Fatima ~ 🤍💫
@Ifat_wd
Followers
55K
Following
164K
Media
115
Statuses
73K
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ “ ❤️
Joined September 2017
باتوں باتوں میں بچڑنےکا اشارا کرکے.خود بھی رویا وہ ہم سے کنارا کرکے. ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہں.دیکھتے ہیں یہ ازیت بھی گوارا کرکے. #Noor_Emaan.
3
26
99
جھوٹ بول کر بھروسہ توڑنے سے بہتر ہے .سچ بول کر رشتہ توڑ دیا جائے .رشتہ پھر جڑ جائے گا .بھروسہ کبھی نہیں جڑتا .#Noor_Emaan.
5
24
108
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا کیجئے. کیونکہ .جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہو جاتا ہے وہاں سے .رحمتِ خدا وندی شروع ہو جاتی ہے . #Noor_Emaan.
5
30
105
اسلام علیکم . صبح بخیر.دوسروں کو نصیحت کے پھول دیتے .وقت خود ان کی خوشبو لینا مت بھولیں.غلطی اسی سے ہوتی ہے جو محنت کرتا ہے نکموں کی زندگی تو دوسروں کی غلطیاں نکالنے میں گزر جاتی ہے .#Noor_Emaan.
21
51
97
اپنے وہ نہیں ہوتے .جو آپکی غلطیوں اور عزتوں کا تماشہ بنائیں . بلکہ اپنے وہ ہوتے ہیں .جو آپکی غلطیوں پر پیار, مان, بھروسے .احترام اور ادب کا پردہ ڈالیں . #Noor_Emaan.
6
21
98