![Iqrar ul Hassan Syed Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1638700542846291969/SySAYsgR_x96.jpg)
Iqrar ul Hassan Syed
@iqrarulhassan
Followers
7M
Following
65K
Statuses
28K
مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔🇵🇰 #TeamSareAam #ARYNews
Pakistan
Joined January 2010
بات تو سچ ہے مگر۔۔۔
@iqrarulhassan بس فوج اگر مرشد کی "بات" مان لے تو انہیں نہ صرف فوج ان سارے کاروباروں کے ساتھ قبول ہوگی بلکہ وہ مشورہ دیں گے آٹھ دس اور کاروبار بھی سنبھال لیں، کیونکہ فوج تو 2014 سے 2022 تک بھی یہ سارے کاروبار کرتی تھی لیکن مرشد راضی برضا ہی نہیں بلکہ خوشی کے شادیانے بھی بجاتے تھے
106
22
228
@Psigho جنید بھائی کیا آپ نے یہ لکھا ہے کہ عمران خان نے کوئی ایکسٹینشن نہیں دی؟؟؟ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کس نے دی تھی؟
1
0
1
انشاء اللہ جلد ملاقات ہو گی 💚
#گوجرانوالہ سندس فاؤنڈیشن میں پچھلے 21 سال سے #تھیلیسیمیا جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا معصوم #زینب نے اپنے درد بھرے الفاظ میں بانی ٹیم سرعام سید #اقرارالحسن سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا @iqrarulhassan @KamranUmerFaro1
8
10
136
برطانیہ میں حق خطیب عرف شف شف کے بیروزگار چیلوں کو وارننگ، @FaridQureshi_UK کو انکی فیملی کی موجودگی میں ہراساں کرنے کی کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور برطانیہ میں بھی حق خطیب کا پیچھا کریں گے۔
85
111
803