ImFarikhan Profile Banner
Fari Khan Profile
Fari Khan

@ImFarikhan

Followers
2K
Following
477K
Statuses
152K

Pakistani 🇵🇰 by Heart,  #PTIFamily ﻣﯿﺮﺍ ﺧﻮﺍﺏ ❤ ﻧﯿﺎ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ❤ ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ❤ ALHAMDULILLAH for everything #TeamIK 💞

Karachi, Pakistan
Joined January 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ImFarikhan
Fari Khan
5 months
77 سالہ گند کو للکارا ہے، کوٸی مزاق نہیں 🔥 #لیڈرشپ_ڈٹ_جاو
Tweet media one
3
9
13
@ImFarikhan
Fari Khan
9 minutes
ڈرامہ ختم وکلاء نے آج کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا
0
0
1
@ImFarikhan
Fari Khan
16 minutes
ہم نہیں چاہتے امین الدین، مندوخیل اور یحییٰ آفریدی جیسے کمپرومائزڈ ججز سپریم کورٹ میں بھر دیئے جائیں اور مرضی کے فیصلے لئے جائیں۔ کتنے دن اسٹیبلشمنٹ ملک پر قابض ہوسکتی ہے حامد خان کی گفتگو 🔥
0
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
51 minutes
اس چیف جسٹس کو کوئی شرم نہیں، یہ اپنے سینئرز ججز کی بات سننے کے بجائے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ایجنڈے پر چلنے کی کوشش کر رہا ہے حامد خان کی گفتگو 🔥
0
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
1 hour
لڑو گے، لڑیں گے، مارو گے، مریں گے، چلاؤ ہمارے اوپر گولیاں، ہم ریڈ زون میں جائیں گے وکلا کی پیش قدمی جاری 🔥
0
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
1 hour
وکلاء رکاوٹیں ہٹانے میں کامیاب۔۔۔🔥
1
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
2 hours
کراچی بار کے وکلاء ڈی چوک پہنچ گئے، ڈی چوک کو بند کرنے کے بعد نعرے بازی 🔥
0
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
2 hours
وکلاء نے سری نگر ہائی وے مکمل طور پر بند کردیا۔۔۔ وکلاء کا ہر صورت Red zone میں داخل ہونے کا اعلان۔۔۔🔥
0
1
1
@ImFarikhan
Fari Khan
2 hours
ہم نے جس طرح مشرف کو شکست دی تھی، ہم ویسے ہی ان ملٹری کورٹس اور چھبیسویں آئینی ترمیم کو اسی شاہراہ دستور پر شکست دیں گے ربیعہ باجوہ کی گفتگو 🔥
0
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
2 hours
اسلام آباد میں پولیس اور وکلاء آمنے سامنے۔۔۔
0
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
2 hours
سیرینا چوک کو بند کرنے کے بعد وکلاء سڑک پر بیٹھ گئے۔۔۔۔۔۔ کیا کالا کوٹ اس بار کچھ کر پائے گا۔۔۔۔۔ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
2 hours
چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل کر احتجاج کر رہے ہیں 🔥 #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
14 hours
جو سمجھتے ہیں خان ہار جائے گا یہ وڈیو انکے لیے۔۔۔۔۔ پہلے اٹھایا گیا مشکل قدم آخر میں آسانی لاتا ہے۔۔۔۔۔ ❤🔥🔥🔥
0
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
14 hours
سکول میں بچوں نے اپنے والد کا تعارف کروانا چھوڑ دیا ہے کہ وہ کہاں کام کرتے ہیں، کیوں کہ جب کبھی غلطی سے وہ بتا دیں کہ ان کے والد کہا کام کرتے ہیں تو لوگ برا بھلا کہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کی وجہ سے پاکستان کا آج یہ حال ہے، سہراب برکت
0
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
16 hours
"جوکر" کھلاڑیوں پر اپنی نہوست ڈالتے ہوئے۔۔۔۔ 😂
0
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
16 hours
عوام کے جو جذبات دیکھے ہیں اب اداروں کو بڑے فیصلے کرنے ہوں گے عمران خان کے ساتھ بیٹھ کر کچھ منوا کر کچھ مان کر آگے بڑھنا ہو گا اس کے علاؤہ کوئی آپشن نہیں لوگوں کی آنکھوں میں خون ہے نفرت ہے انتقام ہے اس نظام کے خلاف۔۔۔ صدیق جان #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
16 hours
نہ وہ بھاگا نہ بیمار قیدی نمبر 804🔥🔥 #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
16 hours
وہ کہتے نون لیگ پاکستان کی ماں ہے۔ تو باپ کون ہے بلوچستان عوامی پارٹی؟ عمران ریاض خان 🤣
0
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
19 hours
میڈیارپورٹPTIریلی میں شرکت پرپنجاب میں فسطائیت کوٹ جان بخش میں پولیس کی20سےزائد گھروں میں گھس کرتوڑپھوڑ بوڑھی ماں ارشاد بیگم جاں بحق
0
0
0
@ImFarikhan
Fari Khan
19 hours
RT @ImranKhanPTI: Second Open Letter to the Chief of Army Staff by Former Prime Minister Imran Khan - February 8, 2025 “I wrote an open le…
0
16K
0