Bella Profile
Bella

@ImBella010

Followers
3,393
Following
2,990
Media
429
Statuses
16,582

Celebrate yourself. nobody knows what it takes to be you.

Pakistan
Joined January 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ImBella010
Bella
5 months
افسردہ ہیں افلاک و زمیں، عید مبارک آزردہ مکان اور مکیں، عید مبارک ﮐﭽﮫ ﺑﮭﻮﻝ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻢ ﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﻨﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ ﺑﮯ ﻭﺟﮧ ﯾﮧ ﺍُﻓﺘﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ‘ﻋﯿﺪ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺗﻮ ﯾﮧ ‘ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﺍﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺍِﮎ ﻧﻈﺮِﮐﺮﻡ ﺑﺎﻧﯽ ٔ
Tweet media one
14
2
17
@ImBella010
Bella
5 months
@omifyyy Messi is the most humble sportsman I ever seen so don't compare him with Ronaldo
7
2
188
@ImBella010
Bella
6 months
"کُن فَیَکُون"_*ساری باتیں ہی اسی نقطے پہ آکے رک جاتی ہیں کہ اللّٰہ جب کہتا ہے کہ ہوجا تو بس وہ ہو جاتا ہے❤✨*
119
2
97
@ImBella010
Bella
7 months
کچھ چیزیں اپنی حیا کی وجہ سے انمول ہوتی ہیں۔ خاص ہوتی ہیں۔ قیمتی ہوتی ہیں۔ نایاب ہوتی ہیں۔ جیسے جنت میں چھپی حوروں کی حیا۔ سیپ میں چھپے گوہر کی حیا۔ کوئلے کی کان میں چھپے ہیرے کی حیا۔ آنکھ میں چھپے آنسو کی حیا۔اور پردے میں لپٹی عورت کی حیا...
Tweet media one
123
2
90
@ImBella010
Bella
6 months
آداب ، لہجے اور سلیقے بگڑ گئے آدم تمہاری نسل کے بچے بگڑ گئے حَیَّ عَلَی الْفَلاح کا مطلب الٹ گیا جھوٹے فلاح پا گئے سچے بگڑ گئے
Tweet media one
102
4
84
@ImBella010
Bella
6 months
اصلی سکون صرف آپ کو تب حاصل ہو سکتا ہے جب آپ اللہ کے ساتھ اکیلے ہوں۔. رومی
114
1
79
@ImBella010
Bella
6 months
روشنی کی امید رکھو مگر امیدوں پر زندگی مت گزارو۔
109
1
81
@ImBella010
Bella
6 months
بچپن میں ڈرایا جاتا تھا کہ کسی پر یقین نہیں کرنا انجان لوگ بہلا پھسلا کر ساتھ لے جاتے ہیں اور ہاتھ پاؤں کاٹ کر بھیک منگواتے ہیں اور اب بھی لوگ یہی کرتے ہیں ہم کو بہلا پھسلا کر محبت کی راہ میں لے جاتے ہیں ہاتھ پاؤں کاٹ کر واپسی کی راہ بند کر دیتے ہیں اور پھر ہم سے بھیک منگواتے ہیں
Tweet media one
124
2
77
@ImBella010
Bella
6 months
💜زندگی کتنی ہی مشکل ادوار سے کیوں نہ گزر رہی ہو،اور کتنی ہی آسانیوں کا مرکز کیوں نہ بن چکی ہو،دعا کسی بھی صورت کسی بھی حالت میں نہیں چھوڑنی چاہیے۔۔۔💜
Tweet media one
111
4
85
@ImBella010
Bella
6 months
زندگی میں بہت سی تکلیفیں واقع ہوتی ہیں لیکن ایک تکلیف سب پر بھاری رہ جاتی ہے —جب کسی اپنے محبوب کا فراق اچانک زندگی کی حالت میں داخل ہو جائے —دنیا بہشت بھی ہو جائے تب بھی اس علیٰحدگی کا زخم کسی بھی طبیب کے دوا سے صحتیاب نہیں ہو سکتا -🙂
Tweet media one
107
2
81
@ImBella010
Bella
6 months
@omifyyy Never doubt him
0
0
96
@ImBella010
Bella
6 months
میچورٹی کا تقاضا یہ ہے کہ لوگوں کو انکے مطابق سوچنے دیا جائے زندگی اس لیے تھوڑی ملی ہے اسے خود کو ٹھیک ثابت کرنے میں گزار دیں جتنا وقت لوگوں پر ثابت کرنے میں لگاتے ہیں اتنے وقت میں خود کو مزید بہتر بنائیں۔۔۔ اور لوگوں کو آزاد چھوڑدیں انکی سوچ سمیت۔۔۔
Tweet media one
108
3
78
@ImBella010
Bella
7 months
ایک خاتون کہتی ہیں کہ میں جب بھی اپنے شوہر کے احساسات، تجزیے اور تحریریں فیس بُک پر پڑھتی ہوں تو میرا دل چاہتا ہے کاش میں اس کی بیوی ہوتی!
Tweet media one
113
0
83
@ImBella010
Bella
6 months
Be aware of the false propaganda
Tweet media one
99
2
77
@ImBella010
Bella
6 months
یاد ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
Tweet media one
106
2
81
@ImBella010
Bella
6 months
الف اللہ دل رتّا میرا مینوں "ب''دی خبر نہ کائی ''ب'' پڑھدیاں مینوں سمجھ نہ آوے لذت الف دی آئی ''ع'' تے''غ'' نوں سمجھ نہ جاناں گل الف سمجھائی بُلھیا قول الف دے پورے جہڑے دل دی کرن صفائی ''
Tweet media one
110
1
81
@ImBella010
Bella
6 months
Ramadan this year in Gaza will no longer be the same as years before as the aggression and famine continue. اس سال کا رمضان غزہ میں پچھلے سالوں جیسا نہیں ہوگا🥲 #Gaza #Palestine #Ramadan
Tweet media one
103
4
77
@ImBella010
Bella
6 months
_اگر آپ ایک خاموش مجسمہ بھی بن جائیں تو لوگ بھی آپ کو نہیں چھوڑیں گے_🙂♥️ ~ مولانا رومی رحمتہ اللہ
Tweet media one
97
3
78
@ImBella010
Bella
7 months
ہم لوگ پینٹنگ برش کی مانند ہیں ہوسکتا ہے ایک دوسرے کا پسندیدہ رنگ نہ ہوں ممکن ہے دوسروں کے رنگ بھی نہ بھائیں لیکن کہیں نہ کہیں تصویر مکمل کرنے کے لیے ایک دوسرے کی ضرورت رہتی ہے...!! #الهلال_سباهان #gntm #BBMzansi #romfey #KiVi22F #bodAJA
Tweet media one
108
0
82
@ImBella010
Bella
7 months
اور پھر میں تو وہ لڑکی ہُوں جو لپسٹک لگا کر نقاب کرلیتی ہوں بال بنا کر حجاب کرلیتی ہوں اور تیار ہوکر نئے کپڑے پہن کر اوپر عبایا پہن لیتی ہوں..!🌸 #DhruvRathee #LUFC #LUCAS #SydneyTSTheErasTour
Tweet media one
112
0
75
@ImBella010
Bella
7 months
میرے آنکھوں میں آنسوں آگۓ جب خدا نے مجھ سے پوچھا " اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"✨ ' کیا میں تمہارا رب نہیں' میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا " فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن " ' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر. 💚
Tweet media one
96
2
78
@ImBella010
Bella
6 months
یادوں کا قبرستان نہیں ہوتا یادوں کا زندان ہوتا ہے... ہم یادوں اور خواہشوں کو سینے میں قید کر سکتے ہیں دفن نہیں. جو لوگ کہتے ہیں کہ میں بھول چکا میں نے بھلا دیا ایسے لوگ یا تو جھوٹے ہیں یا پھر انھوں نے وہ لمحہ جیا ہی نہیں. بس گزارا ہے. ..
Tweet media one
102
3
74
@ImBella010
Bella
6 months
ہاچیکو Hachikō ایک جاپانی 🇯🇵 کتا تھا جس کا مالک Hidesaburō Ueno ٹوکیو ایگریکلچر یونیورسٹی میں پروفیسر تھا جنہیں ایک روز لیکچر کے دوران برین ہمیرج ہوگیا اور ان کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔۔ لیکن ہوچیکو جو ان کی موت سے بے خبر تھا اگلے 9 برس 9 ماہ اور 15 دن تک ٹوکیو ریلوے اسٹیشن پر ان کی
Tweet media one
95
3
75
@ImBella010
Bella
6 months
زیادہ گفتگو سوچ اور فکر کو مردہ کر دیتی ہے ۔
99
2
71
@ImBella010
Bella
6 months
یوں تو میری ذات میں بہت عیب ہیں ! پر اس "غافرالذنوب"نے مجھے ڈھانپ رکھا ہے یوں تو ہوں میں عام ...!! بہت عام .. پر اسکی رحمت نے مجھے خاص بنا رکھا ہے ..!! انه كان بي حفيا بے شک وہ میرے ساتھ بڑا مہربان ہے✨ #جمعة_مباركة
Tweet media one
94
3
74
@ImBella010
Bella
6 months
شرارے جستۂ گیر از درونم کہ من مانند رومیؒ گرم خونم (میرے اندر سے نکلی ہوئی عشق کی ایک چنگاری لے لوکیونکہ میں رومیؒ کی طرح خون میں حرارت رکھتا ہُوں
Tweet media one
98
3
72
@ImBella010
Bella
6 months
کینیاء میں Eliyu Simiyu نامی ایک مذہبی پیشوا نے مارچ 2023 میں دعویٰ کر دیا کہ " میں یسوع مسیح ہوں۔۔۔ ". جواب میں مقامی لوگوں نے کہہ دیا کہ " اوہ اچھا ؟ تم یسوع مسیح ہو۔۔۔ پھر تو اس ایسٹر پھر ہم تمہیں صلیب پہ چڑھا کے دیکھتے ہیں کہ تم دوبارہ زندہ ہوتے ہو یا نہیں۔۔۔". ان کا اتنا
Tweet media one
91
3
67
@ImBella010
Bella
7 months
ناول نگار عبداللہ حسین نے مجھ سے پوچھا "یار تم نے کبھی دوسری شادی کے بارے میں سوچا ہے؟" "خدا کے لیے خان صاحب آہستہ بولیے، میری بیگم نے سن لیا تو قیامت کھڑی کر دے گی، وہ تو مجھے دوسری آئسکریم نہیں کھانے دیتی،دوسری شادی کرنے کی اجازت کہاں دے گی ،وہ کہتی ہے کہ یہ دونوں چیزیں تمہاری
Tweet media one
98
2
65
@ImBella010
Bella
6 months
گھر تباہ ہوئے ۔۔۔ پیارے بچھڑ گئے۔۔ دل زخمی اور کلیجہ چھلنی ہے ۔۔۔ مگر ایمان سلامت ہیں۔ اللہ تعالی ان غیور مسلمانوں کی مدد فرمائے۔ آمین
Tweet media one
87
3
69
@ImBella010
Bella
7 months
"انسان سخت مزاج اس وقت بنتا ہے🥀 جب اُسکی نرم مزاجی کا بہت سارے لوگ فائدہ اُٹھا چکے ہوتے ہیں"🙃 #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #صرف_10_سال #السعوَديه_كوريَا_الجنوبيهَ #세븐틴사랑해 #хтивийпонеділок
Tweet media one
94
2
67
@ImBella010
Bella
6 months
أغلقِي البَاب على 🦋 🥀🌸 قلبكِ جيدًا فإنَّها تُمطر فِتنًا فِي الخارِج ' ' سنو لڑکی ' دل کا دروازہ اچھی طرح بند کر لو کہ باہر بارشیں برس رہی ہیں فتنوں کی ' 🥺 #BabarAzam 𓃵 #bab
Tweet media one
85
3
69
@ImBella010
Bella
6 months
Tweet media one
95
3
69
@ImBella010
Bella
6 months
اے خاک نشینوں اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے اے ظلم کے مارو لب کھولو، چپ رہنے والو چپ کب تک کچھ حشر تو ان سے اٹھے گا، کچھ دور تو نالے
91
2
66
@ImBella010
Bella
7 months
بوائز۔۔۔ بچپن میں جس جس نے فوجی کٹنگ کرائی تھی وہ کم از کم ایک مرتبہ اپنا سر ہارپک پاؤر سے دھو لیں۔ شکریہ!! #INDvsENGTest #ErasTourSydney #a
Tweet media one
94
1
67
@ImBella010
Bella
7 months
ویرانی ویرانیوں میں نہیں ہوتی سوچ میں ہوتی ہے اگر ویرانی سوچ میں آ جاۓ تو فطرت اور دنیا کے رنگ نظر آتے ہوۓ بھی دکھاٸ نہیں دیتے #น้องนุ่น #봄처럼_따뜻한_승완아_생일축하해 #LoveIsBlind #RHODurban
Tweet media one
94
0
71
@ImBella010
Bella
6 months
انسان کو غالباً سب سے زیادہ تحکم کا شوق ہے۔ وہ دوسروں پر کبھی رعب، کبھی خوشامد، کبھی سزا دے کر اپنی حکومت کا ثبوت اپنی اناکو پہنچاتا رہتا ہے۔ تحکم زیادہ ہوتا چلا جائے تو خوداعتمادی میں بھی اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے، دوسروں کی مرضی پر اپنی مرضی مسلط کرنے کے مواقع کم ہوں تو احساس
Tweet media one
92
2
64
@ImBella010
Bella
7 months
تیرے چٹے کپڑے کس کم آون جے اندروں ہوئیں کالا ھوُ باہروں جھاڑو کسے نہ کم دا جے اندر لگ جائے جالا ھُو #gntm #الهلال_سباهان #BBMzansi #romfey #KiVi22F #bodAJA #bbcqt
Tweet media one
79
0
69
@ImBella010
Bella
7 months
ایک باپ نے بیٹے سے کہا کہ میری مرضی سے شادی کرو گے کہ اپنی مرضی بیٹا بولا : " اپنی مرضی سے۔ باپ کہتا ہے کہ: " بل گیٹس کی بیٹی تھی میری نظر میں، لیکن خیر جیسے تمہاری مرضی بیٹے کی بانچھیں کھل گئیں۔ کہتا ہے کہ مجھےمنظور ہے باپ بل گیٹس کے پاس گیا اور بولا کہ " میرے بیٹے کو آپ کی بیٹی
Tweet media one
94
1
60
@ImBella010
Bella
6 months
نیت اے شوق بھر نہ جائے کہیں تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں ناصر کاظمی
Tweet media one
83
1
62
@ImBella010
Bella
6 months
اُس کو سُن لیں تو سبھی درد سُکوں لگتے ہیں جانے کِس دُھن سے وہ لفظوں کو ادا کرتا ہے #Perletti #g
Tweet media one
82
2
67
@ImBella010
Bella
5 months
شمس تبریزی کہتے ہیں؛ اگر تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہارے ساتھ اپنے برتاؤ کو اور رویے کو تبدیل کردیں، تو اسکے لئے پہلے تمہیں اس رویے کو تبدیل کرنا ہوگا جو تم اپنے آپ کے ساتھ روا رکھے ہوئے ہو۔ جب تک تم اپنے آپ سے پورے خلوص سے اور پوری طرح محبت کرنا نہیں سیکھتے، بہت مشکل ہے کہ تمہیں محبت
Tweet media one
78
1
58
@ImBella010
Bella
7 months
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد میں نے ایسے ہی گنہ تیری جدائی میں کئے جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں
Tweet media one
67
1
67
@ImBella010
Bella
6 months
معاشی مسائل اور افراطِ زر۔۔۔ کینیڈا اور آسٹریلیاء میں شہری اپنے بیڈ کا نصف حصہ کرایے پر دینے لگے!! یوں تو گھر کے کسی کمرے میں کسی کو بطور Paying Guest ٹھہرانے یا اپنے کمرے میں الگ بیڈ یا میٹرس کی جگہ کرایے پر دینے کا کانسیپٹ عرصہِ دراز سے موجود ہے تاہم ایک ہی چھوٹے سے رہائشی
Tweet media one
79
0
61
@ImBella010
Bella
5 months
غزہ میں کم از کم چالیس ہزار لاشیں گر چکی ہیں مظلوموں کی بستی میں۔ جو غیرت امت مسلمہ کو جگانے کے لئے تاحال ناکافی ہیں۔ 💔
74
1
56
@ImBella010
Bella
6 months
درود و سلام ہو اُن پر جو اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ گئے تھے اور ایک بچے سے تعزیت کی جو غمگین تھا کیونکہ اس کی چڑیا مر گئی تھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم♥️ #جمعة_مباركة #جمعة_طيبة
78
2
60
@ImBella010
Bella
7 months
ہمیں خدا سے محبت نہیں سکھائی گئی ۔ ہوس بہشت کی دوزخ کا ڈر اُبھارہ گیا ۔ #jjk251 #Perletti #الهلال_ساباهان
Tweet media one
82
0
59
@ImBella010
Bella
5 months
لوگوں کو الزام نہیں دیناچاہیے، کہ انہوں نے ہمیں کس قدر مایوس کیا، بلکہ اپنے آپ کو الزام دینا چاہیے، کہ ہم نے لوگوں سے کس قدر ذیادہ توقعات وابستہ کر لیں⁦
Tweet media one
72
3
55
@ImBella010
Bella
5 months
7- تنہائی اور خلوت ، دو مختلف چیزیں ہیں۔ جب ہم تنہا اور اکیلے ہوتے ہیں تو اس غلط فہمی میں مبتلا ہوجانا بہت آسان ہوجاتا ہے کہ ہم سیدھے رستے پر ہیں۔ لیکن خلوت یہی ہے کہ آدمی تنہا ہوتے ہوئے بھی تنہا نہ ہو۔ بہتر ہے کہ ہماری تنہائی کسی ایسے شخص کے دم قدم سے آباد ہو جو ہمارے لئے ایک
Tweet media one
75
1
54
@ImBella010
Bella
6 months
ویسےتواس سےپہلےبھی خانہ خراب تھے پھر یوں ہؤا کہ ہم کو محبت بھی ہو گئی #BahrainGP #Blast #paobc
Tweet media one
83
4
56
@ImBella010
Bella
6 months
ربا تک لے.... رَبا تک لے دھرتی تے کِنج حِصے بکھرے ہو گئے نیں دین دے دُشمن رَل بیٹھے تے راکھے وَکھرے ہو گئے نیں احمد شکیل چُغتائی
Tweet media one
72
1
56
@ImBella010
Bella
5 months
خواب اگر ہاتھوں سے توڑے جائیں تو انگلیاں بھی زخمی ہو جاتی ہیں -
71
1
50
@ImBella010
Bella
6 months
آپ جس بات پہ اترائے ہوئے پھرتے ہیں ہم فقیروں میں اسے عیب گنا جاتا ہے عمار یاسر مگسی
Tweet media one
65
5
58
@ImBella010
Bella
7 months
خوابِ راحت تو میسر ہے مگر اس کے بغیر.!! سکھ وہ چادر ہے جسے تان کے دکھ ہوتا ہے.!! جو بھی ملتا ہے وہ ملتا ہے بچھڑنے کیلیے.!! زندگی تجھ کو سفر مان کے دکھ ہوتا ہے.!!🙂
Tweet media one
73
0
62
@ImBella010
Bella
5 months
محبوب بننا تو ہر ایک کے بس میں نہیں ہے لیکن عاشق بننا ممکن ہے، اگر خُدا نے تُم کو محبوب نہیں بنایا ہے تو تم عاشق بن کر زندگی کا لُطف حاصل کرو ۔۔ مولانا روم رحمتہ اللّٰہ علیہ
72
2
54
@ImBella010
Bella
7 months
کبھی کبھی آپ کے دل میں درد ہوتا ہے۔ جب آپ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں، جو ممکن تھیں لیکن ممکن نہ ہو سکیں #GrandeFratello #ibes #GRAMMYs #6subat2023 #хтивийпонеділок #Perletti #الاردن_كوريا_الجنوبية #TaylorSwift
Tweet media one
78
1
53
@ImBella010
Bella
7 months
*_✍️کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جو ہمیں صحیح ثابت کرسکیں،،صفائیاں دینے سے بہتر ھے کہ انسان چپ ہی رہے #NintendoDirect #LoveIsBlind #BudgetSpeechComp #หลานม่า
Tweet media one
73
0
60
@ImBella010
Bella
5 months
اگر آپ دوسروں کے دل توڑتے رہتے ہیں تو آپ جو بھی مذہبی فریضہ ادا کرتے ہیں کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ ~ شمس تبریزی
Tweet media one
68
2
53
@ImBella010
Bella
7 months
ملک دا راکھا ٹھگ نہ رکھیں #8 فروری_الیکشن_نہیں_جہاد
Tweet media one
85
0
49
@ImBella010
Bella
7 months
شعور پھوٹے گا روشن دماغ نکلیں گے انہی خرابوں سے سرسبز باغ نکلیں گے کہاں خبر تھی یہ شب کو بلانے والوں کو کہ بام بام سے اتنے چراغ نکلیں گے غلام لوگو یہ قربانیوں کا موسم ہے لہو بہے گا تو ذلت کے داغ نکلیں گے سحر پسند اگر لڑ سکے تسلسل سے شب طویل سے پاکر فراغ نکلیں گے جنہیں
Tweet media one
75
1
54
@ImBella010
Bella
7 months
کچھ تعلق گہرے ہونے کے بعد بھی ختم ہو جاتے ہیں، پتہ ہے ہم انسانوں کی سب سے بڑی ٹریجڈی کیا ہے؟ ہم قدر کرنا کسے کے خلوص کو پہچاننا تب شروع کرتے ہیں جب وہ شخص یا تعلق ختم ہو گیا ہو! #TaylorSwift #LoveIsland #الاتحاد_الفيصلي #RealMadridAtleti
Tweet media one
59
1
54
@ImBella010
Bella
6 months
دریاؤں کے پار کا رستہ اُتنا بھی دشوار نہیں جتنا ساتھ کا وعدہ کر کے، ساتھ نبھانا مشکل ہے راہیں تکنا جن کی بینائی لے ڈوبا اُن کا کیا؟ تم نے تو بس کہہ دینا ہے،"میرا آنا مشکل ہے !
Tweet media one
66
2
55
@ImBella010
Bella
5 months
"محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے ، ہر رقص پاگل پن ہے اور ہر عبادت بوجھ ہے." ~ رومی
Tweet media one
71
1
48
@ImBella010
Bella
5 months
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺭﻭﻣﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺮﺣﻤۃ ﮐﺎ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﮔﺬﺭ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﻭﯾﺶ ( ﺷﻤﺲ ﺗﺒﺮﯾﺰﯼ) ﻧﮯ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﯽ ﺑﺎﮒ ﮐﻮ ﺗﮭﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﺎ
Tweet media one
66
2
49
@ImBella010
Bella
6 months
محبت اور غصے میں اصل حقیقت نظر نہیں آتی۔ مولانا رومی۔
66
3
55
@ImBella010
Bella
7 months
" ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی"اذیت" ہے، اور ہاتھ چھڑوا لینے والے کی اپنی "کہانی" لیکن اس عمل میں محبت "یتیم" ہوجاتی ہے " #InterAtleticoMadrid #น้องนุ่น #bbtvi #oafc #bwfc #readingfc
Tweet media one
72
0
57
@ImBella010
Bella
6 months
جب ہماری جان خدا کے معاملے میں بیدار نہ ہو، تو ہماری بیداری قید خانے کی بیداری کی طرح ہے۔ مولانا رومی۔
62
4
53
@ImBella010
Bella
7 months
اس کے پاس نقوش و نگار جیسی عارضی چیزوں کی خوبصورتی نہ تھی بلکہ اس کا قلب خوبصورت تھا اس کی روح خوبصورت تھی اور جب کوئی اس کو دیکھتا یا جانچتا تو بے اختیار کہہ اٹھتا۔۔۔۔۔۔!! "_ من در عشق باشما ہستم _"🌸❤️ مجھے تم سے محبت کو گئی ہے__))❤️🦋
Tweet media one
71
0
50
@ImBella010
Bella
6 months
True🥲
Tweet media one
63
4
50
@ImBella010
Bella
6 months
کردار کے ننگے جسموں کو کپڑوں یا کفن سے نہیں چھپایا جا سکتا۔ ترک کہاوت
59
5
50
@ImBella010
Bella
6 months
تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے . آئینے سے جتنے زیادہ قریب ہوں گے خامیاں اتنی زیادہ نظر آئیں گی۔🙂✨ #الهلال_الرياض
Tweet media one
77
2
48
@ImBella010
Bella
7 months
آپ کسی روز آجائیں گے مجھ سے ملنے میں یوں خوش فہمیوں سے کام نہیں لیتا میرے ہر شعر کا تعلق آپ سے ہے لیکن دیکھیں: میں آپ کا نام تو نہیں لیتا #หลานม่า #스물여섯_정우도_변함없이_애쩡해 #galatvi #BAFTAs #PCAs
Tweet media one
62
0
52
@ImBella010
Bella
7 months
محبتیں خیرات یا احسان نہیں ہوتیں یہ تو اعزاز ہوتی ہیں آپ محبت کرنے والے کا ایک قیمتی لمحہ جو اس نے پورے خلوص سے آپ پر وارا تھا ادا نہیں کرسکتے ۔
Tweet media one
75
1
50
@ImBella010
Bella
7 months
میرا موبائل بھی فریج جیسا ہے.....🙈🤧 مجھے پتا ہے کہ اس میں کچھ نہیں ہے لیکن پھر بھی مجھے ہر دس منٹ بعد اسے کھول کر دیکھنا ہے.....🤦🏻‍♀️🫣 #OTDirecto16F #bbtvi #INDvsENG #KingIsBack #Navalny #jjk251
Tweet media one
66
0
51
@ImBella010
Bella
7 months
فطرت آسان تھی مگر انسان نے بناوٹ اور منافقت کے ساتھ رہنے کو ترجیح دی اِس لیے آج انسان جِی کر نہیں تَھک کر مرتا ہے #AFCON2023Final #TaylorSwift #SuperBowlLVIII #رفح_تحت_القصف #Deadpool3 #Rafah #AFCON2023 #FarmersProtest2024
Tweet media one
63
0
48
@ImBella010
Bella
7 months
اگر محبت کے سات درجے ہیں تو تھکن کے شاید چودہ درجات ہیں جس میں سب سے آخری درجہ وہ ہے اگر کوئی پوچھے کے کیسے ہو تو انسان اُس دروازے کی طرح ڈھے جائے جس کو سال ہا سال سے دیمک چاٹ رہی ہو🍁
Tweet media one
63
0
51
@ImBella010
Bella
7 months
مل گیا ردِّ محبت کا وظیفہ ، لیکن یہ عمل کرتے ہوئے جان بھی جا سکتی ہے #나의_자부심_재현_생일축하해 #ADateWithSoobin #snow #FarmersProtest #SuperBowl #melbourneweather #SuperBowl2024 #PancakeDay
Tweet media one
64
0
47
@ImBella010
Bella
7 months
یہ اچانک پردیس سے گھر جا کے گھر والوں کو سرپرائز دینا صرف فلموں اور ڈراموں کی حد تک ٹھیک ہے۔ مڈل کلاس لوگوں میں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ ایک دفعہ کی بات ہے میں ایسے ہی ایک ڈرامے کے سین سے متاثر ہوا۔ جب گھر جانے کے دن آئے تو گھر اطلاع دیے بغیر ہی گھر پہنچ گیا۔ ابو بر آمدے میں کرسی پہ
Tweet media one
68
0
49
@ImBella010
Bella
7 months
Tweet media one
58
0
49
@ImBella010
Bella
7 months
ہمارے الفاظ ، احساسات ، جذبات ، غم اور تکالیف صرف ہمارے ہی ہوتے ہیں ۔ دوسروں سے یہ توقع کرنا کے کوئی انہیں سمجھے گا سواۓ بیوقوفی کے اور کچھ نہیں_🖤 #어디에서나_빛나는투바투_2관왕 #PSL2024 #HBLPSL9 #INDvsENG
Tweet media one
67
0
47
@ImBella010
Bella
6 months
آہستہ آہستہ مگر مسلسل چلنا کامیابی کی علامت ہے ۔۔ شیخ سعدی
60
3
47
@ImBella010
Bella
7 months
عشق جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو وہ زہر بن جاتا ہے #MTNNGXSuperEagles #Bitcoin #SuperBowl #DeadpoolAndWolverine #رفح_تحت_القصف #LaCasaDeLosFamosos #MTNNGXSuperEagles
Tweet media one
57
0
46
@ImBella010
Bella
6 months
زندگی ہم کہاں جیتے ہیں؟ یہ جیتی ہے ہمیں ہم تو کچھ وہم، گُماں، خواب جیا کرتے ہیں اتباف ابرک
Tweet media one
55
2
40
@ImBella010
Bella
6 months
خود کو ایسے بناؤ کہ چار لوگ دیکھ کر بولیں " اسے منہ لگانا ہی بیکار ہے " 😷🌚
57
2
44
@ImBella010
Bella
5 months
@omifyyy You missed most Hattricks dude
14
2
51
@ImBella010
Bella
7 months
فاصلہ قرب بنا قرب بھی ایسا کہ مجھے دل کی دھڑکن ترے قدموں کی صدا لگتی ہے♥️ #தமிழகவெற்றிகழகம் #GRAMMYs #AFCON2024 #TVKVijay #bb23
Tweet media one
52
0
44
@ImBella010
Bella
6 months
*Rules to be Human* 1. You will receive a body. You may like it or hate it, but it’s yours to keep for the entire period. 2. You will learn lessons. You are enrolled in a full-time informal school called, “life.” 3. There are no mistakes, only lessons. Growth is a process of
Tweet media one
63
1
46
@ImBella010
Bella
7 months
میاں بیوی سونے کے لیے بستر پر دراز ہوئے تو شوہر نے بیگم سے پوچھا : تمہیں پتہ ہے خالد بن ولید ؓ نے کتنی شادیاں کیں تھیں؟ ان کی بیویوں کی تعداد جانتی ہو کتنی تھی؟ " بیوی نے جواب دیا : بس بس..... پہلے أن کے جتنی جنگیں لڑ کر دکھاؤ پھر اتنی شادیاں بھی کر لینا، بلکہ میں خود تمہارے
64
0
42
@ImBella010
Bella
7 months
ہمیشہ اپنا ایک سٹینڈرڈ رکھیں۔۔۔ کہ لوگ آپکو آسانی سے اپروچ نہ کر سکیں انہیں آپکے لیول کا پتہ ہو کہ آپ کوئی ٹائم پاس میٹریل نہیں ہیں اپنی قدر کریں' کیونکہ آپ اہم ہیں، آپ قیمتی ہیں.💕🥀
Tweet media one
55
0
45
@ImBella010
Bella
6 months
20 لاکھ کے قریب برطانوی اپنا تولیہ سال میں محض ایک مرتبہ دھوتے ہیں۔ ( ڈیلی میل سروے۔۔۔۔۔۔ گجر ایویں بدنام ہیں!
Tweet media one
55
1
45
@ImBella010
Bella
6 months
فَلَا يَحْزُنكَ قَوْلُهُمْ لوگوں کی باتوں سے غمزدہ مت ہو❤️
52
2
43
@ImBella010
Bella
5 months
عشق میں کمال کا راستہ یے ہے کے انسان غیراللہ کے بند سے آزاد ہو جاۓ۔ مولانا رومی۔
55
1
45
@ImBella010
Bella
6 months
میں اُن لوگوں میں جڑیں ڈالتا ہوں جن سے میں محبت کرتا ہوں جب وہ چلے جاتے ہیں تو میں ہمیشہ میرا ایک ٹکڑا کھو دیتا ہوں نپولین #BahrainGP #sneachta #DunePart2 #Eurovision2024
Tweet media one
59
2
44
@ImBella010
Bella
8 months
سچ بات ہے عاشق رسولﷺ ہونے کیلیے کوئی ڈگری نہیں چاہیے❤ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے #8 فروری_ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #ImranKhanPTI #お前よくぞそんなもん撮ってたな選手権
45
0
40
@ImBella010
Bella
5 months
سلویسٹر اور اس کی بیوی یہودی تھے انہوں نے طے کر رکھا تھا کہ مرنے کے بعد ان کی نعش کو نذر آتش کیا جائے گا۔ بیوی کا انتقال پہلے ہو گیا۔ سلویسٹر نے اس کی نعش جلا کر راکھ ایک گلدان میں ڈال کر ڈرائینگ روم میں رکھ دی۔ اسکے دوست اور مہمان آتے اور لاپروا قسم کے دوست اکثر سگریٹ کی راکھ
Tweet media one
60
1
39
@ImBella010
Bella
6 months
سلوینیہ Slovenia 🇸🇮 دنیا کا واحد ملک ہے کہ جس کے نام میں "Love " آتا ہے 🙄
Tweet media one
56
2
42
@ImBella010
Bella
6 months
"کیا تم نے الله کو دیکھا ہے؟" "ہاں بہت دفعہ۔۔۔۔" "کب؟" "جب وہ میری پردہ پوشی فرماتا ہے جب وہ مجھے رزق عطا کرتا ہے اور جب میں ٹوٹ کر بِکھر جاؤں تو اپنی محبت سے جوڑ دیتا ہے♥️ کس نے کہا الله نظر نہیں آتا؟ ایک وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی اور نظر نہیں آتا الله تو ہمیشہ ہمارے ساتھ ہی
Tweet media one
55
0
44
@ImBella010
Bella
6 months
جب میں مر جاؤں تو میرا مزار زمین پر نہیں ، بلکہ لوگوں کے دلوں میں ڈھونڈنا. (مولائے روم ؒ )
51
2
42
@ImBella010
Bella
7 months
بچپن : وہ وقت کہ جب ہم میوزک بجانے والا پلاسٹک کا کھلونا فون لے کر بھی ہفتوں تک خوش رہتے تھے اور بہت خوشی سے ساتھیوں، ہم جماعتوں کو دکھاتے تھے۔ جوانی : وہ وقت کہ جب ہم آئی- فون رکھ کر بھی مطمئن نہیں ہو پاتے کہ کاش اس سے لیٹسٹ ماڈل خرید پاتے۔ #장미빛_로제의_생일을_축하해
Tweet media one
55
0
46
@ImBella010
Bella
7 months
سمجھوتہ جس بھی عورت کا خاصہ ہوتا ہے. اس کے چاروں طرف سب ٹھیک رہتا ہے! سوائے اس کی اپنی ذات کے. . .🖤🦋🍂 #janniarycontent #Bitcoin #adultingshowmax #Palestine #FarmersProtest #SuperBowl2024 #رفح_تحت_القصف #Deadpool3 #adultingshowmax
Tweet media one
60
0
42