر بھاری ISI ہماری 💪
117
1K
8K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناطے میں چاہتا ہوں میرا ووٹ چوری نہ ہو میں الیکٹرک ووٹنگ مشین کی حمایت کرتا ہوں
185
2K
8K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
یا الله! جو بھی پاکستان کا خیرخواہ نہیں بےشک وہ جرنل ہو، جج ہو، سیاستدان ہو انہیں نیست و نابود فرماء اور جو پاکستان کی بہتری چاہتا ہو اسکی مدد فرماء آمین
609
1K
7K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
2 years
وہ لوگ حاضری لگوائیں جنہوں نے میری طرح شہباز شریف کے خطاب کا ایک لفظ نہیں سنا ✌️😍
1K
1K
7K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
جج آرمی چیف کی تقرری کے معاملے سے لیکر نسلہ ٹاور تک اور چینی اور سبزیوں کے ریٹ سے لیکر مریضوں کی ذندگی کی ضمانت مانگنے تک ذمہ دار ہوتا ہے بس ذمہ دار نہیں ہوتا تو اپنے بیوی بچوں کا نہیں ہوتا
166
2K
7K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
یہ وہی نیوزی لینڈ ہے جہاں دن دہاڑے ایک درجنوں مسلمانوں کو مسجد میں قتل کروا دیا گیا تھا آج جب میچ شروع ہونے ہی والا ہے تو ان کو سیکیورٹی یاد آ گئی ابھرتے پاکستان کے خلاف عالمی سازش میں نیوزی لینڈ بھی شریک ہو گیا
151
2K
7K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
اپنی ہار کے الزامات کسی ڈیل، دھاندلی یا اداروں پر لگانے کی بجائے شکست تسلیم کر کے خود احتسابی کی بات صرف عمران خان ہی کر سکتا ہے
112
926
7K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
ڈاکٹر نعمان کا ہیرو شعیب اختر سے نیشنل ٹی وی پر بدتمیزی کرنا بہت غلط بات ہے جناب نعمان یہ آپ کے گھر کی بیٹھک نہیں جہاں مہمانوں سے بدتمیزی کرو 👎
129
1K
6K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
مجھے عمران خان اور افواجِ پاکستان سے صرف ایک ہی شکوہ ہے کہ پاکستان کیخلاف بولنے والے نمک حراموں کو مکمل آزادی حاصل ہے
241
2K
6K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
مولانا طارق جمیل صاحب کو جھوٹا کہہ کر ان سے معافی منگوانے والے 2 چینل جیو نیوز اور دنیا نیوز مریم صفدر کی چوتھی آڈیو آنے کے بعد خود جھوٹے ثابت ہو گئے
68
1K
6K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
جو بھی الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا مخالف ہے سمجھو وہ پکا چور، غدار، مکار اور جھوٹا ہے
191
1K
6K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
بیرون ملک علاج کیلئے بھاگنے والا نوازشریف کامیاب وزیراعظم تھا مگر عوام کو دس لاکھ تک فری علاج کی سہولت فراہم کرنے والا عمران خان ناکام وزیراعظم ہے یہ تو منافقت ہے
100
1K
6K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے خطاب میں یہ کہنا آسان بات نہیں کہ ہم نے جو نقصان اٹھایا وہ امریکہ کا ساتھ دینے کا نتیجہ ہے عمران خان نے پھر دل جیت لیا
62
1K
6K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
شاہ محمود قریشی کا بیان اسرائیل اور سی این این پر غوری میزائل ثابت ہوا ہے
75
858
6K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
عاصمہ شیرازی صاحبہ کے الفاظ کسی صورت صحافیوں والے نہیں بلکہ ایک سیاسی پارٹی کے ورکر جیسے ہیں
208
993
6K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
2 years
حمزہ اسمبلیاں تحلیل نہیں کر سکتا اب 22 کو اسمبلی میں ووٹنگ ہو گی وزیر اعلی پنجاب کا انتخاب ہوگا !! خان صاحب کچھ نہیں چاہیے ہمیں بس پنجاب پولیس سے 25 مئی والی دہشتگردی کا جواب ضرور مانگنا ھے ! @ImranKhanPTI
66
2K
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
2 years
The Real Face of Pakistan's Democracy. Shame
115
2K
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
اپوزیشن کے تین سال میں بنائے گئے "سلیکٹیڈ" کے نعرے کو عمران خان نے چند گھنٹوں میں دبڑ دھوس کر دیا. ۔۔
63
792
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
نہ صرف منصور علی خان کے لیے بلکہ زبیر عمر جیسے ہوس کے پجاری کے لئے بھی شرم کا مقام ہے کہ وہ کس ڈھٹائی کے ساتھ ٹی وی پر بیٹھ کر انٹرویو دے رہا ہے 🖐️
182
1K
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
معزرت کے ساتھ..! ہمیں یہ بتانا کیوں پڑتا ہے کہ ہم عاشق رسول ہیں ہمارا کردار کیوں گواہی نہیں دیتا کہ ہم عاشق رسول ہیں
159
689
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
2 years
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اگر ووٹنگ کا عمل نہ کروایا تو توہین عدالت بعد میں لگے گی پہلے عوام اس کا گریبان پکڑیں گے !
32
1K
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
یہ بات تو کنفرم ہو گئی کہ JKT گروپ کی چوری پکڑی گئی ہے ورنہ یہ اس حد تک نہ جاتے اور نہ لیڈر عمران خان اتنا بیوقوف ہے کہ ثبوتوں کے بغیر اتنے لوگوں سے ناراضگی مول لے ۔۔
93
1K
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
انصار عباسی جھوٹ بول رہے ہیں ۔ راناشمیم رانا شمیم جھوٹ بول رہے ہیں ۔ انصارعبّاسی الحمداللہ میاں صاحب سرخرو ہوچکے ہیں ۔ مریم صفدر
50
972
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
انڈین ٹیم کے پاس ورلڈ کپ کی دوڑ میں رہنے کا اتنا چانس باقی ہے جتنا نواز شریف کا واپس پاکستان آنے کا ۔۔
92
609
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
مریم نواز صرف اس وقت جھوٹ نہیں بولتی جب وہ کچھ بولتی نہیں ۔۔
118
653
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
عمران خان کو جادو ٹونے کی طعنے دینے والی مریم نواز جس کے کہنے پر سٹیل کا گلاس لے کر پھرتی ہے وہ ایک خواجہ سراء ہے
145
1K
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
ویزہ ختم، پاسپورٹ ختم، شرم، غیرت ختم دنیا بھر کے وسائل ہونے کے باجود ماں کی وفات پر بھی نا آنے والا کہہ رہا ہے قوم کی خاطر آ رہا ہوں
136
1K
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
2 years
کوئی اس ذہنی مریض میں مبتلا شخص کو سمجھائیں کہ خانہ کعبہ کی تصویر تو سعودی عرب کرنسی پر بھی ھے تو لوگ ان پیسوں سے تجارت کے ساتھ ساتھ ہر اچھے برے کام میں خانہ کعبہ والی تصویر والے نوٹ استعمال بھی کرتے ہیں !
541
2K
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
حکومت کے جانے کی باتیں کرنے والوں کو خبر ہو کہ عمران خان 2028 تک وزیراعظم رہے گا انشاءاللہ
250
619
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
جو بھی پاک فوج کیخلاف بکواس کرتا ہے ان کا مالک نواز شریف نکلتا ہے 🖐️
153
806
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
تاریخ میں لکھا جائے گا جب پورا پاکستان جیت کا جشن منا رہا تھا تب بھی بعض عمران خان میں مریم نواز اور ن لیگ والوں میں صف ماتم بچھ گیا تھا
67
710
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
مولانا طارق جمیل صاحب سے معافی منگوانے والا آج خود معافی مانگ رہا ہے ۔۔
97
796
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
عمران خان پر کوئی بھی الزام لگاؤ آپ کا سودا بک جائے گا لیکن بددیانتی کا الزام لگاؤ گے تو آپکا سودا نہیں بکے گا عمران خان ایک ایماندار آدمی ہے اس کے اندر کرپشن والا پرزہ موجود ہی نہیں
138
681
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہر غدار، بے ایمان، چور، لٹیرے، کرپٹ انسان سے پاک فرمائے ۔۔ آمین
351
567
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
ارکان اسمبلی، وزراء، ججز، جنرلز اور سرکاری آفیسرز سب کے مفت بجلی ،گیس، پیٹرول جیسی مراعات ختم کر دینی چاہیئے
154
1K
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
نہ کوئی آپ ﷺ سا ہوگا نہ کوئی آپ ﷺ جیسا تھا
65
630
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
Well Paid India.! Ohh Sorry i Mean Well Played 😊
110
690
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
عمران ریاض خان نے اگلے الیکشن میں پارٹیوں کی مقبولیت کے حوالے سے ٹوئیٹر پر ایک پول کروایا ٹوٹل 117211 لوگوں نے پول میں حصہ لیا وزیراعظم عمران خان 62% کے ساتھ سب سے آگے رہے لگ بھگ 70000 لوگوں نے عمران خان کو چنا
104
622
5K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
پاکستان کی سیاست کو غلاظت اور بلیک میلنگ سے پاک کرنا ہے تو مریم نواز کو سیاست سے دور کرنا ہوگا
135
808
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
عمران خان کا نواز شریف اور زرداری سے موازنہ کرنا عمران خان کی توہین ہے ۔۔
114
684
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
جن موٹرویز اور سڑکوں کا کریڈٹ لیتے ن لیگیوں کی زندگی گزر گئی اب فی کلو میٹر 20 کروڑ روپے کی کرپشن سامنے آنے پر انہی سڑکوں اور موٹرویز سے مکر گئے کہ ہم نے نہیں بنائی
62
1K
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
اصل غصہ تو ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا انڈیا تو ویسے ہی بیچ میں آگیا تھا اس بار 👊
51
450
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
امریکا کو غلاموں کی تلاش ہے عمران خان نے تو Absolutely Not کہہ دیا ہے پہلے والوں سے ہی امریکا کو امیدیں ہیں
79
771
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
پوری قوم وزیراعظم عمران خان جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس صاحب سے عاجزانہ مطالبہ کرتے ہیں خدارا سخت سے سخت قوانین بنائے جائیں کوئی پتہ نہیں کون کس کو کب مار دے
140
832
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
عمران خان کو جب بھی موقع ملا جو بھی پلیٹ فارم ملا انہوں نے کشمیر کا مسئلہ اٹھایا آج بھی اسلامی ممالک کی کانفرس افغانستان پر تھی لیکن اس میں بھی انہوں نے کشمیر کی بات کر دی
54
603
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
2 years
دو قومی نظریہ کی دھجیاں؟ 12 سالہ شہربانو ایک ٹویٹ کی بنا پر ایف آئی اے لاہور میں پیشی 1200 کروڑ کی کرپشن و منی لانڈرگ میں ملوث اسحاق ڈار نے سینٹر کا حلف اٹھا لیا۔
74
2K
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
کوئی اور ہوتا تو کمر درد یا پلیٹ لیٹس گر جاتے بندا صادق اور آمین تھا سیدھا عدالت پہنچ گیا ۔۔
86
669
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
عمران خان پاکستان کا واحد لیڈر ہے جو پورے ملک میں یکساں مقبول ہے
182
395
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
گرے ہوئے شخص کی گری ہوئی بیٹی گرے ہوئے لوگوں کے درمیان کھڑی ہو کر گرتی ہوئی ساکھ کو سنمبھالنے کی کوشش میں اور زیادہ گرتے جا رہی ہیں
162
912
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
1 year
Wall of Pride !
23
3K
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
جج اپنی بیوی اور بچوں کے نام پر ناجائز کمائی کرنے کے لیے آزاد ہیں
133
906
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
2 years
نیازی کی کتاب میں لفظ سرنڈر و شکست کھانا لکھا ہی نہیں نیازی پیدا ہی ہسٹری لکھنے کے لئے ہوا !! Agree...?
148
529
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
تحریک انصاف کے ورکرز میں یہی خوبی ہے کہ یہ اپنی پارٹی کے کسی کرپٹ کا بھی دفاع نہیں کرتے ۔۔
101
676
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
اچھا تو مطلب کتا کہنے سے ڈر نہیں لگتا لیکن نان سینس کہنے سے ڈر لگتا ہے
75
557
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
کیا الیکشن کمیشن کا یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ووٹ خریدنے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے باوجود کوئی ایکشن نہ لینا اور شفافیت سے بھاگنا پاکستانی قوم کی توہین نہیں؟
92
999
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
جس دن ریاست پاکستان شریف خاندان، آصف زرداری، میر شکیل، ملک ریاض اور دیگر بڑے بڑے ناموں کو قانون کے نیچے لانے میں کامیاب ہو گئی تب پاکستان ترقی کرے گا
159
691
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
سعودیہ کی طرف سے یہ ریلیف جاری ہیں مگر بہت لوگوں کہ غیرت اسی سال جاگی ہے اور غیرت جاگنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ تھیلے اور راشن، جاتی امراء، بلاول ہاؤس، ساجد میر کے گھروں میں جانے کے بجائے اصل حق داروں کو مل رہے ہیں ۔۔
73
1K
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
شاباش! وزیراعظم عمران خان 👏
43
331
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
تحریک انصاف کو شکست ہوئی عمران خان سے لے کر کسی ورکر نے بھی شکست کا ملبہ اداروں پر نہیں ڈالا اصل وجوہات کو ہائی لائٹ کیا یہی معاملہ ن لیگ کے ساتھ ہوا ہوتا تو آپ دیکھتے پھر بیانیہ
54
674
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
ن لیگ کو ویڈیوز، آڈیوز تو بہت مل جاتی ہیں بس رسیدیں آج تک نہیں ملیں ۔۔
80
703
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
وٹس ایپ اور فیس بک کے بٹن میں کسی نے ایلفی ڈال کر سب کچھ ڈاؤن کیا 😊 ترجمان الیکشن کمیشن
86
678
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
ن لیگی ڈیپ پاکٹ مشتاق منہاس بھی ہار گیا اب دوبارہ صحافت جوائن کرے گا
87
619
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
عمران خان نے مشکل حالات کے باجود عوامی مقبولیت نہیں کھویا اس وقت کمزور ترین حکومت کے ساتھ وہ پاکستان کے طاقتور ترین حکمران ہیں
55
543
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
چور چوری سے تو جائے لیکن ہیرا پھیری سے نہ جائے نواز شریف واپس آ نہیں رہے، واپس بھیجے جا رہے ہیں نواز شریف اپنے ہی بچھائے ہوئے جال میں پھنس گئے ہے
66
716
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
ایک بار پھر آصف علی نے دل جیت لیا ناممکن کو ممکن کر دکھایا سب کو جیت مبارک 🇵🇰✌️
50
353
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
2 years
ماتھے پہ پسینہ جس جس نے دیکھا حاضری لگوائیں ✌️
162
931
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
او آئی سی کا اجلاس پاکستان میں نواز شریف کا منصوبہ تھا ۔۔ 😊
185
408
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
حملہ آور آیا حملہ کر کے بھاگنے کے بجائے انٹرویو دینے کیلئے نواز شریف کے بندوں کے پاس پہنچ گیا ۔۔ واہ بھئی واہ کمال ہو گیا
59
764
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
مریم نواز سمیت پوری ن لیگ کو میڈیا کی آزادی اظہارِ رائے کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیئے 🖐️
64
603
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
عمران خان کی مقبولیت میں کمی بہت ساروں کے لیے خواب ہی رہے گا ۔۔
82
435
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
عمران خان پر کوئی بھی الزام لگاؤ آپ کا سودا بک جائے گا لیکن بددیانتی کا الزام لگاؤ گے تو آپکا سودا نہیں بکے گا
39
515
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
انڈیا نے ورلڈ کپ کے 2 میچوں میں پورے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ویلڈن 😅
40
368
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
این آر او دیا تو ملک سے غداری ہوگی عدلیہ سے ک��تا ہوں اس ملک پر رحم کریں ہماری حکومت وقت پورا کرے گی آئندہ بھی ہماری ہی حکومت ہو گی انشاء اللہ ۔ عمران خان
56
511
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
ن لیگ پاکستان کے تشخص کو تباہ کرنے پر لگ چکی ہے افسوس یہ ہے کہ تین بار وزیراعظم رہنے والا اس سازش کا ماسڑ مائنڈ ہے ن لیگ کی سیاست اب روائتی سیاست نہیں بلکہ پاکستان کو بدنام کرنے کا ایجنڈا ہے
82
858
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
2 years
اس ٹرینڈ کی خاصیت یہ ہے ہم چھوٹے اکاؤنٹ والوں کی ٹویٹ کو بھی لاتعداد ریٹویٹ مل جاتے ہیں ! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
179
3K
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
پاکستان ورلڈکپ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی واحد ٹیم، امید ہے پاکستانی شاہین آگے بھی بہترین کھیل پیش کریں گے انشاءاللہ ورلڈکپ جیت کر آئیں گے 🇵🇰✌️
90
363
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
مہنگائی کی وجہ سے لوگ عمران خان سے تنگ ہوسکتے ہے مگر آپشن کے طور پر یہی لوگ کبھی نواز شریف یا زرداری کی طرف نہیں دیکھ رہے
88
454
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
جب تک پاکستان اپنے واجب الادا تمام سودی اور غیر سودی اندرونی اور بیرونی قرضے اتار نہیں لیتا تب تک ترقی بھی عارضی ہے اور یہ قرض تب ہی اترے گا جب تک لوٹنے والوں سے سب کچھ چھین کر انکو سڑک پر نہیں لایا جاتا
146
699
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
2 years
مریم صفدر میرے شہر گجرات پہنچ گئی ہے ٹوٹل 35 گاڑیوں کا قافلہ لیکر 🤧
166
411
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
جن لوگوں نے نسلہ ٹاور بنانے کی رشوت لے کر اجازت دی انکے پیٹ پھاڑ کر انکی جائیدادیں بیچ کر لوگوں کو ریلیف دیا جائے جس نے بنانے کی اجازت دی سزا اسکی بنتی ہے
67
776
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
یوٹیلیٹی سٹورز، راشن کارڈ پروگرامز کسی کام کے نہیں حکومت مہنگائی پر براہ راست عوام کو سبسڈی دیں اور قیمتوں میں استحکام لائے
91
463
4K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
جسے لوگ آزاد صحافت سمجھ رہے تھے وہ مریم نواز کے اشاروں پر ناچ رہے تھے
60
656
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
لندن میں نواز شریف کا سٹے اور اپیل خارج ہونے کا امکان روشن ہے اس وجہ سے وہ انقلابی بنا پھر رہا ہے ابھی بھی ویزہ توسیع کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے وہاں سے بےدخل ہو کر واپسی کو سیاسی بیانیہ بنایا جا رہا ہے
64
715
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
بے شرمی ،ڈھٹائی اور جھوٹ بولنے میں شریف خاندان کا کوئی ثانی نہیں ۔۔
119
536
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
دُنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی قائداعظم محمد علی جناح
64
343
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
آزادی رائے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ آزادی رائے کی ہی حد سے نکل جائیں حامد میر نے وہ حد پار کی اور بار بار کی پاکستان سے بڑ کر کوئی نہیں ۔۔
90
636
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
اپنے غیر ملکی آقاؤں کو خوش کرنے کے بعد مریم نواز نے ٹوئیٹ ڈیلیٹ کر دی انکا مقصد انڈین پراپیگنڈے کو یہاں پروموٹ کر کے پاکستان کو بدنام کرنا
61
656
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
سزا یافتہ مجرمہ کی پاکستان کے خفیہ ادارے کے سربراہ پر جھوٹے الزامات لگانے کو میڈیا پر لائیو دکھانے کے باوجود کہتے ہیں میڈیا آزاد نہیں یہ تو منافقت ہے
46
741
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
عمران خان کی فطرت میں بلیک میل ہونا، ہار مان لینا اور ڈر جانا شامل نہیں وہ فطرتاً مضبوط اعصاب کے مالک ہے ہر موقع اور ہر سیچویشن میں مقابلہ کرتے ہیں
49
460
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
ن لیگ والے صرف اعلان کو نوے فیصد کام سمجھتے ہیں بنوں میں نواز شریف نے ائیر پورٹ کا اعلان کیا تھا کل کو اگر کسی نے بنایا تو اس کو بھی اپنے کھاتے میں ڈالیں گے کہ نوے فیصد کام ہم نے کیا
60
547
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
یہاں میڈیا صحافت نہیں کاروبار کرتا ہے یہ سچ ہے کہ جب طوائف بِکتی ہے تو صرف جسم بیچتی ہے لیکن جب قلم بِکتا ہے تو پورا معاشرہ بِک جاتا ہے
83
533
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
قوم اجتماعی دعا کرے کہ نوازشریف کی برطانوی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد ہو جائے ورنہ پوری پاکستانی قوم انقلاب کیلئے یونہی ترستی رہے گی 😉
66
410
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
2 years
قوم کا وزیراعظم جب خطاب کرے تو ایسے قوم سنتی ھے ایک بات تو کنفرم ھے ہماری قوم امپورٹڈ گورنمنٹ کبھی تسلیم نہیں کریں گی۔
41
1K
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
آج ملک عدنان کو جو عزت ملی اس سے پتہ چلا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے قومی ہیروز کی دل سے عزت کرتا ہے
45
322
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
عمران خان میں ہزاروں خامیاں ہونگی لیکن یہ بات سچ ہے کہ وہ ایک دلیر بہادر اور خودار آدمی ہے پاکستان کو کسی کے سامنے جھکنے نہیں دے گا ۔۔
74
497
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
انڈیا سے جان بوجھ کے ہار گئے نیوزی لینڈ سے چاہتے ہوئے بھی نہیں جیت سکے اور دونوں باہر
49
372
3K
@Its_RabiaSays
Rabia 🦋
3 years
یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک صحافی ٹی وی پر بیٹھ کر لوگوں کو تشدد کیلئے اکسائے اصولاً تو نجم سیٹھی کو پکڑ کر گرفتار کروانا چاہیئے
61
552
3K