Javeria Sheikh Profile Banner
Javeria Sheikh Profile
Javeria Sheikh

@Ilovepak_

Followers
16,973
Following
1,108
Media
620
Statuses
13,294

🇯🇴/🇵🇰 | Discovering Pakistan - Pretty brown eyes and a mind full of thoughts

Islamabad
Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
عمران خان کے بعد پاکستان کا سب سے گھٹیا ترین سیاستدان شیخ رشید ہے Agree?
1K
517
6K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
آج ارشد شریف کے گھر گئی تو عمران ریاض خان کے گارڈز نے میرے سے بدتمیزی کی، عمران ریاض کو چاہئیے کہ اپنے گارڈز گھر کے باہر کھڑے کیا کرے نا کہ گھروں کے اندر۔ ارشد شریف کا گھر عمران ریاض کی جاگیر نہیں۔ ہم ارشد شریف کو اُس وقت سے جانتے ہیں جب آپ کے ٹوئییٹر پر 10 ہزار فالورز تھے
118
573
4K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
اس منہ میں کیڑے پڑ جائیں جس منہ سے حضور پاک،اہل بیت ؓ,خلفائے راشدین ؓ اور صحابہ کرامؓ کے خلاف نامناسب الفاظ نکلتے ہیں. آمین
162
414
3K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
پاکستان مسلم لیگ ن کو چار قسم کے لوگ سپورٹ کرتے ہیں 1_ سمجھدار 2_ ایماندار 3_ اسلام پسند 4_ محب وطن 👉 Agree ??
593
370
3K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
وہ لوگ سامنے آئیں جو میری طرح عمران خان کی شکل دیکھتے ہی چینل تبدیل کر دیتے ہیں 🙋
353
182
3K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
ایک خاتون نے TLPکے سیلاب زدگان کے کیمپ کے بارےمیں منفی پراپیگنڈہ کرنےکی کوشش کی، آج میں کیمپ گئی اور وہاں اپنی تنخوا کا50% جمع کروا کر آئی۔ وہاں بیٹھے TLP کارکنان نے مجھے عزت دی اور کسی نے میری طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھا۔میں نےوہاں خود کو محفوظ محسوس کیا۔
130
140
680
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
وضو دنیا کا وہ واحد سستا اور بہترین سینیٹائزر ہے جو وائرس کے ساتھ ساتھ گناہوں کو بھی صاف کرتا ہے ۔۔! Agree ??
85
168
2K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
حضرت محمدؐ کا فرمان ہے اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ میں خاتم النبیّین ہوں ، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا
107
381
2K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
سارے وزراء سے ختم نبوت پہ دوبارہ حلف لیا جائے تاکہ ملعونوں کا پتہ چلے اور برخاست کرکے غداری کی سزا دی جائے Agree
126
323
2K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
تاریخ کاسب سےبڑادھوکہ مدینےکی ریاست کاجھانسہ دیکرریاست قادیانیت کیلئےراستہ ہموارکرناہےجواسمیں ملوث ہےاللہ انہیں خواروذلیل کرےآمین
146
312
2K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
بریانی کھا کر ووٹ دینا دھرنے میں باجی نچوا کر ووٹ دینے سے بہتر ہے 🦅😂 🦅
117
232
2K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
السلام علیکم میرا پہلے والا اکاونٹ تبدیلی کی نظر ہوگیاجن کے90k فالورز تھے😥 مجھےمیرےفالورز واپس چاہئیں سب لیگی شیر مجھےفالوکریں اور میراساتھ دیں اس تبدیلی سرکار کی دھلائی کرنےمیں Rt
224
219
2K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
ختم نبوت کے لیے آواز اٹھانے والوں کو خدا نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے آمین
110
163
1K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
موجودہ حالات میں اگر دیکھا جائے تو آفت کی اس گھڑی میں TLP کی جانب سے سیلاب زدگان کی جس طرح سے مدد کی جا رہی ہے وہ قابلِ تحسین ہے۔ اس کی نگرانی سعد رضوی خود کررہے ہیں۔ میرے نزدیک نوجوان قیادت کا اسطرح سامنے آنا اور فرنٹ لائن پر کام کرنا ایک بہت بڑی اور کافی خوش آئند بات ہے۔
46
64
314
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
لاک ڈاؤن میں بیٹھ کر بجلی سے لطف اندوز ہونے والے ہر پاکستانی کو نواز شریف کا شکرگزار ہونا چاہیے.✌️💕 👉 Agree ??
152
178
1K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
کیا عمران خان پاکستان کی 73 سالہ تاریخ کا سب سے بدترین وزیرِاعظم ہے؟؟ 1- ہاں 2- نہیں
850
126
1K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
فروغ نسیم استعفیٰ استعفیٰ کھیل رہا ہے لکین اس بار جسٹس فائزعیسیٰ کے خلاف یہ خود بھی ذلیل ہو گا اور تبدیلی کو بھی ذلیل کرائے گا ☝️
90
229
1K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
چیلنج نوازشریف کے9.5سال کہ مقابلےمیں پاکستان کےباقی 63.5سالوں کی حکومتوں کی کارکردگی اگرزیادہ ھو تومیں ن لیگ چھوڑ دوں گی ھےکوئی جرات مندتوآئےمیدان میں 💪🤔
76
234
1K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
گوگل سے دنیا کے سارے رستے مل سکتے ہیں لیکن خدا کی قسم جنت کا راستہ صرف قرآن سے ہی ملے گا••• Agree. ??
65
113
1K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
پاکستان میں واحد صرف ایک ہی سیاسی جماعت رہ گئی ہے جو محبِ وطن جماعت ہے اور اُنہوں نے کبھی بھی پاکستان آرمی کیخلاف بات تک نہیں کی اور وہ ہے TLP, ہمیں فخر ہونی چاہئے کہ یہ جماعت اپنی بجائے اپنے عوام اور ملک کا سوچتی ہے۔
42
57
210
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
الطاف حسین کے وکیل فروغ نسیم کے علاوہ کوٸی وکیل قاضی فاٸز کے خلاف کیس لڑنے کو تیار نہیں کیا قوم کو قاضی فاٸز کا ساتھ دینا چاہیے
95
196
1K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
میاں محمد بخش نے PTI کے لئے فرمایا... شیش محل وچ کتا وڑیا تے اس نوں سمجھ نہ آوے او جیڑے پاسے جاوے اوہنو کتا ہی نظر آوے
48
235
1K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
43 ڈگری کی قیامت خیز گرمی میں بل�� تعطیل بجلی کی فراہمی پر نواز شریف کا شکریہ
37
185
1K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
عمران خان پوری ایمانداری اور دیانتداری سے پاکستان کا بیڑہ غرق کر رہا ہے۔BRT کی طرح Agree ?
93
173
1K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
جو لوگ کہتے ہے کہ ٹی ایل پی کے سپورٹروں میں تعلیم یافتہ نہیں ہے تو میں اُن سے کہنا چاہتی ہوں کے میں نے فیڈرل اردو یونیورسٹی کراچی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے اور میں جاب بھی کرتی ہوں۔ الحمدللّٰہ
81
30
240
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
توہینِ رسالت ﷺ دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی ہے۔۔!🖤😥 👉 Agree ??
78
139
1K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
آج ماسک کے بغیر سٹور میں داخلہ منع ہے تو سوچئے کل قیامت کے دن نماز کے بغیر جنت میں کیسے داخل ہوں گے
35
125
1K
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
یوتھی جتنے غور سے ARY کی باتیں سنتے ہیں اگر زندگی میں اپنے ابا جی کی بات سنتے تو آج انسان کے بچے ہوتے Agree ??
41
88
965
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
حضرت ابو سفیان رضہ اور حضرت امیر معاویہ رضہ پر لاکھوں سلام ۔❤
39
121
929
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
اگر آپ کے پاس تھوڑا سا وقت ہے تو ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر کمینٹ مے doneلکھیے
195
88
974
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
ریٹائرڈ افسران کو ہی دوبارہ نوکریاں ملتی رہے تو اس ملک میں پڑھے لکھے نوجوان قومی ترانہ ہی سنتے رہیں گے ۔اور تالیاں بجاتے رہیں گے ..
36
164
953
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
بندے کے اندر اتنی غیرت تو ہونی چاہیئے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمن کو اپنا دشمن سمجھے تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
30
171
939
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
ماشاء اللہ ہمارا سعد رضوی سب سے زیادہ ہینڈسم ہے۔ اللہ سلامت رکھے۔
53
17
189
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
ایک ہوتا تھا کلبھوشن جس پر روزانہ ٹاک شوز ہوتے تھے تبدیلی حکومت آتے ہی 19 ماہ سے ذکر غائب ہے وہ کلبھوشن اب کہاں ہوتا ہے؟
43
237
926
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
جس گھر میں PTI کا سپورٹر فرد ہو اس کے ذمے گھی اور چینی لگا دو 10 دن بعد تبدیلی والا کیڑا وفات پاجاے گا۔
59
110
928
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
نواز شریف اور جسٹس قاضی فائز عیسٰی فرعونوں کے خلاف لڑ رہا ہے اللہ پاک مدد کرے آمین
96
147
906
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
مُلک میں تیل کی کمی ہرگز نہیں بس قوم کو یہ احساس دلانا چاہتے تھے کہ تیل کے بغیر تکلیف کتنی سہنی پڑتی ہے مراد سعید
99
123
844
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
مدر ڈے کے موقع پر اس عظیم ماں کی قربانی نا بھولنا جو اپنے 5 جوان بچوں کو چھوڑ کر اپنے مرید کے ساتھ فرار ہو گئی تھی😉
45
146
810
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
میں نوازشریف کے علاوہ کسی کا نعرہ نہیں لگا سکتی میں نے جتنا نوازشریف کو محبِ وطن دیکھا اور کسی بھی شخص کو نہیں دیکھا
51
108
803
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
پاکستانیوں سے گزارش ہے اپنی جیب کا خاص خیال رکھیں کیونکہ عید کےدنوں بازاروں میں چھوٹے چھوٹے عمران خان اور جہانگیر ترین گھومتے ہیں
45
130
805
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
عمران خان اور چوہدری برادران کے تعلقات انتہائی خراب ہوچکے ہیں عید کے بعد بہت بڑا دھماکا ہوگا 👇 حامد میر
42
96
797
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
پہلے ناچ ناچ کر یہ باور کرایا گیا کہ قوم تو عظیم ہے لیکن لیڈر چور ہیں اب رو رو کر یہ بتایا جا رہا ہے لیڈر تو عظیم ہے لیکن قوم چور ہے
20
159
787
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
اے گھوڑوں 🐴 کے ڈرامے دیکھ کر خوش ہونے والوں تمھارے اوپر ایک کھوتا مسلط ہے
66
117
793
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
پاکستان آرمی کیساتھ ساتھ TLP نے جتنا کال کیا ہے سیلاب ذدگان کیلئے، وہ کسے اور جماعت نے نہیں کیا اور اسکا سارا کریڈٹ ہمارے نوجوان لیڈر سعد رضوی کو جاتا ہے۔ #ArmyServingPakistan
11
33
121
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
کہہ دو کہ رسول پاک سے کوئی افضل نہیں اور قرآن پاک سے بہتر کوئی کتاب نہیں❣️
71
79
724
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
لاک ڈاؤن کو اب مکمل طور پر ختم کردینا چاہئے۔کرونا سے زیادہ غربت وائرس خطرناک ہے جس نے پاکستانیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔صوبائی و مرکزی حکومتیں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ 👉 Agree. . . ??
113
82
682
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
1 year
کرپشن کا بے تاج بادشاہ ملک غلام سرور خان فخر ٹیکسلااور عمران خان کا دست راست جس نے سرکاری پہاڑ بیچ کر اربوں ڈالر کمانے اور یہ ڈالر محکمہ جنگلات ُmineral ڈیپارٹمنٹ اور revenue ڈیپارٹمنٹ کئ ملی بھگت سے اور ڈیم اور بند کی سرکاری اراضی ہاوسنگ سوسائٹی کو فروخت کی
9
157
650
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
پیارے نبی اکرم محمدﷺپر انکی آل پر کروڑوں درود وسلام .اے اللہ اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا
16
82
680
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
صرف TLP ہی تو ہے جو اب بھی سیلاب ذدگان کی مدد کر رہی ہے۔ ورنہ جب سے میڈیا پر سیلاب سے متعلق کوورج کم ہوئی ہے سیاسی جماعتوں نے بھی کام بند کردیا ہے۔ عوام کی مدد کرنا صرف پاک آرمی اور ٹی ایل پی کا کام نہیں، ہر ایک پر یہ فرض ہے۔ #ArmyServingPakistan
11
29
101
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
بدلہ لیا ہے صاحب نے احمد فراز سے پالش کرائے بوٹ اپنے شبلی فراز سے 🤔🤔
25
148
652
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
پاکستان میں عوام کو زیادہ دیر تک کچھ یاد نہیں رہتا۔ اور اسی طرح اپنے آپ کو عوامی لیڈر کہنے والے سیاستدان بھی سیلاب ذدگان کو بھول گئے ہے۔ لیکن میں دیکھ رہی ہوں کہ پاکستان فوج اور TLP کے رضاکار ابھی بھی خدمت میں لگے ہوئے ہے۔ #pakarmysavingpakistan
22
26
97
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
سروے سے پتہ چلا ھے کہ ہر تین میں سے ایک یوتھیا اتنا ہی چوتیا ہوتا ھے جتنا کے باقی دو
46
103
637
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
جنسی زیادتی پر نامرد بنانے سمیت انبیاء کرام و صحابہ کرامؓ کی گستاخی کرنے والوں کی زبان کاٹنے کا قانون بھی ہونا چاہئے Agree ??
62
87
618
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
مرشد فرماتے ہیں میاں نواز شریف کی ایک دن کی زندگی عمران نیازی جیسے کتے کی سو سالہ زندگی سے بہتر ھے
37
114
610
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
ایٹمی دھماکوں کا دھواں آج بھی نکل رہا ھے مگر وہ دھواں اب چاغی کے پہاڑ سے نہیں بلکہ یوتھیوں کی پچھواڑے سے نکل رہا ہے
34
121
610
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
اور دل کا سکون تو صرف اور صرف ،نماز اور تلاوت قرآن پاک میں ہی ہے🙂
23
65
616
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
یا اللہ ہمیں دنیا کے چکروں سے نکال کر خانہ کعبہ کی چکر نصیب کر (آمین ثم آمین) ❣️ 💫
32
65
626
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
3 سالہ بچے کی سسکیاں بھی اگر ہمارا مردہ ضمیر نہ جگا سکیں تو ہمیں اس ایٹم بم کی نہیں بلکہ غیرت کی ضرورت ہے 😭😭😭
18
105
608
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
مدد کرنے والا، اولاد دینے والا، شفا دینے والا، رزق دینے والا، زندگی اور موت دینے والا، مشکل کشا، حاجت روا صرف ایک اللّه ہے
15
84
621
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
میں حلف اٹھاتی ہوں ھمیشہ پاکستان مسلم لیگ نواز کو سپورٹ کروں گی سعدیہ ۔۔
45
51
596
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
یا اللہ! حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار کی بے حرمتی کرنے والوں کا بھیانک انجام پوری امت کو دکھا کر ہمارے کلیجے ٹھنڈک کر دے۔
44
92
594
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
وزیر کا استعفی دے کر عدالت میں پیش ھونا عدالت کو دھوکہ دینے کے مترادف ھے۔ جسٹس قاضی عیسٰی فائز
7
122
592
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
میں عمران خان کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے ہمیں احساس دلایا کہ نواز شریف سے بڑھ کر پاکستان کا کوئی وفادار نہیں⁦
18
108
593
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
نماز دن میں 5 بار فرض ہے روزہ سال میں ایک ماہ فرض ہے مگر آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ناموس پر پہرا ہر سانس پر فرض ہے😊 👉 Agree ??
42
90
564
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
یہ کیسا وائرس ہے جو سعید غنی فیصل ایدھی عمران اسماعیل کو لگ جائے تو گھر میں ہی ٹھیک۔۔۔ لیکن عام آدمی وینٹیلیٹر پر بھی مر رہا ہے 🤔
29
90
549
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
⭕مساجد بند کروانے کیلئےتو سعودی اور مصر کے فتوی دکھائے گئے مگر شراب اور زنا کے اڈے بند کروانے کیلئے قرآن کے واضح فتوے بھول گئے⭕
10
129
560
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
اس سے زیادہ غلاظت آپکے منہ پر اور کیا ملی جائیگی کہ ایک عام ریڑھی والا بھی کہتا ہےنوازشریف کو غلط سزا دی گئی
10
111
554
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
پٹرول 65 سے 160 روپے لیجا کر 10 روپے سستا کرنا دراصل یوتھیوں کے مرتے کیڑے کو آکسیجن مہیا کرنے کے برابر ہے۔
19
77
556
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
وہ بڑا بدنصیب ہوگا جس نے یہ حدیث سنی اور آگے شیئر نہیں کی فرمان مصطفے. میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا
5
151
554
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
پاکستان میں کونسی سیاسی جماعت نے سیلاب ذدگان کیلئے زیادہ کام کیا؟
تحریک انصاف
105
تحریک لبیک
3499
مسلم لیگ ن
63
الخدمت (جماعت اسلامی)
116
109
42
77
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
نوازشریف کو ہٹانے سے ذیادہ نقصان نوازشریف کا نہیں بلکہ پاکستان کا ھوا ھے پر یہ دکھ اس کو ھے جو پاکستان سے پیار کرتا ھے۔ Agree?
44
116
532
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
شیخ رشید نے کہا تھا عید کے بعد شہباز شریف کی گرفتاری ہوگی ،پوچھنا یہ ہے کہ نیب آزاد ہے یا چیئرمین نیب شیخ رشید ہے کھوتی دیو پترو
12
92
529
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
اگر قائداعظم کو معلوم ہوتا کہ پاکستان کو کپتان جیسا سلیکٹڈ وزیراعظم ملے گا تو وہ کھبی الگ وطن نہ بناتے🇵🇰👍 👉 Agree . ??
58
45
498
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
ایک اور عید آئی اور چلی گئی نہ یوتھیوں کو غیرت آئی نہ 200 ارب ڈالر آیا نہ 100 ارب آئی ایم ایف کے منہ پہ مارا نہ 100 ارب قوم پہ لگایا۔
22
117
514
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
سستا تیل خرید کر KPK کے 350 ڈیموں میں ذخیرہ کرلیں تیل مہنگا ہوجائے تو بیچ کر سارا قرضہ اتار لیں آخر وہ ڈیم کس دن کام آئیں گے 😄🖐️
18
102
518
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
عجیب بات ھے 70 سال کھانے کے باوجود ملک بہترین چلتا رہا اور 2 سال نہ کھانے والوں نے ملک کو صومالیہ بنا دیا..
18
110
512
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
اس حکومت کو 7،8 مہینے اور دینا چاہیئے تاکہ ان کا سارا سرخی پاوڈر اتر جائے 🤔🤔
31
46
504
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
جوبائیڈن نے پوری حدیثِ مبارکہ پڑھ کر سنا دی اور ریاست مدینہ بنانے والے کو خاتم النبیینﷺ پڑھنا نہیں آیا 😂
2
54
505
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
اس منہ میں کیڑے پڑ جائیں جس منہ سے حضور پاک،اہل بیت ؓ,خلفائے راشدین ؓ اور صحابہ کرامؓ کے خلاف نامناسب الفاظ نکلتے ہیں. آمین
30
66
485
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
ایک لبرل آنٹی جو عورت مارچ کو بھی فنڈنگ کر تھی ہے، نے ٹی ایل پی کے نوجوانوں کے پیچھے مہم شروع کی ہے۔ میں اُس آنٹی “نگھت داد” کو یہ کہنا چاہتی ہوں کہ ٹی ایل پی میں صرف لڑکے نہیں لڑکیاں بھی ہے۔ اور آپ کے سامنے یہی لڑکیاں کھڑی ہوگی اگر کچھ بھی ہوتا ہے تو۔ بڑی آئی ہے ایکٹیوسٹ۔
26
23
92
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
جب تک آخری فیکٹری بند اور آخری مزدور بےروزگار نہیں ہوگا، ہم نہیں مانیں گے کہ ہمارا کپتان ناکام ہوگیا۔ یوتھئیا ایسوسی ایشن
8
77
490
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
چائنہ میں غلط گوشت کے استعمال سے کورونا وائرس اور پاکستان میں غلط ووٹ کے استعمال سے رونا وائرس پھیل چکا ہے
14
79
501
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
پی ٹی آئی والے نوازشریف کی واپسی کا اس طرح پوچھتے ہیں جس طرح بچہ اپنی ماں سے پوچھتا ہے اماں ابا نہیں آیا
28
86
467
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
کان کھول کر سن لو! ہتھکڑیاں پہن سکتے ہیں جیل کی سلاخیں قبول ہے سینے گولیوں کے لیےحاضر ہیں لیکن ختم نبوت پرایک حرف بھی براداشت نہیں
14
86
449
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
اگر اووسیز پاکستانیوں کو ايئر ٹکٹ مہنگی لگ رہی ہیں تو وطن واپس نہ آئيں وفاقی وزیر غلام سرور تبدیلی کا سب سے زیادہ کیڑا بھی اوورسیز میں تھا
22
104
464
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
2 years
عادل صاحب اپنی اوقات میں رہوں۔ دو ٹکے کے آدمی تم ہو۔ TLP سچے لوگوں کی جماعت ہے۔ یہ نا بھولو کہ انگلینڈ میں بھی TLP کے کارکنان ہے۔
Tweet media one
75
23
85
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
آج کل عمران نیازی کی شکل ایسے بنی ہوئی ہے جیسے کسی کھسرے کو پوری رات بغیر پیسوں کے نچایا گیا ہوں 🤣 تواڈا کی خیال آ🤔
76
70
457
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
تم ترک قوم تو بنو نوازشریف اردگان سے بڑا لیڈر ثابت ہوگا...
11
63
456
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
دنیا کا بڑے سے بڑا آدمی میرے نبی کی جوتی کے خاک کے برابر بھی نہیں. جو متفق ہے وہ Rtکریں⁦❤️⁩💯
14
99
441
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
کہہ دو کہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلم سے بڑھ کر کوئی افضل ہستی نہیں ہے❤
26
45
426
@Ilovepak_
Javeria Sheikh
4 years
ہم بریانی ضرور کھاتے لیکن باجیاں نچانے والوں سے بہتر ہیں Agree. ??
28
48
423