السلامُ عليکم 🌺
🤍جُمعہ مُبارک🤍
صُبح بخير🌷🌷
حضور پاک صل اللہ عليہ وسلم نے فرمايا !
جُمعہ کے دِن ايک ايسی گھڑی ہے کہ جو مُسلمان بھی
اُس ميں اللہ پاک سے جس چيز کا سوال کرتا ہے وہ
اُسے عطا کر ديتا ہے، اور يہ گھڑی عصر کے بعد
ہوتی ہے
❣️صَل اللہ عليہ و آلہ وسلم❣️