آج اسلام آباد ایم این اے چوہدری عجاز کے گھر پر کالے ویگو میں نامعلوم نے حملہ کیا اور یہ حالت کر دی آئینی ترمیم کے لئے اور کتنا گرے گا یہ نظام تھو ہے تم سب پر
عوام کے جو جذبات دیکھے ہیں اب اداروں کو بڑے فیصلے کرنے ہوں گے عمران خان کے ساتھ بیٹھ کر کچھ منوا کر کچھ مان کر آگے بڑھنا ہو گا اس کے علاؤہ کوئی آپشن نہیں لوگوں کی آنکھوں میں خوف ہے نفرت ہے انتقام ہے اس نظام کے خلاف۔۔۔ صدیق جان
ہماری اسٹیبلشمنٹ ہمیں غزہ شام کشمیر اور لیبیا وغیرہ کی مثالیں کیوں دیتی ہے وہ ہمیں ان ملکوں کی مثالیں کیوں نہیں دیتے جہاں ان اشرافیہ بچے پڑھتے اور فیملیز رہتی ہیں۔۔۔ عمران ریاض خان
اگر پاکستان اور خان سے محبت ہے واقعی کچھ بدلنا چاہتے ہو تو فوکس صرف ان چیزوں پر رکھو۔۔۔ گولی کیوں چلائی کا جواب خان کی رہائی اور یہ کام ہونے تک بائیکاٹ۔۔۔!!!
عادل بازائی کو سلام خان سے وفا نبھائی تو سیٹ بھی واپس مل گئی اور لوگوں کی نظروں میں عزت بھی بڑھ گئی۔۔۔اور جو بھاگ گئے تھے انکی سیاست کے ساتھ عزت بھی ہمیشہ کے لئے ختم ہو گئی۔۔۔
محبت کون کرتا ہے سیاست کون کرتا ہے۔ مُجھے معلوم ہے میری حفاظت کون کرتا ہے۔ ہم نے لاج رکھی ہے بزرگوں کی یہاں ورنہ سبھی ٹکڑوں پہ پلتے ہیں بغاوت کون کرتا ہے عمران خان ہم شرمندہ ہے آپ کے ورکرز کے قاتل ابھی زندہ ہے
لوگ یزید کو گالیاں دیتے ہیں، یہ لوگ تو یزید سے بھی آگے نکل گئے ہیں، انہوں نے سب کچھ بند کردیا تاکہ کوئی کسی کو کھانا نہ دے ایک خاتون کی ڈی چوک پر میڈیا سے گفتگوں