ارہا Profile Banner
ارہا Profile
ارہا

@Irhuuu

Followers
6,027
Following
189
Media
1,387
Statuses
291,440

Na Yun bujhay bujhay raho Jo Dil ki baat hai kaho🌼

Pakistan
Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Irhuuu
ارہا
8 months
"Are you ok?" No i miss my favourite person.
5
123
261
@Irhuuu
ارہا
2 months
Good morning my only two active follower's 🌻
Tweet media one
1
88
234
@Irhuuu
ارہا
3 months
This
Tweet media one
2
65
212
@Irhuuu
ارہا
3 months
دل لگا لیا میں نے تم سے پیار کر کے
0
75
208
@Irhuuu
ارہا
3 months
وہاں بھی رہتے ہیں جس جگہ دل نہیں ہوتا مسافروں کا پتہ مستقل نہیں ہوتا__! رکھا ہوا ہے جو اتنوں کو تم نے اک دل میں تو یہ ہجوم کبھی مشتعل نہیںں ہوتا__؟ فریحہ نقوی
2
63
209
@Irhuuu
ارہا
2 months
اچھا سا اختتام بھی تم سے نہ ہو سکا اس مرتبہ سلام بھی تم سے نہ ہو سکا
3
73
201
@Irhuuu
ارہا
2 months
کوُچہء یار میں ہوگا کہیں مصروف طواف ⁠دل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا ہوتا
0
88
203
@Irhuuu
ارہا
3 months
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ🤍
Tweet media one
0
80
188
@Irhuuu
ارہا
2 months
زندگی! تیرے تعاقب میں لوگ اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
0
76
189
@Irhuuu
ارہا
2 months
Shakal hi aesi hai ke kisi ko crush to kya taras bhi nahi aata
3
75
189
@Irhuuu
ارہا
3 months
ویرانۂ دل سے تمہیں ڈر بھی نہیں لگتا حیرت ہے کہ ایسے بھی ٹھکانے ہیں تمہارے
1
63
184
@Irhuuu
ارہا
3 months
Uski khushbu kahi Nahi milti Phool saare khareed ke dekhe
1
62
178
@Irhuuu
ارہا
4 years
وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں۔۔ زمیں پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں؟؟ #محفل_سخن
17
48
167
@Irhuuu
ارہا
2 months
Kuch Nahi, kahe Raha tha chaand KO Nahi mujhe dekho
Tweet media one
1
57
179
@Irhuuu
ارہا
3 months
-گُلزار
Tweet media one
0
61
156
@Irhuuu
ارہا
2 months
😭
Tweet media one
1
50
166
@Irhuuu
ارہا
3 months
Imagine someone looking at the moon and thinking about you.
1
45
122
@Irhuuu
ارہا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺ مٹیں گے دل سے سبھی رنج و غم، درود پڑھو! صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🕊🌼
Tweet media one
2
5
129
@Irhuuu
ارہا
2 years
تم نے آخری خط میں "الوداع" لکھا تھا میں تمام عمر "انتظار" پڑھتی رہی __! نوشین انجم 🖤
Tweet media one
3
4
123
@Irhuuu
ارہا
2 years
اور میں راضـــی ہــوں اس پہ _، جو میــرے اللّٰہ کریــم کی چاہتـــ ہــے __ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِيــــن❤️
7
70
124
@Irhuuu
ارہا
3 months
Me,scrolling for memes and ignoring everyone's messages>>>
Tweet media one
3
47
115
@Irhuuu
ارہا
2 years
کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر__ کِیا چیز ہے دنیا بُھول گئے 🖤🔥
Tweet media one
5
75
112
@Irhuuu
ارہا
3 years
Drop your handle for s/o ❤✨ Follow me first ❤✨ Rt must ❤✨
59
63
98
@Irhuuu
ارہا
2 years
To understand more chapters of the قرآن is one of my main goals this year ♥️✨ ان شاء اللّه
Tweet media one
0
3
113
@Irhuuu
ارہا
3 years
تمہیں بھلانا ہی اول تو دسترس میں نہیں جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھلا دیتے وصی شاہ #اردو_زبان
Tweet media one
12
87
90
@Irhuuu
ارہا
3 years
جن سے محبت کا دعوہ ہوتا ہے نہ انہیں اتنی أسانی سے دنیا میں گم ہونے کے لئے نہیں چھوڑدیا جاتا انہیں اپنے پاس رکھنے کے لئے أخری حد تک کوشش کی جاتی ہی ♥️🙂 #اردو_زبان
9
92
92
@Irhuuu
ارہا
2 years
- فَاصٌبِرٌعَلىٰ مَايَقُوٌلُوٌنَ یہ لوگ جو باتیں بناتے ہیں ان پر صبر کرو 🖤
1
81
106
@Irhuuu
ارہا
2 years
لڑکیوں کو خود دار ہونا چاہیے....جو آپ پر خرچ کرے گا تو وہ....اسکے بدلے کچھ توقعات بھی رکھے گا....چاہے وہ خرچ معمولی ہی کیوں نہ ہو.. ناول: آب حیات از عمیرہ احمد
Tweet media one
4
73
102
@Irhuuu
ارہا
2 years
”اللطيف“ وہ ذات جو بندوں کو ان کے گناہ بھلا دے کہ وہ پشیمان نہ ہوتے رہیں!♥ —[تفسير البغوي : ١٧٤/٣]
3
61
100
@Irhuuu
ارہا
3 years
السلام عليكم " أَمْ يَحْسَبُونَ أَنَّا لَا نَسْمَعُ سِرَّهُمْ وَنَجْوَاهُم ◌ ۔ " ❤ " کیا اُنہوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ ؛ ہم اُن کی خُفیہ باتیں اور اُن کی سرگوشیاں نہیں سُنتے ۔ " ❤🙂 " سورۃ الزخرف ۔ " ❤ صبح بخیر❤ #اردو_زبان
Tweet media one
21
82
83
@Irhuuu
ارہا
2 years
پھر نہ جانے کیوں میرے ہاتھ سے وہ سبھی پرندے اُڑنے لگتے ہیں ۔۔!!! جنہیں میں چاہنے لگ جاتی ہوں۔۔!! وہ سبھی لوگ مجھ سے بچھڑنے لگ جاتے ہیں۔۔!! جن کی قربت مجھے سکون دینے لگ جاتی ہے۔۔!! 🖤
Tweet media one
1
60
101
@Irhuuu
ارہا
3 years
پرودگار!تیرے سوا میرا کون ہے جس سے میں اپنی مصیبت کو دور کرنے اور اپنے بارے میں نظر کرم کرنے کا سوال کروں رَبِّ لَا تَذَرۡنِىۡ فَرۡدًا وَّاَنۡتَ خَيۡرُ الۡوٰرِثِيۡنَ‌ ۖ‌ۚ ﴿۸۹} #اردو_زبان
Tweet media one
11
83
82
@Irhuuu
ارہا
3 years
#اردو_زبان تیری جالیوں کے نیچے , تیری رحمتوں کے سائے جسے دیکھنی ہو جنت, وہ مدینہ دیکھ آئے❤ #اردو_زبان
Tweet media one
9
65
81
@Irhuuu
ارہا
2 years
جو چیز اللّٰه کی رضا کیلئے چھوڑ دی جائے اُس کا دُکھ ہونا فطری بات ہے کہ ایک عادت بنی تھی لیکن کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا۔ اللّٰه جب ہاتھ تھام لے تو ہر چیز بے معنی لگتی ہے سوائے اُسکی رضا کے۔ لَاَخَذۡنَا مِنۡہُ بِالۡیَمِیۡنِ تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے ۔ سورة الحاقة : ²⁵
Tweet media one
1
77
97
@Irhuuu
ارہا
3 years
° اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن° بیشک ہم اللّه کی طرف سے آئے ہیں___ اور اس کے طرف لوٹ جانا ہے___❤💫 #اردو_زبان
Tweet media one
6
58
83
@Irhuuu
ارہا
3 months
یہ کوئی قتل تھوڑی ہے کہ بات آئی گئی ہو میں اور اپنا نظر انداز ہونا بھول جاؤں ؟؟
2
41
82
@Irhuuu
ارہا
3 years
تمہارے ہاتھوں کوتھامنے کا حق میں اللّٰہ سے چاہتی ہوں کہ مجھے تم سے بے انتہا محبت ہوچکی ہے♥️ #اردو_زبان
Tweet media one
2
61
71
@Irhuuu
ارہا
2 years
جب اللہ تمہیں کنارے پر دھکیل دے تو یقین رکھو کہ یا تو وہ تمہیں پکڑ لے گا یا تمہیں اڑنا سکھا دے گا..! ♥️
Tweet media one
0
52
82
@Irhuuu
ارہا
3 years
محبت دُعا ہے اور دُعا صرف اللّٰہ سے مانگی جاتی ہے..!! ✨♥️ #اردو_زبان
8
59
74
@Irhuuu
ارہا
3 years
مجال ہے اتنے دنوں سے کسی نے کہا ہو کہ آپ کی پوسٹس مجھے اچھی لگتی ہیں😒🙄 #اردو_زبان
15
75
72
@Irhuuu
ارہا
3 years
اکیلی خوش ہوں پریشان نہ کر....... عشق ہے عشق کر احسان نہ کر........ #اردو_زبان
Tweet media one
6
62
71
@Irhuuu
ارہا
2 years
تم کو تاریخ سے دلچسپی ہے یہ سن کر میں نے گھر کے اک کمرے کو یونان بنا رکھا ہے....!! 🐥🌸💖
Tweet media one
3
52
83
@Irhuuu
ارہا
2 years
اللّہ اپنے قریب والوں کو غم دیتا ہے، جو جتنا قریب ہو گا اسے اتنا بڑا غم دے گا، اور جو زیادہ عزیز ہو گا اسے کربلا دے گا 🖤 حضرت واصف علی واصف
Tweet media one
8
72
77
@Irhuuu
ارہا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺ حضور مشکلیں پھر سے ستا رہی ہیں مجھے میں پھر سے رونے لگی ہوں درود پڑھتے ہوئے 🖤 💫 صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم 💫
Tweet media one
1
8
85
@Irhuuu
ارہا
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی میں اِنسان ہوں نہیں سمجھـ سکتا تیری مصلِحت - 'تـو مــیرا ربّ' ہـــــے - مــیری مٌشکلیں حــل کــــردے 🍁🍂 #اردو_زبان
28
47
71
@Irhuuu
ارہا
2 years
میں کافی دیر بیٹھی آنکھوں میں آنسو لیے اس آیت پر انگلی رکھے اس کو محسوس کر رہی تھی جیسے رب مجھ سے بات کر رہا ہے وہ مجھے سمجھا رہا ہے.. 🖤 وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی ___ القرآن {} ("تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا") ان شاءالله"____💫 #علم_و_حکمت
Tweet media one
5
78
81
@Irhuuu
ارہا
2 years
پھر وہی گوشہ نشینی کی تمنا__ پھر آرزو کہ بہت دُور نکل جاؤں 🖤💫
1
4
79
@Irhuuu
ارہا
3 years
قرآن مجید پر گرا ہر آنسو اس بات کا گواہ ہوگا کہ اس دل نے کتنے رنج و مصیبت سہے ہیں 💔 #اردو_زبان
Tweet media one
3
54
67
@Irhuuu
ارہا
3 months
اتنا وہ دلنشیں تھا اتنا کہ کیا کہوں مدت کی پارسائی مری خاک ہوگئی
0
60
78
@Irhuuu
ارہا
2 years
•اھْدِنَاالصّرَاطَ الْمُسْتَقِيْمَ• ⁦♡ تم تو مومن ہو _ اور بھٹکتا تو مومن ہی ہے … جس کے پاس ایمان ہی نہیں ہے ، وہ کیا بھٹکے گا !🤍 •الف ⁦♡
Tweet media one
1
50
79
@Irhuuu
ارہا
3 years
وَاسٌتعِيٌنُو ابِا لصَّبٌرِ وَالصَّلاَةِ " (اے ایمان والوں) صبر اور نماز سے مدد لیا کرو "♥️ #اردو_زبان
Tweet media one
5
63
69
@Irhuuu
ارہا
3 years
@mirzaiqbal80 واہ مرزا صاحب ❤️ فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا #اردو_زبان
5
61
60
@Irhuuu
ارہا
3 years
أعظم شعور بالامان هو أن تمسك يد من تحب حفاظت کا سب سے بڑا احساس اس شخص کا ہاتھ تھامنا ہے جس سے آپ محبت کرتے ہو ❤✨ #اردو_زبان
Tweet media one
1
65
60
@Irhuuu
ارہا
2 years
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت ہی بخشنے والا اور بڑا ہی مہربان ہوں..!! ✨🕋 (سورۃ الحجر: ⁴⁹)
Tweet media one
0
8
75
@Irhuuu
ارہا
3 years
#اردو_زبان 🍁 اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبِـــ وَّاَتُوْبُـــ اِلَیْہِ 🍁
4
37
56
@Irhuuu
ارہا
3 years
#اردو_زبان مر گئے دشت کی وحشت سے جگنو سارے، دلِ بیزار ___ تجھے موت نہ آئی اب تک 🐞🖤
Tweet media one
3
59
67
@Irhuuu
ارہا
3 years
ایک ہی شخص کے گرد گھوم رہی ہے زندگی ایک ہی شخص میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دائرہ حیات ہے ❤ #اردو_زبان
7
55
56
@Irhuuu
ارہا
3 years
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبح بخیر زندگی🌻 بیشک دلوں کا سکون تو اللّٰه ہی کے ذکر میں ہے🌻 #اردو_زبان
Tweet media one
16
51
56
@Irhuuu
ارہا
2 years
خداٸے واحد! ہم مرجھاۓ پھولوں کی مانند کُچلے جا رہے ہیں، ہمارا ہاتھ تھام کر ہمیں پھر سے زندگی بخش! :") 🤍
Tweet media one
3
73
67
@Irhuuu
ارہا
3 years
حبي، ❤ حياتي، ❤ حبي، ❤ اذا كنت تنظر الى الكلمة، فانت الف، اذا جمعها ❤️ #اردو_زبان میری محبت،❤ میری زندگی،❤ میری عاشقی،❤ لفظ دیکھو تو ہزار ہیں اگر سمیٹ دوں تو صرف تم❤
Tweet media one
5
55
55
@Irhuuu
ارہا
3 years
"میرے گناہوں کا مجھ پر بےحد بوجھ ہے..!! لیکن جب میں نے ان کا موازنہ تیری رحمت سے کیا..!! اے میرے رب تیری رحمت بہت عظیم ہے..!! میرے گناہوں کو،میری کوتاہیوں کو،انجانے میں ہوجانے والی غلطیوں کو معاف فرما...!! آمین ♥ #وردة_حمراء #محفل_سخن
10
45
57
@Irhuuu
ارہا
4 years
Drop your name, I'll write it in Aesthetic style 🌸
55
4
66
@Irhuuu
ارہا
2 years
جب انسان کایقین اس بات پر کامل ہوجاتا ہےکہ "اللّٰه بہترین عطا کرنےوالا ہے" تو اس کے دل سےتمام خدشات مٹ جاتےہیں اور وہاں صرف سکون رہ جاتاہے...!!!!! 🖤💫
Tweet media one
2
69
68
@Irhuuu
ارہا
2 years
اب کیا کسی کو کھونا؟ سب کچھ تو کھو چکے ہیں لپٹی ہوئی ہے گویا بیکار میں اداسی۔۔۔! داؤد سید 🖤
Tweet media one
0
3
66
@Irhuuu
ارہا
3 years
سینکڑوں طوفان لفظوں میں دبے تھے زیر لب ایک پتھر تھا خموشی کا کہ جو ہٹتا نہ تھا یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدیمؔ بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارا نہ تھا مصلحت نے اجنبی ہم کو بنایا تھا عدیمؔ ورنہ کب اک دوسرے کو ہم نے پہچانا نہ تھا @roomi997 #اردو_زبان
@mirzaiqbal80
Mirza Iqbal Baig
3 years
میں تری صورت لیے سارے زمانے میں پھرا ساری دنیا میں مگر کوئی ترے جیسا نہ تھا یہ سبھی ویرانیاں اس کے جدا ہونے سے تھیں آنکھ دھندلائی ہوئی تھی شہر دھندلایا نہ تھا فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
3
8
75
0
57
52
@Irhuuu
ارہا
3 years
زیادہ سوچنا انسان کو ختم کر دیتا ہے.... بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے ربّ العالمین پر چھوڑو... جو اتنی بڑی کائنات کو اتنے خوبصورت رنگوں سے بھر سکتا ہے تو کیا اُسے تم نظر نہیں آ رہے....؟ کیا وہ تمہاری زندگی ایسے ہی بے رنگ رہنے دے گا...؟ #اردو_زبان
6
62
60
@Irhuuu
ارہا
2 years
"___دلوں سے انسان نکلتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ ان کی توضرورت ہی نہیں تھی ضرورت تو اللہ تعالی کی ہوتی ہے جو ہے اور جو ہمیشہ رہے گا* (وَاَمـَّا بِنِعْمَــةِ رَبِّكَ فَحـــَدِّثْ) اور ہر حال میں اپنے ربـــ کـے احسان ڪا ذڪر ڪیـا ڪرو۔۔۔💖 #حضرت_انسان
Tweet media one
1
3
66
@Irhuuu
ارہا
2 years
وہ یقین رکھتی تھی کہ کسی نہ کسی جگہ خوشیاں اُس کی منتظر ضرور ہیں، بس اس وجہ سے وہ خاموش رہی اور دن گزرتے رہے... دن ابھی بھی گزرتے جا رہے ہیں!🖤
Tweet media one
3
66
62
@Irhuuu
ارہا
2 years
میں مدینے سے پلٹنا ہی نہیں چاہتا تھا تم نے پوچھا کہ نمی آنکھ میں کیوں ہے ؟ یوں ہے! افضل خان صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥💫 #علم_و_حکمت
Tweet media one
3
67
58
@Irhuuu
ارہا
3 years
پاکستان 🇵🇰 لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے #اردو_زبان
Tweet media one
3
59
54
@Irhuuu
ارہا
3 years
#اردو_زبان اب ذرا تفصیل سے اے قاصدِ خوش رو بتا ۔۔ اس نے پہلے کیا کہا، پھر کیا کہا، پھر کیا کہا؟🔥
5
59
50
@Irhuuu
ارہا
2 years
"کوئی نہیں مرتا کسی کے بغیر" Yes. It's true. " اگر آپ سانسیں چلنے کو زندگی گزارنا کہتے ہیں تو واقعی کوئی نہیں مرتا" But no one talks about : "ہمیں زندگی جینی تھی، گزارنی نہیں تھی"🖤
Tweet media one
5
6
64
@Irhuuu
ارہا
2 years
وتعلَمُ أني كثيرُ الخطايا وأعلَمُ أنكَ غَفّارُها اور آپ جانتے ہیں کہ میرے بہت سے گناہ ہیں۔ اور میں یہ جانتی ہوں کہ آپ انہیں معاف کرنے والے ہیں... 💖💫
Tweet media one
0
5
63
@Irhuuu
ارہا
4 years
اس شخص کو دوست مت بناؤ جو کسی محفل میں آپ کو شرمندہ کرے چاہے وہ مذاق میں ہی کیوں نا ہو ۔۔ (امام علی )
4
25
60
@Irhuuu
ارہا
2 years
عاجزی اوڑھ کے جو خود کو جھکایا میں نے لوگ کم ظرف تھے ، اتنے کہ خدا ہونے لگے.. 🖤🔥
1
2
68
@Irhuuu
ارہا
2 years
صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ♡ سکونِ قلب کا سامان ہے یہ ذکرِ جلی مٹیں گے دل سے سبھی رنج و غم، درود پڑھو! ارشد شاہین
Tweet media one
0
52
67
@Irhuuu
ارہا
3 months
Me: Ajj jaldi so jaon gi paka My phone: Beta tu so k dekha >>
2
48
63
@Irhuuu
ارہا
2 months
Har koi chaand sy pyaar Kare GA to Suraj jalega hi naa
Tweet media one
1
66
64
@Irhuuu
ارہا
3 years
اُٹھتی رہتی ہے ایک گرد مجھ میں کون پھرتا ہے دربدر مجھ میں مجھکو مجھ میں جگہ نہیں ملتی وہ ہے موجود اِس قدر مجھ میں 🖤🥀 #اردو_زبان
3
54
51
@Irhuuu
ارہا
3 years
اچھا ہوا کہ کال پہلے ہی منقطع ہو گئی!!!! ورنہ میں اپنے جذبات میں بہنے ہی والی تھی.... وہ بار بار پوچھ رہا تھا۔۔ کیا، اب بھی محبت ہے!!!! کچھ دیر میں میں اسے۔۔ ہاں! کہنے ہی والی تھی... #اردو_زبان
Tweet media one
7
74
61
@Irhuuu
ارہا
2 years
اکثر مجھے ایسا لگتا تھا کہ میں محبت کے معاملے میں اس دنیا کی سب سے بد نصیب لڑکی ہوں 🖤 کیوں کہ میری مخلصی کا ہمیشہ مذاق بنایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر جب میں اپنے اللّه کی طرف دیکھتی ہوں نہ تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ اس میں اس دنیا کی وہ خوش نصیب لڑکی ہوں....جسے
Tweet media one
1
7
61
@Irhuuu
ارہا
2 years
جب رسی سخت ہوجائے تو سمجھ جائیں کہ ٹوٹنے والی ہـے اسی طرح حالات سخت ہوجائیں تو جان لیجیے کہ اب آسانی آنے والی ہـے ھـر مشکل کے ساتھ آسانی ھــے 💖💫
Tweet media one
1
3
65
@Irhuuu
ارہا
2 years
ﺍﮮ اللّٰہ! ﺟﻮ ﺷﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺿﺎ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ آمین___🌼
Tweet media one
3
7
62
@Irhuuu
ارہا
2 years
ھم گناہ ایسے کرتے ہیں جیسے "وہ" دیکھ نہیں رہا "وہ" معاف ایسے کرتا ہے جیسے "اس" نے دیکھا ہی نہیں..✨🌸 فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ #اردو_زبان
Tweet media one
3
65
66
@Irhuuu
ارہا
2 years
کبھی کبھار زندگی آپ کو قابِلِ ترس تو بناتی ہے قابِلِ مُحبّت نہیں ! آپ کے قلب پر تو بےشُمار رِزق اُترتا ہے کسی کے نام کا ' آپ کے نام کی مُحبّت کسی دِل پر اُترتی ہی نہیں 🖤
Tweet media one
1
65
63
@Irhuuu
ارہا
3 years
#اردو_زبان لکھ دینے سے ___ کہہ دینے سے بوجھ ہلکے ___ کہاں ہوتے ہیں !!! 🔥
2
56
48
@Irhuuu
ارہا
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيـكُــم وَرَحْـمَــةُ اللهِ وَبَــرَكـَاتــهُ​​ ​​صبح بخیر زندگی​​ 🍄 وہ جـو بـارش کــــے بعـد ساتـــــ رنگــوں کــــی دھنکـــــ بنـا سکتـا ہـــــے اسکـــــے لیــــے دکــھ کـو سکـھ میـں بدلنـا بھـلا کیـا مشکل ...؟ #اردو_زبان
Tweet media one
15
51
63
@Irhuuu
ارہا
2 years
آؤ پھر سے کہانی شروع کریں...!!! آؤ میں پھر سے تمہیں اپنا نام بتاؤں....!!!!🙂 #اردو_زبان @roomi997 🥀
Tweet media one
5
64
61
@Irhuuu
ارہا
3 years
اس نے مجھ سے بات کرنا چھوڑ دی ہائے فون کی ایجاد ضائع ہو گئی 🙂🥀 #اردو_زبان
1
59
49
@Irhuuu
ارہا
3 years
تیرے عشق کی ایک بُوند اِس میں مل گئی تھی اِسی لیے میں نے عُمر کی ساری کڑواھٹ پی لی_______!!✨ #اردو_زبان
6
42
53
@Irhuuu
ارہا
3 months
cool down bro what's wrong with you
Tweet media one
1
58
53
@Irhuuu
ارہا
2 years
خدا جانے... آہٹیں گونجتی ہیں سماعت میں گزرے ہوئے وقت کی بام و دَر کی طرح یہ آنکھ کا جزیرہ بھی سنسان ہے.. دل پریشان ہے ! عبد الرحمن واصف 🖤
0
3
57
@Irhuuu
ارہا
2 years
وقت نماز عصر ▶ وَتُعِزُّ مََن تَشَاءُ وَتُزِلُّ ٓمَن تَشاء ♥
Tweet media one
1
64
56
@Irhuuu
ارہا
3 years
سات رنگوں کی قسم تو میرا رنگ ہشتم___ میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی نکھر جاتی ہوں!!!! #اردو_زبان
Tweet media one
3
46
49
@Irhuuu
ارہا
2 years
سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے "والیتلطف " یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے ، کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آ جاتا ہے، کہتے ہیں یہ لفظ پورے قرآن کا خلاصہ ہے، اور اس کا ترجمہ ہے "نرمی سے بات کرنا" #علم_و_حکمت
Tweet media one
3
37
60
@Irhuuu
ارہا
4 years
𝙄 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙖𝙡𝙬𝙖𝙮𝙨 𝙘𝙝𝙤𝙤𝙨𝙚 𝙮𝙤𝙪, 𝙚𝙫𝙚𝙣 𝙤𝙣 𝙩𝙝𝙚 𝙙𝙖𝙮𝙨 𝙬𝙚 𝙙𝙤𝙣'𝙩 𝙪𝙣𝙙𝙚𝙧𝙨𝙩𝙖𝙣𝙙 𝙚𝙖𝙘𝙝 𝙤𝙩𝙝𝙚𝙧 ❤
5
3
57
@Irhuuu
ارہا
3 years
نبض و دل ڈوب گئے ہجر میں روتے روتے.. اور کیا چاہتے ہو، نوح کا طوفاں آئے..؟؟🖤🔥 #اردو_زبان
4
55
52
@Irhuuu
ارہا
2 years
" مُحبت کا المیہ یہی ہے کہ ؛ یہ اُن لوگوں سے ہو جاتی ہے جو آپ کی لِیے بنے ہی نہیں ہوتے! 🖤🙂"
0
1
61