Irfan Haider Parhiar
@IrfanHaider60
Followers
4K
Following
11K
Statuses
3K
اسلام پسند| پاکستانی| کاشتکار
Nankana Sahib
Joined May 2012
سیاسی پارٹیاں بھی تکے بازی سے بنی ہوئی ہیں، جس کو دل کرے رکھ لیں، نکال دیں۔ تکے سے لوگ وزیراعظم بن جاتے ہیں پھر ملک بھی تکے سے چلاتے ہیں، اسی طرح صحافت بھی تکے سے چل رہی ہے، خبروں میں معلومات کی بجائے تکے لگاتے ہیں اور کماتے ہیں
ہم بنیادی طور پر تکا باز قوم ہیں۔ تکے سے میچ جیت جاتے ہیں، تکے سے کوئی انصاف پسند جج آ جاتا ہے، تکے سے کوئی سرمایہ کاری آ جاتی ہے کوئی قرض مل جاتا ہے۔ ہمارے پاس کوئی پلاننگ نہیں، کوئی مستقل مزاجی نہیں، کوئی ادارہ نہیں، کوئی نظام نہیں، نیت نہیں۔بس جس کا داؤ لگ جاۓ وہ فائدے میں
0
0
0
RT @NaeemRehmanEngr: حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو عدالتوں کا access دینا بدترین غلامی ہے۔ سابقہ حکومت نے آئی ایم ایف اور بیرونی دباؤ پر…
0
165
0
جس ٹرمپ کو غزہ پر بموں کی یلغار اور ہزاروں اموات غیر انسانی نہیں لگتی، البتہ ہمت اور استقامت والے فلسطینیوں کی غزہ واپسی غیر انسانی لگتی ہے،ٹرمپ کو نوبل پرا��ز ملنا چاہیے؟ پھر تو امریکہ کو بطور ریاست امن کا نوبل پرائز ملنا چاہیے کیونکہ امریکہ تو روز اول سے ظالموں کا حمایتی رہا ہے
1
0
2
سیاسی اختلاف کو گھٹیا اور اخلاق سے گرا ہوا رنگ کوئی بھی دے، برداشت نہیں کرنا چاہیے۔ وی نیوز نے عمران خان کے خلاف دوسری دفعہ حد برداشت پار کی ہے، اس کی ہر طرف سے مذمت ہو تو ان جیسوں کو شرم آئے۔ یہ حرکت مزاح کے نام پر بے شرمی ہے۔ @Wabbasi007
0
0
2
خواجہ آصف نے نام نہاد صحافت کی حقیقت بیان کر دی ہے۔ الیکٹرانک میڈیا کے لیے اسٹبلشمنٹ سے بھی بڑی طاقت ملک ریاض ہے جس نے صحافیوں کو ذاتی طور پر اور مالکوں کے ذریعے جمہوریت کے چوتھے ستون کی منجی ٹھوک رکھی ہے۔ پیٹی بھائی ایک دوسرے کی مذمت کرتے ہیں نہ نظام سے بغاوت
پاکستان کی صحافت ملک ریاض کی یرغمال بن چکی ھے۔۔آزادی صحافت ایک کھوکھلا نعرہ ھے۔ نیب کا ملک ریاض کے متعلق تفصیلی بیان کو کوریج کس نے دی کس نے نہ دی وہ سب پہ عیاں ھے۔ جب عمران خان حکمران تھایہ یرغمالی چینلز گھنٹوں نیب کے PMLN اورPPPکی خلاف جعلی کیسوں کی داستانیں سناتے تھے۔ آج ملک ریاض کی باری اپنے مالی مفادات اور اشتہاروں کے لئے سچ بولنے سے معذور ھیں۔صحافت کہ نام پہ کاروبار ھے اسکے لئے تقدس اور آزادی کی باتیں بھی ایک کاروباری حربہ ھے۔ ھزاروں لاکھوں صحافی جسطرح محنت کرتے ھیں یہ صحافتی سیٹھ انکے بنیادی مفادات کا کسطرح تحفظ کرتے ھیں سب پہ عیاں ھے۔
0
0
3
@IrfanChudhary6 عرفان بھائی عمران خان کی نہیں اس اکاؤنٹ کی بات ہو رہی ہے، جو ٹویٹ کی ہے اس میں نیت ڈھونڈنا مشکل کام نہیں ہے، اختلاف کو گھٹیا لیول تک پہنچانے میں بابا کوڈا اکاؤنٹ سر فہرست ہے۔
1
0
0
شہباز شریف نے بائیڈن کو عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے خط کیوں نہیں لکھا؟ شرم تو تم جیسوں کے پاس سے بھی نہیں گزری، گھٹیا اور نیچ لوگ۔اس بے گناہ قیدی کے لیے کچھ کرنے کی بجائے جو جدوجہد کررہے ہیں، ان کو ہی مطعون کر رہے ہو
0
0
3
سلیم صافی کے اس عمل سے آپ بھی کچھ سیکھیں، آپ تو نیب کی حراست میں موجود سیاسی قیدیوں کا مذاق اڑایا کرتے تھے، تماشا لگایا کرتے تھے،اب ہی کچھ سیکھ لیں
سلیم صافی عمران خان اور تحریک انصاف کے بڑے ناقد ہیں، انھوں نے اپنی ناپسندیدگی کبھی نہیں چھپائ لیکن میں اس لئے سلیم صافی کا بہت احترام کرتا ہوں کہ جب سے عمران خان جیل گئے انھوں نے کبھی عمران خان کے خلاف کوئ ذاتی گفتگو کی نہ تنقید کی، ورنہ لائین ہے ان لوگوں کی جو ایسے بدلے کہ گرگٹ بھی حیران رہ جائے
0
0
1