I_rha1 Profile Banner
Anaya khan🌺 Profile
Anaya khan🌺

@I_rha1

Followers
6K
Following
37K
Media
2K
Statuses
25K

✨شاعری فقط میرا ذوق ہے یہ نہ سمجھو کوئی روگ سنبھالے بیٹھی ہوں۔✨

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@I_rha1
Anaya khan🌺
2 months
میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہ.آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں .خاموش ہو جاتے ہیں .بحث نہیں کرتے🥀.اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو.یہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں،.کہ (yes, I'm)🍂.اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں .ویسے ہی ہیں .#قومی_زبان
Tweet media one
7
8
21
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
Be happy.God bless you.Have a nice day
Tweet media one
186
8
259
@I_rha1
Anaya khan🌺
1 year
🙂♥️ مجھے اگر پردہ کرنا غریب ہونے کی نشانی ہے کیا ہوا ت تو ہمیں اپنی غربت پر فخر ہے 🌺歌合戦 . #橋本環奈. #田中みな実 . #初詣. #珠洲市 #地震 #大谷 #助けて. トロールアイス渋谷店?!. #松本人志 #小沢一敬🙂🌺
Tweet media one
148
18
172
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
ذرا جو سمجھ آنے لگتی ہے کتاب حیات. زندگی اکثر نیا ورق پلٹ دیتی ہے
Tweet media one
99
3
156
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
تجھ سے نہیں وقت سے ناراض ہوں میں .جو تجھ کو کبھی بھی میرے واسطے نہیں ملتا
Tweet media one
114
5
144
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
Asalmu alikum Kisy hn ap.sab
Tweet media one
124
3
143
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
Good morning 🌞 .Be happy .God bless you 💫
Tweet media one
127
14
130
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
فرصت سے کریں گے تجھ سے حساب اے زندگی .الجھے ہوئے ہیں ہم ابھی خود کو سلجھانے میں
Tweet media one
109
12
142
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
معافی وہی دے سکتا جو اندر سے مضبوط ہو .کھوکھلے انسان بس بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہیں
Tweet media one
111
4
135
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
آئیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا .جس نے ہماری زندگی میں ایک نئی صبع روشن کی.Have a nice day 💫
Tweet media one
122
4
128
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
لوگ جلتے ہیں کبابوں کی طرح. ہم کھلتے ہیں گلابوں کی طرح
Tweet media one
102
1
119
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
ادا مطلب نگاہ مطلب ادھر مطلب اُدھر مطلب . بتا مطلب کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں مطلب
Tweet media one
97
6
129
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
میں شام کے منظر جیسی ہوں !! .کسی کو حسیں تو کسی کو اُداس سی لگتی ہوں!!
Tweet media one
100
3
118
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
دولت کے بازار میں رشتوں کی کمی نہیں.پیسہ جس پر لگا دیا وہ لوگ اپنے بن جاتے ہیں
Tweet media one
94
4
119
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
خدا سلامت رکھے سب ماؤں کو .جن سے چھتر کھائے بنا ہمارا گزارا نہیں.Be happy ⭐.Have a nice day 💫
Tweet media one
105
4
117
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ہے بدنامی .وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں
Tweet media one
108
3
119
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین.اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں نہیں ہوں میں ظالمین میں سے.
@ItZzAli_
Aلi ⚘
10 months
Retweet, it will help you, Insha Allah!
Tweet media one
80
20
111
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ہوں ✨.۔ جن کو رکھتی ہوں تاحیات رکھتی ہوں💞
Tweet media one
83
3
121
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے .کہ آنسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا
Tweet media one
105
5
116
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
پرکشش ہے انداز اپنا😍 . ✨سادگی میں بھی شہزادی لگتی ہوں🌹 میں✨
Tweet media one
101
7
112
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
کسی سمندر میں اتری ہوئی شام کی طرح .میں بھی بہت دلکش ہوں اپنے نام کی طرح
Tweet media one
92
4
111
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
میں اپنی ذات کی گہرائیوں سے ڈرتی ہوں .میں لڑکی ہوں اس لیے رسوائیوں سے ڈرتی ہوں. 🌙
Tweet media one
106
10
110
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
نفرتوں کے اس شہر میں محبت کو نہ کر تلاش .جس کو بھی اپنا مانا وہی دل دکھا کے چل دیا
Tweet media one
79
5
113
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
اپنے خوابوں کے محل کی شہزادی ہوں. میں جھک بھی جاؤں تو تاج گرنے نہیں دیتی
Tweet media one
81
2
102
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .صبح بخیر 🌄
Tweet media one
106
7
112
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
Be happy ✨.God bless you 💫 .Have a nice day ⭐
Tweet media one
92
2
104
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
اتنا مت بولو کہ لوگ خاموش ہونے کا انتظار کریں.بلکہ اتنا بول کر خاموش ہوجاؤ کہ لوگ کچھ اور سننے کا انتظار کریں
Tweet media one
88
3
107
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
✨✨ہم فقیروں سے دوستی کرلو✨✨. گُر سِکھا دیں گے با دشا ہی کے۔🌙
Tweet media one
102
7
93
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
یہ تم کو وہم ہو گا کہ آغاز گفتگو ہم کرے گے.ہم جو خود سے روٹھ جائے تو صدیوں خاموش رہتے ہیں
Tweet media one
85
3
107
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
Be happy ⭐ .Have a nice day 💫
Tweet media one
88
4
101
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
بہتر صبح وہی جو ذکر الہی سے شروع ہو.ورنہ انسان اور جانور میں کیا ہی فرق ہو.Have a nice day 💫 .Be happy
Tweet media one
84
7
108
@I_rha1
Anaya khan🌺
11 months
Asalmu alikum gud morning Kisy hn sab
Tweet media one
128
9
85
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
بس دل جیتنے کا مقصد رکھو .دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا
Tweet media one
72
4
98
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے .لوگ رلانا نہیں چھوڑتے اور ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے
Tweet media one
77
4
92
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی.اب تو آ جاؤ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی
Tweet media one
68
2
98
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
وفا کی کون سی منزل پہ اس نے چھوڑا تھا .کہ وہ تو یاد ہمیں بھول کر بھی آتا ہے
Tweet media one
79
1
89
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
لوگوں کو عزت ان کی اوقات کے مطابق دیں .کچھ لوگ عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے
Tweet media one
83
5
91
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
Allah hafiz😭😭
Tweet media one
77
1
93
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
صبح بخیر .اپنی آواز کی بجائے اپنے دلائل کو بلند کیجئے.کیونکہ.پھول ہمیشہ بادلوں کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اگتے ہیں
Tweet media one
86
1
94
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
اچھی لڑکیاں خود کو توڑ لیتی ہے مگر .اپنے ماں باپ کا غرور نہیں ٹوٹنے دیتی . ❤️
Tweet media one
74
3
85
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
کون کیا کر رہا ہے کیسے کر رہا ہے کیوں کر رہا ہے .ان سب باتوں سے جتنا دور رہیں گے اتنا ہی سکون میں رہیں گے
Tweet media one
76
2
93
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں. یہ بات ہے تو چلوبات کرکے دیکھتے ہیں. 👈☺️👉۔
Tweet media one
70
5
89
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
خداکرے سلامت رہے کسی دعاکی طرح🌹. اک تو اور دوسرا مسکرانا تیرا۔.☺️
Tweet media one
78
6
90
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
سب سے وفا کرو گے تو روتے رہو گے .جو جیسا ہے اس کے ساتھ ویسا رہو
Tweet media one
68
1
72
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
ہر کسی پر یقین نہیں کیا کرتے . ہر کوئی آپ جیسا نہیں ہو سکتا
Tweet media one
62
2
81
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
عزت نفس جس سے زخمی ہو . دھوپ بہتر ہے ایسی چھاؤں سے.😔
Tweet media one
73
13
84
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
💔💔💔
Tweet media one
63
1
87
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیسے ہیں اپ سب اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ سب کو خیر خیریت سے رکھے
Tweet media one
95
7
76
@I_rha1
Anaya khan🌺
11 months
🎀Guud night All friend 🎀.۔خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔
Tweet media one
71
5
74
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
ہم احتیاط پسند لوگ، احتتام سے پہلے. کہانی سے خود کو نکال دیتے ہیں
Tweet media one
61
2
83
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے .لوگ بھی رشتے بھی احساس بھی اور کبھی کبھی ہم خود بھی
Tweet media one
69
6
80
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اپ سب خیریت سے ہوں گے اپ سب کے والدین کو اللہ تعالی صحت و سلامتی و الی لمبی عمر عطا فرما🤲.امین.👈صبح بخیر👉.
90
7
70
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
ہاتھ اٹھا ؤں اور تیرانام نہ لوں🌹. تم میری دعامیں شامل ہوآمین کی طرح۔.🤲
Tweet media one
79
7
77
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
میں نے یہ سوچ کرتسبیح ہے توڑدی . کیا گن گن کرمانگوں اس سے ، جو بے حساب دیتاہے۔.❤️
Tweet media one
80
4
73
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے✨😍. ✨✨ تو وعدہ ہے میرا ✨✨.آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دونگی🌙
Tweet media one
77
3
69
@I_rha1
Anaya khan🌺
11 months
Gud night.Need a ri h🥺
Tweet media one
83
2
64
@I_rha1
Anaya khan🌺
2 months
کسی سے بدلہ لے کر کیا فائدہ، جو پتے خراب ہوتے ہیں وہ اکثر پیڑوں سے خود ہی گر جایا کرتے ہیں.#قومى_زبان
Tweet media one
11
10
86
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
خوبصورت بہت ہے تو لیکن دل لگانے کے قابل نہیں ھے🫣.#irha1
Tweet media one
44
4
72
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
اے گردش ایام مجھ سے یوں مت الجھ.میں نے ہر رنگ میں جینے کی قسم کھائی ہے
Tweet media one
52
2
71
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
خود کو اتنا بھی دلکش نہ بناؤ کہ. تمہارے حصے میں صرف گندی نگاہیں آئے۔ **.🌙
Tweet media one
71
4
71
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
مرشد.Hmry to payout he ni ie۔۔۔👉💔💔. 😔
Tweet media one
59
2
66
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
چراغ جلاناتوپُرانی رسمیں ہیں. اب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلادیتے ہیں. 🎭😐
Tweet media one
60
3
59
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
کبھی سن تو ذرا جو میں کہہ نہ سکا میری منزل تم ہی ہو تم ہی راستہ 🫣
Tweet media one
53
3
70
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
لڑ لیا کرو ناراض تو نہ ہوا کرو ۔۔۔۔۔.🥹
Tweet media one
69
5
69
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
سنبھل کر چلا کریں،. ہر طرف گری ہوئی ہے "سوچ " لوگوں کی🔥
Tweet media one
44
2
65
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹❤️ 🌹.ایمان بخیر ذندگی🌹❤️🌹. 🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹.🌹ﷺ💙ﷺ💙ﷺ🌹 . احساس ضرور کیجئے🩵. دوسروں کی خوشی😊. کا راستہ بنیں💫. اور دکھ کا مداوا کیجئے💞.یہی محبت ہے 🩵. #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
72
3
60
@I_rha1
Anaya khan🌺
2 months
ایک عام سی لڑکی ھوں.مگر سوچیں خاص رکھتی ہوں !!./.#قومی_زبان .#TDR_now
Tweet media one
13
17
82
@I_rha1
Anaya khan🌺
11 months
Asalmu alikum gud morning 🌅 Kisy hn ap sab💐 .اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دےگا.🦋🌷🌹.
73
7
66
@I_rha1
Anaya khan🌺
2 months
بتاؤں تمہیں کیا کیا چاہتا ہوں . ھوں بندہ مگر میں خدا چاہتا ہوں. بنا خاک جس سے کہ ہے میرا پتلا .میں اس خاک کو دیکھنا چاہتا ہوں .❤️.#قومی_زبان .#TDR_history
Tweet media one
12
16
80
@I_rha1
Anaya khan🌺
11 months
چاندی سونا ایک طرف.اس کا ہونا ایک طرف. ایک طرف ہیں اس کی آنکھیں.جادو ٹونہ ایک طرف.🦋.#سوچ_کا_سفر
Tweet media one
58
8
56
@I_rha1
Anaya khan🌺
11 months
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْقَانِ.Asalmu alikum gud 🌅.Kisy hn ap sab 🥰.
68
12
62
@I_rha1
Anaya khan🌺
2 months
تو نصیب ہے کسی اور کا . تجھے مانگتا کوئی اور ہے .#قومی_زبان .#TDR_info
Tweet media one
14
18
79
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹❤️🌹.صبح بخیر . "اللهم إني أسألك العفو والعافية في الدنيا والآخرة"🤲. اے اللہ! میں آپ سے دنیا اور آخرت میں عفو اور عافیت کا طالب ہوں🤲. #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
83
4
60
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
ال فرینڈ ہیلپ می 😭
Tweet media one
54
18
61
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
تمہاری آرزوکی ہے تمہیں مانگا ہے جورب سے😍. 🌹میرے لبوں پہ رہتے ہو🌹. میرے دوست تم دعابن کر۔🤲
Tweet media one
73
9
67
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
عید کے پہلے دن کی پہلی سیلفی 📸. سب سے پہلے مجھے بھیجنی ہے ائی سمجھ 😍🙈
Tweet media one
75
8
68
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
میں انتہائی تمیز دار سلجھی ہوئی شریف لڑکی ہوں .لیکن تب تک جب تک یہ صفات اگلے بندے میں بھی موجود ہوں
Tweet media one
53
2
64
@I_rha1
Anaya khan🌺
9 months
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی .دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے
Tweet media one
56
0
64
@I_rha1
Anaya khan🌺
1 year
Good morning my x family 🌹🌅. will you reply my sallam ? 👀
Tweet media one
85
8
51
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹❤️🌹.صبح بخیر زندگی 🌹❤️🌹. اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی🤲. اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے. اور تو معافی کو پسند کرتا ہے. پس ہمیں معاف فرمادے۔.آمین یا رب العالمین 🤲. #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
81
7
60
@I_rha1
Anaya khan🌺
11 months
Gud night🥀🗝️ .Need a ri h🥱😴
Tweet media one
62
4
57
@I_rha1
Anaya khan🌺
11 months
🥀بھیج درود اس محسن پر تو دن میں سو سو بار .پاک محمد مصطفی جو نبیوں کا سردار .صلی اللہ علیہ وسلم.
57
9
63
@I_rha1
Anaya khan🌺
11 months
عید ا رہی ہے عیدی کے بارے میں کیا سوچا 🫣🙈.جھمکے کے بھی لوں گی بالیاں بھی لوں گی میرے گھر نہ ائے تو گالیاں بھی دوں گی🦋❣️.خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں ☺️🔗.Gud night
Tweet media one
53
7
57
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹♥️🌹.صبح بخیر زندگی 🌹❤️🌹. اللّٰهُم يا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّت قَلبِي عَلٰى دِينِك🌹. اے اللہﷻ ! اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو دین پہ ثابت قدم رکھ. 🤲.آمین یا رب العالمین 🤲. #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
75
11
55
@I_rha1
Anaya khan🌺
11 months
بھیج درود اس محسن پر تو دن میں سو سو بار.🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀.پاک محمد مصطفی جو نبیوں کا سردار.🦋🦋
Tweet media one
50
3
51
@I_rha1
Anaya khan🌺
2 months
نہ تیرا خداکوئ اور ہے نہ میرا خدا کوئی اور ہے .یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ہے .#قومی_زبان
Tweet media one
12
19
72
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
جو دل سے اچھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتی ہوں🌹.منا فق بن کے میں رشتوں کی سیا ست نہیں کرتی.🌹
Tweet media one
46
10
57
@I_rha1
Anaya khan🌺
11 months
باندھ کر تعویز نظر کا.خود وہ مجھ پر نظر جمائے بیٹھے ہیں.🥺🦋💔
Tweet media one
56
9
53
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
ہر لفظ میں محبت ہر لفظ میں دعا❤️. مقروض کردیا ہے ہمیں تیرے خلوص نے۔.🌹❤️🌹
Tweet media one
60
8
57
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
اے اللہ ہمارے بھی خواب پورے کردے یقینا تو دعاؤں کو سننے والا ہے.🤲
Tweet media one
56
4
59
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
وہ چائے کا شوقین لڑکا☕☕. میں کچن سے فرار لڑکی . !.🫣
Tweet media one
51
10
54
@I_rha1
Anaya khan🌺
11 months
پوچھا ہم نے ان سے بھلا دیا ہم کو کیسے. :اف :چٹکیاں بجا کے بولے ایسے ایسے ایسے🥺.Gud night 🥺.
59
7
52
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
مجھے دیکھ کر جو اک نظر، میرے سارے درد سمجھ سکے* .*کوئی ایسا جو ہو ہمسفر، مجھے اس شخص کی تلاش ہے. �
Tweet media one
45
2
56
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
زلیخا کے عشق نے یہ راز کھولا ہے . صنم حسیں ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے.🦋❤️
Tweet media one
51
2
46
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
گلاب جیسے ہو گلاب لگتے ہو🌹. ہلکا سا مسکراؤ لاجواب لگتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ .🌙
Tweet media one
52
5
56
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
کچھ خبر ہے تجھے___________________😪😑. بخار ہے_______________ مجھے,🤕
Tweet media one
58
6
53
@I_rha1
Anaya khan🌺
10 months
خداکرے سلامت رہے کسی دعاکی طرح. اک تو اور دوسرا مسکرانا تیرا۔
Tweet media one
45
3
51