ImamAliUR Profile Banner
Imam Ali Holy Shrine Profile
Imam Ali Holy Shrine

@ImamAliUR

Followers
172
Following
1
Statuses
159

The official urdu account for Imam Ali holy shrine روضہ منورہ امام علی علیہ‌السلام کا آفیشل اردو اکاؤنٹ

Najaf e Ashraf
Joined December 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
2 hours
امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے فرمایا: جو شخص عمل میں کوتاہی کرتا ہے، وہ غمگین ہوتا ہے اور جس کے مال و جان میں راہ خدا کا حصہ نہ ہو، خدا کو اس کی کوئی ضرورت نہیں۔ نہج البلاغہ، حکمت 127
Tweet media one
0
8
30
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
5 hours
السلام علیک یا فاصِلَ الحُکمِ النّاطِقَ بِالصَّوابِ سلام ہو آپ پر اے فیصلے کرنے والے اور صحیح بات کرنے والے
Tweet media one
0
8
31
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
18 hours
امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے فرمایا: دور اندیشی ہنر اور مہارت ہے۔ غررالحکم، حدیث 161
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
5
14
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
20 hours
مشرکین مکہ سے بیزاری پر مبنی خط پہلے ابوبکر کو دیا گیا کہ وہ اسے لے جائیں لیکن حضرت رسول نے انہیں راستے سے واپس بلایا اور فرمایا: مناسب نہیں کہ میرے قرابتداروں میں سے کسی کے علاوہ کوئی اور یہ خط پہنچائے پھر خط امیرالمؤمنین کے سپرد کیا۔ الدرّ المنثور، جلد 3، صفحہ 209
Tweet media one
1
11
71
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
23 hours
امیرالمؤمنین علیہ‌السلام اپنے لیے بیت المال سے کچھ نہیں لیتے تھے، حتیٰ کہ وہاں بھی کچھ بھی نہیں رکھتے تھے۔ ہر جمعہ کو بیت المال کی تمام چیزیں لوگوں میں تقسیم کردیتے، پھر اسے صاف کرتے، نماز پڑھتے اور نماز کے بعد فرماتے: یوم قیامت تم میرے حق میں گواہ بننا! الغارات، ج 1، ص 47
Tweet media one
0
1
13
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
1 day
امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے فرمایا: دوست، دوست نہیں ہے مگر وہ جو تین مواقع پر اپنے بھائی کے حقوق محفوظ رکھے؛ 1۔ مصیبت کے وقت 2۔ جب وہ موجود نہ ہو 3۔ اس کی موت کے بعد۔ نہج البلاغہ، حکمت 134
Tweet media one
1
2
9
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
1 day
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا مَنْ عَجِبَتْ مِنْ حَمَلاتِهِ فِي الْوَغَىٰ مَلائِكَةُ السَّماواتِ سلام ہو آپ پر کہ جنگ میں جن کے حملوں پر آسمانوں کے فرشتے بھی حیران رہ گئے
Tweet media one
0
12
65
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
2 days
امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے فرمایا: علم اور دانش عزت اور سربلندی ہے۔ غررالحکم، حدیث 122
0
0
3
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
2 days
رسول اللہ صلی‌الله‌علیہ‌وآلہ‌وسلم نے غدیر کے دن فرمایا: اے مسلمانوں! حاضرین غائبین کو بتا دیں: جس شخص نے مجھ پر ایمان لایا اور میری تصدیق کی،میں اسے علی کی ولایت کا حکم دیتا ہوں؛ آگاہ رہو کہ علی کی ولایت میری ولایت ہے اور میری ولایت اللہ کی ولایت ہے۔ بحارالانوار، جلد37، صفحہ141
Tweet media one
1
17
74
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
2 days
امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کو دیکھا کہ پرانا لباس پہنے ہوئے ہیں لوگوں نے کہا: اللہ نے آپ کو بیت المال سے خرچ کرنے کی اجازت دی ہے، پھر آپ لباس کیوں نہیں خریدتے؟ آپ نے فرمایا: میں تمہارے مال سے کچھ نہیں لیتا، یہ وہ لباس ہے جو میں مدینہ سے لایا ہوں۔ بحارالأنوار، ج 1، ص 57
Tweet media one
1
8
56
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
2 days
امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے فرمایا: جب پروردگار کی عظمت تمہارے دل میں بس جائے تو مخلوقات تمہاری نظر میں چھوٹی ہو جاتی ہیں۔ نہج البلاغہ، حکمت 129
1
9
30
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
2 days
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا مَنْ ناجَى الرَّسُولَ فَقَدَّمَ بَيْنَ يَدَيْ نَجْواهُ الصَّدَقاتِ سلام ہو آپ پر جنہوں نے ��سول اللہ سے سرگوشی کرنے کے لیے سب سے پہلے صدقہ دیا
0
15
74
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
3 days
امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے فرمایا: صبر بلندی ہے اور بے صبری پستی ہے۔ غررالحکم، حدیث 124 و 125
Tweet media one
0
0
4
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
3 days
پیغمبر اکرم صلی‌الله‌علیہ‌وآلہ‌وسلم نے فرمایا: جب قیامت برپا ہوگی، میں اللہ سے توسل کروں گا اور آپ مجھ سے توسل کریں گے ، آپ کی اولاد آپ سے توسل کرے گی اور آپ کی اولاد کے پیروکار ان سے توسل کریں گے پھر آپ دیکھئے گا ہمیں کہاں لے جایا جائے گا۔ اساس البلاغہ، زمخشری، ص 155
Tweet media one
0
9
39
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
3 days
امام محمد باقر علیہ‌السلام نے فرمایا: خدا کی قسم، امیرالمؤمنین علی علیہ‌السلام ایسا کھانا کھاتے تھے اور ایسی زندگی گزارتے تھے جیسے ایک غلام کھاتا ہے اور زندگی گزارتا ہے۔ بحارالانوار، ج 40، ص 338
Tweet media one
0
1
13
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
3 days
امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے فرمایا: اللہ کا ایک فرشتہ ہے جو ہر روز پکار کر کہتا ہے: پیدا کرو مرنے کے لیے،جمع کرو فنا ہونے کے لیے اور بناؤ برباد ہونے کے لیے۔ نہج البلاغہ، حکمت 132
Tweet media one
0
9
30
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
3 days
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا والِدَ الْأَئِمَّةِ الْبَرَرَةِ السَّاداتِ سلام ہو آپ پر اے نیک اور سردار اماموں کے والد
Tweet media one
0
1
1
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
4 days
امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے فرمایا: غلط راہ اختیار کرنا سرزنش کا سبب بنتا ہے غررالحکم، حدیث 129
Tweet media one
3
22
122
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
4 days
رسول خدا صلی‌الله‌علیہ‌وآلہ‌وسلم نے فرمایا: تم میں سب سے بہترین مرد علی‌بن‌ابی‌طالب ہیں ، تم میں سب سے بہترین جوان حسن اور حسین ہیں اور تم میں سب سے بہترین عورت محمد صلی‌الله‌علیہ‌وآلہ‌وسلم کی بیٹی ہیں۔ تاریخ بغداد، 2280/4: 392
Tweet media one
0
1
9
@ImamAliUR
Imam Ali Holy Shrine
4 days
عبداللہ بن جعفر نے اپنے چچا امیرالمؤمنین علیہ‌السلام سے بیت المال سے اپنے وظیفے میں اضافہ کرنے کی درخواست کی۔ آپ نے فرمایا: کیا تم چاہتے ہو کہ تمہارا چچا چوری کرے اور تمہیں کچھ دے؟ شرح ابن ابی‌الحدید، ج 2، ص 200
Tweet media one
0
5
16