جنگل میں قحط پڑ گیا " جنگل کے بادشاہ " شیر نے بکری سے کہا جنگل پر مشکل وقت ھے اس لیے تم قربانی دو گی تم چارہ ایک وقت کھاو گی اور دودھ تین دفعہ دو گی
بکری بولی اے " جنگل کے بادشاہ " ھمیشہ میں کمزور اور غریب ھی قربانی دیتی ھوں اس دفعہ طاقتور بھی قربانی دیں !!!
" جنگل کے بادشاہ "