Inayat khan Profile Banner
Inayat khan Profile
Inayat khan

@Inayatkhankp

Followers
242
Following
5,886
Media
0
Statuses
34

صوفی ازم سے متاثر ، سیاسی طور پر رائٹ آف سنٹر ، محب وطن ، اسلامک سوشلزم کا داعی ، سیاست کا طالب علم،

Yau Tsim Mong District
Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Inayatkhankp
Inayat khan
1 year
پی ٹی آئی شوشل میڈیا ٹیم کو اللہ تعالیٰ نے کامیابی دی ہے اور اللہ تعالیٰ نے ایک دوسرے کے دلوں میں محبت ڈالی ہے کیونکہ ہم بغیر کسی لالچ کے حق اور سچ کے لیے کام کر رہے ہے ڈٹے رہو ٹائیگرز اپنے اندر اتفاق اور اتحاد قائم رکھو فتح ہمیشہ حق اور سچ کی ہی ہوتی ہیں #ویلڈن_ٹائیگرز 🏏💪✌
0
0
6
@Inayatkhankp
Inayat khan
10 months
Great Laeder
@TheEconomist
The Economist
10 months
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist
9K
58K
86K
0
0
1
@Inayatkhankp
Inayat khan
1 year
کیا خوبصورت بات کہی تھی شہید ارشد شریف نے کہ ہم صرف آپ کو آئینہ دیکھاتے ہیں اگر اس آئینہ میں آپ کو اپنی شکل گھٹیا نظر آرہی ہے تو آئینہ نہیں توڑیں اپنے کرتوت ٹھیک کریں
0
1
1
@Inayatkhankp
Inayat khan
1 year
ظلم ، جبر اور لاقانونیت کی حد سے زیادہ انتہا ہوگئی. لیکن الحمد للہ پھر بھی قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے.✌
0
0
2
@Inayatkhankp
Inayat khan
9 months
طیب اردگان میئر تھا اس نے ایک تقریر کی اسٹیبلشمنٹ کو بری لگی تو مقدمہ بنا اردگان جیل گیا سزا ہوگئی الیکشن سے نااہل ہوگیا مگر اس کی پارٹی الیکشن لڑی اور جیت گئی اور قانون سازی کی اردگان کی سزا ختم کرائی اور پھر اردگان باہر آیا اور 80 فیصد ووٹ لیکر وزیراعظم بنا•👉
1
0
1
@Inayatkhankp
Inayat khan
7 months
11 مہینے لوگوں کی گندی گندی ویڈیوز بنا کر ان کو بلیک میل کیا جاتا ہے اور پھر رمضان کے مہینے میں مکہ مدینہ جا کر تصویریں بنا کر یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ ہم بڑے نیک اور پرہیز گار لوگ ہیں
0
0
1
@Inayatkhankp
Inayat khan
1 year
فیصل آباد میں بلے کے بغیر لڑتے ہوئے فرخ حبیب ایک ہزار ووٹ بھی نہیں لے سکتا. خان نے ISF سے اٹھایا. MNA بنوایا. وزارت دی. جب مشکل وقت آیا برداشت نہیں کر سکا اور کپتان کا ساتھ چھوڑ دیا. لیکن تحریک انصاف کا ووٹر آج بھی وہی کھڑا ہے البتہ فرخ حبیب نے اپنی سیاست ضرور برباد کر دی.
0
1
1